RH Riaz Profile picture
Jul 17 11 tweets 4 min read
#لاحاصل_پھرتیاں

آپ نےاس سےقبل موٹر وے بنائے اٹیمی دھماکےکئے
دانش سکول کھولے۔لیپ ٹاپ دیے اوریج ٹرین چلائی
کراچی کو گرین لائن دی دیگر کئی کام کئے مگر آپکے مخالف اور کارکن ان میں سےکسی چیز کو نہیں مانتے نہ اس کی تشہیر سےآپ کوئی بہتر رزلٹ لےسکے
👇1/10
کہ آپ ڈیم بنوا لینگے
ہفتے میں میٹرو چلا دینگےیا کچھ اور پھرتیاں دکھا کر عوام کو اپنی طرف کر لینگے تو ایسا سوچنا بھی نادانی ہے۔الیکشن سر پر ہیں جبکہ کپتان نےتین سال میں اپنےکہے ایک ایک لفظ کےخلاف کام کیا
ایک وعدہ پورا نہ کیا۔ توشہ خانے سےلیکر مشرف تک اپنےہر بیان کا الٹ کیا
👇2/10
لیکن عوام اس کے ساتھ ہے۔ وجہ صرف یہ ہے کہ وہ آپ کی طرح امن, اتحاد مل کر ملک بنائیں, جیسے راگ نہیں الاپتا۔ جلسے میں کھل کر اپنے مخالفین کی بے عزتی کرتا ہے۔ انھیں غلط ناموں سے پکارتا ہے۔ ان کی نقلیں اتارتا ہے اور عوام جذباتی ہو جاتی ہے۔پاکستان میں اگر سیاست کرنی ھے
تو اسٹائل
👇3/10
امریکہ یا یورپ کا نہیں چلےگا اپنے روائتی انداز میں دشمن کو منہ توڑ جواب دینا ہوگا انکے گھروں پر چھاپے, شراب چرس کے کیس بنانے ہوں گے۔ باہر کے یوتھیوں کے یہاں رہتے رشتہ داروں پر کیسس کرنے ہوں گے۔اینکرز کو جواب دینا ہوگا مخالفین کے گھروں پر, راستےمیں ہر جگہ آوازیں کسنی ہونگی
👇4/10
کپتان, شہباز گل زرتاج گل کو گھسیٹنا اور گرفتار کرنا ہوگا۔ فیاض چوہان کا پولیس پر کیا حملہ اگر کپتان کے دور میں آپ نے کیا ہوتا تو اب تک آپ اندر ہوتے۔ ہر موقع کا فائدہ اٹھانا ہوگا۔ بنی گالہ بھی مسمار ہو سکتا ہے۔. ایک سال میں آپ نے کچھ نہیں کرنا صرف انھیں رلانا ہے۔
👇5/10
مہاجر اور پشتون کو نصف صدی الطاف اور ان کے لیڈروں نے پنجابی دشمنی کا درس دیا وہ کپتان کی حمایت نہیں صرف آپ کو #پنجابی جان کر اسکا ساتھ دے رہے ہیں
سب پٹھان عمران کے ساتھ ہیں
ضمنی الیکشن میں مسلحہ پشتون پنجاب پر حملہ آور ہیں
آپ کراچی کے روڈ بھی سونے کے بنا دیں لیکن وہ
👇6/10
#پنجابی کو ووٹ نہیں دے گا
پختون مہاجر بلوچ سندھی سب قومیں پنجابی ست نفرت کرتی ہیں
جبکہ خود کو پاکستان کہتا ھے
آپنی شناخت گم کر بیٹھا ھے پنجابی
آپ بے شک کے پی جاکر ہسپتال کا افتتاح کریں مگر آپ ان کے دلوں میں صدیوں سے بسی نفرت کم نہیں کرسکتے۔مہربانی فرمائیں انھیں انکے دھرنوں
👇7/10
جلسوں کا ویسا ہی علاج کریں جیسا انھوں نے لبیک, ٹیچرز اور ینگ ڈاکٹرز کا کیا۔ آپ کی ماں بہن ایک کرتے ہیں آپ خاموش رہتے ہیں۔جبکہ کپتان مراد سعید کا نام لینے پر تجزیہ نگار کو گھسیٹ کر اندر کرتا اور مارتا ہے۔
اسلئے مہربانی فرمائیں یہ ترقیاتی منصوبے رہنے دیں
الیکشن کی تیاری کریں
👇8/10
کھل کر دلیری سے جواب دیں۔ آپ انڈیا فتح بھی کر لیں مگر کسی نے نہیں ماننا۔ کشمیر آزاد کروا لیں تو یوتھیے کہیں گے کہ وہ تو کپتان کروا کے گیا تھا۔
مہربانی کریں پہ پھرتیاں نہ دکھائیں بس کپتان کا انداز اپنا کر بھرپور جواب دیں۔ اپ نے دیکھا ہوگا کہ جب شیخ رشید کپتان اور
👇9/11
شبلی فواد مخالفین کی ماں بہن ایک کرتے ہیں تب جلسے میں سے کوئی آدمی اٹھ کر نہیں جاتا بلکہ مجمع مزید جذباتی ہو کر نعرے لگاتا ہے۔ ان دس بارہ ماہ میں سختی سے ہر بات کا جواب دیں اور پاکستان کی ترقی بھول جائیں. یہ ملک بنا کسی کام کے کپتان تین سال چلا گیا۔۔ مزید بھی چلتا رہے گا
👇10/11
آپ کی پھرتیوں سے آپ کا ووٹر خراب اور دشمن مضبوط ہو رہا ہے۔ اس کا سدباب کریں۔ کیونکہ سانپ کو مارنے کے لیے فصل کی کٹائی روکنی پڑتی ہے۔ اور جیسا انسان کا منہ ہو ویسا ہی تھپٹر بہتر رہتا یے۔
#پنجاب_پنجابی_شناخت_کھو_رھے_ہیں
پلیز فالو اور شیئر کریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Jul 19
شاہد خاقان عباسی ،مریم اورنگزیب اور مصدق ملک کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں ہوشربا انکشافات!!!

جرنل مشرف اور دوسرے جرنیلوں کی جائیدادوں کے قصے سن کر آپ کے رونگٹےکھڑے ہوجائیں گے ان جائیدادوں کو بیچ کر کئی بڑے ڈیم بنائے جاسکتے ہیں نیب کو ثبوت پیش ـ نیب نےسابق ڈکٹیٹر
👇1/19
پرویزمشرف کےخلاف اختیارات کےغلط استعمال اوراپنےپسندیدہ آفیسرزکوکئی مہنگےاور قیمتی پلاٹس جنکی مالیت1000کھرب روپےتک ہے،انکی غیرقانونی الاٹمنٹ کےحوالےسےنئےثبوت جمع کرلیےہیں۔ ثبوتوں میں کھربوں روپےمالیت کی 10اہم پراپرٹیز کی ایک فہرست شامل ہےجو مشرف اورانکے خاندان کےافراد کے
👇2/19
نام پرتھی۔ یہ تازہ ثبوت ایک ریٹائرڈآرمی افسرکرنل ایڈووکیٹ انعام رحیم نےمنگل کوقومی احتساب بیورو راولپنڈی کےڈپٹی ڈائریکٹرکوآرڈینشن میں جمع کرائے۔ نیب کےایک اہلکار نےدی نیوزکو تصدیق کی کہ بیورو سابق فوجی حکمران کےخلاف اختیارات کاناجائزاستعمال کرنےکےحوالےسے ایک انکوائری
👇3/19
Read 19 tweets
Jul 18
#ایک_خوبصورت_تحریر
👇👇👇
مصر کےایک مشہور بزرگ شرف الدین بوصیری گزرےہیں
انہوں نےایک غریب گھرانےمیں آنکھ کھولی
جیسا کہ والدین بچوں کو سکولوں مدرسوں میں تعلیم حاصل کرنے کیلئےبھیجتے ہیں اسی طرح بوصیری کو بھی والدین نے مدرسے بھیجنا شروع کیا
اور جلد ہی آپ نے قرآن پاک حفظ کر لیا
👇1/18
اسکے بعد آپکے والد صاحب کی خواہش تھی کہ اب آپ کچھ کام کاج کریں تا کہ گھر سے غربت کا خاتمہ ہو
جبکہ بوصیری ابھی مزید تعلیم حاصل کرنا چاہتے تھے۔ وہ ایک زیادہ روشن مستقبل چاہتے تھے۔۔گھر میں باپ بیٹے کے درمیان کھینچا تانی شروع ہو گئی
آخر کار بوصیری نے اپنی والدہ کو اپنے ساتھ
👇2/18
ملا کے والد سے مزید پڑھنے کی اجازت لےلی
اسکے بعد آپ نےتجوید، فقہ اور باقی ضروری مضامین کو پڑھا اور بچوں کو پڑھانا شروع کر دیا
اسوقت تک آپ ایک دنیادار شخص تھے
مادی کامیابیوں کو ترجیح دیتے تھے
آپ غربت سےنجات حاصل کرنا چاہتےتھے
شاعری کا وصف آپکو اللہ کیطرف سےودیعت کیاگیاتھا
👇3/18
Read 18 tweets
Jul 17
قادیانی ایسے ھی کافر قرار نہیں دۓ گئے
#لازمی_پڑھیں
👇👇👇

جب قومی اسمبلی میں فیصلہ ہوا
کہ قادیانیت کو موقع دیا جائےکہ وہ اپنا موقف اور دلائل دینےقومی اسمبلی میں آئیں تو

مرزا ناصر قادیانی سفید شلوار کرتےمیں ملبوس طرے دار پگڑی باندھ کر آیا متشرع سفید داڑهی۔قرآن کی آیتیں
👇1/30
بهی پڑھ رہے تهے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ و سلم کا اسم مبارک زبان پر لاتے تو پورے ادب کے ساتھ درودشریف بهی پڑہتے.
ایسے میں ارکان اسمبلی کےذہنوں کو تبدیل کرنا کوئی آسان کام نہیں تها
یہ مسلہ بہت بڑا اور مشکل تها
اللہ کی شان کہ پورے ایوان کی طرف سےمولانا شاہ احمد نورانی صاحب کو
👇2/30
ایوان کی ترجمانی کا شرف ملا اور نورانی صاحب نے راتوں کو جاگ جاگ کر مرزا غلام قادیانی کی #کتابوں کا مطالعہ کیا۔حوالے نوٹ کئے۔سوالات ترتیب دیئے۔ اسی کا نتیجہ تها کہ مرزا طاہرقادیانی کے طویل بیان کے بعد جرح کا جب آغاز ہوا اب سوالات نورانی صاحب کیطرف سے اور جوابات مرزا طاہر
👇3/30
Read 32 tweets
Jul 16
دنیا میں اس وقت 200 کے لگ بھگ ممالک ھیں ا
ان میں سے ایک ملک ایسا بھی ھے جو
روس سے کم از کم 10 گنا چھوٹا ھے لیکن جس کا نہری نظام روس کے نہری نظام سے 3 گنا بڑا ھے ۔
یہ ملک دنیا میں مٹر کی پیداوار کے لحاظ سے دوسرے،
خوبانی ، کپاس اور گنے کی پیداوار کے لحاظ سے چوتھے،
👇1/8
پیاز اور دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے پانچویں،
کھجور کی پیداوار کے لحاظ سے چھٹے،
آم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں،
چاول کی پیداوار کے لحاظ سے آٹھویں،
گندم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں اور مالٹے اور کینو کی پیداوار کے لحاظ سے دسویں نمبر پر ھے
یہ ملک مجموعی زرعی پیداوار کے
👇2/8
لحاظ سےدنیا میں 25 ویں نمبر پر ھے
اسکی صرف گندم کی پیداوار پورے براعظم افریقہ کی پیداوار سے زائد اور براعظم جنوبی امریکہ کی پیداوار کےبرابر ھے
یہ ملک دنیا میں صنعتی پیداوار کےلحاظ سے55 نمبر پرھے
کوئلےکےذخائر کےاعتبار سےچوتھے اور تانبےکے ذخائر کےاعتبار سے ساتویں نمبر پر ھے
👇3/8
Read 8 tweets
Jul 16
#تاریخ_کے_سربستہ_راز👇

#جنرل_رانی
بمقابلہ
#فرح_گوگی

اکلیم اختر، جو بعد ازاں جنرل رانی کےنام سےمشہور ہوئیں
صدر جنرل یحیی خان کےقریبی دوستوں میں شمار ہوتی تھیں
انکےقریبی تعلقات کی بنا پر وہ جنرل یحیی کو “آغا جانی“ کےنام سےپکارتی تھیں
وہ نہایت مقبول اور انتہائی اختیارات
👇1/30
کی حامل شمار ہوتی تھیں
اسیوجہ سے انھیں #جنرل_رانی کہا جاتا تھا
کہا جاتا ہےکہ جنرل یحیی کیبعد اکلیم اختر پاکستان کی سب سے بااختیار شخصیت ہوا کرتی تھیں
انکے پاس کوئی سرکاری عہدہ نہیں تھا، مگر پھر بھی انھیں سرکاری پروٹوکول دیا جاتا تھا۔
اسیطرح کی باتیں فرح خان
کےمتعلق بھی
👇2/30
کیجاتی ہیں کہ فرح گوگی کےپاس کوئی سرکاری عہدہ نہیں تھا لیکن مکمل پروٹوکول ملتاتھا
عمران خان کیبعد وہی سارے معاملات دیکھتی تھی
اسی وجہ سے عمران خان کے وہ دوست جنہوں نے عمران خان کے ساتھ سیاسی جدوجہد کی تھی عمران خان سے دور ہوتےگئے
ایک عآم سی عورت فرحت شہزادی سےوزیراعظم
👇3/30
Read 33 tweets
Jul 16
اناللہ واناالیہ راجعون

جس عمران نیازی کے ساتھ دو ماہ سے زیادہ مل کر دھرنا دیا اس نے مجرموں کے خلاف کچھ نہ کیا جبکہ شکورے قادیانی اور آسیہ ملعونہ کو قادیانیوں اور عالم کفار سمیت امریکہ یورپ کو خوش کرنے کیلٸے عدالتوں سے چھڑوا کر بیرون بھیج سکتا تھا وہ اپنے دھرنا پارٹنر کے
👇1/4
مظلوم اور معصوم شھدا کے لواحقين کو انصاف بھی دلا سکتا تھا۔
بہرحال لندن پلان کے مطابق زرداری MQM تک کو ماڈل ٹاون بلانا بقول سابق آرمی چیف لندن پلان مشکوک ایجنڈا تھا اور محترم ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب کو اسٹبلشمنٹ کے ہاتھوں استعمال نہیں ہونا چاہیے تھا۔
نواز ، شہباز حکومت کے
👇2/4
خلاف جہاد صرف 14 اگست پاکستان کے یوم آزادی خوشی کے دن کو لہولہان بنانے تک محدود نہیں ہونا چاہیے تھا۔
واللہ ابھی لوگ ترستے ہیں
کہ اے کاش! نیازی اور قادری صاحب کا دھرنا شروع ہونے سے قبل کا دور واپس آجاٸے مگر حسرت لٸے ڈپریشن کا شکار ہوکر مر رہے ہیں۔
اللہ تعالی عالمی سازشوں
👇3/5
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(