کہ ہم انھیں، تحریک کی تمام ذمہ داریاں چھوڑ کر انتہاء سے زیادہ اہمیت کیوں دینا شروع کردیتے ہیں؟جبکہ ہم اپنے برے وقت کے ساتھیوں کو زیادتی کی حد تک نظرانداز کرتے ہیں، انکے حق کے لئے آواز اٹھاتے ہوئے ہمارے گلے میں پھانس کیوں چبھ جاتی ہے
کیوں؟؟؟؟؟
👇 #CallToAction_BoycottElection
ایسا کیوں ہوتا ہے؟
محض اس لئے کہ وہ ہمارے بہترین پکے دوست ہوتے ہیں؟ یا اس لئے کہ ہمارا انکے ساتھ کوئی مفاد پوشیدہ ہوتا ہے؟
یا پھر ہمیں انکو اپنی کمیٹیوں گروپس اور تنظیم میں آگے لانا ہوتا ہے؟
👇 #CallToAction_BoycottElection
یا پھر اس لئے کہ وہ بہت بڑے اکاؤنٹس ہیں انکی میڈیا تک رسائی ہے تو انکے آگے پیچھے گھومیں؟
انکی ہاں میں ہاں ملائیں
انکی چاپلوسی کریں
ان سے دوستیاں نبھائیں؟
انکی واہ واہ جے جے کار کریں؟
کیا ہم نہیں جانتے؟
👇 #CallToAction_BoycottElection
کہ سوشل میڈیا پر
2016 بائیس اگست کے بعد سے
کون کیا کرتے رہے ہیں؟
کتنے پانی میں تھے؟
کہاں کے سمندر کی کتنی
گہرائیوں میں تھے؟
وہ ہمارے لئے آخر کرکیا سکتے ہیں؟
جو بائیس اگست سے کنارہ کش تھے
انکو ہیرو بنانے کا مقصد کیا ہے؟
👇 #CallToAction_BoycottElection
کیا ان تمام افراد یا گروپس میں سے کسی نے بھائی کے حق میں آواز اٹھائی؟
انکے نظریہ فلسفے کے مطابق لیکچرز کو پروموٹ کیا؟ انکے مشن کوآگے بڑھانے میں انکا ساتھ دیا؟
👇 #CallToAction_BoycottElection
آپ حضرات کے ان تمام بہترین دوستوں میں سے کسی نے وفاپرستوں کے ساتھ ہیش ٹیگز تحریک میں یا گراؤنڈ لیول پر تحریک کا ساتھ دیا؟
کیا ہم نہیں جانتے کہ
👇 #CallToAction_BoycottElection
جب بہادرآبادی ٹولے و دیگر مہاجر چورن منجن فروش ٹولے ہیش ٹیگز مہم چلاتے ہیں تو یہی منافقین دو مونہے سانپ
👇 #CallToAction_BoycottElection
دوکشتیوں کے سوار انکے ساتھ ملکر ہیش ٹیگز پر اٹھلاتے رہے ہیں اور کئی دفعہ یہ بھی دیکھنے میں آیا کہ
👇 #CallToAction_BoycottElection
ہمارے سچے وفاپرست، اور قائد تحریک کے سچے وفاپرست ساتھیوں کی سوشل میڈیا پر کھلے عام تذلیل کی گئ انکو باقائدہ پلانٹڈ منصوبے کے تحت
ذلیل کیا گیا
👇 #CallToAction_BoycottElection
اور نفرت و حقارت کا نشانہ بنایا گیا!
کیا آپ نے نہیں دیکھا؟ ہم نے تو سب دیکھا اور سب کو دیکھا ہے
پتا نہیں ہم کیا کیا دیکھ رہےہیں،
دکھ تو بہت کچھ رہاہے
اظہار کریں گے
تو برہنہ ہم لوگ ہی ہونگے
لباس ہمارے ہی تارتار ہونگے
اور جسم ہمارے ہی عیاں ہونگے
👇 #CallToAction_BoycottElection
ہم تو انکے ناموں سے انکی شناخت کرسکتے ہیں کیونکہ ہم جانتے ہیں ان اکاؤنٹس کو جو ہمارا مزاق اڑاتے رہے ہیں
قائد تحریک کا مذاق اڑاتے رہے ہیں انہیں برا بھلا کہتے رہے ہیں
👇 #CallToAction_BoycottElection
اور جب ان بڑے اکاؤنٹس کے سامنے ہمارے وفاپرستوں کے چھوٹے اکاؤنٹس نے ابابیلوں کی طرح زمین میں سوراخ کرکے تاریخ رقم کردی تو وہ اپنا منہ چھپا کر بھاگ گئے یا پھر انکے دوست
تن من دھن کی بازی لگاکر
👇 #CallToAction_BoycottElection
ہمارے پاس تو ایک ایک اکاؤنٹ کے اسکرین شاٹس ہیں کہ کون کون بہادرآبادی ٹولا ہولڈر کس کے ساتھ ملا رہا اور ہمارا مزاق بنایا گیا بلکہ یہ کہنا بجا ہوگا کہ حقارت آمیز سلوک کیا گیا،
👇 #CallToAction_BoycottElection
سو ہم کیوں بھول جاتے ہیں؟
کہ وقت اچھا ہو کہ برا بیشک
گزر ہی جاتا ہے کیونکہ وقت کا کام ہے گزر جانا
👇 #CallToAction_BoycottElection
لیکن کیا برے وقت میں مسلسل ساتھ چلنے والوں اور اچھا وقت دیکھکر مینڈکی مینڈکوں کی طرح دن میں پچاس پوسٹ کے بعد ایک الطاف بھائی ایم کیو ایم کے لئے خیرات میں ٹوئٹ کردینے والوں میں کوئی فرق نہیں ہے؟
👇 #CallToAction_BoycottElection
پھر ہم انکے قدموں میں کیوں گر جاتے ہیں؟ ہم ان سے اتنے متاثر کیوں ہیں؟
ہم نے تو نہیں سیکھا کسی طرم خان سے متاثر ہونا,کیونکہ یہ ہمارے قائد کی تعلیمات نہیں ہیں، ہمارے قائد نے حق کا ساتھ دینا سکھایا حق و سچ کو سچ
کہنا سکھایا
👇 #CallToAction_BoycottElection
وہ خود کبھی کسی کے سامنے نہیں گرےکبھی کسی سے
متاثر نہیں ہوئےتو
ہم کیوں کچھ لوگوں کے سامنے اتنا گر جاتے ہیں؟ کیا ہم میں کوئی کمی ہے
یا ہم ان سے کم ہیں؟کیا ہم کمتر ہیں؟
👇 #CallToAction_BoycottElection
ہم میں سے بہت سے اصول پسند دوست بشمول میں، ایسے لوگوں کو اہمیت دینا گوارا نہیں کرتے جو دراصل ہوتے کچھ نہیں لیکن انکو بلاوجہ ڈنڈے پر جھنڈے کی طرح چڑھاکر لہرایا جارہا ہوتا ہے
ہم تو ایسوں کو اوقات میں رکھتے ہیں
👇 #CallToAction_BoycottElection
پھر ہم میں سے ہی کچھ لوگ
کیوں انہیں اتنا چڑھاتے ہیں؟
یہاں تک کہ ہمارے اپنے جو
اچھے وقت برے وقت میں
ہمیشہ ساتھ چلتے رہے انکو مکمل طوور پر نظرانداز کرکے بیکار لوگوں پر اپنی توانائی خرچ کر رہے ہوتے ہیں
👇 #CallToAction_BoycottElection
ان تمام نام نہاد "مہاجر"
چورن منجن فروش اکاؤنٹس کی
ایک ٹوئٹ پر بھنگڑے ڈالنا شروع کردیتے ہیں؟ کچھ نام نہاد "تحریکی اکاؤنٹس" تو ایسے بھی ہیں جو کبھی اپنے ساتھیوں کی ٹوئٹس پر ایک لائیک تک دینا اپنی شان کے خلاف سمجھتے ہیں
👇 #CallToAction_BoycottElection
جو کبھی ساتھیوں کو انکےکام پر محنت پر شاباشی تک نہیں دیتے، جو کبھی ہیش ٹیگ مہم میں ہمارے ساتھ ملکر کام نہیں کرتے لیکن نام نہاد "مہاجروں" کے آگے پیچھے گھوم رہے ہوتے ہیں
ایسا کیوں ہوتا ہے؟
کیوں ایسا کیوں؟
یہ دوہرا معیار کیوں؟
👇 #CallToAction_BoycottElection
میں نے تو یہاں تک دیکھا ہے کہ ایسے اکاؤنٹس کو آگے لاکر کام کروانے، اوپر سطح تک لانے کی بات کی گئی انکے کبھی نہ کئے گئے جھوٹے سچے کارنامے بڑھ چڑھ کر بیان کئے جاتے ہیں کیوں؟
ایسا کیوں؟
👇 #CallToAction_BoycottElection
انھوں نے ایسا کونسا کارنامہ سرانجام دے دیا ہے؟ سوائے جمعہ جمعہ آٹھ دن پہلے دو چار ٹوئٹس ہیش ٹیگ کے ساتھ کرنے کے؟ وہ بھی اسوقت جب آسمان صاف نظر آنے لگا
👇 #CallToAction_BoycottElection
جبکہ ہمارے قائد واضع طور پر کہہ چکے کہ غداروں سے دوستی ممکن نہیں جبکہ دشمن سے مصالحت ہوسکتی ہے
👇 #CallToAction_BoycottElection
پھر ہم کیوں محض اپنے تعلقات دوستیوں، اور تفریح کے لئےان لوگوں کو سر چڑھاتے ہیں؟ یہ سراسر غلط ہے
👇 #CallToAction_BoycottElection
اور میں واضع طور پر کہہ دینا چاہتی ہوں کہ یہ محرکات و عناصر برے وقت میں سوشل میڈیا پر ڈٹے جمے رہنے والے ساتھیوں کی دل آذاری کا باعث
بن رہے ہیں۔
👇 #CallToAction_BoycottElection
اور ساتھیوں میں بےچینی پائی جاتی ہے کچھ خاموش ہیں کچھ دبے لفظوں میں اظہار کر رہے ہیں اور کچھ
کھل کر بول رہے ہیں کہ
"بول کہ لب آذاد ہیں تیرے"
👇 #CallToAction_BoycottElection
یہ برے وقت کے وہ ساتھی ہیں جو کبھی اپنے ذاتی مفاد کے لئے قائد کے ساتھ نہیں رہے بلکہ قائد سے والہانہ محبت عقیدت اور قائد پر اندھا اعتماد کرتے ہوئے انکا ساتھ دے رہے ہیں
👇 #CallToAction_BoycottElection
اور مرتے دم تک قائد کے ساتھ رہیں گے لیکن وہ مفاد پرستوں، دو مونہے سانپوں، اور دو کشتیوں پر سوار ٹولوں پر کی جانے والے کرم نوازیوں سے دلبرداشتہ ہوجاتے ہیں
👇 #CallToAction_BoycottElection
کیونکہ انکو ان سب افراد سے نفرت ہے جو قائد کا برے وقت میں ساتھ چھوڑ کر مفادپرستی کی راہوں پر چلے گئے، جنکا وجود ہم گوارا نہیں کرسکتے
👇 #CallToAction_BoycottElection
لہذا اپنی دوستیوں تعلقات کو اپنے تک محدود رکھتے ہوئے ان کاؤنٹس کو جو جمعہ جمعہ آٹھ دن پہلے سے پچاس میں سے دو ٹوئٹ ہیش ٹیگز چلا کر انگلی کاٹ کر شہیدوں میں نام لکھوانے کی کوشش کر رہے ہیں
👇 #CallToAction_BoycottElection
انکو انکی اوقات پر رکھئے، جس سے آپ کے برے وقت کے ساتھیوں کے احساس محرومی اور غم و غصے کا مداوا کسی حد تک ممکن ہوسکے۔
👇
"ضروری نوٹ"
تمام حضرات سے درخواست ہے
مجھے کسی گروپ کا حصہ بنانے کی کوشش نہ کی جائے،سوشل میڈیا پر لکھ رہی ہوں تو صرف قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کے لئےانکے علاوہ نہ کسی کمیٹی کے لئے نہ انفرادی طور پر کسی شخصیت کے لئےجو دل میں
آتا ہے لکھتی ہوں
👇 #CallToAction_BoycottElection
جو دل میں نہیں آتا نہیں لکھتی جس بات پر دل مانتا ہے لکھتی ہوں جہاں دل نہیں مانتا خاموش رہتی ہوں، یہاں لکھنے بولنے ایکٹیو رہنے والے لوگ بہت کم ہیں چڑھتے سورج کے وقت بہت لوگ سامنے آئے لیکن بائیس اگست 2016 کے بعد سب زندہ باد ہوگئے، اگر آپ حضرات چاہتے ہیں کہ اور لوگ کم ہوجائیں تو
ٹھیک ہےہم بھی خاموش ہوکے بیٹھ جاتے ہیں آپ سب لوگ آپس میں ایک دوسرے کی Leg-Pulling کیجئے، براہ مہربانی مجھے کسی گروپ کاحصہ بنانے سے گریز کیجئے، ہم یہاں ہیں تو صرف قائد تحریک الطاف حسین بھائی کے لئے ان کی محبت میں بس، ان کے علاوہ کوئی شخص، شخصیت، نام، عہدہ رتبہ میری نظر میں زیرو ہے
گزشتہ دنوں کراچی کے قومی اسمبلی کےحلقہ240 کےضمنی الیکشن میں حلقہ میں شامل لانڈھی کورنگی کراچی کی عوام نے ایم کیو ایم کے بانی وقائد محترم جناب الطاف حسین کی بائیکاٹ کی اپیل پر لبیک کہتے ہونے
👇 #CallToAction_BoyCottElection
ضمنی الیکشن کا فقیدالمثال بائیکاٹ کیا 1993 کے قومی اسمبلی کے الیکشن کے موقع پر بانی وقائدمحترم جناب الطاف حسین کی اپیل پر لبیک کہتے ہوئے مکمل بائیکاٹ کرنے
👇👇👇 #CallToAction_BoyCottElection
@DrBushraIqbal میں اپنی بات سے کسی کو تکلیف نہیں دینا چاہتی لیکن میں صرف اتنا کہنا چاہتی ہوں کہ عامر بھائی نے شادی کی تھی زنا نہیں کیا تھا، اگر وہ بیوی کے ساتھ رہتے ہوئے چھپ کربرےکام کرتےتو وہ سب کی نظروں میں عظیم ہوتے
😰😰😰 #عامر_لیاقت_حسین #AamirLiaquat #AamirLiaquatHussain
@DrBushraIqbal انکا عظیم گناہ یہ ہےکہ انہوں نے گناہ نہیں کیاسنت رسول کے مطابق دنیا کے سامنے نکاح کیا،نکاح بھی چھپ کر نہیں کیا،دنیاکےسامنےکیا یہاں توایسے بھی نام نہادصادق و امین کی مسند پر براجمان ہیں جنھوں نےبناء نکاح کے اولادیں پیدا کرلیں
@DrBushraIqbal اور آج تک اپنی اولاد کو بےنام و نشاں چھوڑ کر عزت مآب بنے بیٹھے ہیں،
اس پر جب بات کی جائے تو چاہنے والے کہتے ہیں کہ یہ انکا نجی ذاتی معاملہ ہے کسی کو اس پر بات کرنے کا حق نہیں ہے
@SafiAhmedFaroo1@ImranRiazKhan جی جناب،
سن لیں پڑھ لیں اور سمجھ لیں کہ ہم کون ہیں اور ہم نے کیا سہا ہے، جتنا ہم نے سہا ہے اتنا لکھنے بیٹھی تو الفاظ ختم ہوجائینگےلیکن ظلم جبر و زیادتی کی داستان پھر بھی
ختم نہیں ہوسکےگی۔
ہمارےقائد "حق پرست" ہیں
اور ہم انکے دیوانے
"وفا پرست" کہلاتےہیں
@SafiAhmedFaroo1@ImranRiazKhan ہم نے لندن سے بیٹھکر بھی حق و باطل کی جنگ لڑی ہے اور پاکستان میں بیٹھ کر بھی ظلم جبر زیادتی سہی ہے،
ناحق ریاستی آپریشنزہم پر ہی ہوئے ناں؟
نسل کشی مہاجرقوم کی ہوئی ناں؟
میرےقائد نےاپنےخاندان میں اپنےسگے جواں سال بھتیجےاور بڑےبھائی کی شہادت دیکھی ہےجو بےقصورتھے
@SafiAhmedFaroo1@ImranRiazKhan جنکا جرم صرف الطاف حسین کا
بھائی بھتیجا ہونا تھا کیونکہ انکی رگوں میں "حسینی" خون گردش کررہا تھا جنکا کوئی سیاسی پس منظر بھی نہیں تھا، میرے قائد نے اپنی مہاجر قوم کے ہزاروں نوجوانوں بزرگوں، ماؤں بہنوں کے جنازےدیکھے ہیں، جنھیں صرف مہاجر ہونے کی سزا دی گئی۔۔
@ImranRiazKhan الطاف حسین بھائی ایک حقیقت ہیں کراچی انکا آبائی شہر ہے مہاجر قوم انکے شہر کی اپنی قوم ہے کراچی و سںندھ کےدیگر شہری علاقےمہاجروں کے ہیں،کراچی معیشت کی شہہ رگ ہےشہر کراچی کاحقیقی مینڈیٹ الطاف حسین بھائی کا تھا۔۔۔
@ImranRiazKhan جسےچراکر غیرمقامی افراد کو دان کردیا گیا،جو ہمارا حق تھا وہ دوسروں کو پلیٹ میں رکھ کردیدیا گیا،جنھوں نےآکر بتادیا کہ انہیں شہر کراچی سے کوئی مطلب نہیں مطلب ہےتو شہرکی کمائی سے مطلب ہےجنھوں نے کراچی کو قبرستان بنادیا، اب اگر الطاف حسین بھائی واپس آتےہیں ہیں۔۔۔
@ImranRiazKhan تو انکا جائزحق ہےانکا شہر ہے انکےلوگ ہیں انکی مقامی قیادت ہے جنھوں نے شہربنایا، جنھوں نے جنگل بیابان شہرکو بنایااور پھراسے بسایا، اور جہاں سب اپنےمقامی لوگ ہیں،جنھیں اپنوں کی اشد ضرورت ہے، 2018 میں پی ٹی آئی کو باقائدہ منصوبے کی تحت لایا۔۔۔
گلستاں کو لہو کی ضرورت پڑی
سب سے پہلے یہ گردن
ہماری کٹی۔۔۔۔۔۔!!
پھر بھی کہتے ہیں مجھ سے
یہ اہلِ چمن۔۔۔۔۔۔۔۔!!
یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں
👇 #StopBlamingMQM #Open90
"ہم مہاجر ہیں"
جی ہاں ہم مہاجر ہیں،
ہمیں فخر ہےکہ ہم مہاجر ہیں
ہم مہاجر قوم کے بیٹےبیٹیاں ہیں،
ہمارےآباؤ اجداد نے ہزاروں لاکھوں جانوں کی قربانی دی تھی، تب بناتھا
یہ پاکستان،نہیں بھولیں کہ اسکی زمین میں مہاجرماؤں بہنوں بیٹوں بیٹیوں بزرگوں کا
خون شامل ہے
👇 #StopBlamingMQM #Open90
اس زمین پاک کو ہمارےخون سےسینچا گیاتھالیکن افسوس صد افسوس کہ ہم زمیں کےوارث تسلیم نہیں کئے جاتے
ہم کہ ٹھہرے اجنبی
اتنی مداراتوں کے بعد
پھر بنیں گے آشنا
کتنی ملاقاتوں کے بعد
کب نظر میں آئے گی
بے داغ سبزے کی بہار
خون کے دھبے دھلیں گے
کتنی برساتوں کے بعد