ایساممکن نہیں کہ اپنے دیرینہ ساتھی کوکپتان بلاک کردے؟بات کچھ ہضم نہیں ہورہی ہے۔اگرشہبازحکومت کورمیز راجہ کو ہی چیئرمین PCBرکھناہےاورنجم سیٹھی کو نہیں لاناتوبراہ کرم اپنی پالیسی تودیں راجہ صاحب کو!راجہ جی تونیازی کی پالیسی اب بھی چلارہےہیں۔ 1/3 @CMShehbaz@HamzaSShariff@Dr_Khan
کرکٹ بورڈاقربا۶پروری اور ذاتی پسندناپسندپرچل رہا ہے۔اس اہم معاملہ پرتوجہ دیں پلیز۔جن لوگوں کی expertiseہےانہیں آگے لائیں۔سالوں سے پسندیدہ اشخاص #PCB میں بیٹھےہیں۔جنکونیازی نا پسندکرتاتھاانہیں دوررکھا گیا 3/3 @CMShehbaz@PakPMO@TararAttaullah@HamzaSS@betterpakistan@Dr_Khan
مریم نواز صاحبہ کی حسد اوربُغض میں شیرین مزاری اپناذہنی توازن کھوبیٹھی ہیں۔محترمہ آپ تو HumanRightsمنسٹررہ چکی ہیں اتنانہیں جانتی کہ یہ دورہ InterFaith اورامن کا دورہ تھا؟اسکےتانےبانے کہیں سےبھی مریم نواز سےنہیں ملتے۔جھوٹی آپ خودہیں 1/3 @ShireenMazari1 @MaryamNSharif @anilaali
انیلہ علی ایک پاکستانی نژاد امریکی ہیں۔ یہ دورہ امریکی لوگوں کاتھا۔انیلہ علی کی مریم نواز کےساتھ تصویر دیکھ کرآپکےشاطرذہن نےمریم صاحبہ اورانیلہ کو بدنام کرنےکی کوشش کی ہےجو قابل مذمت ہے
میں ن لیگ کی سپورٹرہوں اورانیلہ علی کی بہن ہوں ۔ @ShireenMazari1@MaryamNSharif@anilaali
2/2
میرےساتھ انیلہ کی ملاقات مریم صاحبہ سےہوئ تھی۔ اصل غصہ تو آپکوصحافی احمدقریشی پرہےکیونکہ وہ آپکےمخالف ہیں۔انیلہ تو سب سیاسی پارٹیوں کے افرادکوجانتی ہیں۔مریم اور انیلہ پرتنقید کرنا آپکی ذہنی پستی ہے۔اپنا جھوٹا ٹوئیٹ واپس لیں۔ 3/3 @ShireenMazari1@MaryamNSharif@anilaali
I have great respect for this man.Son of Late Apa Nisar Fatima saheba,an ex parliamentarian and a friend of my paternal grandmother.She was an advocate of Namoos E Risalat ( SAWW).
His father Iqbal Ahmad Chaudhary was a famous person 1/4 @betterpakistan@AhmadIqbalCh@anilaali
2/4.
who after studying abroad at prestigious universities opted to return to the homeland &serve Pakistan. My maternal uncle, had great association with him when he was a colleague of Iqbal Chaudhary at ESSO, Pakistan. Chaudhary saheb died during Umrah & laid👇 @betterpakistan
3/4 👇to rest in Jannatul Baqeeh.
The illustrious son Ahsan Iqbal needs no introduction.He has served as a Minister on many occasions & presently is the Minister for Planning &Production in the @CMShehbaz cabinet.He has done outstanding work in his home constituency of Narowal👇
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نےآزادجموں وکشمیر میں پارٹی جلسوں اور انتخابی سرگرمیوں کا شیڈول جاری کردیا
شہبازشریف اورمریم نوازشریف( کل)جمعرات سے آزادجموں وکشمیر میں انتخابی مہم کا آغاز کریں گے
شہبازشریف اور مریم نوازشریف کل مظفرآباد پہنچیں گے 1/3 @MaryamNSharif
@MaryamNSharif 2/3 شاہد خاقان عباسی بھی دورہ آزادجموں وکشمیر میں پارٹی قیادت کےہمراہ ہونگے
شہبازشریف اور مریم نوازشریف مظفرآباد میں کل سہہ پہر 4 بجے جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔
9 جولائی کوپارٹی قیادت نیلم روانہ ہوگی، پٹہکہ اور جورا میں جلسہ عام سے خطاب ہوگا
3/3 10جولائی شاہدرہ، 11جولائی ہٹیاں بالا ،12جولائی لیپہ میں جلسہ عام۔
13جولائی کوٹلی،14 جولائی ہجیرہ، 15جولائی بلوچ اورپلندری میں جلسے
16 جولائی کو بھمبر،کھڑی شریف اور میرپور ۔17 جولائی کواسلام گڑھ اور ڈڈیال میں جلسےہوں گے
18جولائی کو باغ 19کوفارورڈ کہوٹہ عباس پورمیں جلسےہونگے
My meeting with my favourite personality @Dr_Khan
When I meet someone who is famous,I am always anxious but when the famous person radiates humility, I am totally relaxed.This is exactly what happened when I met Dr. Adnan Khan at @SharifMedCity today. @Dr_Khan
1/4👇
@Dr_Khan is a gentle &
compassionate person who feels deeply for others as they experience the ups and downs of life,treating others with care, compassion,understanding & empathy. No attitude, no hang ups just making everyone feel important.Very few ppl have such qualities 2/4👇
@Dr_Khan ‘s basic mission is not only to treat but also to care for, support,understand &to teach his patients how to overcome suffering.I could see how kind and obliging he is ! Being on such a high position yet accessible to everyone and keeping track of every patient. 3/4 👇