پاکستان برائے فروخت۔۔😪 پی آئی اے ، او جی ڈی سی ایل،واپڈا ، نیشنل فرٹیلائزرز کارپوریشن ، سٹیل مل ، پی آئی اے کے ہوٹل ، ریلوے کے ساتھ اس کی 2 لاکھ ایکٹر زمینیں ، نیشنل شپنگ کارپوریشن ، سٹیٹ لائف آف پاکستان ، موٹر ویز اور نیشنل ہائی ویز کے علاؤہ 24 مزید قومی کمپنیاں برائے فروخت ۔
آرڈیننس کابینہ نے منظور کر لیا جسے کسی کورٹ میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا- اب پنجاب اسمبلی اسپیکر کیس کے بہانے کورٹ کے اختیارات کو محدود کیا جائے گا. بولی لگانے والے کون ؟ ان کے اپنے UAE, انڈین اور پورپین پارٹنرز ۔۔ 100 ارب کی کمپنی 25 سے 40 ارب میں دی جائے گی
۔۔ لیکن اگر آیندہ کوئی حکومت واپس خریدنا چائیے تو اس وقت کی مارکیٹ پرائس اور اس پر Goodwill value بھی ادا کرنا ھو گئ ۔ یعنی بکے گی 25 ارب میں لیکن 2 سال بعد خریدنی پڑے گی , 125...Thanks to #cherryblossom
تو یہ رہی وہ تجربہ کار ٹیم جو پورا پاکستان بیچ کر اس پر فرعون کی طرح قابض ھونے کا پلان بنا رہی ہے ۔۔۔