How to get URL link on X (Twitter) App
تھریڈ پوسٹ 1:

قائداعظم کی رحلت کے بعد اس وقت کے حکمرانوں نے محترمہ فاطمہ جناح کو عزت اور مقام نہیں دیا۔ لوگوں نے انہیں اپنے بھائی کی فطری جانشین کے طور پر دیکھا۔ لیکن، اس خیال کے خلاف قوتیں تھیں، اور انہوں نے اس بات کو یقینی بنایا کہ اُنکی آواز کو مختلف ذرائع سے دبایا جائے۔
تفصیل 1: سات سال بعد کراچی میں بلدیاتی نمائندوں کے انتخابات ہو رہے ہیں۔ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ڈھانچے میں دو الیکٹورل کالجز ہوں گے جن میں 25 ٹاؤن کونسلز اور 246 یونین کمیٹیاں شامل ہیں۔
#PP167 سے لائیو کوریج–الیکٹرول فراڈ بہت زیادہ ہے اور بہت سے ووٹ ادھر ادھر ہو گئے ہیں لیکن ہمارا حوصلہ بلند ہے اور لوگ لوٹا کو جیتنے نہیں دیں گے، إن شاء اللہ