اصل تاریخ جو ہماری نسل سے چھپا لی گئی #MustRead
پاکستان میں پہلی دھاندلی1965 کےصدارتی الیکشن میں فوج،بیوروکریٹس، پیروں اور وڈیروں کےگٹھ جوڑ سےہوئی جس کےبعد حق سچ کا ساتھ دینیوالے کتنے ہی لوگ جنہوں نےپاکستان کیلئےسب کچھ قربان کردیا تھا غدارکہلائے
اور کیسےلوگ معتبر بن بیٹھے
👇1/30
صدارتی الیکشن۔1965 وہ سیاہ دن تھا جب کتّا کنویں میں گرا تھا جسےآجتک نہیں نکالا جاسکا بس ضرورتا چند ڈول پانی نکالکر ہر کوئی اپنا راستہ ہموار کر لیتاھے
فساد کی ماں 1965 کے صدارتی الیکشن پر اب کوئی بات بھی نہیں کرتا اور نہ انکے بارے میں کچھ لکھاجاتا ھےکہ نئی نسل کو آگہی ہو
👇2/30
کہ کیسے اس الیکشن نے پاکستان کی تباہی کی بنیاد رکھی، کیسے اس نےپاکستان کو دولخت کرنے میں جلتی پر تیل کا کردار ادا کیا اور باقی ماندہ پاکستان پر اک ایسی رجیم مسلّط کردی جس نے یہاں کبھی جمہوریت کو پنپنے ہی نہیں دیا
1965کےصدارتی الیکشن میں پہلی دھاندلی خود فیلڈ مارشل ایوب
👇3/30
نےکی جو پہلے الیکشن۔بالغ رائےدہی کی بنیاد پر کروانےکا اعلان کر کے مُکر گئے
یہ اعلان 9اکتوبر1964 کو ہوا مگر مادر ملت فاطمہ جناح کےامیدوار بننے اور ایوب خان کے خلاف میدان میں اترنے کے بعد یہ اعلان صدرِ پاکستان کا نہیں ایوب خان کا انفرادی اعلان ٹھہرا
اور سازش کےتحت یہ
👇4/30
ذمہ داری حبیب اللہ خان پر ڈالی گئی ۔یہ پاکستان کی پہلی پری پول دھاندلی تھی
کابینہ اجلاس میں تو وزراء نےخوشامد کی انتہا کردی حبیب اللّہ خان نےفاطمہ جناح کو ایبڈو کرنےکی تجویز دی
اگر یہ تجویز منظور کرکے مس فاطمہ جناح کو غدّار قرار دے دیا جاتا تو پاکستان کی تاریخ کا بھیانک
👇5/30
سانحہ ہوتا
وحید خان نےجو وزیر اطلاعات اور کنویشن لیگ کےجنرل سیکرٹری تھےتجویز دی کہ ایوب
کو تاحیات صدر قرار دینےکیلئے ترمیم کی جائے ایوب خان کےمنہ بولے بیٹے ذوالفقار بھٹو نے مس جناح کو بڑھیا اور ضدی کے القابات سے نوازا۔
دوسری طرف جماعت اسلامی کے مولاناابوالاعلی مودودی
👇6/30
سندھ سےجی ایم سید اور صوبہ سرحد سےخان عبدالغفار خان نے جبکہ مشرقی پاکستان سے شیخ مجیب نےکھل کر فاطمہ جناح کی حمایت کی۔
پنجاب کےتمام سجادہ نشینوں نے سوائے پیر مکھڈ صفی الدین کےفاطمہ جناح کےخلاف فتویٰ دیا۔
ایوب خان کی انتظامی مشینری نے دھاندلی کا منصوبہ ترتیب دیا اور
👇7/30
الیکشن تین طریقوں سےلڑنےکا فیصلہ کیا
پہلا مذھبی سطح پر
جس کےانچارج پیر آف دیول شریف تھے جنہوں نےمس جناح کےخلاف فتوے نکلوائے
*دوسرا انتظامی سطح پر
چونکہ62 کےآئین کے تحت ایوب خان کو یہ سہولت میسرتھی کہ وہ تب تک صدر رہ سکتےتھےجبتک انکاجانشین نہ منتخب ہو جائے
لہذا اک حاضر
👇8/30
سروس طاقتور صدر کےحق میں پوری سرکاری مشینری استعمال
کیگئی۔جسکا نتیجہ یہ ہےکہ آج بھی الیکشن سرکاری ملازمین کےدباؤ سےجیتےجاتے ہیں
*تیسری سطح پر*
مس جناح کےحامیوں پر جھوٹے مقدمات درج کئےگئے ۔عدالتوں سے انکےخلاف فیصلےلئےگئے
یہ عدلیہ کےتابوت میں پہلی اور آخری کیل ثابت ہوئی
👇9/30
جو آج تک ٹھکی ھوئی ہے
سندھ کےتمام جاگیردار گھرانے ایوب خان کےساتھ ھوگئے تھے
بھٹو فیملی،جتوئی فیملی ،محمدخان جونیجو فیملی،ٹھٹھہ کےشیرازی،خان گڑھ کےمہر
نواب شاہ کےسادات ،بھرچونڈی
رانی پور ہالا کےاکثر پیران کرام، ایوب خان کے ساتھ تھے
سوائےکراچی میں گہری جڑیں رکھنےوالی
👇10/30
جماعت اسلامی،اندرون سندھ کےGM سید_حیدرآباد کےتالپور برادران ،بدین کےفاضل راہو اور رسول بخش پلیجو
مس جناح کےحامی تھے۔تاریخ کا جبر دیکھیں یہی لوگ بعد میں پاکستان کےغدار بھی ٹہراےُ گئے
پنجاب کےتمام گدّی نشین اور صاحبزادگان و سجادہ نشین سوائےپیر مکھڈ۔صفی الدین
باقی سب
👇11/30
ایوب خان کے ساتھ ہو گئےتھے
سیال شریف کےپیروں نےتو فاطمہ جناح کےخلاف فتوی بھی دیا تھا
پیر آف دیول نےداتادربار پر مراقبہ کیا اور فرمایا کہ داتا صاحب نےحکم دیا ہےایوب خان کو کامیاب کیاجائے ورنہ خدا پاکستان سےخفا ہوجائے گا
آلو مہارشریف کےصاحبزادہ فیض الحسن نےعورت کے
👇12/30
حاکم ہونے کےخلاف فتوی جاری کیا
مولانا عبدالحامد بدایونی صدر جمعیت علماء پاکستان نےفاطمہ جناح کی نامزدگی کو شریعت سےمذاق اورناجائز قرار دیا
مولانا حامدسعیدکاظمی کےوالد علامہ احمد سعید کاظمی نے ایوب خان کو ملت اسلامیہ کی آبرو قرار دیا
یہ وہ لوگ تھے جو دین کےخادم ہیں
👇13/30
لاھور کےمیاں معراج الدین نے
فاطمہ جناح کےخلاف جلسہ منعقد کیاجس سےمرکزی خطاب عبدالغفار پاشا اور وزیر بنیادی جمہوریت نےخطاب کیا
معراج الدین نے فاطمہ جناح پر اخلاقی بددیانتی کا الزام لگایا موصوف موجودہ بیمار
وزیر صحت یاسمین راشد کےسسر تھے۔
گجرانوالہ کےغلام دستگیر نے
👇14/30
مس جناح کی تصویریں کتیا کےگلے میں ڈالکر پورے گجرانوالہ میں جلوس نکالے
میانوالی کی ضلع کونسل نےفاطمہ جناح کےخلاف قرار داد منظور کی
مولانا غلام غوث ہزاروی سابق ناظم اعلی مجلس احرار اور مرکزی رہنماءجمعیت علمائےاسلام نےکھل کر ایوب خان کی حمایت کا اعلان کیا اور دعا بھی کی
👇15/30
پیر آف زکوڑی نےفاطمہ جناح کی نامزدگی کو اسلام سےمذاق قرار دیکر عوامی لیگ سے استعفی دیا۔اور ایوب کی حمایت کا اعلان کیا
دوسری طرف جماعت اسلامی
کےامیر مولانا سید ابوالاعلی مودودی کا ایک جملہ زبان زد عام ہوگیا
ایوب خان میں اسکے سوا کوئی خوبی نہیں کہ وہ مرد ہیں اور
👇16/30
فاطمہ جناح میں اسکے سوا کوئی کمی نہیں کہ وہ عورت ہیں۔
*بلوچستان* میں مری سرداروں اور جعفر جمالی ظفر اللہ جمالی کے والد صاحب کوچھوڑ کر
سب فاطمہ جناح کےخلاف تھے
قاضی محمد عیسی جسٹس فائز عیسی کےوالد مسلم لیگ کا بڑا نام بھی فاطمہ جناح کےمخالف اور ایوب خان کےحامی تھے
👇17/30
انہوں نےکوئٹہ میں ایوب خان کی مہم چلائی
حسن محمود نےپنجاب اور سندھ کے۔روحانی خانوادوں کو ایوب کی حمایت پرراضی کیا
پورا مشرقی پاکستان غدار ٹھہرا کہ وہ سب مس جناح کےساتھ تھے
خطہ #پوٹھوہار کے۔تمام بڑے گھرانے اور سیاسی لوگ ایوب خان کےساتھ تھے
برئگیڈئر سلطان والد چودھری
👇18/30
نثار، ملک اکرم دادا امین اسلم، مالکان کھنڈا۔کوٹ فتح خان۔
پنڈی گھیب۔تلہ گنگ۔ایوب کےساتھ تھے اسکی وجہ یہاں کے سب لوگ فوج سے وابستہ تھے سوائےچودھری امیر۔اور ملک نواب خان کے جن کو الیکشن کےدو دن بعد قتل کردیا گیا۔
شیخ مسعود صادق نےایوب خان کی لئےوکلاء
کی حمایت کا
👇19/30
سلسلہ شروع کیا کئی لوگوں نےانکی حمایت کی ،پنڈی سے راجہ ظفرالحق بھی ان میں شامل تھے
اسکے علاوہ میاں اشرف گلزار بھی فاطمہ جناح کےمخالفین میں شامل تھے
صدارتی الیکشن۔1965 کے دوران گورنر امیر محمد خان صرف چند لوگوں سےپریشان تھے
ان میں سرفہرست سید ابوالاعلی مودودی،
شوکت حیات
👇20/30
خواجہ صفدر والد خواجہ آصف
چودھری احسن والد اعتزازاحسن، خواجہ رفیق والد سعدرفیق، کرنل عابد امام والد عابدہ حسین اور علی احمد تالپور شامل تھے یہ لوگ آخری وقت تک فاطمہ جناح کےساتھ رہے
صدارتی الکشن کےدوران فاصمہ جناح پر پاکسان توڑنےکا الزام بھی لگا
یہ الزام ZA-سلہری نے
👇21/30
اپنی ایک رپورٹ میں لگایاجسمیں مس جناح کی بھارتی سفیر سےملاقات کا حوالہ ديا گیاتھا
یہ کہ قائداعظم تقسیم کےخلاف تھے یہ وہی تقسیم تھی جسکا پھل کھانےکیلئےآج سب اکٹھےہوئے تھے
یہ اخبار ہرجلسےمیں لہرایا گیا ۔ایوب اسکو لہرا لہرا کر مس جناح کوغدار کہتے رہے
پاکستان کا مطلب کیا
👇22/30
لاالہ الااللّہ
جیسی نظم لکھنے والے اصغرسودائی ایوب خان کے قصیدے اور ترانے لکھتے تھے
اوکاڑہ کےایک شاعر ظفراقبال نےچاپلوسی کےریکارڈ توڑ ڈالے یہ وہی ظفراقبال ہیں جو بعد میں اپنےکالموں میں سیاسی راہنماؤں کا مذاق اڑاتےرہے
سرورانبالوی و دیگر کئی شعراء اسی کام میں مصروف تھے
👇23/30
دوسری طرف حبیب جالب، ابراھیم جلیس میاں بشیر فاطمہ جناح کےجلسوں کے شاعر تھے۔ جالب نے ان جلسوں سےاپنے کلام میں شہرت حاصل کی
میانوالی جلسے کےدوران جب گورنر امیرخان کےغنڈوں نےفائرنگ کی توفاطمہ جناح ڈٹ کر کھڑی ہوگئیں
اسی حملےکی یادگار
*
بچوں پہ چلی گولی
ماں دیکھ کے یہ بولی
👇24/30
نظم ہے
فیض صاحب خاموش حمائتی تھے
چاغی۔لورالائی،سبی ،ژوب، مالاکنڈ،باجوڑ، دیر،سوات، سیدو، خیرپور، نوشکی،دالبندین، ڈیرہ بگٹی، ہرنائی، مستونگ، چمن، سبزباغ، سے فاطمہ جناح کو کوئی ووٹ نہیں ملا۔
سارا اردو اسپیکنگ طبقہ جو جماعت اسلامی کی طاقت تھا فاطمہ جناح کی حمایت کرتا رہا
👇25/30
انکو کراچی سے1046 ایوب خان کو837 ووٹ ملے
مشرقی پاکستان مس جناح کےساتھ تھا
فاطمہ جناح کو ڈھاکہ سے353 اور ایوب خان کو 199ووٹ ملے
جسکی سزا اسٹیبلشمنٹ نےیہ دی کہ انہیں دو نمبر شہری اور پاکستان سےالگ ہونےپر مجبور کردیاگیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایوب خان اور مس فاطمہ کے ووٹ
👇26/30
برابر تھے
مس جناح کےایجنٹ ایم حمزہ تھے اور اے-سی جاویدقریشی جو بعد میں چیف سیکرٹری بنے
مس جناح کوکم ووٹوں سےشکست اکیلی عورت
فوج ،بیوروکریٹ، پیروں، وڈیروں، جاگیر داروں سےمقابلہ کر رہی تھی
جہلم سے ایوب کے82 اور مس جناح کے67 ووٹ تھے
اس الیکشن میں جہلم کےچودھری الطاف
👇27/30
فاطمہ جناح کےحمائتی تھے مگر نواب کالاباغ کے دھمکانےکے بعد پیچھے ہٹ گئے یہاں تک کہ جہلم کےنتیجے پر دستخط کیلئے
مس جناح کےپولنگ ایجنٹ گجرات سے آئے
اسطرح کی دھونس اور دھاندلی عام رہی
اس الیکشن میں مس فاطمہ جناح نہیں ہاری بلکہ جمہوریت ہار گئی_ *پاکستان ہار گیا*
👇28/30
جو محبِ وطن اور جان نثار تھے غدّار ٹہرے اور اسمبلیوں اور ایوانوں سے ان کا خاتمہ ہو گیا۔ ابن الوقت اور چاپلوسی کرنے والے معتبر ٹہرے اور آج بھی اسمبلیوں میں انہی کی اولادیں موجود ہیں
اس کے بعد پاکستان کی عوام نےکوئی نیا لیڈر پیدا نہیں کیا.
👇29/30
👈حوالےکیلئے دیکھئے
🌞ڈکٹیٹرکون۔۔ایس-ایم-ظفر
🌞میرا سیاسی سفر۔۔حسن محمود
🌞فاطمہ جناح۔۔ابراھیم جلیس
🌞مادرملت۔۔ظفرانصاری۔
🌞فاطمہ جناح۔۔حیات وخدمات۔۔وکیل انجم
اور کئی پرانی اخبارات
پڑھیں اور جانئیے اپنا ماضی. --:
End
پلیز فالو اور شیئر کریں🙏🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
اسرائیل کا دورہ کرنے والے پاکستانی کون ؟
(پڑھیے)
اسرائیل کا دورہ کرنیوالے تین پاکستانیوں کا تعارف سنیں۔
انیلا علی:-
پاکستان نژاد امریکی خاتون ہیں جو PTI کےسابق وزیر علی زیدی کی یک قالب دو جان ہیں
یہ علی زیدی اور عمران خان کی کوششوں سےاسرائیل گئی
لیکن یہ اپنے پاکستانی
👇1/10
نہیں بلکہ امریکی پاسپورٹ پر وہاں گئی۔
وفاق میں تحریک انصاف کی حکومت آئی تو کپتان نےامریکیوں کو گھسیٹ گھسیٹ کر پاکستان لایا اور نہ صرف انھیں اپنا مشیر اور ترجمان مقرر کیا بلکہ متعدد اہم عہدوں پر انھیں نوکریاں بھی دیں اسی چاہت کا نتیجہ تھاکہ سابق حکومت کےمشیروں اور ترجمانوں
👇2/10
میں پاکستانیوں سے زیادہ امریکیوں کی اکثریت تھی
احمد قریشی :-
پاکستانی نژاد امریکی شہری ھے جو بطور تجزیہ نگار کئی سالوں سے مشرق وسطی اور اسرائیل
کےمعاملات میں کام کر رہا ھے
عمران خان کی حکومت آئی تو انھوں نےوزیراطلاعات فواد چوہدری کےذریعے اپنےچہیتے
احمد قریشی کو امریکہ سے
👇3/10
ھمیں بتایا گیا
مجیب الرحمان غدار تھا
تاریخ پڑھی تو پتہ چلا ڈھاکہ سے لیکر کلکتہ تک جو شخص قیام پاکستان اور مسلم لیگ کیلئے سائیکل پر چندہ اکٹھا کرتاتھا
اسکا نام تھا
شیخ مجیب الرحمان
👇
ھمیں پڑھایاگیا
حسین شہید سہروردی غدار تھا
تاریخ میں لکھاھے موجودہ پاکستان سے بڑے صوبے
👇1/4
متحدہ بنگال کی وزارت اعلی کو چھوڑ کر اسمبلی سےقیام پاکستان کا بل منظور کرانے والا شخص حسین شہید سہروردی تھا
👇
ھمیں بتایا گیا
سندھو دیش کا نعرہ لگانیوالا
جی ایم سید غدار تھا
تاریخ کہتی ھے1946میں سندھ اسمبلی میں قرارداد پاکستان پیش منظور کروانیوالا شخص
جی ایم سید ھی تھا
👇2/6
ھمیں کہا گیا " اکبر بگٹی غدار تھا ".
بلوچستان کی مٹی گواہ ھے 12 سال کی عمر میں بلوچستان کے جرگے سے پاکستان کے حق میں فیصلہ کروانے والا شخص تھا
" نوابزادہ محمد اکبر خان بگٹی".
👇
ہمیں بتایا گیا
نوازشریف پاکستان لوٹ کر کھا گیا۔
اعداد وشمار بتاتے ھیں کہ پاکستان کےکونے
👇3/6
(ہر مسلمان کے لئے یہ پڑھنا بہت ضروری ہے) #ضرور_پڑھیں
یورپ سمیت تقریبا تمام امریکی ممالک میں گوشت کیلئے بنیادی انتخاب سور ہے
اس جانور کو پالنے کیلئے ان ممالک میں بہت سے فارم ہیں
صرف فرانس میں ، پگ فارمز کا حصہ 42،000 سے زیادہ ہے۔
👇1/15
کسی بھی جانور کے مقابلے میں سور میں زیادہ مقدار میںFAT ہوتی ہے۔ لیکن یورپی اور امریکی اس مہلک چربی سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں۔
اس چربی کو ٹھکانے لگانا ان ممالک کے محکمہ خوراک کی ذمہ داری ہوتی ہے ۔ اس چربی کو ختم کرنا محکمہ خوراک کا بہت بڑا سردرد تھا۔
اسے ختم کرنے کیلئے
👇2/15
باضابطہ طور پر اسےجلایا گیا
لگ بھگ 60 سال بعد انہوں نے پھر اسکے استعمال کے بارے میں سوچا تا کہ پیسے بھی کمائے جا سکیں ۔ صابن بنانے میں اس کا تجربہ کیا گیا اور یہ تجربہ کامیاب رہا۔
شروع میں سور کی چربی سے بنی مصنوعات پر contents کی تفصیل میں pig fat واضح طور پر مصنوعات
👇3/15
لیفٹیننٹ جنرل ندیم تاجISIکے سربراہ تھے
امریکہ کو اعتراض تھاکہ یہ دہشت گردیکی جنگ میں ڈبل گیم کھیل
رھےہیں
امریکہ، جنرل کیانی اور آصف زرداری کی باہمی رضامندی سے 29 ستمبر 2008 کو لیفٹیننٹ جنرل احمد شجاع پاشا ISI کے سربراہ بنا دیئے گئے
وہ اس سے پہلے قبائلی
👇1/12
علاقوں میں آلقائدہ اور طالبان کے خلاف منصوبہ بندی کے انچارج تھے اور اس لحاظ سے امریکیوں کیلئے قابلِ قبول تھے
اسکے علاوہ وہ کیانی کے قابل اعتماد ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے کیونکہ اس سے پہلے والے مشرف کے نامزد کردہ تھے۔۔
18 مارچ 2010 کو جنرل پاشا کی ریٹائرمنٹ تھی لیکن
👇2/12
قومی مفاد، ملکی ؤ بین الاقوامی اسٹبلشمنٹ کی منشاء ، صدر زرداری کی رضا مندی سے انہیں ایکسٹینشن دے دی گئی، پاشا جی نے ریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور میمو گیٹ اسیکنڈل کے روح رواں تھے،
یہ وہ دور تھا جب جنرل پاشا نے مستقبل کی نقشہ بندی کے لیے تبدیلی کےگھوڑوں کی افزائشِ میں بنیادی
👇3/12
ریاست مدینہ بنانے والے #مداری کے #کالے_کرتوت
👇 1) جب یہ لندن گیا تو اسکے والد کو کرپشن کے الزامات پر سروس سے نکال دیا گیا تھا 2) آکسفورڈ میں داخلہ اس کو میرٹ پر نہیں ملا تھا۔کیونکہ یہ کوئ جینئس نہیں تھا۔بلکہ داخلہ سپورٹس پر حاصل کیا۔جب کہ ابھی اس نے کرکٹ شروع نہیں کی تھی
👇1/25
3) کرکٹ میں بطور بیٹسمین شامل ھوا۔کیونکہ سفارشی تھا۔ اپنے پہلے ھی میچ میں صفر پر آوٹ ھو گیا۔ اور اسے ٹیم سے باھر کر دیا گیا۔ 4) کیونکہ ننھیال والوں کا کرکٹ بورڈ سے لنک تھا۔ سفارش پر پھر ٹیم میں بطور بالر بھرتی ھوا۔ مگر پہلے میچ میں بولنگ پرفارمنس پر پھر باھر کر دیا گیا
👇2/25
اور اگلے چھ میچوں تک باھر رھا 5) اس نے کرکٹ کی پوری لائف میں کوئی ایسا میچ پاکستان کو نہیں جتوایاجو پاکستان ہار رھا ھو
اور اس نےاپنی پرفارمینس
سےجتوایا ھو 6) ورلڈ کپ جتوانےکا کریڈٹ ایسے لیتا ھے۔جیسے انگلینڈ کی ٹیم میں تو 11پلیئر کھیل رھےتھےاور پاکستان کیطرف سے یہ اکیلا تھا
👇3/25