جس طرح نبی کریمﷺ ازل سے امام الانبیاء ہیں
بالکل اسی طرح مولا علی علیہ السلام ازل سے ہی مولائے کائنات ہیں
جس طرح دنیا کا ہر نبی ،پیغمبر، اوتار نبی کریمﷺ کے جھنڈے تلے جمع ہو گا
اسی طرح دنیا کا ہر ولی مولا علی علیہ السلام کے جھنڈے تلے جمع ہو گا
نبی کریم ﷺ تمام انبیا کے امام ہیں🔻
تو مولا علی علیہ السلام تمام اولیاء کے امام ہیں
نبی کریم ﷺ رحمت اللعالمین ہیں
تو مولا علی علیہ السلام امام المشارق و المغارب ہیں
نبی کریم ﷺ کی نبوت پہ ایمان لائے بغیر مسلمان نہیں ہو سکتے
تو مولا علی علیہ السلام کی ولایت پہ ایمان لائے بغیر مومن نہیں بن سکتے
اس لئے نبی کریمﷺ 🔻
نے فرمایا :
"علی میرے بعد ہر مومن کا ولی ہے"
مولا علی علیہ السلام کی محبت کو عین ایمان اور آپ سے بغض رکھنے والے کو منافق قرار دیا گیا
بروز حشر مولا علی علیہ السلام کی جھنڈے تلے کائنات کے تمام قطب ، ابدال ،غوث ، صالحین ، عابدین ،زاہدین، فقرا اور مومنین جمع ہوں گے
مولا علی 🔻
علیہ السلام کے لشکر کی شان دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کر دے گی
مولا علی علیہ السلام کی یہ جماعت جنت میں اس حالت میں داخل ہو گی
کہ سب نے ایک دوسرے کے ہاتھ پکڑ رکھے ہوں گے
انسانی دماغ میں وہ صلاحیت ہی نہیں ہے کہ مولا علی علیہ السلام کا مرتبہ و فضائل سمجھ سکے 🔻
اس لئے بقول شاعر :
علی کے مرتبوں کا حال کوئی اور کیا جانے
جناب سرور کونین جانے اور خدا جانے
18 ذوالج وہ مبارک دن ہے کہ جس دن نبی کریمﷺ نے مولا علی علیہ السلام کی ولایت کا اعلان کیا اور آپ کو اپنی دستار پہنائی
امت مسلمہ کو مولا علی علیہ السلام کی ولایت مبارک ہو #غدیر_خم
امپورٹڈ حکومت کا ایجنڈا غریب آدمی کو معاشی طور پر مکمل تباہ کرنا ہے
جون کا 517 یونٹس کا بل 13950 روپے تھا ، اور جولائی کا 512 یونٹس کا بل 17535 روپے ہے
جبکہ پچھلے سال اسی ماہ جولائی کا 547 یونٹس کا بل 11242 روپے تھا
اس ماہ کے بل پہ بجلی کی اصل قیمت 8716 روپے درج ہے
اور ظلم 🔻
ملاحظہ ہو کہ محض 512 یونٹس کے بل پہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4465 روہے ڈالے گئے ہیں
اور پھر اس کل قیمت پہ 3514 روپے کے ٹیکسز لگے ہیں
امپورٹڈ حکومت کو لگتا ہے کہ سب ان کی طرح چور ہیں ؟
ایک مزدور پیشہ یا ملازم آدمی کیلئے اتنی مہنگی بجلی خریدنا ممکن ہی نہیں ہے، اس ملک کے 🔻
ادارے اور نیوٹرلز خاص طور پر لعنتوں کے مستحق ہیں کہ عام آدمی پہ اتنا بوجھ ڈالا
سپریم کورٹ کے ججز کی لاکھوں روپے تنخواہیں ہیں اور غالباً ان کی بجلی بھی فری ہے
انہیں کیا فرق پڑتا ہے کہ عام آدمی پہ بجلی کا بل کیسے بجلی بن کر گرتا ہے
امریکی غلاموں کو امریکی غلامی کے بدلے کروڑوں 🔻
اب آپ دوبارہ غور کریں
اور فی الحال وفاق کو چھوڑیں صرف پنجاب کی بات کرتے ہیں
پنجاب حکومت ختم کرنے کیلئے پی ٹی آئی کے بیس ارکان توڑے گئے
پندرہ سے پچیس کروڑ میں ایک رکن خریدا گیا
پھر انہیں میریٹ اور آواری ہوٹلز میں فول پروف سکیورٹی میں قابو رکھا گیا
عیاشیوں پہ کروڑوں خرچ ہوئے🔻
ہوٹلز کے بلز کیش میں دیئے جاتے رہے
اس کے بعد عدلیہ کو کس طرح مینیج کیا گیا
پہلے سے بدنام لاہور ہائیکورٹ نے فرمائشی فیصلے دئیے
ملکی تاریخ میں پہلی بار وزیر اعلیٰ کا حلف قومی اسمبلی کے سپیکر نے لیا
گورنر پنجاب کو غیر قانونی طریقے سے ہٹایا گیا
پولیس کے ذریعے گورنر ہاؤس پہ باقاعدہ 🔻
قبضہ کیا گیا
آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری کے ذریعے مخالفین کو سخت ہراساں کیا گیا
سب سے زیادہ بربریت پچیس مئی کو پنجاب میں دکھائی گئی
ایوان اقبال میں اسمبلی اجلاس بلا کر پارلیمان کا مذاق اڑایا گیا
سیکٹر کمانڈر برگیڈیئر راشد کا کردار کھل کر سامنے آیا
اسٹیبلشمنٹ کے لئے اپنا دفاع🔻
" زاویہ "
یوں تو اعلان نبوت کے ساتھ ہی نبی کریمﷺ کیلئے مشکلات کا دور شروع ہو گیا تھا مگر آپ ﷺ کے مکی دور کی سب سے مشکل اور خطرناک رات ہجرت کی رات تھی
ابوسفیان نے نبی کریمﷺ کے قتل کا انتہائی خوفناک منصوبہ ترتیب دیا تھا
تمام قبائل سے ایک ایک نوجوان منتخب کیا گیا تھا تاکہ 🔻
بنو ہاشم کیلئے بدلہ لینا ممکن ہی نہ رہے
قتل کا فیصلہ نبی کریمﷺ کو ڈرانے ،دھمکانے ،تمام تر ظلم و ستم اور دباؤ میں ناکامی کے بعد کیا گیا تھا
یہی ظالم قوتوں کا آخری حربہ ہوتا ہے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اللہ نے کفار کے سارے منصوبے سے آگاہ کر دیا تھا
اور اس نازک ترین 🔻
وقت میں جب مکہ کی ایک ایک گلی پہ پہرا تھا
کفار کی نظریں ہر لمحہ آپ ﷺ پر تھیں
مشکل آزمائش کے اس وقت میں نبی کریمﷺ نے اپنے صحابہ کرام میں سے صرف سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور اپنے اہل بیت میں سے مولا علی علیہ السلام کو اعتماد میں لیا اور جوابی منصوبہ تیار کیا
ہجرت کی رات 🔻
کتب احادیث و سیرت النبی ﷺ کا مطالعہ فرمائیں تو رسول کریم ﷺ اپنے اہل بیت کا ذکر الگ کرتے نظر آتے ہیں
جبکہ اپنے صحابہ کا ذکر الگ کرتے ہیں
اہل بیت کے بارے میں بات کرتے ہیں تو فرماتے ہیں
"فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے"
"جس نے فاطمہ کو دکھ دیا اس نے مجھے دکھ دیا"
"فاطمہ کائنات کی تمام🔻
خواتین کی سردار ہے"
"فاطمہ جنتی عورتوں کی سردار ہے"
"علی میرا خون ہے، میرا نفس ہے، میرا گوشت ہے ،میرا جسم ہے"
"علی کا دشمن میرا دشمن ہے "
"جو علی سے لڑا وہ مجھ سے لڑا اور جو مجھ سے لڑا وہ خدا سے لڑا"
"علی میرے بعد ہر مومن کا ولی ہے "
"علی کو مجھ سے وہی نسبت ہے جو ہارون کو موسیٰ🔻
سے تھی"
"حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں "
"حسن اور حسین میرے دو پھول ہیں"
حسن اور حسین جنت کے سردار ہیں"
اور اپنے اہل بیت کے بارے میں نبی کریمﷺ اپنے صحابہ کرام کو تنبیہ کرتے ہیں کہ میرے بعد میرے اہل بیت کے معاملے میں اللہ سے ڈرتے رہنا ، اللہ سے ڈرتے رہنا، اللہ سے ڈرتے رہنا🔻
" علمی خیانتیں"
ہمارا سب سے بڑا مسلہ یہ ہے کہ ہم خود مطالعہ نہیں کرتے
ہماری اس کمزوری کا فائڈہ اٹھا کر فرقہ پرست مولوی اپنی فرقہ پرستی چمکاتے ہیں، بنیادی نکتہ ہی یہ ہے کہ کوئی بھی فرقہ پرست مولوی اسلام کی بات کیوں کرے گا ؟
اگر وہ اسلام کی بات کرے گا تو اپنے فرقے کو کہاں لے جائے🔻
گا ؟
وہ تاریخ بیان کرے گا تو سچ چھپائے گا
احادیث ادھوری اور صرف اپنے فرقے کے مطابق بیان کرے گا
قرآن کی بھی صرف وہی آیات سنائے گا جو اس کے فرقے کو سپورٹ کرتی ہوں گی، ان کیلئے دین دراصل ایک دھندہ ہے اور یہ اسے اپنے ذاتی مفادات کیلئے استعمال کرتے ہیں
اگر ہم خود مطالعہ کریں تو 🔻
جان پائیں کہ یہ مختلف فرقوں والے مولوی کتنے بڑے بڑے جھوٹ بولتے ہیں اور سادہ لوح عوام کو کس کس طرح گمراہ کرتے ہیں
مثلاً آپ اپنی سادگی اور لاعلمی کی وجہ سے سمجھتے ہوں گے کہ ہمارے ہاں جتنی بھی مذہبی اور تبلیغی جماعتیں ہیں وہ سب اسلام کیلئے کام کرتی ہیں ؟
ارے نہیں میاں !
آپ سو فیصد🔻
فی الحال مفروضہ ہی سمجھ لیں :
سائفر کی تحقیقات اگر ہوتی ہیں
تو رجیم چینج سازش کے کون سے کردار سامنے آ سکتے ہیں ؟
چیف آف آرمی سٹاف ، ڈی جی آئی ایس آئی ، ڈی جی آئی ایس پی آر اور بقول ہارون الرشید تین یا چار جرنیل اور
ان کے بعد
سپریم کورٹ کے دس ججز اور چاروں ہائیکورٹ کے چیف جسٹس 🔻
صاحبان جو ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ مسترد کئے جانے کی رات جنرل ندیم انجم کے ساتھ میٹنگ میں تھے
ان کے بعد چیف الیکشن کمشنر ، آئی جی پنجاب ، آئی جی اسلام آباد ، چیف سیکرٹری ، وفاق و پنجاب کی بیوروکریسی کے اہم افسران
میڈیا مینجمنٹ میں ملوث چند مشہور صحافی مثلا حامد میر اور نجم سیٹھی 🔻
وغیرہ
اس کے بعد بارہ پارٹیوں کی سیاسی قیادت کہ جن میں نواز شریف ، شہباز شریف ، مریم نواز ، حمزہ شہباز ، مسلم لیگ ن کی دیگر قیادت
آصف زرداری ، بلاول زرداری اور پیپلز پارٹی کے باقی رہنما
اسی طرح ڈیزل اور اس کی جماعت کے رہنما، باقی چھوٹی جماعتیں اور ان کی قیادت
پھر امریکی سفارت 🔻