Shazia Khan Profile picture
کیوں بتاؤں
Sep 15, 2022 10 tweets 5 min read
#StopKillingsOfMohajirs
جس طرح بےدریغ مہاجروں کا قتل عام کیا جارہا ہے ریاست کی جانب سے تشدد زدہ لاشوں کے تحفے دیے جارہے ہیں، مہاجروں کو اپنے اندر اس سوچ کو اجاگر کرنا ہوگا کہ بھیڑ کی طرح کسی کی خوراک بننے کی لیے شکار ہونا ہے یا پھر بھیڑیے کی صفات اپنے اندر پیدا کرنا ہے #StopKillingsOfMohajirs
جو اپنی ملکیت سمیت اپنے ساتھیو کی اہل وعیال کی بزرگوں کی حفاظت کرتا ہے،  
ہمیں ایک ساتھ متحد ہونا ہوگا جیسے بھیڑیے یک جتھ ہوتے ہیں، اپنے لوگو پر حملہ آور ہونے والو انکی جانب بری نظر سے دیکھنے والو کے لیے خونخوار بننا ہوگا
Jul 9, 2022 12 tweets 6 min read
#شہداء_اردو
نو جولائی 1972 کو پاکستان کے بڑے شہر کراچی میں قومی زبان کے معاملے پر ہونے والے فساد اور مشتعل مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
ان ہلاکتوں کی یاد میں
لیاقت آباد کی مسجد شہداء کے احاطے میں کئی قبور بطور ثبوت آج بھی موجود ہیں #شہداء_اردو
فسادات دراصل پیپلزپارٹی ذوالفقار علی بھٹو جو اسوقت صدر تھے کہ تعصبی چچازاد بھائی وزیر اعلی سندھ ممتاز بھٹو
کے نسلی و زبانی تعصبیت پر مبنی صرف سندھی کو سرکاری زبان ہوگی کرنے کے بل پیش کرنے کی وجہ سے ہوا
اس بل کو سندھ اسمبلی میں کثیر رائے سے منظور بھی کر لیا گیا تھا