#سانحہ_ماڈل_ٹاؤن کی حقیقت
اور #لندن_سازش
بے رحم سیاست اور مذہبی منافقت کی آڑ میں یہ لاشوں کے حصول کا کھیل ہی تو تھا، مکروہ اور گھناؤنا۔سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے جتنی بھی احتیاط برت لی جائے، بعض حقائق سے منہ نہیں موڑا جا سکتا
17 جون 2014ء کو پیش آنیوالے واقعہ کے بارےمیں
👇1/16
کئی سازشی تھیوریاں اب تک گردش میں ہیں
ان میں سےچند ایک انہوں نےگھڑی ہیں جو نظام لپیٹنےکے درپےتھے
اس سب کے باوجود سچ تک پہنچنا زیادہ مشکل نہیں
ہو سکتا ہےکہ طاقتور فریق وسیع ترقومی مفاد‘ میں تحقیقات کا دائرہ ایک حد سے زیادہ پھیلانا نہ چاہتا ہو
جمہوری حکومت اور نظام کا جھٹکا
👇2/16
کرنے کیلئے2014ء میں طاہر القادری باقاعدہ دعوت ملنے پر
حملہ آور‘ ہوئےتھے۔اس حوالےسے تیاریاں بہت پہلے ہی شروع کر دی گئی تھیں۔خارجہ پالیسی سمیت اہم امور پر سول حکومت کی بڑھتی ہوئی دلچسپی نے ہلچل پیدا کررکھی تھی۔ پھر ایک آدھ ایسا واقعہ بھی رونما ہو گیا کہ جس نے سکرپٹ رائٹر کو
👇3/16
آگ بگولا کر ڈالا۔حکومت کو اوقات میں رکھنےکا فیصلہ ہی نہیں کیا گیا بلکہ ایک مرحلے پر تو واضح نظر آرہا تھا کہ سسٹم ہی لپیٹ دیاجائے ایسے مراحل بھی آئےکہ لگ رہا تھا حکمران شخصیات کی زندگیاں بھی خطرے میں ہیں۔ دھرنوں کے ذریعے حکومت گرانے کا پلان لندن میں تیار ہوا
ایسا نہیں تھا
👇4/16
کہ حکومت اس حوالے سے بے خبر تھی۔ پوری اطلاعات موجود تھیں بلکہ کئی ایک راز تو لیک بھی ہو گئے
بعض
منصوبے تو ریکارڈ بھی کر لیےگئے، ان عوامل نے سکرپٹ رائٹر کو مزید سیخ پا کر ڈالا۔ سکرپٹ کے مطابق طاہر القادری عمران خان کو بظاہر الگ الگ لاہور سے اسلام آباد روانہ ہونا تھا۔
👇5/16
وفاقی دارالحکومت پہنچنےکے بعد سرکاری عمارتوں پر اچانک قبضہ جما کر حکومت کی روح ہی قبض کر لینا تھی، یہ الگ داستان ہےکہ عمران خان شروع ہی میں ناکام ہو گئے۔طاہرالقادری بندے تو لےگئے مگر مایوس ہی لوٹنا پڑا، سو یہ تو طے تھا کہ لانگ مارچ کا آغاز خواہ الگ الگ ہی کیوں نہ ہو گا
👇6/16
لاہور ہی سے۔ ق لیگ کے علاوہ سی پیک کے مخالف چھوٹے موٹے گروپوں کو بھی اس جنگ میں جھونکا گیا۔ ایک مخصوص گروہ نے تو اسلام آباد پہنچ کر بھی کافی کام دکھایا۔ اب جس کے منہ میں جو آئے کہتا رہے، تبصرے ،تجزیے کیے جائیں ،اندازے لگائے جائیں یا کسی کو کریڈٹ دینے کی بات کی جائے کہ
👇7/16
حکومت بچ کیسے گئی؟ اصل بات صرف اتنی ہے کہ دھرنا پارٹیاں گھیراؤ ،جلاؤ اور لاشوں کا مطلوبہ ٹارگٹ پورا کرنے میں ناکام ہو گئی تھیں
اس خوفناک سازش کا آغاز لاہور ہی سے ہونا تھا۔ مسلم لیگ(ن) نے اپنے گڑھ میں جوابی حکمت عملی تیار کی،جو فقط اتنی تھی کہ دھرنےکے دو بڑے کرداروں میں
👇8/16
ایک کو لانگ مارچ کی اجازت دی جائے، دوسرے کو لاہور میں مصروف رکھا جائے، چنانچہ طاہر القادری کی آمد سے قبل ہی طاقت دکھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ پولیس کی کئی پارٹیاں ماڈل ٹاؤن جا پہنچیں۔ تجاوزات ہٹا کر قادری کے مریدین کو مرعوب کرنےکی کوشش کی گئی تو وہ باقاعدہ مار دھاڑ پر اتر آئے
👇9/16
پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی کےباوجود کئی مقامات پر مزید کارکنوں کو بلوایا گیا سپیکر سےاشتعال انگیز ہدایات جاری کی گئیں۔صرف پتھراؤ ہی نہیں ہوا، پٹرول بم بھی استعمال کیےگئے، مسلح باوردی فورس کے نے صبر کا پیمانہ نہ چھوڑا
پھر وہ ہو گیا جو حکومت تو کسی طور نہ چاہتی تھی
👇10/16
جو ایک سربستہ راز ھے اور رہیگا
آج تک پتہ نہ چل سکا شوٹر کون تھے اور کہاں سے آئے
انکوائری کمشن نے ڈھونڈ نکالے مگر رپورٹ پبلش ہی نہ ہونے دی گئی
ورنہ بہت سے پردہ نشینوں کا نام آ جاتا جو اس کے ذمہ دار تھے
انکوائری رپورٹ اور مقدمہ حمود الرحمن رپورٹ کیطرح پبلک نہ ہوسکا
احتجاجی
👇11/16
تحریک کے آغاز سے قبل ہی مخالفین کو لاشیں دینا گویا اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی مارنے کے
مترادف تھا۔ کسی کو قصور وار ٹھہرانا یا بری کرنا عدالت کا کام ہے۔ ان پہلوؤں کو مدنظر رکھ کر زیادہ رائے زنی سے گریز کرنا ہی بہتر ہے
ایک غیر سیاسی اعلیٰ شخصیت سے جب اس بارے میں پوچھا گیا
👇12/16
تو ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ تو دور کی بات کسی وزیر کی اجازت سے بھی فائرنگ کی کوئی ہدایت نہ تھی
بے گناہوں کی لاشیں تو گریں مگر اسکا سب سے زیادہ نقصان حکومت اور پھر پولیس فورس کو ہوا
حکومت کو لینے کے دینے پڑ گئے
لاہور میں لاشیں گرنے کے بعد پورا شہر بلکہ
👇13/16
پورا ملک مغموم تھاحکومت مخالف سیاستدانوں کا رویہ دیکھنےسےتعلق رکھتاتھا
عمران خان، پرویز الہی، شیخ رشید کےعلاوہ پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی اور بعض دیگر جماعتوں کےرہنماؤں نےبھی ماڈل ٹاؤن جاکر اظہار یکجہتی کیا
اس موقع پر بعض سیاستدانوں کی باچھیں کھل رہی تھیں
سکرپٹ رائٹر کیلئے
👇14/16
بھی یہ گویا ’’ٹرمپ کارڈ تھا‘‘سو اندازہ یہی تھا کہ اب حکومت گئی کہ گئی، طاہر القادری طے شدہ منصوبے کے مطابق ہی آئے، آگ بگولا ہو کر لاہور ایئرپورٹ پر اترے تو حکم صادر کیا کہ کور کمانڈر ریسیو کرنے کیلئے خودآئیں، امید برنہ آئی تو اپنے پرانے دوست اس وقت کے گورنر چودھری سرور
👇15/16
سے ہی کام چلا لیا
ساڑھے تین سال اسٹیبلشمنٹ کی زیر نگرانی #کزن کی حکومت ھے
ہم مطالبہ کرتے ہیں عدالت میں مقدمہ چلا کر قاتلوں کے نام سامنے لائے جائیں
جو کبھی ممکن نہیں ہونے دیا جائیگا
پھر بھی جاننے والے جانتے ہیں
جو نہ سمجھے وہ اناڑی ھے
فوج کے #کارنامے جان کر جیو
فالو شیئر کریں🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نےکہاہے کہ میرے خلاف مقدمات کیوجہ یہ ہے کہ میں نے سرجھکا کرنوکری کرنےسےانکار کردیا۔#میراجرم_یہ_ھے کہ پرویزمشرف کےخلاف غداری کا مقدمہ بنایا
اپنے گھر کی خبر لینے حالات ٹھیک کرنے پر اصرار کیا
خارجہ پالیسی کو قومی مفاد کے مطابق
👇1/30
ڈھالنے کی کوشش کی جس سے یہ تاثر لیاگیا کہ میرا وجود کچھ معاملات میں رکاوٹ بن رہا ہے اس لئے مجھے منصب ، پارٹی سے ہٹانا، عمر بھر کیلئے نااہل قرار دے ڈالنا اور سیاست کے عمل سے خارج کردینا ہی واحد حل سمجھا گیا۔ دھرنے کے دوران ایک ایجنسی کے سربراہ کاپیغام ملا
استعفی دو یا لمبی
👇2/30
رخصت،
زرداری نے مشرف کے مارشل لاء کی توثیق کیلئے کہا
پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ قائم کرنے کےلئے وکلا سے مشاورت کا آغاز کیا۔ مجھے مشورہ دیاگیا کہ اس بھاری پتھر کو اٹھانے کا ارادہ ترک کردوں، مجھے ایسے پیغامات بھی ملے کہ مشرف پرمقدمہ قائم کرنے سے اس کا تو شاید کچھ نہ بگڑے
👇3/30
ايوب نے اپنے ملک کو بيچ کر تمام ذاتی مفادات حاصل کئے جوکہ آج بھی اربوں ميں اسکےخاندان کے پاس ہيں
2ڈئيم کےبدلے رہتی زندگی تک پانی کم کروا ديا۔ملک کی فوج کو امريکی حدف پر لگا ديا اور آزادی پاکستان کےتمام ليڈروں کو باغی قرار دے ديا۔ يحيئ ضيا اور مشرف نےتو حديں ہی پار کر گئے
👇1/5
فوج کو ہی امريکی کمانڈ میں دے ديا۔ امريکی فوج کے افسران پاکستان انڈيا پاکستان افغانستان پاکستان ایران کے تمام سٹريٹيجک معلومات انکو دے ديں۔ پاکستان کے شہريوں کو بیچ ڈالا
عمران نے زندگی ميں ايسا کیا کام کيا کہ امريکہ انکے خلاف ہوا۔ اسکی ايک شہری لڑکی کو خراب کر کے اپنی
👇2/5
ناجائز بيٹی کو نہ اپنایا ؟ انکے لئے تو يہ گناہ نہيں نہ عمران کیلئے کبھی تھا نہ ھے
نہيں يقين تو ارد گرد ہی ديکھ ليں۔
عمران نے نہ آئٹم بمب بنايا نہ چلايا نہ اٹامک گھر بنائےنہCPEC بنايا
نہ رشيا سےپاکستان کی تاريخ کی پہلی فوجی جنگ کی پريکٹس کروای
نہ سٹيل مل بنوائی
نہ ٹینک لئے
👇3/5
#بندہ_ایماندار_کی_فنکاریاں
عمران خان نے اپنی اہم ترین جائیدادوں میں سےایک
پاکستان کے دوسرے بڑے دارالحکومت لاہور کے مضافات میں واقع ایک قیمتی زمین کو تقریباْ پانچ سال تک چھپائےرکھا اور بعد میں غلط بیانی کرتے ہوئے اپنےانکم ٹیکس گوشواروں میں
👇1/16
پاکستان میں اعلیٰ عدلیہ کی تاریخ منتخب نمائندوں کو اثاثوں کے اظہار میں معمولی غلطیوں پر نااہل قرار دینےکی کئی مثالیں سمیٹے ہوئےھے
اس قیمتی جائیداد کےکاغذات سے پتہ چلتاھےکہ عمران اور انکی بہنوں نےیہ جائیداد اپنے والد اکرام ﷲ خان نیازی
👇2/15
سےستر لاکھ پاکستانی روپوں کے عوض اکتوبر دو ہزار چار میں خریدی
عمران خان اور انکی بہنوں نے
13اکتوبر دوہزار چار کو اپنےوالد سے زمین خریدی اور دو ہی دن بعد محکمہ مال کے ریکارڈ میں اس زمین کا انتقال بھی خریدنےوالوں کے نام ہو گیا
جائیداد کی سرکاری دستاویزات کیمطابق یہ زمین
👇3/15
افریقی جمہوریہ آئیوری کوسٹ کے صدر حسن اواتارا حج کی ادائیگی کے دوران اپنے ہم وطنوں اور ساتھیوں کے درمیان فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے ہیں۔
صدر نے حج کے لئے اپنے ریاستی فنڈز استعمال کرنے سے انکار کر دیا اور اپنے خرچ پر عام جہاز میں عام مسافروں کی طرح سفر کیاہے
👇1/4
صرف اپنے ملک کا ہی نہیں بلکہ سعودی پروٹوکول سے بھی انکار کر دیا، جو بادشاہوں اور صدور کو شاہی محلات میں رہائش کی صورت اور بادشاہوں اور صدور کے لیے مخصوص سوئٹس میں مہمان نوازی کے لئے پیشکش کیا جاتا ہے.
انہوں نے
مخصوص رہائش ،مخصوص کھانے ، اضافی خادم سمیت تمام
👇2/4
طرح کی سعودی عرب حکومت کی کسی قسم کی بھی آفر کو قبول نہیں کیا
طواف سعی ارکان عمرہ اور ارکان حج سمیت باقی تمام اضافی سہولیات جو کہ باقی بادشاہوں اور سرداروں کو عام طور پر حرم کے اندر حاصل ہوتی ہیں وہ بھی قبول نہیں کی
صدر حسن اوطارا نے اپنا مشہور مضمون حج کے شروع
👇3/4
کہا جاتا ہےکہ کسی بادشاہ کا گزر اپنی سلطنت کےایک ایسےعلاقے سے ہوا جہاں کےلوگ نہر سے ہی پانی لیکر پیتے تھے
بادشاہ نے حکم دیا کہ عوام الناس کی سہولت کیلیئے یہاں ایک گھڑا بھر کر رکھ دیا جائے تو زیادہ بہتر رہےگا اور ہر چھوٹا بڑا سہولت کےساتھ پانی پی سکےگا
👇1/14
بادشاہ یہ کہتے ہوئے اپنی باقی کے سفر پر آگے کی طرف بڑھ گیا۔
شاہی حکم پر ایک گھڑا خرید کر نہر کے کنارے رکھا جانے لگا تو ایک اہلکار نے مشورہ دیا یہ گھڑا عوامی دولت سے خرید کر شاہی حکم پر یہاں نصب کیا جا رہا ہے۔ ضروری ہے کہ اس کی حفاظت کا بندوبست کیا جائے اور ایک سنتری
👇2/14
کو چوکیداری کیلیئے مقرر کیا جائے
سنتری کی تعیناتی کا حکم ملنے پر یہ قباحت بھی سامنےآئی کہ گھڑا بھر نےکیلیئے کسی ماشکی کا ہونا بھی ضروری ہے
اور ہفتے کے ساتوں دن صرف ایک ماشکی یا ایک سنتری کو نہیں پابند کیا جا سکتا بہتر ہوگا کہ سات سنتری اور سات ہی ماشکی ملازم رکھے جائیں
👇3/14
جناب قمر جاوید باجوہ صاحب
پاکستان کا ہر ذی شعور جانتا ھے کہ نوازشریف حکومت
اپنی کارکردگی پوری دنیا میں منوا چکی تھی
بجلی کا بحران ختم ہو چکا تھا #سی_پیک منصوبوں پر تیزی سے کام ہو رہا تھا
اور پاکستان دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی تیسری بڑی معیشت کا درجہ حاصل کر چکی تھی
👇1/7
#باجوہ_صاحب یہ آپ ہی تھے جنھیں معیشت کی فکر لاحق ہوئی
بین الاقومی سیمینار میں تقریر فرما دی کہ آپکو معیشت کی بڑی فکر ھے
باجوہ صاحب یہ آپکی ڈومین نہیں تھی
اور آپ کا حلف اور آئین اسکی اجازت نہیں دیتا تھا
سونے پر سہاگہ آپکے نقش قدم پر چلتے DG ISPR جنرل آصف غفور نے ٹوٹیٹ
👇2/7
داغ دی کہ معیشت بری نہیں تو اچھی بھی نہیں ھے #ڈان_لیکس معاملےکو اچھالکر #ریجیکٹڈ کی ٹویٹ کرکےآئینی حدود سےتجاوز کیا
ملک کےآئینی ایکزیٹو وزیراعظم کی توہین کر ڈالی
سیدھا آپ پر اور آصف غفور پر آرٹیکل 6لگتاھے
باجوہ صاحب سب آپکی زیر نگرانی ہوتا رہا لیکن آپ نےکوئی ایکشن نہیں لیا
👇3/7