Rebel⚡ Profile picture
Jul 1 10 tweets 3 min read
"ضروری نوٹ"
تمام حضرات سے درخواست ہے
مجھے کسی گروپ کا حصہ بنانے کی کوشش نہ کی جائے،سوشل میڈیا پر لکھ رہی ہوں تو صرف قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کے لئےانکے علاوہ نہ کسی کمیٹی کے لئے نہ انفرادی طور پر کسی شخصیت کے لئےجو دل میں
آتا ہے لکھتی ہوں
👇
#CallToAction_BoycottElection
جو دل میں نہیں آتا نہیں لکھتی جس بات پر دل مانتا ہے لکھتی ہوں جہاں دل نہیں مانتا خاموش رہتی ہوں، یہاں لکھنے بولنے ایکٹیو رہنے والے لوگ بہت کم ہیں چڑھتے سورج کے وقت بہت لوگ سامنے آئے لیکن بائیس اگست 2016 کے بعد سب زندہ باد ہوگئے، اگر آپ حضرات چاہتے ہیں کہ اور لوگ کم ہوجائیں تو
ٹھیک ہےہم بھی خاموش ہوکے بیٹھ جاتے ہیں آپ سب لوگ آپس میں ایک دوسرے کی Leg-Pulling کیجئے، براہ مہربانی مجھے کسی گروپ کاحصہ بنانے سے گریز کیجئے، ہم یہاں ہیں تو صرف قائد تحریک الطاف حسین بھائی کے لئے ان کی محبت میں بس، ان کے علاوہ کوئی شخص، شخصیت، نام، عہدہ رتبہ میری نظر میں زیرو ہے
لہزا مجھے اندرون خانہ چلنے والی سیاست سے ازراہ کرم دور رکھئے، رہی بات ہیش ٹیگز پر لکھنے کی تو، جو مجھے سمجھ آئے گا کہ ٹھیک ہے میں اسپر لکھوں گی پوسٹنگ کروں گی جو مجھے میرے دماغ کو سمجھ نہیں آئے گا کسی کے کہنے پر تو کبھی نہیں چلاؤں گی، پیڈ غلام نہیں ہوں میں کسی کی، آذاد انسان ہوں
لہذا اگر آپ چاہتے ہیں کہ قائد تحریک کے لئے، انکی اس تحریک کی فلاح بہبود کے لئے میں اور مجھ جیسے دیگر افراد کام کرتے رہیں تو بہت اچھی بات ہے آپ لوگ فتوے دینا بندکریں اوراگر آپ حضرات یہ سمجھتے ہیں کہ آپ کے لئے آپکی ذاتی پسند وناپسند کے لئے ہم لکھیں پوسٹنگ کریں تو جناب
یہ ناممکن ہے
سوچ لیجئے کہ أپ حضرات کو
تحریک کے لئے کام چاہئے؟ یا ذاتی پسند و ناپسندیدگی پر گروپنگ چاہئے؟
فیصلہ آپ پر ہے
(ہمیں خاموش ہونے میں دیر نہیں لگے گی کچھ ماہ سے ماحول کچھ ابتر ہوتا جارہا ہے اور محسوس ہوتا ہے کہ حق آزادی استعمال کرتے ہوئےخاموشی سے کنارا کرنا ہی بہتر ہوگا)
آخر میں بس اتنا ہی کہنا چاہتی ہوں کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی سے متاثر ہوتی ہوں محبت کرتی ہوں ان سےانکےعلاوہ کسی نام سےعہدے سے مرتبےسےرتبے سےمتاثر ہونا سیکھا ہی نہیں ہےعزت کرتی ہوں انکی جوعزت دیناجانتےہیں جوقائد کےوفادار ہیں نہ کہ رتبوں مرتبوں گروپنگز کےحصےدار ہوں
آخر میں بس یہی دعاء کرنا چاہوں گی کہ اللہ ہدایت دے ان تمام عناصر کوجو آج بھی اس وقت بھی سازشوں کےجال بن کر کسی کو اوپر کسی کو نیچےگرانے کےدر پہ ہیں،جو جوڑنےکےبجائےلوگوں کو توڑ رہے ہیں،انہیں بدظن کر رہے ہیں گروپنگ کا حصےدار بنکر تحریک کو کھوکھلا کر رہےہیں
اللہ انہیں ہدایت دے
أمین
@threadreaderapp
Please compile

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Rebel⚡

Rebel⚡ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @xvn29

Jun 29
("معزرت کے ساتھ")

ازقلم: سارہ (ربیل)

ایک بات جو ٹوئٹر پر شدت سے محسوس کرتی ہوں آج کہہ دینا
چاہتی ہوں۔۔۔۔۔۔!!
مذید براں یہ کہ۔۔۔۔۔!!
👇
#CallToAction_BoycottElection
سچ بولتی ہوں،حق بولتی ہوں،
چاہے کسی کو بھی
لگ جائے میری بات بری۔۔۔۔!!
ڈٹ کر بولتی ہوں۔۔۔۔!!
👇
#CallToAction_BoycottElection
کہ ٹوئٹر پرجو بہادرآبادی ٹولے،
مہاجرچورن فروشوں کے ٹولے،
ندیم نصرت و دیگر نمونے ٹولے،
👇
#CallToAction_BoycottElection
Read 43 tweets
Jun 29
"قائد کی اپیل پرجاری
رہےگا بائیکاٹ"
"ضمنی وبلدیاتی الیکشن کابائیکاٹ"
*********************************** "ابن علی" (مانچسٹر برطانیہ)
#CallToAction_BoyCottElection
گزشتہ دنوں کراچی کے قومی اسمبلی کےحلقہ240 کےضمنی الیکشن میں حلقہ میں شامل لانڈھی کورنگی کراچی کی عوام نے ایم کیو ایم کے بانی وقائد محترم جناب الطاف حسین کی بائیکاٹ کی اپیل پر لبیک کہتے ہونے
👇
#CallToAction_BoyCottElection
ضمنی الیکشن کا فقیدالمثال بائیکاٹ کیا 1993 کے قومی اسمبلی کے الیکشن کے موقع پر بانی وقائدمحترم جناب الطاف حسین کی اپیل پر لبیک کہتے ہوئے مکمل بائیکاٹ کرنے
👇👇👇
#CallToAction_BoyCottElection
Read 16 tweets
Jun 14
@DrBushraIqbal میں اپنی بات سے کسی کو تکلیف نہیں دینا چاہتی لیکن میں صرف اتنا کہنا چاہتی ہوں کہ عامر بھائی نے شادی کی تھی زنا نہیں کیا تھا، اگر وہ بیوی کے ساتھ رہتے ہوئے چھپ کربرےکام کرتےتو وہ سب کی نظروں میں عظیم ہوتے
😰😰😰
#عامر_لیاقت_حسین
#AamirLiaquat
#AamirLiaquatHussain
@DrBushraIqbal انکا عظیم گناہ یہ ہےکہ انہوں نے گناہ نہیں کیاسنت رسول کے مطابق دنیا کے سامنے نکاح کیا،نکاح بھی چھپ کر نہیں کیا،دنیاکےسامنےکیا یہاں توایسے بھی نام نہادصادق و امین کی مسند پر براجمان ہیں جنھوں نےبناء نکاح کے اولادیں پیدا کرلیں

#عامر_لیاقت_حسین
#AamirLiaquat
#AamirLiaquatHussain
@DrBushraIqbal اور آج تک اپنی اولاد کو بےنام و نشاں چھوڑ کر عزت مآب بنے بیٹھے ہیں،
اس پر جب بات کی جائے تو چاہنے والے کہتے ہیں کہ یہ انکا نجی ذاتی معاملہ ہے کسی کو اس پر بات کرنے کا حق نہیں ہے

#عامر_لیاقت_حسین
#AamirLiaquat
#AamirLiaquatHussain
#amirliaquat
Read 23 tweets
May 28
@SafiAhmedFaroo1 @ImranRiazKhan جی جناب،
سن لیں پڑھ لیں اور سمجھ لیں کہ ہم کون ہیں اور ہم نے کیا سہا ہے، جتنا ہم نے سہا ہے اتنا لکھنے بیٹھی تو الفاظ ختم ہوجائینگےلیکن ظلم جبر و زیادتی کی داستان پھر بھی
ختم نہیں ہوسکےگی۔
ہمارےقائد "حق پرست" ہیں
اور ہم انکے دیوانے
"وفا پرست" کہلاتےہیں

#ظلم_صرف_کراچی_میں
@SafiAhmedFaroo1 @ImranRiazKhan ہم نے لندن سے بیٹھکر بھی حق و باطل کی جنگ لڑی ہے اور پاکستان میں بیٹھ کر بھی ظلم جبر زیادتی سہی ہے،
ناحق ریاستی آپریشنزہم پر ہی ہوئے ناں؟
نسل کشی مہاجرقوم کی ہوئی ناں؟
میرےقائد نےاپنےخاندان میں اپنےسگے جواں سال بھتیجےاور بڑےبھائی کی شہادت دیکھی ہےجو بےقصورتھے

#ظلم_صرف_کراچی_میں
@SafiAhmedFaroo1 @ImranRiazKhan جنکا جرم صرف الطاف حسین کا
بھائی بھتیجا ہونا تھا کیونکہ انکی رگوں میں "حسینی" خون گردش کررہا تھا جنکا کوئی سیاسی پس منظر بھی نہیں تھا، میرے قائد نے اپنی مہاجر قوم کے ہزاروں نوجوانوں بزرگوں، ماؤں بہنوں کے جنازےدیکھے ہیں، جنھیں صرف مہاجر ہونے کی سزا دی گئی۔۔

#ظلم_صرف_کراچی_میں
Read 17 tweets
May 28
@ImranRiazKhan الطاف حسین بھائی ایک حقیقت ہیں کراچی انکا آبائی شہر ہے مہاجر قوم انکے شہر کی اپنی قوم ہے کراچی و سںندھ کےدیگر شہری علاقےمہاجروں کے ہیں،کراچی معیشت کی شہہ رگ ہےشہر کراچی کاحقیقی مینڈیٹ الطاف حسین بھائی کا تھا۔۔۔

#ظلم_صرف_کراچی_میں
@ImranRiazKhan جسےچراکر غیرمقامی افراد کو دان کردیا گیا،جو ہمارا حق تھا وہ دوسروں کو پلیٹ میں رکھ کردیدیا گیا،جنھوں نےآکر بتادیا کہ انہیں شہر کراچی سے کوئی مطلب نہیں مطلب ہےتو شہرکی کمائی سے مطلب ہےجنھوں نے کراچی کو قبرستان بنادیا، اب اگر الطاف حسین بھائی واپس آتےہیں ہیں۔۔۔

#ظلم_صرف_کراچی_میں
@ImranRiazKhan تو انکا جائزحق ہےانکا شہر ہے انکےلوگ ہیں انکی مقامی قیادت ہے جنھوں نے شہربنایا، جنھوں نے جنگل بیابان شہرکو بنایااور پھراسے بسایا، اور جہاں سب اپنےمقامی لوگ ہیں،جنھیں اپنوں کی اشد ضرورت ہے، 2018 میں پی ٹی آئی کو باقائدہ منصوبے کی تحت لایا۔۔۔

#ظلم_صرف_کراچی_میں
Read 10 tweets
May 18
"جو دل نے کہا بس وہی کہہ دیا"
ازقلم : (سارہ ربیل)

گلستاں کو لہو کی ضرورت پڑی
سب سے پہلے یہ گردن
ہماری کٹی۔۔۔۔۔۔!!
پھر بھی کہتے ہیں مجھ سے
یہ اہلِ چمن۔۔۔۔۔۔۔۔!!
یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں
👇
#StopBlamingMQM
#Open90
"ہم مہاجر ہیں"
جی ہاں ہم مہاجر ہیں،
ہمیں فخر ہےکہ ہم مہاجر ہیں

ہم مہاجر قوم کے بیٹےبیٹیاں ہیں،
ہمارےآباؤ اجداد نے ہزاروں لاکھوں جانوں کی قربانی دی تھی، تب بناتھا
یہ پاکستان،نہیں بھولیں کہ اسکی زمین میں مہاجرماؤں بہنوں بیٹوں بیٹیوں بزرگوں کا
خون شامل ہے
👇
#StopBlamingMQM
#Open90
اس زمین پاک کو ہمارےخون سےسینچا گیاتھالیکن افسوس صد افسوس کہ ہم زمیں کےوارث تسلیم نہیں کئے جاتے

ہم کہ ٹھہرے اجنبی
اتنی مداراتوں کے بعد
پھر بنیں گے آشنا
کتنی ملاقاتوں کے بعد

کب نظر میں آئے گی
بے داغ سبزے کی بہار
خون کے دھبے دھلیں گے
کتنی برساتوں کے بعد

#StopBlamingMQM
#Open90
Read 25 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(