RH Riaz Profile picture
Jun 23 10 tweets 3 min read
#پروجیکٹ_عمران_خان
جیسے اچـانک رونما ہونیوالے انکشافات
غور کریں ہر چوری کا کھرا فوجی جرنیلوں کی طرف جاتا ھے
ہر مصیبت کی وجہ یہ جرنیل ہیں
*جسٹس صفدر شاہ*
نےبھٹو کو قتل کیس میں بےگناہ لکھاتو فوجی آمر کو اچانک انکشاف ہواکہ جسٹس شاہ کی میٹرک کی سند جعلی ہے ضیاءالحق کی ایماءپر
👇1/10
انکے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیاگیا

*جسٹس صمدانی*
نےبھٹو کی ضمانت لی تو فوجی امر کو اچانک انکشاف ہوا کہ جسٹس صمدانی جج بننےکے اہل نہیں لہذا انکو نکال دیا گیا

*جسٹس قاضی فائز عیسیٰ*
نےفیض آباد دھرنےمیں ایجنسیوں کےکردار پر فیصلہ دیا تو اچانک انکشاف ہوا
👇2/10
کہ انکی بیرون ملک پراپرٹی ہے ان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں اچانک ریفرنس دائر کر دیا گیا۔

*جسٹس شوکت صدیقی*
نے ایجنسیوں کے فیض اباد کیس اور اسلام آباد ریڈ زون ایریا پر ریمارکس دئے اور عدلیہ پر اثرانداز ہونے کی بات کی تو جوڈیشنل کونسل نے اک دن میں ٹرائل کرکے نااہل
👇3/10
قرار دیکر نوکری ختم کردی گئی۔

*چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری*
نے مشرف کی ہاں میں ہاں ملانے سے انکار کیا تو اچانک انکشاف ہوا کہ چیف جسٹس افتخار چوہدری مس کنڈک کے مرتکب ہوئے ہیں اور نعیم بخاری فوجی ٹٹو کے ذریعے سپریم جوڈیشل کونسل میں اچانک ریفرنس دائر کر دیا گیا
👇4/10
*جسٹس آصف سعید کھوسہ*
نےایکسٹینشن پر فیصلہ دیاتو ارباب اختیار کو اچانک انکشاف ہوا کہ وہ کسی کےایماء پر ایسا کر رہےہیں انکےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کئےجانےکی دھمکیاں دی گئیں جو کام دکھا گئیں۔اور وہ ڈھیر ہو گیا۔
*جسٹس وقار سیٹھ*
نےآئین شکن مشرف کو سزا سنائی
👇5/10
تو طاقتور حلقوں کو اچانک انکشاف ہوا کہ انکا ذہنی توازن درست نہیں لہذا انکے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنےکی تیاریاں اچانک شروع کر دی گئیں اور پھر مشرف کےخلاف فیصلہ دینے والی عدالت ہی اچانک اڑا دی گئی۔

*نیب کورٹ کےجج ارشد ملک*
نےجب اپنے ضمیر کی آواز جاگنےپر
👇6/10
اپنےفیصلوں کی اصلیت بتائی کہ آئی ایس آئی کےکورٹ ونگ کی طرف سےفیصلےبھیجےجاتےتھے میرے صرف سائن ہوتےتھے تو ان کی قابل اعتراض وڈیو اچانک مل گئی-

*نیب چیئرمین جسٹس جاوید اقبال*
نے جب کہا کہ اب بس کریں مزید جھوٹے کیس ہم نہیں چلا سکتے نہ بےگناہ لوگوں کو پکڑ کر بند کر سکتے ہیں
👇7/10
تو ان کی چمیوں والی وڈیو اچانک مل گئی۔اور وہ پھر زیر ہو گیا۔

*جسٹس سعید الزمان صدیقی*

نے جب بزدل ڈکٹیٹر سے حلف لینے سے انکار کیا تو اسے گرفتار کر لیا۔اور چیف جسٹس کو گھر میں محسور کر دیا۔

*جسٹس ناصر اسلم زاہد*

نے جب ڈکٹیٹر کے مرضی کے فیصلے دینے سے انکار کیا تو
👇8/11
اسےقتل کی دھمکی دی تمہارے بچےاٹھا لئے جائیں گےجو فلاں فلاں سکول میں پڑھتے ہیں۔پھر نوکری بھی گئی اور پینشن میں

سوال یہ ہے کہ
*"ملک میں بائیس کروڑ بھیڑ بکریاں رہتی ہیں جن کو چند مسخرے اچانک جدھر چاہے ہانک دیتے ہیں۔"*

آخر یہ سارے انکشافات اچانک ہمارے جرنیلوں اور انکے ٹولے
👇9/10
کو اسوقت ہی کیوں ہوتے ہیں جب انکو اپنی چوری اور گردubن گرفت میں آتی محسوس ہوتی ہے۔

*آپ بھی ذرا سوچئے گا،*
*سوچنے سے صحت پر مضر اثرات نہیں ہوتے***۔
پلیز فالو اور شیئر کریں 🙏🙏🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Jun 24
جنرل نالج
#پڑھتا_جا_شرماتا_جا
1955ءمیں کوٹری بیراج کی تکمیل کےبعدگورنرجنرل غلام محمدنےآبپاشی سکیم شروع کی
4 لاکھ مقامی افراد میں تقسیم کی بجائےیہ افراد زمین کے حقدار پائے:
1:جنرل ایوب خان۔۔500ایکڑ
2:کرنل ضیااللّہ۔۔500ایکڑ
3:کرنل نورالہی۔۔500ایکڑ
4:کرنل اخترحفیظ۔۔500ایکڑ
👇1/18
5:کیپٹن فیروزخان۔243ایکڑ
6:میجرعامر۔243ایکڑ
7:میجرایوب احمد۔500ایکڑ
8:صبح صادق۔400ایکڑ
صبح صادق چیف سیکرٹری بھی رھے

1962ءمیں دریائےسندھ پرکشمورکےقریب گدوبیراج کی تعمیرمکمل ہوئی
اس سےسیراب ہونےوالی زمینیں جن کاریٹ اسوقت5000-10000روپے
ایکڑ تھا۔عسکری حکام نےصرف500روپےایکڑ
👇2/18
کےحساب سےخریدا۔
گدوبیراج کی زمین اس طرح بٹی:
1:جنرل ایوب خان۔۔247ایکڑ
2:جنرل موسی خان۔۔250ایکڑ
3:جنرل امراؤ خان۔۔246ایکڑ
4:بریگیڈئر سید انور۔۔246ایکڑ
دیگر کئ افسران کو بھی نوازا گیا۔
ایوب خان کےعہدمیں ہی مختلف شخصیات کومختلف بیراجوں پرزمین الاٹ کی گئی۔انکی تفصیل یوں ہے:
👇3/18
Read 10 tweets
Jun 24
مٹی کی محبت میں ہم آشقتہ سروں نے
وہ قرض بھی اتارے ہیں جو واجب ہی نہیں تھے
پاکستان کے70 سال کا قرض ایک طرف اور اس نا اہل نیازی کے چار سال کا قرض ایک طرف
اچھا بھلا ملک چل رہا تھا نیازی کو مسلط کرکے ترقی کا پہیہ جام کیا گیا ملک تباہی کےدہانےپر آن پہنچا تو نوازشریف کےحوالے
👇1/5
کر دیا گیا
عمران نیازی کی گھٹیا پالیسیوں کیوجہ سے ملک دیوالیہ ہونےکے قریب پہنچ چکا تھا ۔پاکستان کی خالق جماعت مسلم لیگ کےپاس دو آپشن تھے ریٹس نہ بڑھاۓ اور ملک دیوالیہ ہونے دےاور عمران خان کو لعن تعن کرکے نکل جاۓ اپنی سیاست بچاۓ لیکن ہمیشہ کی طرح نواز شریف نے پاکستان کو
👇2/5
ہر چیز سےمقدم رکھا اور یہ مشکل فیصلہ لےکر اپنی سیاست نہیں ڈوبتی ریاست بچا لی
اسکی سیاسی قیمت بھی ادا کرنے پڑیگی لیکن نوازشریف کیلئے پاکستان سے آگےکچھ نہیں ہے
چھ مہینے بعد انشا اللہ یہ سب آپکو ریورس ہوتا نظر آۓ گا
نوازشریف نے پہلے بھی کر کے دکھایا اب بھی کر کے دکھاۓ گا
👇3/5
Read 5 tweets
Jun 24
ہم غدار ہیں
ہم را کے ایجنٹ ہیں

کیونکہ ہم ایک #کرپٹ جنرل سے اسکی دولت کا حساب مانگتے ہیں
#عاصم_سلیم_باجوہ_چور_ھے

مظفرگڑھ کے ایک عام زمین دار گھرانے میں پیدا ہونے والے عاصم سلیم باجوہ نےجب 1984 میں ایک کمیشنڈ افسر کے طور پر آرمی میں شمولیت اختیار کی تو امریکہ میں تو کیا
👇1/12
پاکستان میں بھی اسکے خاندان کی کوئی رجسٹرڈ کمپنی یا رجسٹرڈ کاروبار نہیں تھا
لیفٹیننٹ کرنل کےرینک پر پہنچنے تک عاصم سلیم باجوہ اپنےبھائی ندیم باجوہ کو آرمی سپلائر بنا چکا تھا

آرمی میں باجوائوں کی بھر مار کے ساتھ ساتھ خود عاصم سلیم باجوہ
#عاصم_سلیم_باجوہ_تیرے_باپ_کا_مال_ھے
👇2/12
کی آرمی میں موجودگی اور کھلانے پلانے کے معاملات میں مہارت ندیم باجوہ کے لئیے سونے پر سہاگا کے مترادف ثابت ہوئی۔ برگیڈئیر کے رینک پر پہنچنے تک عاصم سلیم باجوہ اور ندیم باجوہ اربوں روپے اکٹھے کر چکے تھے۔

راحیل شریف سے مل کر
#عاصم_سلیم_باجوہ_چور_ھے
#رسیداں_کڈو_رسیداں
👇3/12
Read 12 tweets
Jun 23
کیا آپ جانتے ہیں:

-- کیا آپ جانتے ہیں کہ عرب رہنما؟
لیبیا کے معمر القذافی دنیا کے وہ واحد شخص ہیں جنہوں نے دنیا بھر میں 533 سے زائد مساجد اور 467 سے زائد کونے قرآن پاک کو حفظ کرنے کے لیے تعمیر کیے اور ہزاروں لوگوں نے ان کے آگے ہتھیار ڈالے۔
- کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں
👇1/4
کہ دنیا میں سب سے زیادہ مساجد والا ملک لیبیا ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ معمر القذافی نے قرآن پاک کے 120 ملین سے زیادہ نسخے دنیا بھر میں شائع اور تقسیم کیے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ قائد معمر القذافی دنیا میں واحد شخص ہیں جنہوں نے نماز کی ادائیگی کے لیے ہنگامی اجلاس چھوڑ دیا تھا --
👇2/4
اس وقت اور ملک 1978 میں روس ہے۔
-- کیا آپ جانتے ہیں کہ معمر القذافی کو 11 سے زیادہ صدور سونپ چکے ہیں؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ معمر القذافی نے کئی کہانیوں میں قرآن پاک کو دل سے حفظ کیا ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ معمر القذافی نے لیبیا میں قرآن پاک حفظ کرنے والے ہر شخص کو
👇3/4
Read 4 tweets
Jun 23
#عمران_کے_کالے_کرتوت

1) جب یہ لندن گیا تو اسکےوالد کو کرپشن کےالزامات پر سروس
سےنکال دیا گیاتھا
2) آکسفورڈ میں داخلہ اسے میرٹ پر نہیں ملا تھا۔کیونکہ یہ کوئی جینئس نہیں تھا۔بلکہ داخلہ سپورٹس پر حاصل کیا۔جبکہ ابھی اس نےکرکٹ شروع نہیں کیتھی
3) کرکٹ میں بطور بیٹسمین شامل ھوا
👇1/25
چونکہ سفارشی تھا۔ اپنے پہلے ھی میچ میں صفر پر آوٹ ھو گیا۔ اور اسے ٹیم سے باھر کر دیا گیا۔
4) کیونکہ ننھیال والوں کے کرکٹ بورڈ سے لنک تھا۔ سفارش پر پھر ٹیم میں بطور بالر بھرتی ھوا۔ مگر پھلے میچ میں بوُ لنگ پرفارمنس پر پھر باھر کر دیا گیا۔ اور اگلے چھ میچوں تک باھر رھا۔
👇2/25
5) اس نےکرکٹ کی پوری لائف میں کوئی ایسا میچ پاکستان کو نہیں جتوایا۔جو پاکستان ہار رھا تھا اور اس نےاپنی پرفارمینس سے جتوایا ھو
6) ورلڈ کپ جتوانےکا کریڈٹ
ایسےلیتا ھے۔جیسےانگلینڈ ٹیم میں تو 11پلیئر کھیل رھےتھے۔اور پاکستان کیطرف سے یہ اکیلا تھا۔
7) ورلڈ کپ میں یہ کپتان تھا
👇3/25
Read 25 tweets
Jun 22
#کل_کے_مخبر
#آج_کے_رہبر
قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں پروفیسرڈاکٹر تراب الحسن صاحب نےایک تھیسز لکھ کر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے جس کا عنوان ہے۔
"Punjab and the War of Independence 1857"
اس تھیسز میں انہوں نےجنگ آزادی کےحالات پر روشنی ڈالی ہے۔ جس کےمطابق اس جنگ میں
👇1/15
جن خاندانوں نےجنگ آزادی کے مجاہدین کےخلاف انگریز کی مدد کی، مجاہدین کو گرفتار کروایا اور قتل کیا اور کروایا انکو انگریز
نےبڑی بڑی جاگیریں مال و دولت اور خطابات سےنوازا انکے لیے انگریز سرکار نےوظائف جاری کیے۔

اس تھیسز کے مطابق تمام خاندان وہ ہیں جو انگریز کے وفادار تھے
👇2/15
اور اس وفاداری کے بدلےانگریز کی نوازشات سےفیضیاب ہوئے
یہ خاندان آج بھی جاگیردار ہیں اور آج بھی اپنے انگریز آقا کے جانے کے بعد ہر حکومت میں شامل ہوتے ہیں۔
Griffin punjab chifs Lahore ;1909
سےحاصل کردہ ریکارڈ کےمطابق سید یوسف رضاگیلانی کےبزرگ سید نور شاہ گیلانی کو انگریز
👇3/15
Read 15 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(