RH Riaz Profile picture
Jun 27 20 tweets 5 min read
شاہد خاقان عباسی ،مریم اورنگزیب اور مصدق ملک کی جانب سےجاری کردہ پریس ریلیز میں #ہوشربا_انکشافات

جرنل مشرف اور دوسرےجرنیلوں کی جائیدادوں کےقصےسن کر
آپکےرونگٹےکھڑے ہوجائیں گے ان جائیدادوں کو بیچ کر کئی بڑے ڈیم بنائےجاسکتےہیں نیب کو ثبوت پیش ـ نیب نےسابق ڈکٹیٹر پرویزمشرف
👇1/20
خلاف اختیارات کےغلط استعمال اوراپنےپسندیدہ آفیسرزکوکئی مہنگےاور قیمتی پلاٹس جن کی مالیت1000کھرب روپےتک ہے،ان کی غیرقانونی الاٹمنٹ کےحوالےسےنئےثبوت جمع کرلیےہیں۔ ثبوتوں میں کھربوں روپےمالیت کی 10اہم پراپرٹیز کی ایک فہرست شامل ہےجو مشرف اوران کے خاندان کے افراد کےنام پرتھی
👇2/20
تازہ ثبوت ایک ریٹائرڈآرمی افسرکرنل ایڈووکیٹ انعام رحیم نےمنگل کوقومی احتساب بیورو راولپنڈی کےڈپٹی ڈائریکٹرکوآرڈینشن میں جمع کرائے نیب کےایک اہلکار نےدی نیوزکو تصدیق کی کہ سابق فوجی حکمران کےخلاف اختیارات کاناجائزاستعمال کےحوالےسے ایک انکوائری میں ثبوتوں کاجائزہ لےرہاھے
👇3/20
اس سے قبل نیب کے ڈپٹی ڈائریکٹر کوآرڈ ینیشن ناصررضا نےنیب آرڈیننس 1999کےتحت کرنل انعام سےسابق ڈکٹیٹرکےخلاف دستاویزی ثبوت مانگےتھے۔ تاہم، نیب نے تاحال سابق ڈکٹیٹرکے خلاف طلبی کا نوٹس جاری کرنا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے’’ کوئی بھی اندازہ لگا سکتا ہےکہ دفاعی مقاصد کیلئےرکھے گئے
👇4/20
ہزاروں پلاٹوں کی الاٹمنٹ
سےقومی خزانےکو کھربوں روپےکا نقصان ہوا
کم از کم اس رقم سےایک کالاباغ ڈیم تعمیر ہوسکتا تھا لہذا یہ درخواست کیجاتی ہےکہ پرویزمشرف کی جانب سےالاٹ اورتحفہ دی گئی زمین کےمکمل ریکارڈکی فراہمی اورحکومتِ پاکستان کو واپسی کیلئےDG ویلفئیراینڈ ری ہیبلیٹیشن
👇5/20
کو مناسب ہدایات دیجائیں کیونکہ تمام زمینیں ایسے ملک میں ہیں جو پاکستان کی عوام کی ملکیت ہے۔
نیب کو جمع کرایا گیا حالیہ خط جسکی کاپی دی نیوز کےپاس بھی ہے، اس میں مشرف اور اس کےخاندان کےافراد کی ملکیت ملک کےمختلف حصوں میں واقع 10سے زائد پراپر ٹیزکی فہرست ہےاور ان میں سے صرف
👇6/20
دو کی مالیت ایک ارب بنتی ہے۔ مشرف اور ان کے خاندان کے نام پرموجود پلاٹوں میں پلاٹ نمبر172 اور 301(ہرایک 2000یارڈ اورمالیت 50کروڑروپےہے) خیابان فیصل ڈی ایچ اےکراچی، ڈی ایچ اے کراچی کی آرمی آفیسرہائوسنگ سوسائٹی زمزمہ میں دوگھر، ڈی ایچ اےاسلام آباد کےسیکٹر D میں ایک پلاٹ
👇7/20
ڈی ایچ اے اسلام آبادمیں کارنر پلاٹ نمبر 1A ، ڈی ایچ اے اسلام آباد سیکٹرڈی میں پلاٹ نمبر 15Aاور15B۔ نیب کو بتایاگیا ہےکہ سابق جنرل پرویز مشرف نے ایک انوکھی پالیسی متعارف کرائی تھی کہ بطورآرمی چیف نوکری کی آخری تاریخ کو جب وہ #آخری_خط پر دستخط کریں گےتو اسکے ساتھ #خاص_پلاٹ
👇8/20
کا الاٹمنٹ لیٹر بھی ہونا چا ہیے جو #گُڈ_سگنیچرپلاٹ/آخری دستخط پلاٹ کہلاتاھے
اسطرح انکے بعد آنیوالے جنرل(ر)کیانی اور جنرل (راحیل) نےبھی فائدےحاصل کئےحتیکہ جنرل(ر) یوسف نےبھی بطوروائس چیف #لاسٹ_سگنیچرپلاٹ حاصل کیا بیورو کوبتایاگیا کہ انھوں نے ایک خفیہ پالیسی متعارف کرائی
👇9/20
کہ ریٹائرمنٹ ہر آرمی چیف کوتمام سہولیات سےآراستہ اورتیارشدہ 2کنال کا گھرتحفہ میں دیاجائےگا۔ خاص گھروں کی تعمیراور تزئین و آرائش گالف کلب DHA لاہورکےسرکاری بجٹ سےکی گئی۔ شکایت کرنےوالے نے انکشاف کیا کہ دوکنال پرواقع مکان نمبر185، فیز2،ڈیفنس رئیاگالف کلب لاہور جنرل کیانی
👇10/20
کو تحفہ کیاگیا اور اسیطرح مکان نمبر 68فیز نمبر 1، ڈیفنس رئیاگالف کلب لاہورجنرل راحیل شریف کو تحفے میں دیاگیا
خط میں الزام لگایا گیاھے کہ جنرل (ر) مشرف نےسینئرآرمی افسران میں کرپشن کی بنیاد ڈالی۔
سینئرافسران کی حمایت حاصل کرنےکیلئےاس نےایک پالیسی بنائی ہرجنرل رینک کےافسرکو
👇11/20
5 پلاٹ اور 50ایکٹراراضی دی جائےگی۔ خط میں کہا گیا ہے،’’دیہ اوکیواڑی جو اب کراچی کرکٹ اسٹیشن ہے وہ دوسری جنگ عظیم کےدوران برطانوی حکومت سےاس وعدے کےساتھ لی گئی تھی کہ جنگ ختم ہونے کے چھ ماہ بعد یہ زمین اس کےحقیقی مالکان کولوٹادی جائے گی۔ تاہم کے ڈی اے سکیم شروع ہونے کےبعد
👇12/20
مذکورہ بالا زمین سٹی گورنمنٹ کوکرکٹ اسٹیڈیم پراجیکٹ کیلئےدے دی گئی۔‘‘
نیب کوبتایاگیا ہےکہ سال2002کےدوران سابق جنرل مشرف نےمذکورہ بالا18ایکٹراراضی سینئرافسران کو ان کی عہدےسےبالاترہوکرغیرقانونی طورپرالاٹ کرنے کا فیصلہ کیا۔ حقیقی مالکان نے غیرقانونی الاٹمنٹ کو
👇13/20
مقدمہ نمبر 814/2002کے ذریعے چیلنج کردیا جو سندھ ہائی کورٹ میں زیرالتوا ہے لیکن تب بھی آرمی آفیسر ہائوسنگ سوسائٹی پی ٹی II نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے نام پر ایک غیرقانونی سوسائٹی شروع کردی گئی اور سینئرافسران کو الاٹ کردی گئی، پلاٹ لینےوالےچندلوگوں کےنام مندرجہ ذیل ہیں،
👇14/20
1-جنرل احسان الحق(دوکنال کے دو پلاٹ – پلاٹ نمبر29اور پلاٹ نمبر15)
2-انھیں ڈی ایچ اے اسلام آباد میں بھی دو پلاٹ دیےگئے
’یہ قابل ذکر بات ہے کہ جب ڈاکٹرعافیہ صدیقی کواسلام آباد میں امریکیوں کےحوالےکیا گیا تھا تب جنرل احسان ڈی جی آئی ایس آئی تھے۔
3-جنرل اشفاق پرویزکیانی کو
👇15/20
گالف کورس راولپنڈی میں 4کنال کا ایک پلاٹ دیاگیا۔
4-جنرل کیانی کو بطورچیف آف آرمی سٹاف DHAاسلام آبادمیں 800یارڈ کا پلاٹ بھی دیاگیالیکن انھیں اردگرد کی20کنال زمین پر قبضہ کرنے کی بھی اجازت دی گئی جسے ای ایل فیز1کہتے ہیں۔ سائٹ پلان کی نقل خط کےساتھ لگائی گئی تھی
👇16/20
5ـ جنرل یوسف پلاٹ نمبر28،
6 – جنرل عزیز پلاٹ نمبر14،
7- لیفٹیننٹ جنرل مصطفیٰ خان پلاٹ نمبر15،
8- لیفٹیننٹ جنرل عبدالجباربھٹی پلاٹ نمبر19،
9- لیفٹیننٹ جنرل حسینی،
10- لیفٹیننٹ جنرل عارف حسینی،
11- لیفٹیننٹ جنرل حمید رب نواز،
12 لیفٹیننٹ جنرل شفاعت اللہ پلاٹ نمبر15،
👇17/20
13لیفٹیننٹ جنرل امتیازپلاٹ نمبر116،
14-لیفٹیننٹ جنرل صلاح الدین پلاٹ نمبر115،
15- لیفٹیننٹ جنرل سیداطہرعلی پلاٹ نمبر113،
16- لیفٹیننٹ جنرل ندیم تاج پلاٹ نمبر33،
17- لیفٹیننٹ جنرل اعجاز بخشی پلاٹ نمبر34،
18- لیفٹیننٹ جنرل انیس عباس پلاٹ نمبر20،
👇18/20
19-لیفٹیننٹ جنرل عارف حیات پلاٹ6 نمبر2،
20-لیفٹیننٹ جنرل طاہر قاضی پلاٹ نمبر12،
21-سابقDG NLC میجرجنرل ظہیراخترپلاٹ نمبر54،
زرعی زمینیں اس لوٹ گھسوٹ کعلاوہ ہیں
ایک مثالDHA ملتان جو تونسہ آموں کے باغات کاٹ کر بنائی جا رہی ھے
لاکھوں درخت کاٹنے کیوجہ سے اس سال آم مہنگےہیں
👇19/20
یہ سمندر میں سے چند قطرے ہیں ، کاش یہ زمینیں ان شہید جوانوں کے والدین اور بیوی بچوں کو دی جاتیں جن کا خون دکھا کر ہماری آنکھوں پر پٹی باندھی جاتی ہے
دنیا میں ہر ملک کے پاس فوج ھے
لیکن ہمارے یہاں فوج کے پاس ایک ملک ھے
شکریہ #گونگی عوام
ختم شد
پلیز فالو اور شیئر کریں 🙏🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Jun 29
1995میں حکیم سعید شہید نےاپنی کتاب #جاپان_کہانی میں جو لکھا آج وہ حرف بحرف سچ ثابت ہو رہاھے انہوں نےبتایا تھاکہ عمران کو ملک پاکستان میں
4 کاموں کیلئے مہرہ بنا کر تیار کیاجا رہاھے اور 20 یا 25 سال کےدروان
انکو پاکستان کا وزیر اعظم بناکر 4کام ان سےلئےجائیں گے
اس نےوزیراعظم
👇1/12
بننے کے بعد کس طرح اور کتنے کام مکمل کر لئےہیں اور کونسا رہ گیا ہے

1) پاکستان کی معیشت کو برباد کرنا
2) ملکی اداروں کو کفار کے زیر تسلط کرنا
3) 295 سی توہین رسالت قانون کو ختم کرنا
4) قادیانیوں کو مسلم قرار دلوانا اور انکو پاکستان کےمرکزی اداروں میں جگہ دینا
👇2/12 Image
1)پاکستان کیGDPجو کبھی منفی میں نہیں گئی تھی اس نےایک سال میں منفی تک پہنچا دی
2)پاکستان کےاداروں کو کفار کےزیر تسلط کرنا
اس نےآتےہیFBRسٹیٹ بینک آف پاکستان اور دوسرےکئی ادارےIMF کےملازمین کے حوالےکر دیئے FBR اور سٹیٹ بینک کےچیئرمین باقر قادیانی اور شبر زیدی کےملازمین ہیں
👇3/12
Read 12 tweets
Jun 29
#پانامہ_پیپرز کی تیار ی اور اشاعت کے لئے فنڈز US AID اور جارج سوروس فاونڈیشن نے دیے

#وکی_لیکس نے انکشاف کیا ہےکہ امریکہ نے پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے اور اپنے مفادات کی راہ میں حائل نواز حکومت کو ختم کرنے کیلئے
#پانامہ_پیپرز تیار کروائے اور انھیں دنیا بھر
👇1/18
میں پھیلانےکیلئے امریکی ادارے
یو ایس ایڈ اور جارج سورس فاونڈیشن کے زریعے فنڈز مہیا کئے ہیں۔وکی لیکس نےجاری کی گئی خفیہ دستاویزات میں اس بات کا بھی انکشاف کیا ہےکہ امریکی جو دینا بھر میں اپنا لبرل اور مہم جوئی کا کر دار تیزی کے ساتھ کھورہا ہے اب اسکی حکمت عملی یہ ہے کہ
👇2/18
وہ دنیا میں سیاسی عدم استحکام اور معاشی بحران پیدا کرنےکیلئے ڈالر کی طاقت کو استعمال کرے پانامہ پیپرز تیار کرنیوالی ریاست(پانامہ)امریکہ کی ایک کالونی ہےجہاں CIAکا ایک بڑا آپریشن سنٹر اور امریکی اڈے موجود ہیں پانامہ میں امریکیCIA کی مرضی کے بغیر چڑیا پر نہیں مار سکتی ہے
👇3/18
Read 19 tweets
Jun 28
جاپان میں پچھلے تیس سال میں چوری نہیں ہوئی، قتل نہیں ہوا، کوئی بھوکا نہیں سوتا، زلزلے کے وقت کیمپوں میں سب کچھ رکھ دیا جاتا ہے کوئی ایک چھٹانک ضرورت سے زیادہ نہیں لیتا، دیانتداری میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہیں، سڑک پر ایک کروڑ پھینک دیں کوئی نہیں اٹھاتا، آپ کندھا ماریں سامنے
👇1/6
والا معذرت کرتا دکھائی دےگا، ترقی اور ٹیکنالوجی میں دنیا سے دس سال آگےجیتے ہیں،کام اتنا کرتےہیں کہ وزیراعظم ہاتھ جوڑ کے آرام کےمشورے دیتاھےسیگریٹ کی راکھ جھاڑنےکی ڈبیا جیب میں رکھتےہیں،صفائی اتنی سڑکوں میں منہ نظر آئے،پابندي وقت اتنی کہ پانچ منٹ ٹرین لیٹ ہوئی تو پوری کمپنی
👇2/6
بند کر دی_اخلاق اتنا بلند آپ حیرت سےمنہ تکتےرہ جائیں اخلاص مہمان نوازی اور ثقافت کمال محبت اور وفا اتنی کہ جاپانی بیوی پوجا کرنےلگ جائے اور آپکو اتنا کھلائےکہ موٹے ہونے کا خوف طاری ہوجائے

چاول کی فصل مرغوب غذا،ایک دفعہ قحط پڑا تو تیس سال کا ایسا ذخیرہ کرلیاکہ دنیا سےچاول
👇3/6
Read 6 tweets
Jun 28
#مادر_محترم

انگریزوں نےجب قلات پر قبضہ کیا تو یہ صورتحال بدستور قائم رہی 1947میں قیام پاکستان کےوقت بھی گوادر سلطنت عمان کا حصہ تھا

پاکستان نےاپنےقیام کےفوراً بعد گوادر کی بازیابی کیلئے آواز اٹھائی 1949 میں اس مسئلےکےحل
کیلئےمذاکرات بھی ہوئےجو کسی فیصلےکے بغیر ختم ہوئے
👇1/14 ImageImage
ادھر شہنشاہ ایران گوادر کو ایران میں شامل کرنے اور اسے چاہ بہار کی بندرگاہ کے ساتھ ملا کر توسیع دینے کے خواہش مند تھے۔ ان کی اس خواہش کی پشت پناہی امریکی سی آئی اے کر رہی تھی۔

سنہ 1956 میں جب فیروز خان نون پاکستان کے وزیر خارجہ بنے تو انھوں نے یہ مسئلہ دوبارہ زندہ کیا
👇2/14 Image
اور اسے ہر صورت میں حل کرنے کا فیصلہ کیا

انھوں نے یہ مشن وقار النسا نون کو سونپ دیا، جنھوں نے انتہائی محنت کے ساتھ یہ مسئلہ حکومت برطانیہ کے سامنے پیش کیا۔ انھوں نے گوادر پر پاکستانی استحقاق کے حوالے سے برطانوی حکومت اور پارلیمانی حلقوں میں زبردست مہم چلائی۔

اس سلسلے میں
👇3/14 Image
Read 14 tweets
Jun 28
#پرویزمشرف کے بینک اکاونٹس کی تفصیل انصار عباسی نےثبوتوں کے ساتھ بریک کر دئیے جس کو میڈیا میں مکمل بلیک آوٹ کر دیا گیا۔۔
تفصیل درج ذیل ہے

*1_یو اے ای اکاونٹ نمبر*
*AV 77777*
موجودہ رقم ۔۔ *1.6 ملین ڈالر*

2_ابو ظہبی یونین نیشل بینک
انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ
👇1/5
پرویزمشرف& صبہامشرف
رقم۔*5 لاکھ 35 ہزار ڈالر*

3_ابو ظہبی سیکنڈ اکاونٹ
یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویزمشرف & صبہامشرف
*اکاونٹ نمبر#4002000304*
رقم۔*1 کروڈ 72 لاکھ درہم*

4_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویزمشرف &
👇2/5
صبہامشرف
*اکاونٹ نمبر #4002006700*
رقم۔ *75 لاکھ UAE درہم*

5_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویزمشرف & صبہا مشرف
*اکاونٹ نمبر #4002006711*
رقم۔۔ *80 لاکھ UAEہزار 73 درہم*

6_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ
👇3/5
Read 6 tweets
Jun 28
#صحافی_سلیم_صافی کے کالم سے ماخوذ
خفیہ ادارے کی طرف سے دی گئی ایک بریفنگ جس میں پاک فوج کے اہم ترین افسران موجود تھے میں یہ کنفرم اطلاع دی گئی تھی کہ عمران خان آئی ایم ایف سے ایک خفیہ معاہدہ کرنے جا رہا ہے جس میں وہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خاتمے پر معاونت فراہم کرے گا
👇1/6
اور اس کے عوض اسے اسی ارب ڈالرز دیے جائیں گے.

عمران خان معاہدے کےتحتIMF سے ہوئےاقتصادی پیکج سے روگردانی کرےگا اور IMF پاکستان کو مزید قرض کی فراہمی سےانکار کر دےگا جس پر پاکستان سو فیصد دیوالیہ ہو جائے گا.

فوری طور پرIMFاپنے قرض کی واپسی کیلئےپاکستان پر دباؤ بڑھائے گا
👇2/6
اور UN کو ثالثی کے لیے مدد فراہم کرنے کا کہے گا.
جس پر UN کا ایک وفد تشکیل دیا جائے گا جس کا مقصد پاکستان کو فیل اسٹیٹ ڈکلئیر کر کے پاکستان سے ایٹمی پروگرام کے خاتمے کا کہے گا.

پاکستان یوں ایک ایسی صورتحال سے دوچار ہو گا کہ مجبوراً اسے یہ اقدام لینا پڑے گا.

جب پاک فوج کے
👇3/6
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(