RH Riaz Profile picture
Jul 27 7 tweets 4 min read
محترم جناب آرمی چیف قمر جاوید باجوہ صاحب

انڈونیشیا نےسال2019میں ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر کا کرومائیٹ برآمد کیا
کرومائیٹ سٹین لیس سٹیل بنانےکا خام مال ہوتا ہےتب انہوں نےسوچا
کہ بےحد سستا کرومائیٹ بیچنا انتہائی غلط کام ہے ہمیں سٹین لیس سٹیل بنا کر بیچنا چاہیئے.
👇1/7
ورلڈ اکنامک فورم کےایک اجلاس میں

انڈونیشیا کےوزیرتجارت نےبتایا کہ انہوں نے #کرومائیٹ اور اسکی برآمد پر پابندی لگا دی اور پابندی لگانےکے بعد صرف اگلےسال دس ارب ڈالر کا سٹین لیس سٹیل برآمد کیا
اس سےاگلےسال بیس ارب ڈالر کا سٹین لیس سٹیل.
انکا کہناھےکہ کہ صرف تین سال میں
👇2/7
وہ دنیا کےدوسرے بڑے سٹین لیس سٹیل کےبرآمد کنندہ بن گئےہیں انکی کل برآمدات کا دس% صرف سٹیل ہوتاھے

انکا #کرومائیٹ 46% کا ہے. جبکہ مسلم باغ بلوچستان شمالی اور جنوبی وزیرستان میں پایا جانے والا #کرومائیٹ 55 سے 60% کروم آکسائیڈ کا حامل ہے اور ہم دہائیوں سے سر جھکائےاسے
👇3/7
کوڑیوں کےمول جاپان اور چین کو برآمد کررھےہیں

پھر انتہائی مہنگےداموں سٹین لیس سٹیل درآمد کرتےہیں

آپکی زیر کمان محکمہ(پھوج)
اب بھی شمالی و جنوبی وزیرستان سے #کرومائیٹ
کرفیو لگاکر بےنمبری ٹرکوں کے ذریعے چینی کمپنیوں کو بیچتے ہیں
اگر کوئی اس پر اعتراض کرےیا آواز اٹھائے
👇4/7
تو غدار کہہ کر فوجی آپریشن میں ماردیا جاتاہے
صرف #کرومائیٹ ہی نہیں، کاپر زنک اور، فاسفیٹ روک، روٹائیل، باکسائیٹ،میگناسئیٹ اور نہ جانے کیاکیا
ہم. ساری قومی دولت کوڑیوں کے بھاؤ لٹا رہے ہیں. کوئی سننے دیکھنےاور سوچنے پر آمادہ نہیں. پھر اسی کفران نعت کا عذاب ہے
👇5/7
جو وزیراعظم کو #سرجی آپ نے بھکاری بنا رکھا ھے
جو بھیک مانگ کر آپکا بجٹ پورا کرتا ھے
بخدا ایسے زبردست وسائل کے حامل ملک کے کرتا دھرتا در در بھیک مانگیں تو انہیں کوڑے مارنے چاہیئں اور انہیں بھی جو طاقت پر قابض ہوکر کسی کو کچھ
کرنےنہیں دیتے
#سرجی خدا خوفی کریں
👇6/7
#باجوہ_صاحب ابھی کچھ زیادہ نہیں بگڑا
اللہ کی عطا کردہ بےپایاں نعمتوں کا ضیاع بند کرو.
سمت درست کرو علم ہنر عام کرو
فیکٹریاں لگانےکیلئے ماحول سازگار کرو
خود بھی بھیک مانگنےکی ذلت سے بچو اور ملک کو بھی خوش حال ہونے دو۔
#خاکی_بربادی
فالو اور شیئر کریں 🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Jul 28
ذرا سوچئیے چار سال حکومت کرنے کے بعد خان صاحب کے پاس اپنی حکومت بچانے کیلیے تھا کیا۔۔۔؟؟؟

ڈیجیٹل میڈیا کے دور میں ایک مشکوک سے "خط" پر قائم سازش تھیوری ۔ اس تھیوری سے ان کا گھٹیا آئی کیو لیول رکھنےوالا سپورٹر تو ناچ ناچ کر ہلکان ہوتا رہا لیکن کوئی سنجیدہ آدمی
اسے تسلیم
👇1/10
کرنے پر تیار نہیں ہوا ۔

خان صاحب اور ان کے سپورٹر بتائیں کہ اگر خان صاحب کے پاس عوام کو باہر نکالنے کے لیے درج ذیل متبادل سلوگن ہوتے تو کیا صورتحال ہوتی

کاش خان صاحب کہتے کہ

🚩 میرے ساتھ نکلو میں نے اپنے چار سالہ دور میں پولیس ریفارمز کی طرف پیش قدمی کی ہے
👇2/10
🚩 میرے ساتھ نکلو میں نے تعلیمی نظام میں انقلاب برپا کیا ہے
🚩 میرے ساتھ نکلو میں نے کرپشن کے خاتمہ کی بنیاد رکھ دی ہے
🚩 میرے ساتھ نکلو میں نے کراچی کی نمائندگی کا حق ادا کردیا ہے ۔
🚩 میرے ساتھ نکلو میں نے مہنگائی کے خاتمہ کی طرف پیش قدمی کی ہے
🚩 میرے ساتھ نکلو میری
👇3/10
Read 10 tweets
Jul 28
ڈیفالٹ میں کیا ہوگا?
عمران خان حکومت چوبیس سو ارب روپے کا سرکلر ڈیٹ چھوڑ گئی ہے جبکہ دو ہزار اٹھارہ میں یہ گیارہ سو چالیس ارب تھا یعنی نصف
تو سب سے پہلے آپکی آئی پی پیز کام کرنا بند کردیں گے اور بجلی کا جو شارٹ فال اس وقت نو سو میگاواٹ ھےوہ دو ہزار میگاواٹ پر چلا جائے گا
👇1/7
جسکا مطلب ہے کہ لوڈ شیڈنگ اٹھارہ گھنٹے تک جائےگی
عمران خان ترتالیس ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ چھوڑ کر گیاھے جو دو ہزار اٹھارہ میں انیس ارب ڈالر تھا اور فارن ریمیٹینس ساڑھے گیارہ ارب ڈالر تھیں گویا کل فرق ساڑھے سات ارب ڈالر تھا
(نوٹ یہ امپورٹ اور ایکسپورٹ کا فرق ہے لہذا
👇2/7
ایکسپورٹ کے فگرز دکھانے کی ضرورت نہیں)
اور اسمیں سے بتیس ارب ڈالر کے ریمیٹنس نکال دیجائے تو ملک میں گیارہ ارب ڈالر کا کم مال آئیگا
گویا انڈسٹری خام مال کےنہ ہونے سے بند ہوگی اور بےروزگاری تقریبا عمران خان کے پہلےسال جتنی ہوجائے گی
دنیا کا کوئی بینک آپکی ایل سی نہیں مانےگا
👇3/7
Read 7 tweets
Jul 28
🌹آبِ زم زم کا سراغ لگانے والوں کو منہ کی کھانی پڑی🌹*

مزید نئے روشن پہلوؤں کے انکشافات سامنے آ گئے۔

تفصیلات کے مطابق آبِ زم زم اور اس کے کنویں کی پُر اسراریت پر تحقیق کرنے والے عالمی ادارے اس کی قدرتی ٹیکنالوجی کی تہہ تک پہنچنےمیں ناکام ھو کر رہ گئے
عالمی تحقیقی ادارے
👇1/7
کئی دھائیوں سے اس بات کا کھوج لگانے میں مصروف ھیں۔

کہ آب زم زم میں پائے جانے والے خواص کی کیا وجوھات ھیں۔

اور *ایک منٹ میں 720 لیٹر*
جبکہ *ایک گھنٹے میں43 ھزار 2 سو لیٹر*
پانی فراھم کرنے والے اس کنویں میں پانی کہاں سے آ رھا ھے

جبکہ مکہ شہر کی زمین میں سینکڑوں فٹ
👇2/7
گہرائی کے باوجود پانی موجود نہیں ھے۔

جاپانی تحقیقاتی ادارے ھیڈو انسٹیٹیوٹ نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں کہا ھے کہ

*آب زم زم ایک قطرہ پانی میں شامل ھو جائے تو اس کے خواص بھی وھی ھو جاتے ھیں جو آب زم زم کے ھیں*
جبکہ زم زم کے ایک قطرے کا بلور دنیا کے کسی بھی خطے کے پانی میں
👇3/7
Read 7 tweets
Jul 27
#دیدہء_عبرت_نگاہ

جنرل پرویزمشرف کا درد ناک زوال

جنرل پرویزمشرف بول نہیں سکتے نرس نےمسکرا کر جواب دیا
ملاقاتی حیرت سے بیڈ کیطرف دیکھنے لگا
سامنے بیڈ پر ہڈیوں کا #ڈھانچہ رکھا ہوا تھا
ڈھانچہ کسی بھی طرح جنرل پرویزمشرف کا دکھائی نہیں دیتا تھاآنکھوں کی چمک ماند پڑچکی تھی
👇1/18
لہجے کی کھنک اور چہرے کا اعتماد دم توڑ چکا تھا،کسرتی جسم کو بچھڑے ہوئے صدیاں گزر چکی تھیں، وہ اب آئی سی یو کے ایک وی وی آئی پی مریض کے سوا کچھ نہیں تھے، ملاقاتی کے تخیل کو جھٹکا لگا،اس نےآنکھیں صاف کیں اور ٹکٹکی باندھ کر دیکھتی آنکھوں کو سلام کر کے باہر آ گیا

لیکن دروازہ
👇2/18
بند ہونے سے پہلے اس نے نرس کی دوسری سرگوشی سن لی بے چارہ جنرل اٹھ بیٹھ کھا پی بھی نہیں سکتا۔جنرل پرویز مشرف کے والد سید مشرف الدین وزارت خارجہ میں کام کرتے تھے،والدہ بیگم زرین مشرف اسکول ٹیچر تھیں،پرویز مشرف اپنے دونوں بھائیوں کے مقابلے میں نالائق تھے۔

قسمت کی دیوی صرف
👇3/18
Read 18 tweets
Jul 26
دوڑ کے مقابلوں میں فنش لائن سے چند فٹ کے فاصلے پر کینیا کا ایتھلیٹ عبدالمطیع سب سے آگے تھا، مگر اس نے سمجھا کہ وہ دوڑ جیت چکا ہے۔ اس کے بالکل پیچھے سپین کا رنر ایون فرنینڈز دوڑ رہا تھا، اس نے جب دیکھا کہ مطیع غلط فہمی کی بنیاد پر رک رہا ہے تو اس نے اسے آواز دی کہ دوڑو ابھی
👇1/5
فنش لائن کراس نہیں ھوئی۔ مطیع اس کی لینگوئج نہیں سمجھتا تھا اس لئیے وہ بالکل سمجھ نہیں سکا۔ یہ بہترین موقع تھا کہ فرنینڈز اس سے آگے نکل کے دوڑ جیت لیتا مگر اس نے عجیب فیصلہ کیا اس نے عبدالمطیع کو دھکا دے کےفنش لائن سے پار کروا دیا
تماشائی اس اسپورٹس مین اسپرٹ پر دنگ رہ گئے
👇2/5
فرنینڈ ہار کے بھی ہیرو بن چکا تھا۔
ایک صحافی نے بعد میں فرنینڈز سے پوچھا تم نے یہ کیوں کیا؟
فرنینڈز نے جواب دیا
"میرا خواب ہے کہ ہم ایک ایسا معاشرہ قائم کریں جہاں کوئی دوسرے کو اس لئے دھکا دے تاکہ وہ جیت سکے۔"
صحافی نے پھرپوچھا "مگر تم نے کینیا کے ایتھلیٹ کو کیوں جیتنے دیا؟
👇3/5
Read 5 tweets
Jul 26
#پرویز_مشرف_کے_بینک_اکاونٹس کی تفصیل انصار عباسی نے ثبوتوں کے ساتھ بریک کر دئیے جس کو میڈیا میں مکمل بلیک آوٹ کر دیا گیا۔۔
تفصیل درج ذیل ہے

*1_یو اے ای اکاونٹ نمبر*
*AV 77777*
موجودہ رقم ۔۔ *1.6 ملین ڈالر*

2_ابو ظہبی یونین نیشل بینک
انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
👇1/5
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
رقم۔۔ *5 لاکھ 35 ہزار ڈالر*

3_ابو ظہبی سیکنڈ اکاونٹ
یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
*اکاونٹ نمبر#4002000304*
رقم۔۔ *1 کروڈ 72 لاکھ درہم*

4_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
👇2/5
جوائنٹ اکاونٹ پرویزمشرف & صبہا مشرف
*اکاونٹ نمبر #4002006700
رقم۔*75 لاکھ UAE درہم

5_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویزمشرف & صبہا مشرف
*اکاونٹ نمبر #4002006711*
رقم۔*80 لاکھ UAEہزار 73 درہم

6_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
👇3/5
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(