23 جولائی 2016
یوم شہادت اسامہ لاشاری شہید🇵🇰

ہم کوئی شہادت نہیں بُھولے
ہر شہید ہمارے سر کا تاج ہے

حنیف عباسی کے قائد حقیقی سے جا ملنے کے بعد 21 جولائی 2018 کو ساڑھے تئیس یا پونے چوبیس ن لیگی پنڈی کی سڑکوں پر آئی ایس آئی مردہ باد کے نعرے لگا رہے تھے۔
ایک پٹواری نے
#اردو_زبان
👇
فیسبک پر پوسٹ لگائی تھی کہ آئی ایس آئی اور پاکستان فوج پر خود کش حملے کرنے والوں کو دعوت دیتا ہوں کہ آئیں ان پر حملے کریں۔ان سے ہمارا اعلان جنگ ہے

تو میں آج اس پٹواری کو بتانا چاہتا ہوں تمہارے سامنے کوئی پستول کا سیفٹی لاک بھی کھینچے تو تمہاری سفید پینٹ ایک منٹ میں
#اردو_زبان
👇
آگے سے گیلی اور پیچھے سے پیلی ہو جاتی ہے اور یہ ہی بات تحریک انصاف کے اندر جو شرپسند عناصر ہیں اُن کے لیے ہے اور دوسری جانب تم ان سے اعلان جنگ کر رہے ہو جو منہ اور سینے پر ستائیس گولیاں کھا کر مرتے نہیں امر ہو جاتے ہیں؟

یہ ستائیس سالہ زندگی سے بھرپور نوجوان
"اسامہ
#اردو_زبان
👇
لاشاری شہید"
کوئی عام سپاہی،یا کوئی عام ایجنٹ نہیں تھا
یہ آئی ایس آئی کا ریجنل ڈائریکٹر تھا۔ جی ہاں ریجنل ڈائریکٹر
جس نے شیر کی مانند اپنے سینے اور منہ پر ستائیس گولیاں کھائیں

اور بعد میں ان کی شہادت کو کار حادثہ بتایا گیا لیکن ان کے برادر نسبتی ابصار خالد نے ٹویٹ
#اردو_زبان
👇
کر کے واضح کیا کہ یہ ایک حملے میں شہید ہو گیا تھا۔ بلوچ لبر یشن آرمی کے ہاتھوں۔ یہ خود بھی بلوچ تھا

ہسپتال سے اس کے زخموں سے چور مردہ جسم کو ایمبولینس میں ڈالا گیا اور وہ ایمبولینس جہاں جہاں سے گزری وہاں وہاں سے کیا میجر، کیا جنرل اور کیا سویلینز، سب اسے سیلیوٹ
#اردو_زبان
👇
کر رہے تھے

ایک جنازہ کوئٹہ میں پڑھایا گیا
دوسرا بحریہ ٹاؤن اسلام آباد میں

اس کے تابوت سے پاکستانی پرچم لپیٹ کر جب اس کے والد کو دیا گیا تو والد کے یہ الفاظ تھے

"میں اللہ کے اس احسان کا بدلہ نہیں چُکا سکتا کہ اس نے مجھ سے اتنا بڑا کام لیا میرے بیٹے کی قربانی لی۔
#اردو_زبان
👇
اس کے گھر کا بیڈ روم جس کی دیوار پر چی گویرا کی ایک بہت بڑی تصویر تھی وہ ویران ہو گیا

اس کی شہادت کے تین ماہ بعد 09 اکتوبر 2016 کو اس کے گھر والوں نے اس کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور پہلی بار آنسووؤں کے ساتھ خود ہی ایک دوسرے کو کیک کھلا دیا

یاد رہے اسامہ کو اپنی
#اردو_زبان
👇
نو بیاہتا بیوی کے ساتھ رہنے کا صرف دو ماہ ہی موقع مل سکا

23 جولائی 2016
آج اسامہ لاشاری کا یوم شہادت ہے
آج چھ سال ہو گئے

ان سے اعلان جنگ کرنے والوں پر میری جانب سے لخ دی لعنت ہے

🇵🇰آٸی ایس آٸی زندہ باد🇵🇰
🇵🇰پاک افواج زندہ باد🇵🇰
🇵🇰پاکستان پاٸندہ باد🇵🇰

#اردو_زبان
👇

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Atta Rajpoot

Atta Rajpoot Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @ChAttaUrRahman

Jul 23
تم کیا جانو ہم نے کیسے کیسے ہیرے وطن کی محبت میں قربان کٸے ہیں

یہ کوٸی فلمی ہیرو نہیں ہے بلکہ دنیا کی نمبر ون انٹلیجنس ایجنسی اٸی ایس اٸی کا ایجنٹ ہے
اسٹینٹ ڈاٸریکٹر اٸی ایس اٸی اسامہ لاشاری شہید
ایسے سینکڑوں گمنام مجاہد ہمارے کل لیے اپنے اج کو قربان کرچکے ہیں
#اردو_زبان
👇
ان کی ذہانت بہادری پر لکھنا شروع کیا تو ایک تحریر میں نہیں لکھ سکوں گا
لیکن بہت کم وقت میں اپنی بہادری اور ذہانت سے اٸی ایس اٸی میں اس عہدے تک پہنچ گیا
دوسرے ایجنیسیوں کے اس عہدے کے افسران دفترو میں بیٹھ کر صرف پلاننگ بناتے ہیں میدان جنگ میں نہیں جاتے ہیں
مگر آٸی
#اردو_زبان
👇
ایس اٸی دنیا کی وہ واحد ایجنسی ہے جنکے بڑے سے بڑے افسران بھی خود مشن پر نکل کر میدان جنگ میں کود جاتے ہیں و شہید ہوجاتے جن کے برگیڈیر رینک کے افسران بھی مشن کے دوران شہید ہوچکے ہیں
افواج پاکستان اور اٸی ایس اٸی زندہ باد
جب خطرے میں ہوتے ہو مدد کو ان کے علاوہ کوٸی
#اردو_زبان
👇
Read 5 tweets
Jul 21
اسلامی صدارتی نظام پاکستان کی اہم ضرورت
حصہ دوم

لوگوں کے اندر خالص اسلامی شعور پیدا کریں خالص سیاسی شعور سے تبدیلی نہیں بس تباہی ہی مقدر میں آٸے گٸی یہ کفریا نظامِ سیاست ہی پاکستان کی اصل تباہی کی وجہ ہے موجودہ تمام کی تمام سیاسی پارٹیاں اِس اسلامی نظام کے خلاف
#اردو_زبان
👇
ہیں کیا آپ پاکستانیوں کو اتنی سی بات سمجھ نہیں آتی اگر یہ سب چور ڈاکو اچھے ہوتے تو اِس نظام کی مخالف پر بیان بازی نہ کرتے اِس کے حق میں صدا دیتے ہوٸے ملتے لیکن یہ یورپی غلام ہرگز اِس طرف نہیں آٸیں گے کیونکہ سب سے پہلے اِس نظام کے تحت ان کو ہی سزا ملے گٸی ان شاء اللہ
#اردو_زبان
👇
یہ کام پاک افواج اکیلے نہیں کر سکتی لیکن وہ کوشش تو کر رہے ہیں پردوں کے پیچھے سے اِس نظام کے لیے اور ایک یہ ہی ادارہ پاکستان کو سیدھے راستے پر گامزن کر سکتا ہے اللّہ کے حکم و اُس کی مدد سے۔ ان شاء اللہ
کیوں کے طاقت کا مہور یہ ادارہ ہی پاکستان کے ساتھ مکمل مخلص ہے
#اردو_زبان
👇
Read 9 tweets
Jul 21
اسلامی صدارتی نظام پاکستان کی اہم ضرورت
حصہ اول

اسلامی صدارتی نظام موجودہ وقت میں پاکستان کی اہم ضرورت ہے جہاں میں دیکھتا ہوں پاکستان کے سب شریف سیاستدان اِس نظام کے خلاف نظر آتے ہیں وہاں ہی سیاسی پارٹیوں کے سپورک پرسنز بھی اِس نظام کے خلاف تحویلیں پیشہ کرتے ہوٸے
#اردو_زبان
👇
ملتے ہیں اپنی اپنی پارٹی کے حق میں کبھی رہنما کی پریشانی کبھی کیا کبھی کیا ایک طویل بہانوں کی عجیب و عجب منطق سناتے ملتے ہیں لیکن تنہا اِس کے لیے صدا لگانے سے بھی ڈرتے ہیں چلو میں ماضی کی مثال دیتا ہوں جب ایک انسان نے اندھیروں سے روشنی کی طرف بنی آدم کو گامزن کیا
#اردو_زبان
👇
یہ مثال ایسی ہے جس مثال کی مثال نہ پہلے تھی نہ ہی قیامت تک ملے گٸی اور یہ ایک ہی کافی ہے سمجهنے والوں کے لیے۔

امام الاانبیا۶ ختم رسول مُحَمَّد ﷺ

اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ (1)
اپنے رب کے نام سے پڑھ جس نے پیدا کیا۔
سورۃ العلق آیت نمبر 1

#اردو_زبان
👇
Read 13 tweets
Jun 22
کینیڈا میں Tom Kmiec نے بکواس کی ہے وہ کون ہے مکمل حقيقت پاکستانیوں آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں

یہ Tom kmiec کون ہے یہ ایک کٹر یہودی خاندان سے تعلق رکھتا ہے اور اِس کا اصل ملک یوکرین ہے یوکرین کے اشکنازی یہودی فرقہ سے 240 سال پہلے اسرائیل بن اِلیعزر یہودی نے ایک نٸی
#اردو_زبان
👇
فرقہ کی بنیاد رکھی تھی جس کا نام حسیدیم ہے پھر اِس سے فقط پندر سال بعد ایک اور فرقہ نکل جو حسیدیم کی ہی شاخ تصور کی جاتی ہے جس کا نام حسیدی ہے جو کے تورات و تلمود دونوں کتابوں پر عمل کرتے ہیں لیکن حسیدیم بس تورات پر عمل کرتے ہیں

tom kmiec کا تعلق حسیدی فرقہ سے ہے
#اردو_زبان
👇
جو کے سخت مسلمان و پاکستان دشمن فرقہ ہے 2005 کے زلزلہ میں جو امداد یوکرین کی طرف سے ملی تھی پاکستان کو یہ سب حسیدی یہودی اُس امداد کے سخت مخالف تھے اِنہوں نے جب کے اُس وقت کا صدر یشنکو ایک عیساٸی تھا جو رومن کیتھولک فرقہ سے تعلق رکھتا تھا جب کے موجودہ صدر اشکنازی
#اردو_زبان
👇
Read 14 tweets
Jun 21
سب سے پہلے پاکستان کیوں کے میری شناخت میرا پاکستان ہیں

میرے تمام دوستو جن کا میرا تعلق ریاست کی بقا کے لیے شروع ایک انفارمیشن وار سے ہوا ان تمام دوستوں سے جو مجھے اپنا بھائی سمجھتے ہیں۔ان سے مخاطب ہوں میرے بھائیوں چاہیں آپ چاہے جو کہیں،بوٹ پالشا یا غلام،مگر میں
#اردو_زبان
👇
اتنا کہوں گا کہ آپ کے اپنے نظریات ہیں میرے اپنے،انسان اپنے نظریات کے لیے جیتا اور مرتا ہے۔ہمارا نظریہ ریاست ہے۔ہمیں ریاست و اسکے محافظوں سے بڑھ کر کچھ نہیں جنہوں نے پہلے ہمارے وطن کو اب تک ہماری ریاست کے تمام دشمنوں سے بچا کر رکھا ہے
آپکے نظریات بے شک کسی بھی سیاسی
#اردو_زبان
👇
جماعت سے ہوں آپکا حق ہے مگر دوسروں کی بات سننے کا حوصلہ پیدا کریں
جو لوگ مجھے جانتے ہیں کہ انکو معلوم ہے کہ میں نے ہمیشہ اس جمہوری ناپاک،فرنگی جمہوریت و اسکا دم بھرتے تمام سیاسی مسخروں سے نفرت کی ہے۔زرداری ہو نواز ہو یا کوئی یا باقی مکس اچار سارے ریاست کے بنیادی
#اردو_زبان
👇
Read 7 tweets
Jun 21
کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ

مک گیا تیرا شو نیازی گو نیازی،گو نیازی۔

نہیں اللہ نہ کرے ایسا ہو نیازی کا پاکستانی سیاست میں ہونا بہت ضروری ہے جہاں تک میں سمجھتا ہوں

لیکن اس کے لئے خان صاحب کو بھی ہوش کے ناخن لینے چاہئیں اور ایسے بیانیے بنانے سے بچ بچ کر چلنا چاہئے
@ImranKhanPTI
جن میں اپنے قتل کی فکر لگ جاتی ہے اپنے قتل کی سازش کے خیال آنے لگ جاتے ہیں

بھلا پارلیمانی جمہوری سیاست میں ایسے خطرناک بیانیے بنانے کی کیا ضرورت؟ جس وجہ سے یہ بیانیے دیا جا رہا ہے وہ بھی سمجھتا ہوں میں لیکن اِس بیانیے سے اُن کو کوٸی فرق نہیں پڑھے گا جن کی وجہ
@ImranKhanPTI
سے آپ یہ بیانیے رکھتے ہیں کیونکہ یہاں ہر تین سال بعد ایمپائر بدلتے ہیں لیکن اُن کی پاکستانی مفاد و دفاع کی پالیسی تبدیل نہیں ہوتی یہاں پر خان صاحب آپ کو یہ یاد رکھنا چاہیے لازم۔

پانچ سال بعد الیکشن ہوتے ہیں لیکن الیکشن میں جیتنے والی پارٹی اپنے بیانیے سے تبدیل
@ImranKhanPTI
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(