#مقروض_پاکستان
کو قرض دیں
پاکستان کا قرضہ اتارنے کیلئے حکومت کو مفید مشورہ اور ایک آئیڈیا ھے ملک کا قرضہ اتارنا تو بائیں ہاتھ کا کھیل ھے
آسان سی پالیسی ھے تحریر مکمل پڑھیں اور ضرور پڑھیں پھر آپکو پتہ چلےگا
17 گریڈ کےافسران ججز وزراء مشیر ڈپٹی کمشنرز اسسٹنٹ کمشنرز
👇1/9
ڈی پی اوز ڈی ایس پیز ایس ایچ اوز ڈسٹرکٹ آفیسرز سی ای اوز ڈی ای اوز کالجز کے پروفیسرز سکولز کے ہیڈ ماسٹرز پیف والے پرائیویٹ سکولز مالکان پراپرٹی ڈیلرز تحصیلدار پٹواری بزنس مین فوجی افسران خفیہ اداروں کے افسران فیکٹریوں کے مالکان ملز مالکان بڑے سرمایہ داران آڑھتی تاجران تیس
👇2/9
تیس چالیس ایکڑ سے زیادہ اراضی والے زمینداران سب کو ملا کر تعداد گنی جائے تو دو کروڑ آرام سے بن جائیں گے
*ان سب سے گورنمنٹ کا بیس بیس ہزار بطور قرض لینا معمولی سی بات ہے جو کہ چار کھرب ماہانہ بنتا ہے* اسکے بعد
297 پنجاب کے ایم پی ایز
130سندھ کے ایم پی ایز
👇3/9
124کے پی کے ایم پی ایز
65بلوچستان کے ایم پی ایز
336ایم این ایز
کل 965 اقتدار میں موجود سیاسی شخصیات ہیں جن سے صرف پانچ پانچ کروڑ فی کس لیا جانا عام سی بات ہے*اور ان لوگوں کیلئے یہ رقم دینا کوئی بڑی بات بھی نہیں ھے* تویہ پچاس ارب بنتا ہے
اسکے بعد
ایک کروڑ ملک بھر کے سرکاری
👇4/9
ملازمین تو ہونگےجن سے صرف دو ہزارماہانہ بطور قرض لیاجائے
تو ماہانہ بیس ارب بنتاھے
بیس ہزار سے زائد انکم والے پرائیوٹ ملازمین کم ازکم تو پانچ کروڑ ہونگے جن سے صرف پانچ سو روپےماہانہ قرض لیاجائے جو کہ پچیس ارب بنتا ہے
کل تقریبا پانچ کھرب ہو گیا
اور گورنمنٹ اپنے بجٹ میں سے
👇5/9
اپنے ریونیو میں سے ایک کھرب ڈالے کل چھ کھرب روپے
یعنی کہ تقریباً 34ارب ڈالر بنتا ہے
فرض کیا جائےکہ پاکستان پر مجموعی طور پرسو ارب ڈالر قرضہ ہو تو تین ماہ کی قلیل مدت جولائی تا ستمبر میں قرضہ انکے منہ پر مارا جاسکتا ہے اور اسی پالیسی کےتحت اگلے تین ماہ اکتوبر تا دسمبر میں
👇6/9
ہمIMF کو کہہ سکتے ہیں جتنا تم نے قرضہ دیا تھا اب اتنا ہم سے لے سکتے ہو اور اگر یہ ہی اکتوبر تا دسمبر کا اتنا بڑا ریونیو پاکستان اپنےدفاع ریلوے سڑکوں PIA اور دیگر اداروں پر لگا دے تو ہمارا ملک کہاں سے کہاں پہنچ سکتا ہے صرف چھ ماہ میں مہنگائی کا تو نام ونشان ہی مٹ جائے گا
👇7/9
انشاء اللہ تعالی
پھر ان اداروں سے جو ریونیو آئے گا وہ اوپر بیان کردہ جس جس پاکستانی سے رقوم بطور قرض وصول کیگئی ہونگی انکو واپس لوٹانے کا سلسہ شروع کیا جائے اور دو تین سال میں آرام سے واپس ہو جائے گا
اور اگر کوئی حب الوطنی کے تحت دیا گیا قرضہ ملک پر قربان کردے
👇8/9
تو یہ تو اور بھی اچھی بات ھوگی
یاد رہےمیں کوئی معیشت دان نہیں ایک عام پاکستانی ہوں
برائے مہربانی اسکو آگے تک اتنا پھیلائیں کہ یہ بات حکمرانوں تک اور ماہرین معاشیات تک پہنچے تاکہ وہ ملک کیلئےکچھ اچھا فیصلہ کریں
یہ ملک اور عوام اب باھر کے قرضوں پر نہیں چل سکتا
فالو اور شیئر کریں🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
ایک عالم فاضل ٹائُپ کے بندے کو پھانسی لگنےوالی تھی
وقت کےراجا نےکہا میں تمہاری جان بخش دونگا
اگر تم میرےایک سوال کا صحیح جواب بتا دو گے
سوال تھا کہ
عورت آخر چاہتی کیا ہے؟
عالم فاضل نے کہا,, کچھ مہلت ملے، تو یہ پتا کر کے بتا سکتا ہوں۔۔۔
راجا نے ایک سال کی مہلت دیدی
👇1/6
عالم بہت گھوما, بہت سے لوگوں سے ملا،
پر کہیں سے بھی کوئی تسلی بخش جواب نہیں ملا
آخر میں کسی نے کہا دور جنگل میں ایک چڑیل رہتی ہے,
وہ ضرور بتا سکتی ہے تمہارے اس سوال کا جواب!
عالم اُس چڑیل کے پاس پہنچا اور اپنا سوال اُسے بتایا۔۔
چڑیل نے کہا کہ میں ایک شرط پر بتاؤنگی
👇2/6
اگر تم مجھ سے شادی کرو گے تو,
اُس نے سوچا صحیح جواب کا پتہ نہ چلا تو جان راجا کے ہاتھوں بھی تو جانی ہی ہیں،
اسی لیئے شادی کی رضامندی ہی بہتر ہے,,
شادی ہونے کے بعد چڑیل نے کہا،
چونکہ تم نے میری بات مان لی ہے تو میں نے تمہیں خوش کرنے کے لیئے فیصلہ کیا ہے کہ,
👇3/6
آرمی پبلک اسکول کے ایک شہید صاحبزادہ عمر خان کے والد فضل خان ایڈوکیٹ کا کھلا خط
#باجوہ_صاحب
آپ نے خود ہی کہہ دیا ہے کہ قومی آمور پر کھل کر بات کریں، تو چلیں اج کھل کے بات کر دیتے ہیں۔۔
پہلی بات کہ آخر کار آپ خود مان گئے کہ ملک مشکل معاشی صورتحال سے دوچار ہے
ورنہ ابھی تک
👇1/10
تو آپکا موقف تھا کہ پاکستان معاشی و معاشرتی لحاظ سے بہترین ٹریک پر آگیا ہے
دوسری بات اسوقت آپکی اور آپکے ادارے کی یہ سوچ کہاں تھی جب ملک معاشی لحاظ سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر جارہا تھا
اسوقت آپ سیمنار منعقد کراکے کہتے تھے کہ ملک کی معیشت اگر بری نہیں تو اچھی بھی نہیں
👇2/10
#باجوہ_ڈاکٹرائن کے ذریعے آپ نے سارے اداروں کو حکومت وقت کے خلاف لگائے رکھا
سپریم کورٹ اور نیب کی وجہ سے نظام حکومت مفلوج ہوکر رہ گیا تھا،
حکومت کے خلاف مذہبی کارڈ کھیلا گیا ،
مولانا گالوی کو فیض اباد پر چڑھا دیا ،
پھر ہزار ہزار کے انعامات دیکر چڑھاوا دیا ،
یہ آپ ہی تھے
👇3/10
جس نےپارٹی سیاست میں آتے وقت جنرل حمید گل کیساتھ یہ
تحریر لکھی کہ دونوں میں سے ایک صدر اور ایک جنرل سیکرٹری ہوگا لیکن گولڈ اسمتھ سے ملاقات کےبعد واپس آکر جنرل حمیدگل کو دھوکہ دیا۔باقی ساتھیوں سے کہا کہ پارٹی کا اعلان ایسے وقت میں کرینگے جب جنرل حمید گل مرحوم
👇1/18
ملک میں موجود نہ ہوں اور پھر ایسا ہی کیا؟
وہ کون ہے جس کے بارے میں مولانا فضل الرحمان اور سید خورشید شاہ گواہی دیتے ہیں کہ بے نظیر بھٹو سے جارج بش سینئر نے کہا تھا کہ ہمارے بندے کا خیال رکھنا ۔
وہ کون ہے جس نے شارٹ کٹ راستے سے اقتدار میں آنے کیلئے جنرل مشرف کے مارشل لا کو
👇2/18
ویلکم کیا پھر انکی خوشنودی کیلئے وار آن ٹیرر میں امریکہ کا ساتھ دینےکی پالیسی کو سپورٹ کیا #وہ_کون_ہے جس نے
نوازشریف کے ساتھ لندن کی اے پی سی میں شرکت اور محمود خان اچکزئی کے ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر سیاست کی لیکن ناکامی کے بعد اپنی سیاست کی مہار مقتدر حلقوں کےہاتھ میں دیدی؟
👇3/18
شیریں مزاری کےوالد سردار عاشق محمود خان مزاری پنجاب کےآخری ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان کےبڑے فیوڈل لارڈ تھے
ہزاروں ایکڑ زمین کےمالک تھے ذوالفقار بھٹو نےجب لینڈ ریفارمز شروع کیں اورفیوڈل لارڈز
سےزمینیں لےکر مزارعوں اورہاریوں میں تقسیم کردیں
👇1/25
تو سردار عاشق مزاری کی زمین بھی تقسیم ہو گئی
پاکستان لینڈ ریفارمز کو پتا چلا موضع کچہ میانوالی کی چالیس ہزار کنال زمین کی جمع بندی اور پرت سرکار دونوں ملی بھگت سے غائب کر دیگئی ہیں‘یہ کام اس زمانے میں بہت آسان تھا‘ فیوڈلز اپنے علاقے میں پٹواری اور تحصیل دار اپنی مرضی کا
👇2/25
لگوا لیتےتھے اور سردار کو جب بھی ریکارڈ کیضرورت پڑتی تھی تو اہلکار پورا محکمہ مال اٹھا کر سائیں کے گھر لے آتے تھے
1971میں بھی یہی ہوا‘ محکمہ مال کے اہلکار عاشق مزاری کا ریکارڈ بھی ان کے ڈیرے پر لے آئے اور جعلی ریکارڈ بنا دیاگیا ‘ اس پر ڈپٹی کمشنر کی جعلی مہریں تک لگا دیں
👇3/25
#حیران_کن
دنیا میں اس وقت 200 کے لگ بھگ ممالک ھیں
ان میں سے ایک ملک ایسا بھی ھے جو
روس سے کم از کم 10 گنا چھوٹا ھے لیکن جس کا نہری نظام روس کے نہری نظام سے 3 گنا بڑا ھے ۔
یہ ملک دنیا میں مٹر کی پیداوار کے لحاظ سے دوسرے،
خوبانی ، کپاس اور گنے کی پیداوار کے لحاظ سے چوتھے،
👇1/6
پیاز اور دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے پانچویں،
کھجور کی پیداوار کے لحاظ سے چھٹے،
آم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں،
چاول کی پیداوار کے لحاظ سے آٹھویں،
گندم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں اور مالٹے اور کینو کی پیداوار کے لحاظ سے دسویں نمبر پر ھے ۔
یہ ملک مجموعی زرعی پیداوار
👇2/6
کے لحاظ سے دنیا میں 25 ویں نمبر پر ھے ۔
اس کی صرف گندم کی پیداوار پورے براعظم افریقہ کی پیداوار سے زائد اور براعظم جنوبی امریکہ کی پیداوار کے برابر ھے ۔
یہ ملک دنیا میں صنعتی پیداوار کے لحاظ سے 55 نمبر پر ھے ۔
کوئلے کے ذخائر کے اعتبار سے چوتھے اور تانبے کے ذخائر کے اعتبار
👇3/6