پنجاب ضمنی انتخابات 2022 میراتھن تھریڈ 🧵 : میں اپنے تمام ٹویٹر فیملی سے
درخواست کرتا ہوں کہ آپ الیکشن سے متعلق تمام معلومات، تصاویر، ویڈیوز، انتخابات کے نتائج اس تھریڈ کے نیچے پوسٹ کریں، جزاك اللهُ خيرًا

#بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ
@ImranKhanPTI @agentjay2009 @SHABAZGIL @Asad_Umar Image
#PP167 سے لائیو کوریج–الیکٹرول فراڈ بہت زیادہ ہے اور بہت سے ووٹ ادھر ادھر ہو گئے ہیں لیکن ہمارا حوصلہ بلند ہے اور لوگ لوٹا کو جیتنے نہیں دیں گے، إن شاء اللہ

#بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#PP167 سے لائیو کوریج–الیکٹرول فراڈ بہت زیادہ ہے اور بہت سے ووٹ ادھر ادھر ہو گئے ہیں لیکن ہمارا حوصلہ بلند ہے اور لوگ لوٹے کو جیتنے نہیں دیں گے، إن شاء اللہ

#بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
صفِ ماتم نون لیگ کے پارٹی آفس میں! 😂😂
پرچیاں بن رہی ہیں، روک سکو تو روک لو, اگلی بازی پھر نیازی إن شاء الله.

#بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Image
#PP167 سے لائیو کوریج–ہمارے ووٹرز کی طاقت تعداد میں ظاہر ہو رہی ہے، الحمدللہ

#بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Image
فل ماحول آن ہے، الحمد لله.

#بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
##PP158 سے لائیو کوریج–زبردست ماحول پی ٹی آئی لاہور مین آفس میں، لیڈر شپ بھی موجود صبح دو بجے، الحمد للهإ

#بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
##PP158 سے لائیو کوریج–زبردست ماحول پی ٹی آئی لاہور مین آفس میں، یہ میاں اکرم عثمان کا مرکزی مہم کا دفتر بھی ہے. لیڈر شپ بھی موجود صبح دو بجے، میاں صحاب کے ساتھ ایک تصویر.
@akramusman_PTI
@agentjay2009

#بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Image
ہم آج سے پیر تک نان-سٹاپ پنجاب کے ضمنی انتخابات پر میراتھن الیکشن انفارمیشن ٹویٹر اسپیس چلا رہے ہیں۔

تمام حلقوں کی تازہ ترین خبروں کے ساتھ ساتھ بریکنگ نیوز اور معلومات شیئر کریں گے۔ شرکت کریں اور اپنی ٹائم لائن پر اسپیس شیئر کریں۔

#بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ

twitter.com/i/spaces/1YpKk…
#PP158 سے لائیو کوریج–میاں اکرم عثمان بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور پی پی 158 کے ووٹرز کے ساتھ ہمارے ٹویٹر اسپیس پر لائیو گفتگو کر رہے ہیں۔

@akramusman_PTI
@agentjay2009
@ImranKhanPTI
@Dr_YasminRashid
@SHABAZGIL

#بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میں نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا ہے، الحمدللہ. پی ٹی آئی کے لیے شاندار ٹرن آؤٹ — اگلی بازی پھر نیازی، إن شاء اللہ
آپ ہم بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو نہیں روک سکیں گے، ہم آئے اور ہم نے ووٹ دیا — ہن آرام آے!
#بلے_پہ_ٹھپہ
#بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

@ImranKhanPTI ImageImage

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Shehryar Bukhari

Shehryar Bukhari Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @ShehryarReal

Jul 19
#کراچی_بلدیاتی_انتخابات میراتھن تھریڈ🧵: میں ٹویٹر فیملی سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ کراچی بلدیاتی الیکشن سے متعلق تمام معلومات، تصاویر، ویڈیوز، انتخابی نتائج اس تھریڈ میں پوسٹ کریں، جزاك اللهُ خيرًا

#خوددار_خودمختار_کراچی

@ImranKhanPTI @AliHZaidiPTI
@Asad_Umar @agentjay2009 Image
تفصیل 1: سات سال بعد کراچی میں بلدیاتی نمائندوں کے انتخابات ہو رہے ہیں۔ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ڈھانچے میں دو الیکٹورل کالجز ہوں گے جن میں 25 ٹاؤن کونسلز اور 246 یونین کمیٹیاں شامل ہیں۔

#کراچی_کپتان_کا #کراچی_بدلے_گا
تفصیل 2: کراچی کی سطح پر میئر اور ڈپٹی میئر ہوں گے۔ اس کے علاوہ 25 ٹاؤنز کے 25 چیئرپرسن اور وائس چیئرپرسن ہوں گے۔
246 یونین کمیٹیوں کے وائس چیئرپرسن بھی اپنے اپنے ٹاؤنز کے کونسل ممبرز ہوں گے جبکہ یونین کمیٹیوں کے چیئرپرسن کراچی میٹروپولیٹن کونسل کے ممبر ہوں گے۔

#کراچی_کپتان_کا
Read 30 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(