#بندہ_ایماندار_کی_فنکاریاں
عمران خان نے اپنی اہم ترین جائیدادوں میں سےایک
پاکستان کے دوسرے بڑے دارالحکومت لاہور کے مضافات میں واقع ایک قیمتی زمین کو تقریباْ پانچ سال تک چھپائےرکھا اور بعد میں غلط بیانی کرتے ہوئے اپنےانکم ٹیکس گوشواروں میں
👇1/16
پاکستان میں اعلیٰ عدلیہ کی تاریخ منتخب نمائندوں کو اثاثوں کے اظہار میں معمولی غلطیوں پر نااہل قرار دینےکی کئی مثالیں سمیٹے ہوئےھے
اس قیمتی جائیداد کےکاغذات سے پتہ چلتاھےکہ عمران اور انکی بہنوں نےیہ جائیداد اپنے والد اکرام ﷲ خان نیازی
👇2/15
سےستر لاکھ پاکستانی روپوں کے عوض اکتوبر دو ہزار چار میں خریدی
عمران خان اور انکی بہنوں نے
13اکتوبر دوہزار چار کو اپنےوالد سے زمین خریدی اور دو ہی دن بعد محکمہ مال کے ریکارڈ میں اس زمین کا انتقال بھی خریدنےوالوں کے نام ہو گیا
جائیداد کی سرکاری دستاویزات کیمطابق یہ زمین
👇3/15
ایک خاتون مس نگہت اِرم کی ملکیت تھی جِس نےخاص اِس زمین کیلئے 1996میں اکرام ﷲ خان نیازی کو پاور آف اٹارنی یا مختار نامہ دیا۔ یہ اہم اراضی جو پانچ سو کنال اور نو مرلے پر مشتمل تھی، موضع رنگیاں، پھالیہ، فیروز والہ، ڈسٹرکٹ شیخوپورہ ، لاہور شہر کے مضافات میں واقع ہے۔
👇4/15
پاکستانی قانون کیمطابق اپنے نام پر موجود کوئی بھی اثاثہ ظاہر نہ کرنا اثاثہ چھپانا ہے اور اس سے متعلق غلط معلومات دینا غلط بیانی ہے۔ عمران خان نے یہ دونوں کام کیے۔ اگرچہ یہ جائیداد اُنھوں نےاکتوبر دو ہزار چار میں خریدی تھی تاہم اُنکی جانب سےالیکشن کمیشن میں سن دو ہزارپانچ
👇5/15
پاکستانی قانون کیمطابق اپنے نام پر موجود کوئی بھی اثاثہ ظاہر نہ کرنا اثاثہ چھپانا ہے اور اس سے متعلق غلط معلومات دینا غلط بیانی ہے۔ عمران خان نے یہ دونوں کام کیے۔ اگرچہ یہ جائیداد اُنھوں نے اکتوبر 2004 میں خریدی تھی تاہم اُنکی جانب سے الیکشن کمیشن میں سن 2005، سن 2006
👇6/15
اور سن 2007 کیلیے جمع کرائی گئی اثاثوں کی تفصیلات میں اسکا ذکر نہیں تھا-
عمران خان کے سن 2005 سے 2009 کے انکم ٹیکس گوشواروں کے جائزے سے پتہ چلتا ہے کہ وہ اِس اہم جائیداد کو اِن تمام سالوں کے دوران ٹیکس حکام سے بھی چھپاتے رہے ہیں۔ وہی نہیں انکی بہنوں نے بھی 2005 سے
👇7/15
سے 2008 کے عرصے میں اِس جائیداد کو اِنکم ٹیکس حکام سے چھپائے رکھا حالانکہ یہ جائیداد اُنھوں نے خریدی تھی اور یہ انکے نام منتقل ہوئی تھی۔
دوہزارآٹھ میں والد کے انتقال کے بعد آخرکار دو ہزار نو میں وزیرِاعظم عمران خان کی ہمشیرہ، علیمہ خان نے اِس کو غلط بیانی کرتے ہوئے
👇8/15
وراثتی جائیداد کیطور پر جسکی قیمت صِفر تھی ظاہر کیا۔ حالانکہ اُنھوں نے اپنی بہنوں اور بھائی کیساتھ ملکر اِسے ستر لاکھ روپے کی ادائیگی کے بعد خریدا تھا۔ یہ موروثی جائیداد نہیں تھی۔ کیونکہ پراپرٹی کی مالک نگہت اِرم تھیں۔جبکہ علیمہ خان کے والد کے پاس صرف پاور آف اٹارنی تھی
👇9/15
جس سے وہ یہ زمین عمران خان اور انکی بہنوں کو بطور تحفہ نہیں دے سکتےتھےانکے پاس صرف اِسکو بیچنے کا اِختیار تھا
مالکانہ حقوق نہ ہونے کیوجہ سے وصیت میں دینےکا اختیار نہیں تھا
اس جائیداد کی "جمع بندی” نامی دستاویز بھی اِس بات کی تصدیق کرتی ہے
اس دستاویز سے یہ بھی پتہ چلتا ہے
👇10/15
کہ یہ جائیداد 2004 تک مس نگہت ارم کے نام رہی
اسی سال جب عمران خان اور انکی بہنوں نےاِسے خریدا تو انکے نام منتقل ہو گئی
آخر کار دوہزار 2010 میں عمران خان نے فیروزوالہ کی اس جائیداد کو اپنے ٹیکس گوشواروں میں ظاہر کیا مگر خریدی گئی اس جائیداد کو #وراثت کےطور پر ڈیکلیئر کیا
👇11/15
یہی نہیں ٹیکس ریٹرنز میں
اسکی قیمت بھی #صفر بتائی جبکہ سرکاری دستاویزات کے مطابق یہ زمین خریدنےکیلیےانہوں ایک بڑی رقم ادا کی
پندرہ سال کی مسلسل غلط بیانی کےبعد عمران خان اور انکی چار بہنوں نےبالآخر اِس زمین کو متین احمد بھلہ کو اکتوبر 2019 میں پینتیس کروڑ روپے میں
👇12/15
بیچ دیا۔ یہ زمین اکٹھی ایک ہی جگہ پر واقع ہے۔ عمران خان جو کہ ناصرف ملک کے وزیرِاعظم ہیں بلکہ ٹیکس ریفارمز کی اکثر وکالت کرتے بھی نظر آتے ہیں، نے خود اپنی بہنوں کیساتھ اِس مکمل زمین کو اسّی رجسٹریز جن میں سے ہر ایک کی مالیت چالیس لاکھ روپے تھی کے ذریعے فروخت کیا۔
👇13/16
ایسا خریدار کی جانب سے ٹیکسز سے بچنے کیلیے کیا جاتا ہے جِن کا اطلاق زمین کی قیمت چالیس لاکھ سے اوپر ہونے کی صورت میں ہوتا ہے۔ اِس طرح ایک ہی زمین کو دو مہینے کے عرصے میں اسّی ٹکڑوں میں فروخت کر کے عمران خان اور اُنکی بہنوں نےجائیداد کے خریدار کی ٹیکس بچانے میں
👇14/16
سہولت کاری کی۔ پراپرٹی خریدنے کے بعد تین سال کے عرصے میں فروخت کرنے پر فروخت کنندہ پر کوئی ٹیکس لاگو نہیں ہوتا۔ عام طور پرخریدار اورفروخت کنندہ اس طرح اسلیے کرتے ہیں کہ خریدنے والے کو زیادہ ٹیکس نہ دینا پڑے اور اس طرح پراپرٹی کی قیمت کچھ زیادہ کر لی جاتی۔
👇15/16
اِسطرح دونوں پارٹیز ریاست کو قانونی جائز ٹیکسز سے محروم کر رہی ہوتی ہیں
عمران اور بہنوں کیطرف سے ایک ہی جگہہ پر واقع ایک ہی زمین کو ایک ہی شخص کو اسّی مرتبہ بیچنے کے بعد زمین کے اسّی(80) انتقال ہوئے۔
ایمانداری کا ڈرامہ کرنیوالے کی شاطریاں #عمران_نیازی_چور_ھے
فالو اور شیئر کریں🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
انیس سو ستاسی میں جب قومی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانی کرکٹ ٹیم نےبھارتی کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دی پنجاب کی صوبائی حکومت نے فاتح ٹیم کے سب کھلاڑیوں کو رہائشی پلاٹس دینےکا اعلان کیا۔ تاہم اس قسم کا کوئی
👇1/5
پلاٹ وصول کرنے کی ایک بنیادی شرط بیانِ حلفی جمع کرانا تھا کہ وصول کنندہ کی ملکیت میں پہلے سے کوئی گھر یا رہائشی پلاٹ نہیں ہے
دو اپریل 1987 کو عمران خان نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ کو ایک رہائشی پلاٹ انکے نام الاٹ کئے جانے کیلئے درخواست دی
ساتھ میں بیان حلفی بھی جمع کرایا
👇2/5
جسکے مطابق عمران خان کا پورے پنجاب میں کوئی گھر یا رہائشی پلاٹ نہیں تھا
چار اپریل1987 کو تب کے وزیر اعلی نےعمران خان کے نام فیصل ٹائون لاہور میں رہائشی پلاٹ کی الاٹمنٹ کی منظوری دیدی
جبکہ بیانِ حلفی جمع کراتے وقت
نہ صرف عمران خان اپنے خاندانی گھر میں مقیم تھے بلکہ
👇3/5
#عاصمہ_جہانگیر وکلا برادری کا مرد آہنگ اور ایک مضبوط آواز تھی جو ہمیشہ سویلینز کےحقوق کیلئے طاقت وروں کےساتھ ٹکرا گئیں اگر مجھےکوئی کہےکہ عاصمہ جہانگیر کو ایک لائن میں بیان کرو تو میں کہونگا
عاصمہ جہانگیر وہ تھی جو انکے حقوق کیلئےبھی لڑی جنہوں نے اسکےقتل کےفتوے دیئے ہوئےتھے
👇1/6
پاکستان ماورا عدالت کوئی ریاستی دہشت گردی ہو
مسنگ پرسنز کا معاملہ ہو صحافیوں کو گھر سے اغوا کرکے
لیجانےکا معاملہ ہو
ضیا کا مارشل لا ہو یا مشرف کا
کسی منتخب حکومت کو الٹنے کا یا اسکےخلاف سازش کا معاملہ ہو ہمیشہ ان سب غیرآئینی کاموں کے سامنےاگر کوئی دھڑلےسےدیوار بنا یا
👇2/6
مزاحمت کی تو صف اول میں محترمہ عاصمہ جہانگیر ہوا کرتی تھیں
پانامہ کا معاملہ چلا اسٹبلشمنٹ ساری میڈیا ریاستی مشینری
نوازشریف کےخلاف لگائی گئی کسی کو نوازشریف کےحق میں بات کرنےکی اجازت نہیں تھی تب وکلا برادری کی اس مرد آہنگ نےTV ٹاک شو میں بیٹھکر دھڑلےسےڈنکے کی چوٹ پر کہا کہ
👇3/6
آج سے کئی سال پہلے #ڈاکٹراسرار_احمد مرحوم اور ان جیسی کٸی قد آور، معتبر اور دین پسند شخصیات نے یہ بتا دیا تھا کہ عمران خان #یہودیوں کا بھرپور مہرہ ہے جو آنیوالےوقتوں کیلئے تیار کیا جا رہا ہںے۔
آپ یقین کیجںۓ نہ کیجئےمگر یہ بات بڑے غور سے
👇1/19
سمجھ لیجئے کہ زمانہ اخِیر میں دجال کی آمد سے قبل کئی چھوٹے دجال #دجّال_اصغر آئیں گے یہ اصلاح کی دعوت لیکر اٹھیں گے اور انکو ماننے والوں میں زیادہ تعداد عورتوں کی ھوگی انکی صفات ایسی ھونگی کہ اپنی باتوں سے شدید دھوکے میں ڈال دیں گے، فریب دینا، آنکھوں میں دھول جھونکنا،
👇2/19
جھوٹ کو اس منظم طریقے سے پھیلانا کہ سامنے والا بچ ہی نہ سکے اور اندھا یقین کر بیٹھے وغیرہ انکی صفات ھونگی، ایک چیز درحقیقت آگ ہو
اسکو بتانا کہ یہ پانی ہے
جبکہ پانی کو آگ بتلانا اور لوگوں کا یقین بھی کرلینا، اپنی شخصیت کے جادوئی اثرات سےجھوٹ ایسا گھولنا کہ غلط بھی بالکل
👇3/19
مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نےکہاہے کہ میرے خلاف مقدمات کیوجہ یہ ہے کہ میں نے سرجھکا کرنوکری کرنےسےانکار کردیا۔#میراجرم_یہ_ھے کہ پرویزمشرف کےخلاف غداری کا مقدمہ بنایا
اپنے گھر کی خبر لینے حالات ٹھیک کرنے پر اصرار کیا
خارجہ پالیسی کو قومی مفاد کے مطابق
👇1/30
ڈھالنے کی کوشش کی جس سے یہ تاثر لیاگیا کہ میرا وجود کچھ معاملات میں رکاوٹ بن رہا ہے اس لئے مجھے منصب ، پارٹی سے ہٹانا، عمر بھر کیلئے نااہل قرار دے ڈالنا اور سیاست کے عمل سے خارج کردینا ہی واحد حل سمجھا گیا۔ دھرنے کے دوران ایک ایجنسی کے سربراہ کاپیغام ملا
استعفی دو یا لمبی
👇2/30
رخصت،
زرداری نے مشرف کے مارشل لاء کی توثیق کیلئے کہا
پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ قائم کرنے کےلئے وکلا سے مشاورت کا آغاز کیا۔ مجھے مشورہ دیاگیا کہ اس بھاری پتھر کو اٹھانے کا ارادہ ترک کردوں، مجھے ایسے پیغامات بھی ملے کہ مشرف پرمقدمہ قائم کرنے سے اس کا تو شاید کچھ نہ بگڑے
👇3/30
ايوب نے اپنے ملک کو بيچ کر تمام ذاتی مفادات حاصل کئے جوکہ آج بھی اربوں ميں اسکےخاندان کے پاس ہيں
2ڈئيم کےبدلے رہتی زندگی تک پانی کم کروا ديا۔ملک کی فوج کو امريکی حدف پر لگا ديا اور آزادی پاکستان کےتمام ليڈروں کو باغی قرار دے ديا۔ يحيئ ضيا اور مشرف نےتو حديں ہی پار کر گئے
👇1/5
فوج کو ہی امريکی کمانڈ میں دے ديا۔ امريکی فوج کے افسران پاکستان انڈيا پاکستان افغانستان پاکستان ایران کے تمام سٹريٹيجک معلومات انکو دے ديں۔ پاکستان کے شہريوں کو بیچ ڈالا
عمران نے زندگی ميں ايسا کیا کام کيا کہ امريکہ انکے خلاف ہوا۔ اسکی ايک شہری لڑکی کو خراب کر کے اپنی
👇2/5
ناجائز بيٹی کو نہ اپنایا ؟ انکے لئے تو يہ گناہ نہيں نہ عمران کیلئے کبھی تھا نہ ھے
نہيں يقين تو ارد گرد ہی ديکھ ليں۔
عمران نے نہ آئٹم بمب بنايا نہ چلايا نہ اٹامک گھر بنائےنہCPEC بنايا
نہ رشيا سےپاکستان کی تاريخ کی پہلی فوجی جنگ کی پريکٹس کروای
نہ سٹيل مل بنوائی
نہ ٹینک لئے
👇3/5
افریقی جمہوریہ آئیوری کوسٹ کے صدر حسن اواتارا حج کی ادائیگی کے دوران اپنے ہم وطنوں اور ساتھیوں کے درمیان فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے ہیں۔
صدر نے حج کے لئے اپنے ریاستی فنڈز استعمال کرنے سے انکار کر دیا اور اپنے خرچ پر عام جہاز میں عام مسافروں کی طرح سفر کیاہے
👇1/4
صرف اپنے ملک کا ہی نہیں بلکہ سعودی پروٹوکول سے بھی انکار کر دیا، جو بادشاہوں اور صدور کو شاہی محلات میں رہائش کی صورت اور بادشاہوں اور صدور کے لیے مخصوص سوئٹس میں مہمان نوازی کے لئے پیشکش کیا جاتا ہے.
انہوں نے
مخصوص رہائش ،مخصوص کھانے ، اضافی خادم سمیت تمام
👇2/4
طرح کی سعودی عرب حکومت کی کسی قسم کی بھی آفر کو قبول نہیں کیا
طواف سعی ارکان عمرہ اور ارکان حج سمیت باقی تمام اضافی سہولیات جو کہ باقی بادشاہوں اور سرداروں کو عام طور پر حرم کے اندر حاصل ہوتی ہیں وہ بھی قبول نہیں کی
صدر حسن اوطارا نے اپنا مشہور مضمون حج کے شروع
👇3/4