RH Riaz Profile picture
Jul 9 18 tweets 9 min read
#وہ_کون_ہے

جس نےپارٹی سیاست میں آتے وقت جنرل حمید گل کیساتھ یہ
تحریر لکھی کہ دونوں میں سے ایک صدر اور ایک جنرل سیکرٹری ہوگا لیکن گولڈ اسمتھ سے ملاقات کےبعد واپس آکر جنرل حمیدگل کو دھوکہ دیا۔باقی ساتھیوں سے کہا کہ پارٹی کا اعلان ایسے وقت میں کرینگے جب جنرل حمید گل مرحوم
👇1/18
ملک میں موجود نہ ہوں اور پھر ایسا ہی کیا؟
وہ کون ہے جس کے بارے میں مولانا فضل الرحمان اور سید خورشید شاہ گواہی دیتے ہیں کہ بے نظیر بھٹو سے جارج بش سینئر نے کہا تھا کہ ہمارے بندے کا خیال رکھنا ۔
وہ کون ہے جس نے شارٹ کٹ راستے سے اقتدار میں آنے کیلئے جنرل مشرف کے مارشل لا کو
👇2/18
ویلکم کیا پھر انکی خوشنودی کیلئے وار آن ٹیرر میں امریکہ کا ساتھ دینےکی پالیسی کو سپورٹ کیا
#وہ_کون_ہے جس نے
نوازشریف کے ساتھ لندن کی اے پی سی میں شرکت اور محمود خان اچکزئی کے ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر سیاست کی لیکن ناکامی کے بعد اپنی سیاست کی مہار مقتدر حلقوں کےہاتھ میں دیدی؟
👇3/18
#وہ_کون_ہے جس کیلئے 2010 میں اسٹیبلشمنٹ نے لاہور، پنڈی اور کراچی میں تاریخی جلسے کرائےخود بھی انکو پیسے دیئے اور بڑے بڑے سرمایہ داروں سے بھی دلوائے؟
#وہ_کون_ہے جس نےجنرل مشرف کے خلاف مقدمے سے ناراض ہونے والے ایک خفیہ ادارے کےسربراہ کے ایما پر طاہرالقادری اور چوہدری برادران
👇4/18
کیساتھ لندن پلان بنایا اور اس پلان کےتحت اسلام آباد میں دھرنے دے کر چین کے صدر کے دورہ پاکستان میں رکاوٹ ڈالی؟
#وہ_کون_ہے جس نےاپنے دھرنوں کےدوران سول نافرمانی کا اعلان کیا، بجلی کےبل جلائےپی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملے کرائے لیکن ناکامی کے بعد پھر اسی پارلیمنٹ میں چلاگیا؟
👇5/18
#وہ_کون_ہے جو پہلےچیئرمین نیب جاوید اقبال کو برے الفاظ
سےیاد کرتارہا لیکن جب نیب انکی پارٹی میں لوگوں کو شامل کروانے کیلئے استعمال ہونے لگا تو وہ اسی چیئرمین اور نیب کی تعریفیں کرنے لگا؟
#وہ_کون_ہے جس کیلئےالیکشن میںRTS سسٹم فیل کروایا گیا اور پولنگ ایجنٹوں کو باہر نکال کر
👇6/18
ٹھپےلگواکر درجنوں ایسےلوگوں کو کامیاب قرار دلوایا گیا جو دوسرے بھی نہیں بلکہ تیسرےنمبر پر آئے تھے؟
#وہ_کون_ہے جو حکومت میں آنے سےقبل آزاد میڈیا کا بڑا مداح تھا لیکن اقتدار ملتےہی آزاد میڈیا کا دشمن بن گیا اور #پیکا ترمیمی آرڈیننس جیسے #ڈریکونین قوانین بنائے؟
#وہ_کون_ہے
👇7/18
جس نے مغرب کے ایجنڈے کے تحت اقتدار میں آنے کے بعد چین کے ساتھ تعلقات خراب کئے ، سی پیک پر عملاً کام روک دیا اور اپنے وزرا سے سی پیک کے خلاف بیانات دلوائے
#وہ_کون_ہے جس نےباری باری سعودی عرب، ترکی، ایران اور ملائشیا کو ناراض کیا۔ ملکی معیشت کی مہار آئی ایم ایف کے حوالے کی؟
👇8/18
#وہ_کون_ہے جس نے ڈونلڈٹرمپ سےملاقات کےبعد بھنگڑے ڈالے
ملک واپس آکر جشن منایا اور ایسا ماحول بنایا گویا امریکہ اور پاکستان ہر معاملےپر یک زبان ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے چین ناراض اور روس بددل ہوا لیکن پھر آخر میں روس جاکر یورپ کو ناراض کیا؟

#وہ_کون_ہے جس نےکشمیر کے معاملے میں
👇9/18
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کا جشن منایا
ایک مسخرے کو امور کشمیر کا وزیر اور دوسرے کو کشمیر کمیٹی کا چیئرمین بنایا اور جب مودی نے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرکےاسےہڑپ کیا تو جواب میں محض کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کیا؟
#وہ_کون_ہے جس نےاپنے محسن جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایکسٹینشن
👇10/18
کے ایک نوٹیفکیشن کو جان بوجھ کر ایسا متنازعہ بنایا کہ معاملہ نہ صرف عدالتوں تک گیا بلکہ اسکے لئے پارلیمنٹ میں نئی قانون سازی بھی کرنی پڑی۔
#وہ_کون_ہے جس نےDG ISI کی تقرری کو جادو ٹونے اور خوابوں کی نذر کرکے متنازعہ بنایا اور کئی پیشہ ور جرنیلوں کے تبادلے کو لمبے عرصے تک
👇11/18
لٹکا کر فوج کو تماشہ بنائےرکھا؟ #وہ_کون_ہے جس نے PTM کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنے چار پختون وزرا کو IDPR کے ایک افسر کے حوالے کیا تھا ۔ وہ افسر ہر صبح ان وزرا کی ڈیوٹی لگاتا کہ کس نےPTM کےخلاف کہاں اور کیا کہنا ہے؟
#وہ_کون_ہے جو خوابوں کی بنیاد پر اہم قومی اور اسٹرٹیجک
👇12/18
فیصلے کرتا رہا اور جس نے پنجاب کو فرح خان کے کہنے پر بزدار اور پختونخوا کو مراد سعید کے کہنے پر بزدار پلس کے حوالے کیا۔وہ کون ہے جس نے اقتدار میں آنے کے بعد پاکستانی سیاست میں انتقام، گالی اور بدزبانی کے کلچر کو فروغ دیا؟

#وہ_کون_ہے
جس نے زرداری کے ساتھ مل کر پہلے
👇13/18
بلوچستان کی حکومت گرائی اور پھر دونوں نے مل کر اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کا چیئرمین سینیٹ لگوایا؟
#وہ_کون_ہے کہ جب اسکو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا گیا تو اسکے ممبران اسے ووٹ دینے کیلئے تیار نہیں تھے لیکن ادارے پکڑ کر
انکو لاتے اور عمران خان کے حق میں ووٹ ڈالنے پر مجبور کرتے رہے
👇14/18
#وہ_کون_ہے جو ایجنسیوں کی سپورٹ کے بغیر احتجاج نہیں کرسکتا اور جب اسٹیبلشمنٹ نے اپنی غیرآئینی بے ساکھیاں ہٹا دیں تو دو دن کے لئے اپنا اقتدار بھی نہ بچا سکا۔
#وہ_کون_ہے جو ساڑھے تین سال تک ایک پیج ایک پیج کی رٹ لگا کر مخالفین اور میڈیا کو فوج سے لڑاتا رہا۔
👇15/18
#وہ_کون_ہے کہ جب اسے محسوس ہوا کہ اس کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش ہونے جارہی ہے اور ان کو لانے اور بچانے والے آئین کے مطابق #نیوٹرل ہوگئے ہیں تو اپنے اقتدار کو بچانے کے لئے زرداری کی منتیں کرتا رہا ؟
#وہ_کون_ہے کہ جو کبھی ایٹمی پروگرام کو غیرمحفوظ قرار دے کر
👇16/18
کبھی پاکستان کے تین ٹکڑوں میں تقسیم ہونے کی واہیات پیش گوئیاں اور کبھی فوج میں پھوٹ کی باتیں کرکے انڈیا جیسے دشمنوں کا کام آسان کررہا ہے۔وہ کون ہے جو خود تو جیل جانے سے ڈرتا ہے لیکن کبھی دھرنوں کے نام پر ، کبھی لاک ڈائون کے نام پر اور کبھی خونی مارچ کے نام پر
👇17/18
دوسروں کے بچوں کو گولیوں لاٹھیوں کےسامنےکھڑا کرتا ہے؟
نشئی اعظم غیرفطری برائیوں کاشتکار
بدعقل نااہل ناجائز بچوں کا باپ
بدکردار
مکار اعظم مداری
مسیلمہ کذاب سے بھی بڑا #کذاب
بوجھو تو جانیں
اس غلیظ شخصیت کا نام عمران نیازی ہے
جسکا باپ رشوت خور
ماں قادیانی ھے
فالو شیئر کریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Jul 11
#تاریخی_سچائیاں

مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نےکہاہے کہ میرے خلاف مقدمات کیوجہ یہ ہے کہ میں نے سرجھکا کرنوکری کرنےسےانکار کردیا۔#میراجرم_یہ_ھے کہ پرویزمشرف کےخلاف غداری کا مقدمہ بنایا
اپنے گھر کی خبر لینے حالات ٹھیک کرنے پر اصرار کیا
خارجہ پالیسی کو قومی مفاد کے مطابق
👇1/30
ڈھالنے کی کوشش کی جس سے یہ تاثر لیاگیا کہ میرا وجود کچھ معاملات میں رکاوٹ بن رہا ہے اس لئے مجھے منصب ، پارٹی سے ہٹانا، عمر بھر کیلئے نااہل قرار دے ڈالنا اور سیاست کے عمل سے خارج کردینا ہی واحد حل سمجھا گیا۔ دھرنے کے دوران ایک ایجنسی کے سربراہ کاپیغام ملا
استعفی دو یا لمبی
👇2/30
رخصت،
زرداری نے مشرف کے مارشل لاء کی توثیق کیلئے کہا

پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ قائم کرنے کےلئے وکلا سے مشاورت کا آغاز کیا۔ مجھے مشورہ دیاگیا کہ اس بھاری پتھر کو اٹھانے کا ارادہ ترک کردوں، مجھے ایسے پیغامات بھی ملے کہ مشرف پرمقدمہ قائم کرنے سے اس کا تو شاید کچھ نہ بگڑے
👇3/30
Read 31 tweets
Jul 11
ايوب نے اپنے ملک کو بيچ کر تمام ذاتی مفادات حاصل کئے جوکہ آج بھی اربوں ميں اسکےخاندان کے پاس ہيں
2ڈئيم کےبدلے رہتی زندگی تک پانی کم کروا ديا۔ملک کی فوج کو امريکی حدف پر لگا ديا اور آزادی پاکستان کےتمام ليڈروں کو باغی قرار دے ديا۔ يحيئ ضيا اور مشرف نےتو حديں ہی پار کر گئے
👇1/5
فوج کو ہی امريکی کمانڈ میں دے ديا۔ امريکی فوج کے افسران پاکستان انڈيا پاکستان افغانستان پاکستان ایران کے تمام سٹريٹيجک معلومات انکو دے ديں۔ پاکستان کے شہريوں کو بیچ ڈالا

عمران نے زندگی ميں ايسا کیا کام کيا کہ امريکہ انکے خلاف ہوا۔ اسکی ايک شہری لڑکی کو خراب کر کے اپنی
👇2/5
ناجائز بيٹی کو نہ اپنایا ؟ انکے لئے تو يہ گناہ نہيں نہ عمران کیلئے کبھی تھا نہ ھے
نہيں يقين تو ارد گرد ہی ديکھ ليں۔

عمران نے نہ آئٹم بمب بنايا نہ چلايا نہ اٹامک گھر بنائےنہCPEC بنايا
نہ رشيا سےپاکستان کی تاريخ کی پہلی فوجی جنگ کی پريکٹس کروای
نہ سٹيل مل بنوائی
نہ ٹینک لئے
👇3/5
Read 5 tweets
Jul 11
فیروز والا زمینوں کی #پراسراریت

#بندہ_ایماندار_کی_فنکاریاں
عمران خان نے اپنی اہم ترین جائیدادوں میں سےایک
پاکستان کے دوسرے بڑے دارالحکومت لاہور کے مضافات میں واقع ایک قیمتی زمین کو تقریباْ پانچ سال تک چھپائےرکھا اور بعد میں غلط بیانی کرتے ہوئے اپنےانکم ٹیکس گوشواروں میں
👇1/16
#وراثتی_جائیداد کیطور پر ظاہر کیا

پاکستان میں اعلیٰ عدلیہ کی تاریخ منتخب نمائندوں کو اثاثوں کے اظہار میں معمولی غلطیوں پر نااہل قرار دینےکی کئی مثالیں سمیٹے ہوئےھے

اس قیمتی جائیداد کےکاغذات سے پتہ چلتاھےکہ عمران اور انکی بہنوں نےیہ جائیداد اپنے والد اکرام ﷲ خان نیازی
👇2/15
سےستر لاکھ پاکستانی روپوں کے عوض اکتوبر دو ہزار چار میں خریدی

عمران خان اور انکی بہنوں نے
13اکتوبر دوہزار چار کو اپنےوالد سے زمین خریدی اور دو ہی دن بعد محکمہ مال کے ریکارڈ میں اس زمین کا انتقال بھی خریدنےوالوں کے نام ہو گیا
جائیداد کی سرکاری دستاویزات کیمطابق یہ زمین
👇3/15
Read 16 tweets
Jul 10
افریقی جمہوریہ آئیوری کوسٹ کے صدر حسن اواتارا حج کی ادائیگی کے دوران اپنے ہم وطنوں اور ساتھیوں کے درمیان فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے ہیں۔

صدر نے حج کے لئے اپنے ریاستی فنڈز استعمال کرنے سے انکار کر دیا اور اپنے خرچ پر عام جہاز میں عام مسافروں کی طرح سفر کیاہے
👇1/4 Image
صرف اپنے ملک کا ہی نہیں بلکہ سعودی پروٹوکول سے بھی انکار کر دیا، جو بادشاہوں اور صدور کو شاہی محلات میں رہائش کی صورت اور بادشاہوں اور صدور کے لیے مخصوص سوئٹس میں مہمان نوازی کے لئے پیشکش کیا جاتا ہے.
انہوں نے
مخصوص رہائش ،مخصوص کھانے ، اضافی خادم سمیت تمام
👇2/4 Image
طرح کی سعودی عرب حکومت کی کسی قسم کی بھی آفر کو قبول نہیں کیا

طواف سعی ارکان عمرہ اور ارکان حج سمیت باقی تمام اضافی سہولیات جو کہ باقی بادشاہوں اور سرداروں کو عام طور پر حرم کے اندر حاصل ہوتی ہیں وہ بھی قبول نہیں کی

صدر حسن اوطارا نے اپنا مشہور مضمون حج کے شروع
👇3/4 Image
Read 4 tweets
Jul 10
#گھڑے کی کہانی

کہا جاتا ہےکہ کسی بادشاہ کا گزر اپنی سلطنت کےایک ایسےعلاقے سے ہوا جہاں کےلوگ نہر سے ہی پانی لیکر پیتے تھے
بادشاہ نے حکم دیا کہ عوام الناس کی سہولت کیلیئے یہاں ایک گھڑا بھر کر رکھ دیا جائے تو زیادہ بہتر رہےگا اور ہر چھوٹا بڑا سہولت کےساتھ پانی پی سکےگا
👇1/14
بادشاہ یہ کہتے ہوئے اپنی باقی کے سفر پر آگے کی طرف بڑھ گیا۔

شاہی حکم پر ایک گھڑا خرید کر نہر کے کنارے رکھا جانے لگا تو ایک اہلکار نے مشورہ دیا یہ گھڑا عوامی دولت سے خرید کر شاہی حکم پر یہاں نصب کیا جا رہا ہے۔ ضروری ہے کہ اس کی حفاظت کا بندوبست کیا جائے اور ایک سنتری
👇2/14
کو چوکیداری کیلیئے مقرر کیا جائے

سنتری کی تعیناتی کا حکم ملنے پر یہ قباحت بھی سامنےآئی کہ گھڑا بھر نےکیلیئے کسی ماشکی کا ہونا بھی ضروری ہے
اور ہفتے کے ساتوں دن صرف ایک ماشکی یا ایک سنتری کو نہیں پابند کیا جا سکتا بہتر ہوگا کہ سات سنتری اور سات ہی ماشکی ملازم رکھے جائیں
👇3/14
Read 14 tweets
Jul 10
جناب قمر جاوید باجوہ صاحب
پاکستان کا ہر ذی شعور جانتا ھے کہ نوازشریف حکومت
اپنی کارکردگی پوری دنیا میں منوا چکی تھی
بجلی کا بحران ختم ہو چکا تھا
#سی_پیک منصوبوں پر تیزی سے کام ہو رہا تھا
اور پاکستان دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی تیسری بڑی معیشت کا درجہ حاصل کر چکی تھی
👇1/7
#باجوہ_صاحب یہ آپ ہی تھے جنھیں معیشت کی فکر لاحق ہوئی
بین الاقومی سیمینار میں تقریر فرما دی کہ آپکو معیشت کی بڑی فکر ھے
باجوہ صاحب یہ آپکی ڈومین نہیں تھی
اور آپ کا حلف اور آئین اسکی اجازت نہیں دیتا تھا
سونے پر سہاگہ آپکے نقش قدم پر چلتے DG ISPR جنرل آصف غفور نے ٹوٹیٹ
👇2/7
داغ دی کہ معیشت بری نہیں تو اچھی بھی نہیں ھے
#ڈان_لیکس معاملےکو اچھالکر #ریجیکٹڈ کی ٹویٹ کرکےآئینی حدود سےتجاوز کیا
ملک کےآئینی ایکزیٹو وزیراعظم کی توہین کر ڈالی
سیدھا آپ پر اور آصف غفور پر آرٹیکل 6لگتاھے

باجوہ صاحب سب آپکی زیر نگرانی ہوتا رہا لیکن آپ نےکوئی ایکشن نہیں لیا
👇3/7
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(