Big supporter of PM Imran Khan, the man whom destiny had appointed to lead Pakistan.
Jul 14, 2023 • 4 tweets • 2 min read
#عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
سوال ابھی تک سوال ہی ھے ؟
محمد اسلم ۔۔۔۔۔
9 اور 10 اپریل کی درمیانی شب کو سوچتا ہوں تو دل دہل جاتا ہے 12 بجنے سے 5 منٹ پہلے پرزنرز وینز, ہر طرف رینجرز, ایئرپورٹ پہ ہائی الرٹ لیکن عمران خان کے چہرے پہ مسکراہٹ ,بعد میں اس مسکراہٹ کی وجہ پوچھی تو کہنے لگے,… twitter.com/i/web/status/1…
اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں سوال پر کہنے لگے کہ واقعی یہ سچ ہے کہ جنرل باجوہ صاحب وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے تھے. دونوں پارٹیوں کو وفاداری کا یقین دلا رھے تھے لیکن میرے معاملے میں انکا جھکاؤ کم تھا.
کہنے لگے حکومت سازی کے دوران ہی شدید اختلافات پیدا ہو گئے جب میں نے عثمان بزدار کو… twitter.com/i/web/status/1…
Jul 29, 2022 • 4 tweets • 2 min read
پاکستان برائے فروخت۔۔😪 پی آئی اے ، او جی ڈی سی ایل،واپڈا ، نیشنل فرٹیلائزرز کارپوریشن ، سٹیل مل ، پی آئی اے کے ہوٹل ، ریلوے کے ساتھ اس کی 2 لاکھ ایکٹر زمینیں ، نیشنل شپنگ کارپوریشن ، سٹیٹ لائف آف پاکستان ، موٹر ویز اور نیشنل ہائی ویز کے علاؤہ 24 مزید قومی کمپنیاں برائے فروخت ۔
آرڈیننس کابینہ نے منظور کر لیا جسے کسی کورٹ میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا- اب پنجاب اسمبلی اسپیکر کیس کے بہانے کورٹ کے اختیارات کو محدود کیا جائے گا. بولی لگانے والے کون ؟ ان کے اپنے UAE, انڈین اور پورپین پارٹنرز ۔۔ 100 ارب کی کمپنی 25 سے 40 ارب میں دی جائے گی