Samina Qasim. Profile picture
Daughter of a Muslim Leaguer. Teacher/ Author .My tweets, likes and opinions are personal and not the views of anyone else. Please no DM❌
Jun 25, 2022 6 tweets 6 min read
ایساممکن نہیں کہ اپنے دیرینہ ساتھی کوکپتان بلاک کردے؟بات کچھ ہضم نہیں ہورہی ہے۔اگرشہبازحکومت کورمیز راجہ کو ہی چیئرمین PCBرکھناہےاورنجم سیٹھی کو نہیں لاناتوبراہ کرم اپنی پالیسی تودیں راجہ صاحب کو!راجہ جی تونیازی کی پالیسی اب بھی چلارہےہیں۔
1/3
@CMShehbaz @HamzaSShariff @Dr_Khan ڈیپارٹمنٹ ٹیمیں بحال کریں۔کرکٹ،ہاکی،فٹبال، سنوکرساری ٹیمیںsufferکر رہی ہیں۔کئی کھلاڑی hand to mouth ہیں۔نیازی نےایک کھلاڑی ہوتےہوۓکھلاڑیوں کی روزی روٹی چھین لی۔ وزیراعظم صاحب پلیزاسکا سدباب کریں۔
2/3
@CMShehbaz @TararAttaullah @betterpakistan @MiftahIsmail @Dr_Khan @ranamashhood
May 13, 2022 5 tweets 4 min read
مریم نواز صاحبہ کی حسد اوربُغض میں شیرین مزاری اپناذہنی توازن کھوبیٹھی ہیں۔محترمہ آپ تو HumanRightsمنسٹررہ چکی ہیں اتنانہیں جانتی کہ یہ دورہ InterFaith اورامن کا دورہ تھا؟اسکےتانےبانے کہیں سےبھی مریم نواز سےنہیں ملتے۔جھوٹی آپ خودہیں
1/3
@ShireenMazari1
@MaryamNSharif
@anilaali انیلہ علی ایک پاکستانی نژاد امریکی ہیں۔ یہ دورہ امریکی لوگوں کاتھا۔انیلہ علی کی مریم نواز کےساتھ تصویر دیکھ کرآپکےشاطرذہن نےمریم صاحبہ اورانیلہ کو بدنام کرنےکی کوشش کی ہےجو قابل مذمت ہے
میں ن لیگ کی سپورٹرہوں اورانیلہ علی کی بہن ہوں ۔
@ShireenMazari1 @MaryamNSharif @anilaali
2/2
May 4, 2022 5 tweets 5 min read
I have great respect for this man.Son of Late Apa Nisar Fatima saheba,an ex parliamentarian and a friend of my paternal grandmother.She was an advocate of Namoos E Risalat ( SAWW).
His father Iqbal Ahmad Chaudhary was a famous person
1/4
@betterpakistan @AhmadIqbalCh @anilaali 2/4.
who after studying abroad at prestigious universities opted to return to the homeland &serve Pakistan. My maternal uncle, had great association with him when he was a colleague of Iqbal Chaudhary at ESSO, Pakistan. Chaudhary saheb died during Umrah & laid👇
@betterpakistan
Jul 7, 2021 5 tweets 2 min read
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نےآزادجموں وکشمیر میں پارٹی جلسوں اور انتخابی سرگرمیوں کا شیڈول جاری کردیا
شہبازشریف اورمریم نوازشریف( کل)جمعرات سے آزادجموں وکشمیر میں انتخابی مہم کا آغاز کریں گے
شہبازشریف اور مریم نوازشریف کل مظفرآباد پہنچیں گے 1/3
@MaryamNSharif @MaryamNSharif 2/3 شاہد خاقان عباسی بھی دورہ آزادجموں وکشمیر میں پارٹی قیادت کےہمراہ ہونگے
شہبازشریف اور مریم نوازشریف مظفرآباد میں کل سہہ پہر 4 بجے جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔
9 جولائی کوپارٹی قیادت نیلم روانہ ہوگی، پٹہکہ اور جورا میں جلسہ عام سے خطاب ہوگا
Jun 11, 2021 5 tweets 4 min read
My meeting with my favourite personality @Dr_Khan
When I meet someone who is famous,I am always anxious but when the famous person radiates humility, I am totally relaxed.This is exactly what happened when I met Dr. Adnan Khan at @SharifMedCity today.
@Dr_Khan
1/4👇 @Dr_Khan is a gentle &
compassionate person who feels deeply for others as they experience the ups and downs of life,treating others with care, compassion,understanding & empathy. No attitude, no hang ups just making everyone feel important.Very few ppl have such qualities 2/4👇