Shazia Khan Profile picture
Jul 9 12 tweets 6 min read
#شہداء_اردو
نو جولائی 1972 کو پاکستان کے بڑے شہر کراچی میں قومی زبان کے معاملے پر ہونے والے فساد اور مشتعل مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
ان ہلاکتوں کی یاد میں
لیاقت آباد کی مسجد شہداء کے احاطے میں کئی قبور بطور ثبوت آج بھی موجود ہیں
#شہداء_اردو
فسادات دراصل پیپلزپارٹی ذوالفقار علی بھٹو جو اسوقت صدر تھے کہ تعصبی چچازاد بھائی وزیر اعلی سندھ ممتاز بھٹو
کے نسلی و زبانی تعصبیت پر مبنی صرف سندھی کو سرکاری زبان ہوگی کرنے کے بل پیش کرنے کی وجہ سے ہوا
اس بل کو سندھ اسمبلی میں کثیر رائے سے منظور بھی کر لیا گیا تھا
#شہداء_اردو
سندھ کے اردو اسپیکنگ مہاجروں میں کوٹہ سسٹم کو لے کر ویسے ہی بےچینی پھیلی ہوئی تھی وہیں اس لسانی بل کا پیش ہونا جلتی پر تیل والا کام کر گیا
اچانک ہی پیپلز پارٹی حکومت کی جانب سے ایک ایسا لسّانی (زبان سے متعلق) مسوّدۂ قانون یا لسّانی بل
#شہداء_اردو
سندھ ٹیچنگ، پروموشن اینڈ یوز آف سندھی لینگویج بل‘ صوبائی اسمبلی میں پیش کردیا گیا جس کے نتیجے میں صوبے میں کراچی سمیت اندرون سندھ حیدرآباد سب جگہ فسادات پھوٹ پڑے
#شہداء_اردو
پی پی پی حکومت نے سندھ اسمبلی کے اندر اور باہر کئی سطح پر مخالفت کے باوجود بل کو اکثریت کی بنیاد پر اسمبلی سے منظور کروا ہی لیا جس کے تحت سندھی کو صوبے کی واحد سرکاری (دفتری) زبان قرار دے دیا گیا اور لازم قرار پایا کہ تمام سرکاری اور عدالتی امور سندھی میں سر انجام
#شہداء_اردو
دیئے جائیں گے اور سندھی کو تمام تعلیمی اداروں میں لازمی مضمون کے طور پر پڑھایا جائے گا
بل اسمبلی سے منظور ہوکر قانون بننا ہی تھا کہ حزب اختلاف کی جانب سے کی جانے والی ہڑتال کے اعلان کے دوران ہونے والے مظاہرے اور احتجاج اچانک ہی بدترین تشدد کی شکل اختیار کر گئے۔
#شہداء_اردو
اسی فساد کے تسلسل میں سندھ بھر میں تشدد پھوٹ پڑا تھا اور دیگر علاقوں اور شہروں میں بھی کئی دن تک جاری رہنے والے حملوں، جلاؤ گھیراؤ اور پرتشدد واقعات میں مزید ہلاکتیں بھی ہوتی رہیں لیاقت آباد میں پولیس نے احتجاجی مظاہرین پر فائرنگ کر کہ سینکڑوں کو شہید کیا گیا
#شہداء_اردو
کراچی لیاقت آباد کا علاقہ پولیس گردی کا بدترین شکار رہا چادر و چار دیواری کی پامالی کی گئی سینکڑوں مظاہرین کو قتل کیا گیا کراچی سے شروع ہونے والا احتجاج پورے سندھ میں پھیل گیا.
بل منظور ہونے کے بعد اندرون سندھ ہر دکان کا بورڈ بس سندھی میں ہوگا والی مہم شروع کی گئی
#شہداء_اردو
جس دکان کا بورڈ اردو میں ہوتا تھا اس پر پتھراؤ کے واقعات رونما ہونے لگے ، سندھی ذرائع ابلاغ کی دی جانے والی تجاویز نے جلتی پر تیل والا کام کیا کہ اردو میں بات نہ کی جائے کوئی اردو میں بات کرے تو آپ جواب ہی نہ دیں ،
پھر زور چلا سندھی ٹوپی پہنی جائے
#شہداء_اردو
رئیس امروہی کی نظم
اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
لسانی بل پیش ہونے کے بعد ایک ترانے جیسی حیثیت میں زباں زد عام ہوئی
ممتاز بھٹو کے پیش کردہ اس لسانی بل کے خلاف ہونے والے پورے سندھ میں پیش آنے والے احتجاج کے پیش نظر
بالآخر صدر ذوالفقار علی بھٹو کو ہتھیار ڈالنے پڑے
#شہداء_اردو
گورنر سے ایک آرڈیننس پاس کروا کر اردو سندھی دونوں کو سرکاری زبان کے طور پر تسلیم کیا گیا
آرڈیننس کے مطابق 12 سال تک صرف اردو یا سندھی جاننے کی بنیاد پر نہ تو کسی کو سرکاری ملازمت میں کوئی امتیاز برتا جائے گا اور نہ ہی اس بنا پر کسی کو سرکاری ملازمت سے نکالا جائے گا
#شہداء_اردو
1972 میں بھٹو کے کرم فرماؤں نے اپنی سیاست چمکانے کے لیے
سندھ کے مستقل باسیوں کے درمیان
نفرت کا بیج ایک بار پھر بویا
اس وقت نہ ایم کیو ایم تھی نہ الطاف حسین سب پیپلزپارٹی نے کیا
یہ اردو بولنے والو کی قربانیوں کے حقائق ہیں جن سے آج بھی بہت سے لوگ ناآشنا ہی ہیں

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Shazia Khan

Shazia Khan Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(