RH Riaz Profile picture
Jul 24 15 tweets 5 min read
#سور_چربی_کی_تاریخ

ڈاکٹر ایم امجد خان

(ہر مسلمان کے لئے یہ پڑھنا بہت ضروری ہے)
#ضرور_پڑھیں
یورپ سمیت تقریبا تمام امریکی ممالک میں گوشت کیلئے بنیادی انتخاب سور ہے
اس جانور کو پالنے کیلئے ان ممالک میں بہت سے فارم ہیں
صرف فرانس میں ، پگ فارمز کا حصہ 42،000 سے زیادہ ہے۔
👇1/15
کسی بھی جانور کے مقابلے میں سور میں زیادہ مقدار میںFAT ہوتی ہے۔ لیکن یورپی اور امریکی اس مہلک چربی سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اس چربی کو ٹھکانے لگانا ان ممالک کے محکمہ خوراک کی ذمہ داری ہوتی ہے ۔ اس چربی کو ختم کرنا محکمہ خوراک کا بہت بڑا سردرد تھا۔
اسے ختم کرنے کیلئے
👇2/15
باضابطہ طور پر اسےجلایا گیا
لگ بھگ 60 سال بعد انہوں نے پھر اسکے استعمال کے بارے میں سوچا تا کہ پیسے بھی کمائے جا سکیں ۔ صابن بنانے میں اس کا تجربہ کیا گیا اور یہ تجربہ کامیاب رہا۔

شروع میں سور کی چربی سے بنی مصنوعات پر contents کی تفصیل میں pig fat واضح طور پر مصنوعات
👇3/15
کے لیبل پر درج کیا جاتا تھا۔
چونکہ ان کی مصنوعات کا بہت بڑا خریدار مسلمان ممالک ہیں اور ان ممالک کی طرف سے ان مصنوعات پر پابندی عائد کر دی گئی ، جس کے نتیجے میں ان کو تجارتی خسارہ ہوا۔

وقت کے ساتھ اگر آپ 1857 میں چلے جائیں تو معلوم ہوگا کہ اس وقت رائفل کی یورپ میں بنی
👇4/15
گولیوں کو برصغیر میں سمندر کے راستے پہنچایا گیا۔ وہاں پہنچنے میں مہینوں لگے اور سمندر کی نمی کی وجہ سے اس میں موجود بندوق کا گن پاؤڈر خراب ہوگیا اور گولیاں ضایع ہو گئیں۔
اس کے بعد گولیوں کو محفوظ کرنے کیلئے سور کی چربی کی پرت گولیاں پر لگانےلگے
گولیوں کو استعمال کرنے سے
👇5/15
پہلے دانتوں سے اس چربی کی پرت کو نوچنا پڑتا تھا۔ جب یہ بات پھیل گئی کہ ان گولیوں میں سور کی چربی کا استعمال ہوا ہے تو فوجیوں نے جن میں زیادہ تر مسلمان اور کچھ سبزی خور ہندو تھے نے لڑنے سے انکار کردیا
جو آخرکار خانہ جنگی کا باعث بنا۔ یورپی باشندوں نے ان حقائق کو پہچان لیا
👇6/15
اور PIG FAT لکھنے کے بجائے انہوں نے FIM لکھنا شروع کر دیا۔

1970 کے بعد سے یورپ میں رہنے والے تمام لوگ اس حقیقت کو جانتے ہیں کہ جب ان کمپنیوں سے مسلمان ممالک کے حکام نے پوچھا کہ یہ کیا ان اشیا کی تیاری میں جانوروں کی چربی استعمال کی گئی ھے اور اگر ھے تو کون سی ہے تو
👇7/15
انکو بتایا گیا کہ ان میں گائے اور بھیڑ کی چربی ہے۔یہاں پھر ایک اور سوال اٹھایا گیا کہ اگر یہ گائے یا بھیڑ کی چربی ہے تو پھر بھی یہ مسلمانوں کیلئے حرام ہے
کیونکہ ان جانوروں کو اسلامی قانون کے مطابق حلال طریقہ سے ذبح نہیں کیا گیاتھا
اسطرح
ان پر دوبارہ پابندی عائد کردی گئی
👇8/15
اب ان کثیر القومی کمپنیوں کو ایک بار پھر نقصان کاسامنا کرنا پڑا کیونکہ ان کی آمدنی کا بڑا حصہ مسلم ممالک کو اپنا سامان بیچنے سے حاصل ہوتا تھا۔
آخر کار انہوں نے کوڈڈ زبان استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ، تاکہ صرف ان کے اپنےمحکمہ فوڈ کی ایڈمنسٹریشن کو ہی پتہ چل سکے کہ وہ کیا
👇9/15
استعمال کر رہے ہیں ، اور عام آدمی اندھیرے میں ہی رہے۔ اس طرح انہوں نے ای کوڈز کا آغاز کیا۔ یوں اجکل یہ E-INGREDIENTS کی شکل میں کثیر القومی کمپنیوں کی مصنوعات پر لیبل کے اوپر لکھی جاتی ہیں ،
ان مصنوعات میں
دانتوں کی پیسٹ، ببل گم، چاکلیٹ، ہر قسم کی سوئٹس ، بسکٹ،
👇10/15
کارن فلاکس،ٹافیاں
کینڈیڈ فوڈز
ملٹی وٹامنز اور بہت سی دوائیاں شامل ہیں چونکہ یہ سارا سامان تمام مسلمان ممالک میں اندھا دھند استعمال کیا جارہا ہے
سور کے اجزاء کے استعمال سے ہمارے معاشرے میں بےشرمی
بے رحمی اور جنسی استحصال کے رحجان میں بے پناہ اضافہ دیکھنے کو مل رہا ھے
👇11/15
لہذا تمام مسلمانوں اور سور کے گوشت سےاجتناب کرنے والوں سے درخواست ھےکہ وہ روزانہ استعمال ہونے والے ITEMS کی خریداری کرتے وقت انکے content کی فہرست کو لازمی چیک کرلیا کریں اور ای کوڈز کی مندرجہ ذیل فہرست کے ساتھ ملائیں
اگر نیچے دیئے گئے اجزاء میں سے کوئی بھی پایا جاتا ہو
👇12/15
تو ، پھر اس سے یقینی طور پر بچیں ، کیونکہ اس میں سور کی چربی کسی نہ کسی حالت میں شامل ہے۔

* E100 ، E110 ، E120 ، E140 ، E141 ، E153 ، E210 ، E213 ، E214 ، E216 ، E234 ، E252 ، E270 ، E280 ، E325 ، E326 ، E 327 ، E334 ، E335 ، E336 ، E337 ، E422 ، E41 ، E431 ،
👇13/15
E432 ، E433 ، E434 ، E435 ، E436 ، E440 ، E470 ، E471 ، E472 ، E473 ، E474 ، E475 ، E476 ، E477 ، E478 ، E481 ، E482 ، E483 ، E491 ، E492 ، E493 ، E494 ، E549 ، E542 E572 ، E621 ، E631 ، E635 ، E904 *

ڈاکٹر ایم امجد خان
میڈیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ، ریاستہائے متحدہ امریکہ
👇14/15
👈براہ کرم اس وقت تک شیئر کرتے رہیں جب تک کہ وہ بلائنس آف مسملز ورلڈ وائڈ پر نہ آجائیں۔

یاد رھے کہ شیئرنگ صدقة جاريه میں گردانی جا سکتی ھے
#بےحیائی
اور #فحاشی اسی کا ثمر ھے
#برینڈ
کی محبت میں سور نہ کھائیں
پلیز فالو اور شیئر کریں

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Jul 25
اصل تاریخ جو ہماری نسل سے چھپا لی گئی
#MustRead
پاکستان میں پہلی دھاندلی1965 کےصدارتی الیکشن میں فوج،بیوروکریٹس، پیروں اور وڈیروں کےگٹھ جوڑ سےہوئی جس کےبعد حق سچ کا ساتھ دینیوالے کتنے ہی لوگ جنہوں نےپاکستان کیلئےسب کچھ قربان کردیا تھا غدارکہلائے
اور کیسےلوگ معتبر بن بیٹھے
👇1/30
صدارتی الیکشن۔1965 وہ سیاہ دن تھا جب کتّا کنویں میں گرا تھا جسےآجتک نہیں نکالا جاسکا بس ضرورتا چند ڈول پانی نکالکر ہر کوئی اپنا راستہ ہموار کر لیتاھے

فساد کی ماں 1965 کے صدارتی الیکشن پر اب کوئی بات بھی نہیں کرتا اور نہ انکے بارے میں کچھ لکھاجاتا ھےکہ نئی نسل کو آگہی ہو
👇2/30
کہ کیسے اس الیکشن نے پاکستان کی تباہی کی بنیاد رکھی، کیسے اس نےپاکستان کو دولخت کرنے میں جلتی پر تیل کا کردار ادا کیا اور باقی ماندہ پاکستان پر اک ایسی رجیم مسلّط کردی جس نے یہاں کبھی جمہوریت کو پنپنے ہی نہیں دیا

1965کےصدارتی الیکشن میں پہلی دھاندلی خود فیلڈ مارشل ایوب
👇3/30
Read 30 tweets
Jul 24
ھمیں بتایا گیا
مجیب الرحمان غدار تھا
تاریخ پڑھی تو پتہ چلا ڈھاکہ سے لیکر کلکتہ تک جو شخص قیام پاکستان اور مسلم لیگ کیلئے سائیکل پر چندہ اکٹھا کرتاتھا
اسکا نام تھا
شیخ مجیب الرحمان
👇
ھمیں پڑھایاگیا
حسین شہید سہروردی غدار تھا
تاریخ میں لکھاھے موجودہ پاکستان سے بڑے صوبے
👇1/4
متحدہ بنگال کی وزارت اعلی کو چھوڑ کر اسمبلی سےقیام پاکستان کا بل منظور کرانے والا شخص حسین شہید سہروردی تھا
👇
ھمیں بتایا گیا
سندھو دیش کا نعرہ لگانیوالا
جی ایم سید غدار تھا
تاریخ کہتی ھے1946میں سندھ اسمبلی میں قرارداد پاکستان پیش منظور کروانیوالا شخص
جی ایم سید ھی تھا
👇2/6
ھمیں کہا گیا " اکبر بگٹی غدار تھا ".
بلوچستان کی مٹی گواہ ھے 12 سال کی عمر میں بلوچستان کے جرگے سے پاکستان کے حق میں فیصلہ کروانے والا شخص تھا
" نوابزادہ محمد اکبر خان بگٹی".

👇
ہمیں بتایا گیا
نوازشریف پاکستان لوٹ کر کھا گیا۔
اعداد وشمار بتاتے ھیں کہ پاکستان کےکونے
👇3/6
Read 6 tweets
Jul 23
#محافظ_یا_ملک_دشمن

لیفٹیننٹ جنرل ندیم تاجISIکے سربراہ تھے
امریکہ کو اعتراض تھاکہ یہ دہشت گردیکی جنگ میں ڈبل گیم کھیل
رھےہیں
امریکہ، جنرل کیانی اور آصف زرداری کی باہمی رضامندی سے 29 ستمبر 2008 کو لیفٹیننٹ جنرل احمد شجاع پاشا ISI کے سربراہ بنا دیئے گئے
وہ اس سے پہلے قبائلی
👇1/12
علاقوں میں آلقائدہ اور طالبان کے خلاف منصوبہ بندی کے انچارج تھے اور اس لحاظ سے امریکیوں کیلئے قابلِ قبول تھے
اسکے علاوہ وہ کیانی کے قابل اعتماد ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے کیونکہ اس سے پہلے والے مشرف کے نامزد کردہ تھے۔۔
18 مارچ 2010 کو جنرل پاشا کی ریٹائرمنٹ تھی لیکن
👇2/12
قومی مفاد، ملکی ؤ بین الاقوامی اسٹبلشمنٹ کی منشاء ، صدر زرداری کی رضا مندی سے انہیں ایکسٹینشن دے دی گئی، پاشا جی نے ریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور میمو گیٹ اسیکنڈل کے روح رواں تھے،

یہ وہ دور تھا جب جنرل پاشا نے مستقبل کی نقشہ بندی کے لیے تبدیلی کےگھوڑوں کی افزائشِ میں بنیادی
👇3/12
Read 12 tweets
Jul 23
ریاست مدینہ بنانے والے #مداری کے
#کالے_کرتوت
👇
1) جب یہ لندن گیا تو اسکے والد کو کرپشن کے الزامات پر سروس سے نکال دیا گیا تھا
2) آکسفورڈ میں داخلہ اس کو میرٹ پر نہیں ملا تھا۔کیونکہ یہ کوئ جینئس نہیں تھا۔بلکہ داخلہ سپورٹس پر حاصل کیا۔جب کہ ابھی اس نے کرکٹ شروع نہیں کی تھی
👇1/25
3) کرکٹ میں بطور بیٹسمین شامل ھوا۔کیونکہ سفارشی تھا۔ اپنے پہلے ھی میچ میں صفر پر آوٹ ھو گیا۔ اور اسے ٹیم سے باھر کر دیا گیا۔
4) کیونکہ ننھیال والوں کا کرکٹ بورڈ سے لنک تھا۔ سفارش پر پھر ٹیم میں بطور بالر بھرتی ھوا۔ مگر پہلے میچ میں بولنگ پرفارمنس پر پھر باھر کر دیا گیا
👇2/25
اور اگلے چھ میچوں تک باھر رھا
5) اس نے کرکٹ کی پوری لائف میں کوئی ایسا میچ پاکستان کو نہیں جتوایاجو پاکستان ہار رھا ھو
اور اس نےاپنی پرفارمینس
سےجتوایا ھو
6) ورلڈ کپ جتوانےکا کریڈٹ ایسے لیتا ھے۔جیسے انگلینڈ کی ٹیم میں تو 11پلیئر کھیل رھےتھےاور پاکستان کیطرف سے یہ اکیلا تھا
👇3/25
Read 25 tweets
Jul 22
#عدنان_خاشقجی
#عروج_و_زوال

ستر اور اسی کی دہائی میں
اسکی شہرت اور دولت کا اتنا چرچا تھا کہ #شہزادیاں اور #شہزادے انکے ساتھ ایک کپ کافی پینا اپنے لئے اعزاز سمجھتے تھے.
وہ کینیا میں موجود اپنے وسیع و عریض فارم ہاوس میں چھٹیاں گزار رہے تھے انکی کم سن بیٹی نے آئیس کریم اور
👇1/12
#چاکلیٹ کی خواہش کی انہوں نے اپنا ایک جہاز ال 747 بمع عملہ پیرس بھیجا جہاں سے آئیس کریم خریدنے کے بعد جنیوا سے چاکلیٹ لیکر اسی دن جہاز واپس کینیا پہنچا
اسکے ایک دن کا خرچہ #1ملین ڈالرز تھا
لندن ،پیرس نیویارک، سڈنی سمیت دنیا کے 12 مہنگے ترین شہروں میں اسکے لگژری
محلات تھے
👇2/12
انہیں عربی نسل گھوڑوں کا شوق تھا دنیا کے کئی ممالک میں انکے خاص اصطبل تھے
اسکی دی ہوئی طلاق آج تک دنیا کی مہنگی ترین طلاق سمجھی جاتی ہے جب اسنے875 ملین ڈالر اپنی امریکی بیوی کے منہ پر مارے اور اسےطلاق دی
اسکی ملکیت میں جو یاٹ تھی وہ اپنے دور کی سب سے بڑی یاٹ تھی،جو اسوقت
👇3/12
Read 12 tweets
Jul 22
1995 میں حکیم سعید شہید نےاپنی کتاب #جاپان_کہانی میں جو لکھا آج وہ حرف بحرف سچ ثابت ہو رہاھے انہوں نےبتایا تھاکہ عمران کو ملک پاکستان میں
4 کاموں کیلئے مہرہ بنا کر تیار کیاجا رہاھے اور 20 یا 25 سال کےدروان
انکو پاکستان کا وزیر اعظم بناکر 4کام لئےجائیں گے
اس نےوزیراعظم بننے
👇1/12
کے بعد کسطرح اور کتنے کام مکمل کر لئےہیں اور کونسا رہ گیاھے

1) پاکستان کی معیشت کو برباد کرنا
2) ملکی اداروں کو کفار کے زیر تسلط کرنا
3) 295 سی توہین رسالت قانون کوختم کرنا
4) قادیانیوں کو مسلم قرار دلوانا اور انکو پاکستان کےمرکزی اداروں میں جگہ دینا

1)پاکستان کیGDP
👇2/12
جو کبھی منفی میں نہیں گئی تھی اس نےایک سال میں منفی تک پہنچا دی

2)پاکستان کےاداروں کو کفار کےزیر تسلط کرنا
اس نےآتے ہیFBR سٹیٹ بینک آف پاکستان اور دوسرےکئی ادارےIMF کےملازمین کےحوالےکر دیئے FBR اور سٹیٹ بینک کےچیئرمین باقر نجفی قادیانی اور شبر زیدی ملازمین ہیں
انکو لگا
👇3/12
Read 12 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(