دنیا کا خطرناک ترین ،خودکشی پہ مجبور کرنے والا پودا ‼️
حیاتیاتی نام :-ڈینڈرو سنائیڈ موریو ڈیس #Dendrocnide_moroides
خاندان:- ارٹیکاسی
Urticaceae
عام نام:-
چبھنے والا درخت
stinging tree
، چبھتی ہوئی جھاڑی
stinging bush
یا #gympie_gympie
جمپی جمپی کے نام سے جانا جاتا ہے،
1/4
آبائی وطن:- ملیشیا کے برساتی علاقے اور آسٹریلیا، کا علاقہ ویلز ۔
پہچان :- اس کے پتے دل کی شکل کے اور پھل خوبصورت بنفشی رنگ کے ہوتے ہیں۔ بظاہر بے ضرر لگنے والے اس پودے کے پتوں پر بہت باریک بال نما ابھار ہوتے ہیں جو سوئیوں کی طرح سخت ہوتے ہیں۔ 2/4
سوئیاں چمڑی کے ساتھ لگتے ہی اپنے اندر موجود نیوروٹوکسن خارج کرتی ہے جس سے درد جلن، بجلی کے جھٹکے، تیزاب اور گرم پانی سے جلنے جیسی تکلیف ہوتی ہے اور اکثر اوقات اپنے چھونے والے کو خودکشی کرنے پر مجبور کرتی ہے۔ 3/4
جمپی جمپی اپنے انتہائی تکلیف دہ اور دیرپا ڈنک کی وجہ سے بدنام ہے۔جس کی اس سے ایک ملاقات ہو گئی اس نے برسوں یاد رکھا۔ یہ اتنا خطرناک ہے کہ اگر بغیر ماسک پہنے اس کے نزدیک کچھ دیر کے لیے کوئی کھڑا ہو جائے تو اس پودے سے خارج ہونے والے نیورو ٹوکسن ناک سے خون بہنے کے سبب بنتے ہیں۔
4n
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
کاکروچ کو پھلنے پھولنے کے لیئے نمی اور پانی کی ضرورت ہوتی ہے ۔ وہ نم جگہوں پر رہنا پسند کرتے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ آپ انہیں اکثر مرطوب ماحول میں پائیں گے۔اور یہ الماریوں میں، باتھ روم میں، کچن سینک کے نیچے بکثرت پائے جاتے ہیں۔ 1/8
کیا چیز انہیں اپنی طرف متوجہ کرتی ہے؟‼️
ٹپکنے والا پانی ، رات کا بچا ہوا کھانا ، چکنائی ، بدبو دار چیزیں
کاکروچ میں سونگھنے کا ایک ناقابل یقین احساس ہوتا ہے جسے وہ کھانا تلاش کرنے کے لیئے استعمال کرتے ہیں ۔ 2/8
مون سون میں کاکروچ لال بیگ باہر کیوں نکل آتے ہیں ؟‼️
کاکروچوں کو ڈوبنا پسند نہیں مون سون میں Torrential Rain موسلادھار بارشیں نارمل شیڈیول سے زیادہ ہوتی ہیں ۔ اور ہمارے ملک کا سیوریج نظام ان بارشوں کا لوڈ برداشت نہیں کر پاتا اور ہر طرف پانی ہی پانی ہو جاتا ہے ۔ 3/8
#Termite ‼️دیمک
ایک چھوٹا،ہلکا جسم رکھنے والا کیڑا جو بڑی کالونیوں میں مختلف قبیلوں کےساتھ رہتا ہے،عام طور پر سیمنٹ زمین کے اندرٹیلوں اور لکڑی کھانے پرگذارہ کرتاہےجودرختوں اور لکڑیوں کے لیئے انتہائی تباہ کن ثابت ہوسکتی ہیں۔بہار کے آخر اور گرمیوں کے آخر میں دیمک اپنے عروج پہ ہوتی
دیمک لگنے کی وجہ کیا ہے ؟‼️
دیمک کے پاس زیر زمین مٹی نم ہو ، گرم مرطوب موسم ، لیکی پائپ ، ڈرینج سسٹم کا مناسب نا ہونا ، ہوا کی Circulation نا ہونا یہ وہ عوامل ہیں جو دیمک کو اپنی طرف راغب کرتے ہیں ۔ اگرچہ یہ ایک اوسط سا کیڑا ہے جو گھر میں لال بیگ ، چیونٹیوں ، مکھیوں ، ٹڈیوں ،
مکڑیوں ، مچھروں ، گھریلو مکھی ، بھڑوں کے مقابلے میں بہت زیادہ نقصان پہنچاتا ہے ۔ یہ آپ کو بغیر کچھ بتائے بنا آپ کی توجہ کے لکڑی ، فرش اور وال پیپرز کو بھی چبا جاتا ہے ۔ جس سے گھر میں ناگوار سی فضا قائم ہو جاتی ہے ۔ اور آپ اسے ختم کرنے کے لیئے مختلف حربے استعمال کرتے ہیں ۔
سویا بین ‼️
سویا بین مٹر کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے یہ پھلی دار پودے کی ایک قسم ہے،نباتات دانوں کے مطابق 7000 قبل مسیح کے اوائل میں چین نے اسے گھریلو بنایا۔ سویا بین کو 1804 میں امریکہ میں متعارف کرایا گیا اور 20 ویں صدی کے وسط میں جنوبی اور مڈویسٹ میں خاص طور پر اہم ہو گیا۔
برازیل اور ارجنٹائن اسکے بڑے پروڈیوسر ہیں۔سویا بین کی فصل 1960 کی دہائی میں پاکستان میں متعارف کروائی گئی تھی جبکہ تجارتی کاشت کا آغاز 1970-71 میں ہوا پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل(پی اے آر سی)اور صوبائی تحقیقاتی اداروں نے 1977-78 میں تحقیق کی اور9 سویا بین اقسام تیار کی ۔
1990 کی دہائی کے دوران پاکستان میں سویا بین کی کاشت کا رقبہ 6613 ہیکٹرکےبلند ترین مقام کو چھو گیا تھا،جو کہ آ ئندہ برسوں میں آج تک بغیر کسی اضافے کے تیزی سے کچھ ہیکٹرکم ہو گیا۔
پاکستان کل ملا کر سالانہ 388 ارب روپیہ تیلدار اجناس سے متعلقہ درآمد پر خرچ کرتا ہے
#حقائق_جان_کر_جیو
سوال : کیا عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ پیٹرول, ڈیزل 250, 300 تک لے جانے کا معاہدہ کیا تھا ؟
جواب : جی نہیں عمران خان نے ایسا کوئی معاہدہ نہیں کیا
1/8
سوال : کیا عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ بجلی کی قیمتیں بڑھانے کا معاہدہ کیا تھا ؟؟
جواب : جی نہیں عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ ایسا کوئی معاہدہ نہیں کیا
2/8
سوال: کیا عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ گیس کی قیمتیں بڑھانے کا کوئی معاہدہ کیا تھا ؟؟
جواب : جی نہیں عمران خان نے ایسا کوئی معاہدہ نہیں کیا
3/8
زمین , مٹی کا تجزیہ کروانے کا صحیح طریقہ‼️
زمین کا تجزیہ ہر سال کروائیں
آم کے باغات میں اکتوبر ، نومبر، فروری مارچ بہترین وقت ہے جب کسی قسم کی کھاد نہ دی گئی ہو
جس پلاٹ کا سمپل لینا ہے وہاں چاروں کونوں اور درمیانی جگہ کا انتخاب کریں
نوٹ ایسی جگہ سے سمپل نہ لیں جہاں گوبر پڑا ہو یا جانور باندھے گئے ہوں یا کھاد دی گئی ہو
مسلسل سایہ دار جگہ ہو یا جہاں سورج کی روشنی نہ پڑتی ہو۔
سمپل ہمیشہ خشک زمین سے لیں
کم از کم پانچ جگہوں کے تین سمپل ضرور لیں
سمپل نمبر 1
5 جگہوں کی ٹاپ سوائل ایک تھیلی میں اکھٹی کر لیں
200 گرام ( ایک کلوگرام مکمل سمپل)
سمپل نمبر 2
6 انچ تک کھدائی کرکے 5 جگہوں کا سمپل تھیلی نمبر 2 میں جمع کر لیں
گملوں، بالٹیوں، کریٹس، گرو بیگز اور گھر کے پرانے برتنوں میں سبزیاں کیسے اگائیں؟‼️
وہ اشیاء جن میں سبزیاں گھر میں لگا سکتے ہیں
1-مٹی کے گملے،2-سرامک پاٹس،3-کنکریٹ کے گملے،4-پھلوں کے کریٹس،5-سبزیوں کی خالی پیٹیاں، ٹوکریاں،6-گھر کے فالتو ٹب، جگ، ڈونگے،7-پلاسٹک کی بوتلیں،
8-پلاسٹک کے گملے،9-پولیتھین بیگز،10-گرو بیگز،11-پی وی سی پائپ، 12-آئل کی خالی کینز، 13- ٹن پیکس، 14- لوہے کے کنٹینرز، 15- نائیلون کے تھیلے،16_ موٹے کپڑے کے تھیلے،17_ پرانی جینز پینٹس اور شرٹس،
18_ فائبر گلاس کے بنے گملے، 19_ تھرموپور شیٹس، 20_ لکڑی کے باکس،21_ ہینگنگ پاٹس
22_ گھی اور آئل وغیرہ کے ڈبے اور بالٹیاں،
23_ سیمنٹ کے گملے،24_ پلاسٹر آف پیرس کے پاٹس،25_ پرانے چھوٹے بڑے ٹائر
الغرض ہر وہ کنٹینر جس کی گہرائی چھے سے آٹھ دس انچ ہو، اس کو چھت، کھڑکی، بالکونی یا صحن میں سبزی اگانے کے لیے بطور گملا استعمال کیا جا سکتا ہے۔