Atta Rajpoot Profile picture
One day you will miss me... A day of honour is better than a hundred years of humiliation... The life of happiness, the death of martyrdom۔
Jun 30 4 tweets 1 min read
خوارجی کمانڈر حافظ گل بہادر اور عمران شیطان نیازی کا یارانہ۔

وزیرستان میں ہونے والا خود کش کار حملہ کے پیچھے عمران شیطان نیازی کا وہ یار تھا جس کو عمران شیطان نیازی نے افغانستان سے واپس بلوایا تھا اور پاکستان کے اندر اِس جہنمی کو بلٹ پروف گاڑی مہیا کی تاکہ اِس جہنمی کمانڈر
👇 Image کو کوٸی قتل نہ کر دے اگر بات یہاں تک ہی رہتی تو مسٸلہ نہیں تھا شیطان خان نیازی نے اپنی طاقت کا استعمال کرتے ہوٸے صدر عارف علوی سے اِس کے کٸی اہم ساتھیوں کو معافی نامہ لکھوا کر آزاد کروا دیا تھا۔

حافظ گل بہادر گروپ کے اِس بارودی خود کش کار حملہ میں پاک فوج بم ڈسپوزل سکواڈ کے
👇
Jun 30 7 tweets 2 min read
بھارت کا ایٹمی پروگرام غیر محفوظ ہے۔

🚨 بھارت کا ایٹمی مجرمانہ ریکارڈ: 18 واقعات، 150 کلوگرام⁺ ایٹمی و ریڈیو ایکٹو مواد غائب یا چوری!

‼️ 1994 میگھالیہ – 2.5 کلو یورینیم برآمد
‼️ 1998 تمل ناڈو – تقریباً 8 کلو ایٹمی مواد غائب
‼️ 1998 مغربی بنگال – سیاستدان کے قبضے سے 100 کلو
👇 Image یورینیم
‼️ 2001 مغربی بنگال – 200 گرام نیم تیار یورینیم برآمد
‼️ 2003 بہار سرحد – 225 گرام یورینیم شدت پسندوں سے برآمد
‼️ 2006 تحقیقی مرکز – یورینیم والا کنٹینر لاپتہ
‼️ 2008 میگھالیہ/بہار – 4 کلو یورینیم ضبط
‼️ 2008 ممبئی – اسپتال میں ریڈیو ایکٹو لیک، 90⁺ متاثر
‼️ 2010 دہلی
👇
Jun 30 5 tweets 2 min read
6/30/2025
اعلان براٸے محب وطن پاکستانی

حالات بتا رہے ہیں موجودہ حکومت اپنا وقت پورا نہیں کر پاٸے گٸی اور اِس کی وجہ فقط صوباٸی وفاقی حکومتوں کی کرپشن ہے اِس کرپشن میں اقتدار کے اندر موجود تمام سیاسی پارٹی دونوں ہاتھوں سے دونوں پاٶں سے عوامی ٹیکس کو لوٹ رہے ہیں۔
کوٸی بھی
👇 انقلاب آنے کی صورت میں یہ سیاسی پارٹیوں کی آپسی کھنچا تانیوں کی وجہ سے حکومت گرتی ہے تو یہ لوگ سارا الزام افواج پاکستان کے سر تھوپ دیں گٸے مگر اپنی کرپشن اور نالائقوں کا تذکرہ نہیں کریں گٸے چوہدری نثار سے ملاقات ویسے ہی نہیں ہوٸی کیونکہ چوہدری نثار پاکستانی سیاست کا پیر و
👇
Jun 30 9 tweets 2 min read
حاجی سید محمد فی ذمتہ اللّہ۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

تحریک آزادی جموں و کشمیر کا ایک اور سورج غروب ہوا عظیم قربانیاں ہیں اس خاندان کی،جو یہاں لکھنا مناسب نہیں آج بھی دشمن ان سے خطرہ محسوس کرتا ہے۔
آلوداع حاجی صاحب!

آپ نے بہت انتظار کیا مقبوضہ کشمیر کی
👇 Image آزادی کا، سرن کوٹ پونچھ کے خوب صورت خطے کو آپ نے آزادی کے لئے چھوڑا، نمبرداری، ذیلداری، سرپینچی سب کچھ قربان کر دیا، اگر آپ کا جنازہ پونچھ سے اٹھتا تو بلاشبہ تاریخی جنازہ ہوتا، مگر آپ نے تو غریب الوطنی میں موت کو گلے لگایا، آپ چاہتے تو ہندوستان سے مصالحت بھی کر سکتے تھے، آپ
👇
Jun 29 13 tweets 3 min read
پاکستان فاٸٹر ایکسپیریمنٹل.
Pakistan Fighter Experimental.

اِس طیارے کی مختصر سی تفصیل:
یہ طیارہ پاکستان فضاٸیہ میں شامل ہونے کے بعد پاک فضاٸیہ کی طاقت کو چار چاند لگا دے گا۔ان شاء اللہ
اور عالمی طاقتوں کے فاٸٹر جیٹ دیکھتے ہی دیکھتے زمین سے لگیں گٸے۔ان شاء اللہ

پاکستان نے
👇 Image اپنے PFX پاکستان فاٸٹر ایکسپیریمنٹل لڑاکا طیارے کے منصوبے کو باضابطہ طور پر ظاہر کیا ہے۔

یہ طیارہ پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس (PAC) اور چین کی Chengdu Aircraft Corporation (CAC) کے مشترکہ تعاون سے تیار کیا جا رہا ہے۔

یہ JF-17 تھنڈر کا ایک جدید ترین ورژن ہے جسے پاکستان کی
👇
Jun 29 4 tweets 1 min read
پانچ سال ہونے والے ہیں مجھے ٹوٸٹر استعمال کرتے ہوٸے لیکن ابھی تک میرے فالوز کی تعداد 5633 کے قریب ہے جبکہ 15k 20k ہونے چاہیں تھے کم کیوں ہیں اِس کی وجہ میرا معیار ہے اتنے سالوں میں فقط ایک لڑکی کی تصویر ٹویٹ کی وہ بھی مجبوری میں۔
آج تک یہ ویڈیو آ گٸی وہ ویڈیو آ گٸی جیسی چولیں
👇 نہیں ماریں۔الحَمْدُ ِلله
کبھی ایسے لفظ الفاظ کا غلطی سے بھی استعمال نہیں کیا جو شرم و حیا سے ٹکراتا ہوں۔
کبھی لاٸق ، ریٹویٹ ، نمود و نماٸش ، شہرت ،
دھوم دھام ، نیک نامی کی پروا نہیں کی اِس لی چولیں مارنے کی کبھی ضروت پیش نہیں آٸی۔

مجھے جنہوں نے فالو کیا اُن میں ایک سے بڑ کر
👇
Jun 29 16 tweets 4 min read
پاک بھارت جنگ10مئی 25ء سے کیا حاصل ہوا ؟

حصہ سوم

اور جیسے ہی IAF طیاروں نے اڑان بھری، صرف وہی نشانہ بنے جنہوں نے ہتھیار فائر کیے۔

رافیل پائلٹس؟ متعدد رپورٹس کے مطابق، انہوں نے میزائل کو آتے ہوئے کبھی دیکھا ہی نہیں۔
کیونکہ جب PL-15 کو AWACS کی رہنمائی حاصل ہو، اور AWACS کو۔
👇 سٹیلاٸٹ کی تو وہ نظر نہ آنے والا بھوت بن جاتا ہے جو مار دیتا ہے، دیکھے جانے سے پہلے۔

یہ کوئی فضائی جنگ نہ تھی۔ یہ نیٹ ورکڈ وارفیئر کی گھات تھی۔
سمندر میں بھی یہ فریب بکھر گیا۔

انڈین INS وکرانت، بھارت کا فلیگ شپ کیریئر، ایک پاکستانی P-3C Orion کی ریڈار لاکنگ کے بعد پیچھے
👇
Jun 29 14 tweets 3 min read
پاک بھارت جنگ10مئی 25ء سے کیا حاصل ہوا ؟

حصہ دوم

یہ محض ایک جھڑپ نہ تھی۔ یہ طاقت اور تاثر کا نقشہ دوبارہ کھینچنے کی کوشش تھی۔ مگر بھارت کی حکمتِ عملی جس کا مقصد غلبہ حاصل کرنا تھا اپنی حدود ظاہر کرنے پر ختم ہوئی۔ بھارتی فضائیہ، جسے طویل عرصے سے برتر سمجھا جاتا تھا، آزمائی
👇 Image گئی اور روک دی گئی۔ چھَڑی پاکستان کو توڑنے کے لیے گھمائی گئی۔ لیکن وہ ہوا میں ہی ٹوٹ گئی۔

مودی کی گہری چال واضح تھی:

پاکستان کو اشتعال دلا کر جوابی ایٹمی کارروائی پر مجبور کرنا،
اسے عالمی سطح پر تنہائی میں ڈالنا،
اور پاکستان کی ساکھ کو تباہ کرنا۔
مگر پاکستان نے پلک نہ
👇
Jun 29 15 tweets 4 min read
پاک بھارت جنگ10مئی 25ء سے کیا حاصل ہوا ؟

حصہ اول

ڈاکٹر ہیڈگیوار نے 27 ستمبر 1925 کو راشٹریہ سیوک سنگھ (آر ایس ایس )کے نام سے ہندو قوم پرست جماعت کی بنیاد رکھی۔ اس جماعت کے دو بڑے مقاصد تھے: ہندوستان سے تمام غیر ہندو اقوام کو بے دخل کرنااور ملک میں کٹڑ ہندو نظریات نافذ کرنا۔
👇 Image ان مقاصد کے حصول کے لیے فوجی ٹریننگ کے ادارے اور ہندوازم کی تعلیم کے لیے اسکول کھولےگئے، ٹریننگ کیمپوں میں طالب علموں کو لاٹھی،تلوار، بھالے اور خنجر کی ٹریننگ دی جاتی تھی۔یہ نظریہ انگریزوں کو سوٹ کرتا تھا چناں چہ برطانوی حکومت نے آر ایس ایس کو سپورٹ کیا اور یہ لوگ سرکاری
👇
Jun 28 18 tweets 4 min read
یہودی خفیہ تنظیم فری میسن کیا ہے۔

حصہ پنچم

مغربی ممالک اور صہیونیت

مغربی ممالک جن کے سربراہ انگلستان ، فرانس، جرمنی اور امریکہ ہیں انہوں نے ہی عالمی صہیونیت کو پروان چڑھانے کے لیے عربی ممالک میں یہودیت کے بیج بوئے اور اس کی رعایت اور حمایت کے معاہدے کئے۔ حتیٰ کہ یہ تحریک
👇 Image ابھری، جوان ہوئی اور اپنے پاؤں پر کھڑی ہو گئی۔ پھر اسے معاہدہ بالفور 1917ء کی رُو سے مضبوط بنایا گیا اور بزور ِ بازو فلسطین میں اسرائیلی طرز کی حکومت کا پلان تیار ہوا اور اس کی اسلحہ سے بھی اور حمایت کے اعلان سے بھی مدد کی گئی۔اس چھوٹی سی غیر شرعی مملکت کو بنیاد اور مرکز قرار
👇
Jun 28 5 tweets 2 min read
دس مٸی کے حوالے سے میرے تمام ٹوٸٹر احباب سے چند سوال ہیں۔

1 . پہلگام اٹیک کیوں کروا گیا ؟
2 . پھر پاکستان پہ 6 اور 7 مٸی کی درمیانی شب حملہ کیوں کیا گیا ؟
3 . اِس کے اصل محرکات کیا تھے ؟
4 . انڈیا کا کتنا خوفناک منصوبہ تھا ؟
5 .جن فاٸٹر جیٹس کو گرایا گیا پاکستان نے صرف اِن
👇 Image کو ہی کیوں گرایا ؟
6 . پاکستان نے خلا میں ایسا کیا کیا کہ دیکھتے ہی دیکھتے دنیا حیران و پریشان رہ گٸی ؟
7 . پاکستان کی فوجی سٹیلاٸٹ کا نام کیا ہے ؟
8 . پاکستانی مٹی کے بیٹوں نے سٹیلاٸٹ سے کیا کام لیا تھا ؟
9 . افواج پاکستان نے دس مٸی 2025 کو جوابی آپریشن کتنے منٹ میں شروع کر
👇
Jun 28 6 tweets 2 min read
یہ لمحہ فکریہ ہے ہمارے لیے۔

یہ ماتم کا وقت ہے اور تم خوشیاں منا رہے ہو
یہ سوشل میڈیا جہالت کی اتنی بڑی فیکٹری بن چکا ہے کہ مظلوم کو ظالم اور ظالم کو مظلوم بنا کر پیش کیا جاتا ہے جھوٹی شان و شوکت کو حقیقت اور حقیقت کو جھوٹ کا روپ دیا جاتا ہے کپڑے اُتارنے کو خوبصورتی اور غیر
👇 Image ذمہ دارانہ حرکتیں کرنے والوں کو معصوم کہہ جاتا ہے۔
سچ تو یہ ہے سوشل میڈیا جہالت کی وہ نرسری ہے جہاں سے ننے ننے احساس کمتری کے شکار بچے بچیاں جنم لے رہے ہیں اور اِس احساس کمتری نے آج پاکستان کے ہر دوسرے گھر میں مضبوطی سے ڈیرے ڈال لیے ہیں۔
کیونکہ سوشل میڈیا کی یہ جھوٹی چمک دھمک
👇
Jun 27 10 tweets 3 min read
اِس تحریر کو کوٸی شوکت خانم ہسپتال یہ عمران خان سے جوڑنے کی کوشش نہ کرے۔شکریہ

شرما جی کسی سرکاری محکمہ میں سینیئر اکاؤنٹنٹ کے عہدے پر فائز تھے۔قریب چھہ مہینے پہلے سبکدوش ہو چُکے ہیں۔
کل شام کو موصوف سے ملاقات ہوئی تو میں نے پوچھا کہ رِٹائرمینٹ کے بعد دن بھر گھر پر رہنا اور
👇 Image وقت گزارنا تھوڑا مشکل محسوس ہوتا ہوگا؟
شرما جی نے جواب دیا کہ ہاں! شروعات میں تو کچھ دقت ہوئی تھی لیکن میں نے اس کا بھی ایک توڑ نکال لیا ہے۔
میں نے پھر ایک سوال کیا کہ کیا کسی نجی فرم میں یا کسی ٹیکسیشن کے وکیل کے یہاں ملازمت اختیار کر لی ہے؟ بولے اجی نہیں، اس عُمر میں کسی
👇
Jun 26 13 tweets 4 min read
یہ تھے ہمارے حضرت عمر رضی اللہ علیہ عنہ

۔ھذا عمر ھذا عمر رضی اللہ علیہ عنہ۔

حصہ دوم ختم شد

چلچلاتی دھوپ میں بھاگنے والا مسافر قریب چلا آ رہا تھا ، اب سیدنا عثمان کی آنکھوں نے جب شناخت پائی تو سیدنا عثمان حیرت سے اٹھے ، باہر بھاگے اور کہا :
" امیر المومنین ! کیا ہوا کہ آپ
👇 Image اس گرمی میں یوں تپتی ریتوں پر پھر رہے ہیں "
فرمایا:
" بیت المال سے دو اونٹ نکل گئے ہیں ان کو ڈھونڈ رہا ہوں کہ ایسا نہ ہو کہ گم ہو جائیں اور روز قیامت عمر کا مقدر گم ہو جائے میں بھلا کیا جواب دے پاؤں گا ۔۔ "
سیدنا عثمان حیران و پریشان کہنے لگے کہ :
" حضرت ! آپ آئیے ،
👇
Jun 26 14 tweets 4 min read
یہ تھے ہمارے حضرت عمر رضی اللہ علیہ عنہ

۔ھذا عمر ھذا عمر رضی اللہ علیہ عنہ۔

حصہ اول

زخمی زخمی عمر فاروق جب وصیتیں کر رہے تھے تو سیدنا علی آنسوؤں بھری آنکھیں لیے کمرے سے باہر نکل آئے ، وصیتیں سن کر کہہ رہے تھے کہ عمر نے آپنے بعد آنے والوں کو مشکل میں ڈال دیا۔
سیدنا علی کی
👇 Image مراد تھی کہ حکمرانی کا جو یہ معیار قائم کر گئے اب بھلا اسے برقرار رکھنا کوئی آسان ہے۔ اب یہی دیکھئیے نا کہ خلیفہ بنے تو امانت و دیانت کا یہ عالم رہا کہ ریاست کی ملکیت ایک کھجور بھی خود پر حرام رکھی۔
ایک صاحب جو کہ سرکاری ڈیوٹی پر ہوتے تھے ، ایک روز دور دراز سے سفر کر کے اپنی
👇
Jun 26 15 tweets 5 min read
انڈین جھنڈا جلانے کی ویڈیو فیک ہے۔

سوشل میڈیا پہ ایرانی پارلیمنٹ میں انڈین جھنڈے کو جلانے والی ویڈیو جھوٹ پہ مبنی ہے اور یہ ویڈیو فیک ہے اِس تحریر میں مکمل ثبوت موجود ہیں سوشل میڈیا کے تمام دانشگردوں سے گزارش ہے اپنے اندر سے جہالت ، مشہوری ، لاٸکس ، ریٹویٹ ، اپنے واہ واہ کی
👇 مرض کا علاج کروا لو یہ تمہاری مرض محب وطنی کی جگہ پاکستان دشمنوں کے پروپیگنڈے کو ہوا دے رہی ہوتی ہے۔

نمبر 1. میں ایرانی پارلیمنٹ کی 23 24 25 جون کی تصویر ثبوت کے طور پہ ساتھ لگا رہا ہوں ویسے تو یہ ثبوت کافی ہے اُس ویڈیو کو فیک ثابت کرنے کے لیے اُس کے باوجود کچھ اور چیزیں بھی
👇 Image
Jun 25 19 tweets 4 min read
ایران اسراٸیل جھڑپیں ملاٸیت یہودی بھاٸی بھاٸی۔

ایران افواج کے 39 سنیٸر آفیسرز ملاٸیت نے اپنی بادشاہت قاٸم رکھنے کے لیے راستے سے ہٹا دیے ہیں۔
ایران اسراٸیل جھڑپوں سے بہت سے ممالک کے بہت سے فاٸدے جوڑے ہوٸے تھے اور یہ یہودیوں ایرانی ملاٸیت کا مشترکہ آپریشن تھا یہ بات کنفرم ہو
👇 Image چکی ہے جیسے ہی تمام ممالک نے اپنے فواٸد حاصل کر لیے ایک ڈراماٸی انداز میں یہ جھڑپیں اپنے اختتامیہ مرحلے میں داخل ہو گٸی یہ ایک لمبی بحث ہے ایک الگ آرٹیکل میں مکمل تفصیل بیان کروں گا۔ان شاء اللہ

حسن روحانی نے اپنے صدارت کے آخری دنوں میں ملاٸیت کی مخالف کی تھی جس کے بعد وہ
👇
Jun 22 10 tweets 3 min read
پیارے بچوں سنو کہانی ایک تھا راجہ ایک تھی رانی۔

آج بیٹھے ہوٸے خیال آیا کیوں نہ امریکن جنگی ٹیکنالوجی کو غسل دے کر جنازہ پڑھا دوں صدیوں جس ٹیکنالوجی پہ بدمعاشی کرتا رہا اُس کا کیا حال کیا اور کیسے تو سنو بچوں اچھا پڑھو۔
امریکن ابرامز ٹینکز اور ہموی بکتر بند فوجی گاڑیوں کی
👇 Image دنیا پہ ایک خوفناک ہیبت طاری تھی امریکن آرٹلری بریگیڈ اور توپ خانے کا رعب دبدبا تو ایسا تھا پوچھو ہی مت صاحبو۔
ہاٸے اور تو اور بی,2 کی طرح ہی بی، 52 بھی ناقابل تسخیر سمجھ جاتا تھا اور ہاں ہاں مجھے یاد آیا وہ کوبرا اور چنیوک بھی ہوا کرتے تھے۔

ارے سنیٸے نہ۔
ہاٸے ہاٸے اتنی
👇
Jun 22 6 tweets 2 min read
ہم خاک نشین خاک پہ مٹنے والے ہیں

یہ ”بی ٹو سپرٹ بمبار” اتنا زیادہ خطرناک نہیں ہے جتنا پاکستانی معاشرے کے بزدلوں نقالوں ، سوشل میڈیا دانشگردوں ، نام نہاد صحافیوں ، خودکار تبصرہ نگاروں ، بصیرت سے پیدل پاکستان کے غم خواروں نے تعریف کے پل باندھ باندھ کر بنا دیا ہے۔
تو سنو آج سے Image 28 سال پہلے 1996 سے 2001 تک یک دم ہی تمہارے جیسے بہت سے حرام خور پاکستان کے اُفق پہ نمودار ہوٸے تھے جو امریکن ٹیکلنالوجی کی تسبیح شب و روز کرتے تھکتے نہیں تھے تمہاری طرح کے نام نہاد مشہوری کے بھوکے واہ واہ اکھٹی کرنے والے دانشگرد پاکستانی معاشرے پہ خوف طاری کرتے کرتے خود قبر
👇
Jun 22 9 tweets 2 min read
ایران اسراٸیل جھڑپیں کرکٹ کی سنگل ڈبل

عراق کی ایٹمی تنصیبات پہ اسراٸیلی حملوں کے بعد یہ معاہدہ ہوا طے پایا تھا دنیا کے مختلف ممالک کے درمیان کہ ایٹمی تنصیبات پہ کسی قسم کا اٹیک نہیں کیا جاٸے گا۔
امریکہ نے ایرانی ایٹمی تنصیبات پہ حملہ کر کے ایک راستہ کھول دیا ہے ایٹمی
👇 Image تنصیبات پہ حملہ کرنے کا کیا اب یورپ محفوظ رہے گا سوچنے کی بات یہ ہے۔
جہاں تک میں سمجھتا ہوں اب یورپ نہیں دنیا کا کوٸی ایٹمی ملک محفوظ نہیں رہے گا۔
یہ کھیل اب مزے دار مرحلے میں داخل ہونے جا رہا ہے۔ اب یورپ میں ایٹمی تنصیبات کو بھی نشانہ بنایا جاٸے گا بنانے والے کون ہوں گٸے
👇
Jun 19 18 tweets 4 min read
یہودی خفیہ تنظیم فری میسن کیا ہے۔

حصہ سوم

شاہی خفیہ تنظیم

اس تحریک کی کوشش یہ ہوتی ہےکہ وہ ہر ملک کے سربراہان، وزراء اور ہر شعبہ کی بڑی بڑی شخصیتوں اور ارباب حل و عقد سے روابط قائم کرے۔ ان لوگوں کو ان کی اغراض کی تکمیل کے لیے مکمل حمایت اور ضمانت کا یقین دلایا جاتا ہے۔ فری
👇 Image میسن کی خفیہ تنظیم کے اس گروہ کو خفیہ شاہی تنظیم کہا جاتا ہے اور اس مخصوص گروہ کا مقصد جیسا کہ تورات میں مذکور ہے۔ یہودی مذہب کا احترام اور فلسطین میں قومی وطنیت کے نام پر یہودی حکومت کا قیام ہے۔ نیز مسجد اقصیٰ کی جگہ ہیکل سلیمان کی تعمیر بھی ان کا بنیادی مقصد ہے جو ان کی
👇