پاکستان کے سابق فوجی صدرجنرل پرویزمشرف نے ریٹائرمنٹ کے بعد ہزاروں افسروں کو مختلف اداروں میں اہم عہدوں پر فائز کیا ہےاور ایک رپورٹ کیمطابق
اسوقت پاکستان میں #56ہزار سول عہدوں پر فوجی افسر متعین ہیں جن میں1,600کارپوریشنز میں ہیں
کوشش کی ھے نام جمع عہدے
ایک لسٹ عوام کی
👇1/15
آگاہی کیلئے مشتہر کیجائے
جو ممکن ہوسکا حاضر ھے
یہ آرمی آفیسر فوج سےپینشن مراعات لینےکےبعد سوا لاکھ کے ہاتھی سولین کےحق پر بھی ڈاکہ مار رھے ہیں
چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن، لیفٹینٹ جنرل(ر) جناب ظفر اقبال
سعودیہ سفیر: جنرل بلال اکبر
ڈی جی نیب لاہور
میجر ر شہزاد سلیم
👇2/15
وزارت سدباب منشیات
بریگیڈیئر اعجاز شاہ
محتسب پنجاب
میجر ریٹائرڈ سلیمان اعظم
چیف سیکرٹری بلوچستان
کیپٹن ر فضیل اکبر
چیئرمین سی پیک اتھارٹی
لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم باجوہ مستعفی
چئیرمین نادرا
بریگیڈئیر ریٹائرڈ خالد لطیف
سی او ایس
لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ خرم خوارزمی
👇3/15
ڈی جی آپریشنز، کرنل ر طاہر مقصود خان
ڈائریکٹر ptvاسپورٹس، لیفٹیننٹ کرنل ر حسن عماد محمدی
چیئرمین پی آئی اے - ایئرمارشل ارشد محمود
چیئرمین واپڈا -- لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین
چیئرمین/ڈائریکٹر سپارکو میجر جنرل قیصر انیس خرم
اس سے پہلے چیئرمین میجر جنرل ر احمد بلال تھے
👇4/15
این ڈی ایم اے چیرمین
لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز
اس سے پہلےجنرل افضل گجر تھے
ممبر آپریشنز، بریگیڈئیر وسیم الدین
ڈائریکٹر ایڈمن، کرنل عبدالشکور
ڈائریکٹر ریسپانس، میجر نعمان الحق
ڈائریکٹر امپلیمنٹیشن
لیفٹیننٹ کرنل(ر) رضا اقبال
ڈپٹی ڈائریکٹر ریسپانس
لیفٹننٹ کموڈور محمد سلیمان
👇5/15
ڈائریکٹر پروکیورمنٹ
اسکوارڈن لیڈر محمد قاسم
ڈپٹی ڈائریکٹر ریکوری
میجر ذیشان حیدر
سربراہ نیشنل کنسٹرکشن کمپنی
لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر
ڈائریکٹر جنرل ویجیلینس پاکستان ریلوے
بریگیڈئیر امجد علی
👇8/15
نیا پاکستان ہاوسنگ اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی
چئیرمین، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انورعلی حیدر
ڈپٹی چئیرمین، میجر جنرل عامر اسلم خان
ڈائریکٹر ایڈمن بریگیڈئیر ناصر منظور ملک
ڈائریکٹر کوارڈینیشن لیفٹیننٹ کرنل حافظ محمود سلطان
میجر جنرل ر راشد جاوید، سفیر لیبیا
میجر جنرل ر محمد سعد خٹک ہائی کمشنر سری لنکا
کھیلوں کےسرکاری ادارے:
کرنل ر آصف زمان (DG پاکستان اسپورٹس بورڈ)
👇13/16
ایئرمارشل عاصم ظہیر (سکیئنگ)
ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان (سکواش)
میجر ر ماجد وسیم(سوئمنگ)
لیفٹیننٹ کرنل وسیم احمد (تائیکوانڈو )
لیفٹیننٹ جنرل ر مزمل حسین (باکسنگ)
امتحان کےشرکاء سےگزارش ہےدل لگاکر محنت کریں
کامیاب وہی ہوگا جس کےپاس زیادہ سےزیادہ معلومات اور علم ہو گا
👇14/16
نوٹ:طلبا کے فائدے کیلئے یہ ایک حقیر سی کوشش ہے۔ یہ فہرست حتمی نہیں ہے۔ہو سکتا ہے، بلکہ یقینی ہے کہ اس میں کئی نام اور عہدے شامل ہونے سے رہ گئے ہوں۔اپ اپنی معلومات کے مطابق اس فہرست میں اضافہ کر سکتے ہیں
اہم نوٹ: اگر سوال پوچھا جائے کہ پاکستان کی تباہی کا ذمہ دار کون ہے
👇15/16
تو آنکھیں بند کر کے کسی سیاستدان کے نام والے آپشن پر ٹک لگا دیں۔
"جنرل " نالج کی اس فہرست میں کوئی غلطی ہو تو sorry
End
پلیز زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب استفادہ حاصل کر سکیں
🙏🙏🙏🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
ایک ڈاکٹر جس کی عمر 65 برس تھی یہ کہتے سنا کہ میں ڈاکٹر ہوں، میری اہلیہ ڈاکٹر ہے،میرا بیٹا اور بہو بھی ڈاکٹر ہیں
1994 میں شوگر ہوئی شوگر نے 2005 میں ہارٹ کا مریض بنایا اب کینسر کے مرض میں مبتلا ہو کر زندگی سے مکمل مایوس ہوچکا تھا۔
تب #علاج_بالغذا کا نسخہ ہاتھ لگا
میں چند
👇1/14
قدم چلنے کی طاقت نہیں رکھتا تھا اب پانچ کلومیٹر روزانہ واک کرتا ہوں ، صحت مند زندگی گزار رہا ہوں
اب مجھے اپنی ساری سائینس اور ساری تعلیم جہالت محسوس ہوتی ہے جس نے مجھے صحت مند زندگی کی بجائے شوگر کے قید خانے میں ڈال دیا تھا
اب ہم آپکو علاج بالغذا کا مکمل شیڈول بتاتے ہیں
👇2/14
#ناشتہ
فروٹ چاٹ۔۔600 گرام۔۔
تمام پھل کھائیں
آم، تربوز، خربوزہ، سمیت کوئی پرہیز نہیں
فروٹ چاٹ مصالحہ بھی استعمال کرسکتے ہیں مگر فروٹ چارٹ میں کریم بلکل نہ ڈالیں۔
قہوہ پئیں.
چائےسے کم از کم چالیس یوم تک مکمل پرہیز کریں
دن بارہ بجےتک فروٹ سے ہٹ کر کوئی چیز استعمال نہ کریں
👇3/14
اس کی وردی پر #میڈل دیکھو جیسے یہ سکندراعظم کی اولاد آدھی دنیا فتح کرکے آیا ہو
اب اس بدبخت کےکرتوت بھی پڑھ لو
یہ ایڈمرل منصور الحق پاکستان نیوی کا سربراہ تھا، یہ 10نومبر 1994ء سے یکم مئی1997ء تک نیول چیف رہا۔ منصور الحق پر ایک محتاط اندازے کے مطابق تقریباً 300 ارب روپے
👇1/13
کی کرپشن کا الزام نیوی کے لیے خریدے گئے بحری جہاز، ہتھیار، آگسٹا آبدوزیں، نیوی اور نیشنل شپنگ کارپوریشن کے سکریپ بحری جہاز بیچنے کے دوران کمشن اور کک بیکس لینے پر لگا۔
میاں نواز شریف نے یکم مئی 1997ء کو اسے نوکری سے برخاست کر دیا اور اس کے خلاف تحقیقات شروع کرا دیں جبکہ
👇2/12
منصور الحق 1998ء میں ملک سے فرار ہو گیا اور یہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں پناہ گزین ہو گیا۔
ملک میں اس کے خلاف مقدمات چلتے رہے، جنرل پرویز مشرف نے جب ’’نیب‘‘ بنائی تو یہ مقدمات نیب میں منتقل ہو گئے اور اتفاق سے اسی دوران امریکہ میں اینٹی کرپشن قوانین پاس ہو گئے
👇3/12
پاکستان کی بری فوج میں اہم ترین عہدوں پر فائز رہنےوالےدو سابق جرنیلوں پر الزام ہےکہ انھوں نے غیرقانونی طور پر سوئٹزر لینڈ کے بینک میں ناجائز طریقوں سے حاصل کیگئی دولت اکٹھی کی۔
یہ الزامات بین الاقوامی نجی بینک ’کریڈٹ سوئز‘ کے
👇1/9
صارفین کے اکاؤنٹس کی خفیہ معلومات پر مشتمل ’دی سوئز سیکرٹس‘ کا حصہ ہیں جن میں دنیا بھر سے سیاست دانوں، فوجی آمروں، جرائم پیشہ افراد سمیت کئی دیگر افراد کا نام بھی شامل ہے۔
ان افراد میں پاکستان کے دو سابق جنرلز کے نام بھی شامل ہیں۔ ان میں سے ایک سابق ISI چیف اور چیئرمین
👇2/9
جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل اختر عبد الرحمان ہیں اور دوسرے جنرل زاہد علی اکبر۔
یہ افراد کون ہیں؟ بی بی سی نے سوئز سیکرٹس کے تناظر میں قارئین کے لیے اس خصوصی رپورٹ میں چند اہم تفصیلات پیش کی ہیں۔
جنرل اختر عبدالرحمن پاکستان کی آئی ایس آئی کے سربراہ اور بعد میں
👇3/9
دلچسپ و عجیب وا قعات
پاک فوج کے افسران اور جوان جب ریٹائر ہوتے ہیں تو انہیں عہدے کے لحاظ سے کتنی زمین ملتی ہے؟جانئے
لاہور (ویب ڈیسک) مشہور جرمن ویب سائٹ ڈوئچے ویلے نےپاک فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب سےکچھ سوالات کیے: ایک سوال تھا
👇1/13
دیکھا جائےتو یہ کہنا درست ہوگا کہ آجکل جب آپ فوج سےبطور کور کمانڈر ریٹائر ہوتےہیں تو
آپکے پاس لگ بھگ ایک ارب کے اثاثے ہوسکتےہیں؟
جنرل شعیب: جس زمانے میں بطور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر ہوا تھا، اُس وقت آپ کو ڈی ایچ اے میں ایک کمرشل، ایک ریزیڈنشل اور ایک پلاٹ لیز پر ملتا تھا
👇2/13
آرمی کی کنٹونمٹ کی زمینوں میں۔ کنٹونمنٹ پلاٹ کو آپ بیچ نہیں سکتے تھے اور وہ گھر بنانے کے لیے تھا۔لیکن بعد میں ہمارے آرمی افسران نے اس پر اعتراض کیا کہ گھر تو مل جاتا ہے لیکن انہیں دیگر گھریلو خرچوں کے لیے مالی وسائل کی ضرورت ہوتی ہے، اس لیے پلاٹ بیچنے کی اجازت ہونی چاہییے
👇3/13
ھمیں بتایا گیا ”مجیب الرحمان غدار تھا“
تاریخ پڑھی تو پتہ چلا ڈھاکہ سے لیکر کلکتہ تک جو شخص قیام پاکستان اور مسلم لیگ کے لئے سائیکل پر چندہ اکٹھا کرتا تھا اس کا نام تھا "شیخ مجیب الرحمان "
👇
ھمیں پڑھایا گیا ”حسین شہید سہروردی غدار تھا "
تاریخ میں لکھا ھے موجودہ پاکستان
👇1/4
سے بڑے صوبے متحدہ بنگال کی وزارت اعلی کو چھوڑ کر اسمبلی سے قیام پاکستان کا بل منظور کرانے والا شخص "حسین شہید سہروردی " تھا۔
👇👇
ھمیں بتایا گیا " سندھو دیش کا نعرہ لگانے والا " جی ایم سید غدار تھا "
تاریخ کہتی ھے 1946 میں سندھ اسمبلی میں قرارداد پاکستان پیش اور
👇2/4
منظور کروانے والا شخص " جی ایم سید " ھی تھا۔
👇👇👇
ھمیں کہا گیا " اکبر بگٹی غدار تھا ".
بلوچستان کی مٹی گواہ ھے 12 سال کی عمر میں بلوچستان کے جرگے سے پاکستان کے حق میں فیصلہ کروانے والا شخص تھا
" نوابزادہ محمد اکبر خان بگٹی".
ایک باپ اپنے چھوٹے بچوں سےکہا کرتاتھا کہ جب تم بارہ سال کےہو جاؤ گےتو میں تمہیں ایک خُفیہ بات بتاؤنگا
اور پھر ایکدن اسکا بڑا بیٹا بارہ سال کا ہو گیا۔اس نےابا جی سے کہا آج میں بارہ سال کا ہوگیا ہوں مجھے وہ خفیہ بات بتائیں
ابا جی بولےآج جو بات تمہیں
👇1/4
بتانےجا رہا ہوں تم اپنے کسی چھوٹےبھائی کو یہ بات نہیں بتاؤ گے
خفیہ بات یہ ہے کہ
"گائے دودھ نہیں دیتی"
بیٹا بولا آپ کیا کہہ رہےہیں گائے دودھ نہیں دیتی!
ابا جی بولےبیٹا گائےدودھ نہیں دیتی، دودھ کو گائےسےنکالنا پڑتا ہے۔صبح سویرےاٹھنا پڑتاھے کھیتوں میں جاکر گائےکو باڑےمیں لانا
👇2/4
پڑتاھےجو گوبر سےبھرا ہوتاھے
گائےکی دم باندھنی ہوتی ہےگائےکے نیچے دودھ کی بالٹی رکھنی پڑتی ہے،پھر اسٹول پر بیٹھ کر دودھ دوہنا پڑتاھے
گائےخود سے دودھ نہیں دیتی
ہماری نئی نسل سمھجتی ہےکہ گائے دودھ دیتی ہے۔ یہ سوچ اتنی خود کار ہو گئی ہے ہر چیز بہت آسان لگتی ھےایسے کہ جو چاہو وہ
👇3/4