یوتھیا وہ ہےجو نوازشریف اور آصف زرداری کو سائیکل پر دفتر جاتےدیکھنا چاہتا ہے
لیکن
وہ خوش اور مطمن ہے کہ عمران خان ہیلی کاپٹر پر دفتر جاتا ہے
👇1/15
یوتھیا وہ ہے جسے نوازشریف اور آصف زرداری کی سیکیورٹی اور پروٹوکول برا لگتا ہے، قومی خزانے پر ڈاکہ لگتا ہے
لیکن
وہ عمران خان کے سیکیورٹی اور پروٹوکول کو ضروری سمجھتا ہے
یوتھیا وہ ہے جو نوازشریف اور آصف زرداری کی ٹیکس ایمنسٹی کو برا اور چوروں ڈاکووں کی سکیم سمجھتا ہے
👇2/15
جبکہ عمران خان کی ٹیکس ایمنسٹی کو ملکی ترقی کی ضامن اور ایک انقلابی قدم سمخھتا ہے
یوتھیا وہ ہوتا ہے جسے بلاول بھٹو اور آصف زرداری کا ملک ریاض کے طیارے میں سفر کرنا برا اور کرپشن کی بنیاد نظر آتا ہے
جبکہ
عمران خان کا اسی طیارے میں سفر کرنا جائز نظر آتا ہے،
یوتھیا وہ ہے
👇3/15
جسے ن لیگ کے ہر پروجیکٹ میں کرپشن نظر اتی ہے
لیکن
عمران خان کی جانب سے قومی خزانے سے چالیس ارب نکال کر ملک ریاض کے اکاونٹ میں ڈال دینے میں کوئی کرپشن نظر نہیں آتی
یوتھیا وہ ہے جس کو زرداری خاندان کے ملک ریاض کےساتھ تعلقات کرپشن کی بنیاد نظر آتے ہیں
لیکن وزیراعظم عمران
👇4/15
کی خاتون اول کو ملک ریاض کی جانب سے جہلم میں تحفتآ ملنے والی پانچ سو کنال اراضی عین حلال نظر آتی ہے
یوتھیا وہ ہے جو چاہتا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف بیرونی دوروں میں کمرشل فلائٹ کی اکانومی کلاس میں سفر کرے لیکن
عمران خان کےہر بیرونی دورے
کیلئےخصوصی طیارے کےاستعمال پر خوش ہے
👇5/15
یوتھیا وہ ہے جو ن لیگ پیپلزپارٹی کے ہر منصوبے کا مکمل آڈٹ چاہتا تھے
لیکن
وہ پشاور میٹرو اور مالم جبہ کیسز پر مستقل عدالتی حکم امتناع پر خوش ہوتا ہے
یوتھیا وہ ہے جسے ستائیس ارب روپے والی لاہور میٹرو، پینتالیس ارب والی پنڈی میٹرو مین کرپشن نظر آتی ہے لیکن
سو ارب والی
👇6/15
میٹرو صاف شفاف نظر آتی ہے
یوتھیا وہ ہے جسکےخیال میں عمران خان کےtv اینکر کو (پلانٹڈ) انٹرویو میں ایبسلیوٹلی ناٹ کہنا بہادری و جرات کی تاریخی مثال ہے
جبکہ نوازشریف کا امریکی صدر کی لالچ و دباو سے بھرپور کئی ٹیلی فون کالز پر ایٹمی دھماکوں کیلئےانکار کرنا ایک معمولی بات ہے
👇7/15
یوتھیا وہ ہے جس کے خیال میں قادر پٹیل کا وزیر صحت بننا اس عہدے کی بےتوقیری
جب کہ
عثمان بزدار کا وزیراعلی پنجاب بننا اس عہدے کی عظمت و وقار میں اضافہ ہے،
یوتھیا وہ ہے جس کے خیال میں احسن اقبال کا صوبائی منصوبے نارووال سپورٹس کمپلیکس میں وفاقی بجٹ سے پیسہ لگانا کرپشن
👇8/15
کی بدترین مثال
اور
عمران خان کا ملک ریاض کے اکاونٹ میں چالیس ارب روپے ڈلوانا ایک جائز عمل ہے
یوتھیا وہ ہے جس کے خیال میں ن لیگ و پیپلزپارٹی ادوار میں کاروباری افراد کا کابینہ میں شامل ہونا مفادات کا ٹکراو اور کرپشن کی بنیاد ہے
جبکہ
عمران کابینہ میں کاروباری افراد کا
👇9/15
شامل ہونا ایک جائز عمل ہے
یوتھیا وہ ہے جو سمجھتا ہے کہ نوازشریف فوج کی سیاسی مداخلت پر تنقید کرے تو وہ مودی کا یار ہے، سی آئی اے موساد کا ایجنٹ ہے
لیکن
اگر عمران خان فوج پر تنقید کرے تو یہ جمہوریت کی سربلندی و سویلین بالادستی ہے
یوتھیا وہ ہے جو سمجھتا ہے کہ نوازشریف
👇10/15
شدید سعودی و اماراتی دباو کے باوجود یمن جنگ و عرب قطر تنازعہ میں نیوٹرل رہے تو یہ ملکی خودمختاری نہیں
لیکن
عمران خان سعودی شہزادے کی ایک کال پر ملائشیا دورہ منسوخ کر دے تو یہ ملکی خودمختاری کی جانب اہم قدم ہے
یوتھیا وہ ہے جو سمجھتا ہے کہ پیپلزپارٹی کا بےنظیر انکم سپورٹ
👇11/15
پروگرام قوم کو بھکاری بنانےکے مترادف ہے
جبکہ
عمران خان کا اسی بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام بدل کر "احساس" کے نام سےچلانا فلاحی ریاست کیجانب قدم ہے
یوتھیا وہ ہےجو سمجھتاھےکہ لیگی راہنماوں کی کئی ماہ بےبنیاد کیسز میں جیل میں رہنےکےبعد ضمانت کا مطلب ہے جج جانبدار ہے
👇12/15
لیکن
تحریک انصاف کےکرپشن کیسز کی انکوائری پر حکم امتناع دینا حقیقی انصاف ہے
(مسلمہ قانون ہے کہ عدالت کسی الزام کی انکوائری پر حکم امتناع نہیں دے سکتی
یوتھیا وہ ہےجو سمجھتاھےکہ مریم نواز، بلاول بھٹو موروثی سیاست کی بدترین مثال ہیں
جبکہ
مونس الہی، زین قریشی، حماد اظہر،
👇13/15
پرویز خٹک کے بچے وغیرہ وغیرہ موروثی سیاست کی بہترین مثال ہیں
یوتھیا وہ ہے جو سمجھتا ہے کہ حالیہ پنجاب ضمنی انتخابات دھاندلی کی بدترین مثال تھے
جبکہ
عمران حکومت میں پریذائڈنگ آفیسرز کو اغوا کر کے منعقد ہونے والے ڈسکہ الیکشن شفاف انتخابات کی بہترین مثال تھی
👇14/16
یوتھیا وہ ہے جو سمجھتا ہے کہ نوازشریف زردای مافیا ہیں بلیک میلر ہیں
جبکہ
طیبہ گل کی ویڈیو کی بنیاد پر اسے حبس بےجا میں رکھ کر جاوید اقبال کو مخالفین کے خلاف استعمال کرنے والا عمران خان ایک شریف النفس اور بااصول شخص ہے۔
یوتھیا وہ ہے جو سمجھتا ہے کہ
👇15/16
مشاہد اللہ خان مرحوم اور ان کے بھائی کی ن لیگ کے قیام سے پہلے کی پی آئی اے میں بھرتی کرپشن ہے
لیکن
گزشتہ دور میں فواد چوہدری کے ہم زلف کی بطور ایم ڈی پی ٹی وی تقرری جائز اور حلال فعل ہے۔
End
پلیز فالو اور شیئر کریں🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
بچپن سے گھر گھر جا کر پاخانہ اٹھانا اور پھر اس پاخانے کو آبادی سے دور لے جا کر ڈھیر پر پھینکنے کا کام کرتے اسے کئی برس گزر چکے تھے
یہ کام اس کے آباؤ اجداد کا نسلی کام تھا اس لیے پاخانہ اٹھانے میں کبھی کوئی پریشانی جھجھک یا بوجھ نہیں لگتا تھا
کئی دنوں سے اسکے لیے کوئی اچھی
👇1/4
نوکری ڈھونڈنے والے اسکے ایک دوست نےایک دن اسے پاخانے والے کام سے ہٹا کر ایک خوشبو بیچنے عطر والی دوکان پر لگا دیا
اب یہ صاف ستھرا ھر وقت خوشبو میں رہنےلگا تھا۔اسکا رنگ روپ بھی نکھرتا جا رہا تھا 5 سال گزر گئےاب تو اسے کوئی پہچانتا ہی نہیں تھا کہ یہ وہی پاخانہ اٹھانے والا ھے
👇2/4
مگر اس کے جسم کے ذرے ذرے میں پاخانے کی بدبو بسی ھوئی بو اسے ھر اتوار چھٹی والے دن مجبور کر کے پاخانے کے ڈھیر پہ لے جاتی اور وہاں بیٹھ کر کئی کئی گھنٹے اپنی روح کو وہ تازہ کرتا رہتا
اس وجہ سے 5 سال عطر کی دوکان پر کام کرنے کے باوجود اس کے اندر سے پاخانے کی بو نہیں نکلی
👇3/4
جب اندازہ ہوا کہ عمران خان اپنی حکومت میں ضمنی الیکشن میں ساری سیٹیں ہار رہا ہے اور کے پی کے مcیں سارے کے سارے بلدیاتی الیکشن بھی ہار گیا ہے تو آئی ایم ایف کی شرائط ماننے کے لیے عمران خان کے ساتھ مل کر ایک سازش تیار کی ۔ اور ساری جماعتوں کو بہلا
👇1/8
پھسلا کر عمران خان کے خلاف اعتماد کا ووٹ لینے کی تیاریاں کروائی گئی ۔ کیونکہ اگر عمران خان آئی ایم ایف کی ساری شرائط مانتا تو پھر دوبارہ کبھی بھی وزیراعظم نہیں بن سکتا تھا
شرائط ماننے کیلئے نیازی کو بہت زیادہ مہنگائی کرنا پڑتی جو کہ وہ نہیں کرنا چاہتاتھا ۔نیازی پہلے ہی
👇2/8
مہنگائی کے ہاتھوں عوام میں غیر مقبول ہو گیا تھا ۔
سازش یہ ہے کہ عمران خان کو دوبارہ پاپولر کرنے کے لئے عمران خان کو حکومت سے نکلوایا جائے اور عمران خان جلسے کے جلوس کرے اور ریلیاں نکال لیں تاکہ یہ کہہ سکے کہ میرے خلاف امریکہ نے سازش کی ہے ۔ کیونکہ حکومت میں رہنے کے لیے
👇3/8
ایک بوڑھی عورت گواہی دینے عدالت پیش ہوئی تو وکیل استغاثہ نےجرح شروع کی
بڑھیا قصبےکی سب سےقدیمی مائی تھی اور دنیا کا سرد گرم خوب جانتی تھی
وکیل استغاثہ بھرپور اعتماد
سےمائی کیطرف بڑھا اور اس
سےپوچھا
مائی بشیراں کیا تم مجھےجانتی ہو؟
👇1/7
مائی بشیراں: ہاں قدوس میں تمہیں اسوقت سے جانتی ہوں جب تم ایک بچےتھے
سچ پوچھو تو تم نےمجھے شدید مایوس کیاھے تم جھوٹ بولتےہو لڑائیاں کرواتےہو اپنی بیوی کو دھوکہ دیتےہو طوائفوں کےپاس جاتےہو تم لوگوں کو استعمال کرکے پھینک دیتے ہو اور پیٹھ پیچھے انکی برائیاں کرتے نہیں تھکتے
👇2/7
تم نے سپر مارکیٹ والےکے دس ہزار ابھی تک نہیں دئے شراب پیتےہو جوا بھی کھیلتےہو اور تمہارا خیال ہےکہ تم بہت ذہین ہو حالانکہ تمہاری کھوپڑی میں مینڈک جتنا دماغ بھی نہیں ہے
ہاں ہاں میں تمہیں بہت اچھی طرح جانتی ہوں
وکیل ہکا بکا رہ گیا اسکی سمجھ میں نہیں آرہاتھا کہ اب کیاپوچھے،
👇3/7
ذرا سوچئیے چار سال حکومت کرنے کے بعد خان صاحب کے پاس اپنی حکومت بچانے کیلیے تھا کیا۔۔۔؟؟؟
ڈیجیٹل میڈیا کے دور میں ایک مشکوک سے "خط" پر قائم سازش تھیوری ۔ اس تھیوری سے ان کا گھٹیا آئی کیو لیول رکھنےوالا سپورٹر تو ناچ ناچ کر ہلکان ہوتا رہا لیکن کوئی سنجیدہ آدمی
اسے تسلیم
👇1/10
کرنے پر تیار نہیں ہوا ۔
خان صاحب اور ان کے سپورٹر بتائیں کہ اگر خان صاحب کے پاس عوام کو باہر نکالنے کے لیے درج ذیل متبادل سلوگن ہوتے تو کیا صورتحال ہوتی
کاش خان صاحب کہتے کہ
🚩 میرے ساتھ نکلو میں نے اپنے چار سالہ دور میں پولیس ریفارمز کی طرف پیش قدمی کی ہے
👇2/10
🚩 میرے ساتھ نکلو میں نے تعلیمی نظام میں انقلاب برپا کیا ہے
🚩 میرے ساتھ نکلو میں نے کرپشن کے خاتمہ کی بنیاد رکھ دی ہے
🚩 میرے ساتھ نکلو میں نے کراچی کی نمائندگی کا حق ادا کردیا ہے ۔
🚩 میرے ساتھ نکلو میں نے مہنگائی کے خاتمہ کی طرف پیش قدمی کی ہے
🚩 میرے ساتھ نکلو میری
👇3/10
ڈیفالٹ میں کیا ہوگا?
عمران خان حکومت چوبیس سو ارب روپے کا سرکلر ڈیٹ چھوڑ گئی ہے جبکہ دو ہزار اٹھارہ میں یہ گیارہ سو چالیس ارب تھا یعنی نصف
تو سب سے پہلے آپکی آئی پی پیز کام کرنا بند کردیں گے اور بجلی کا جو شارٹ فال اس وقت نو سو میگاواٹ ھےوہ دو ہزار میگاواٹ پر چلا جائے گا
👇1/7
جسکا مطلب ہے کہ لوڈ شیڈنگ اٹھارہ گھنٹے تک جائےگی
عمران خان ترتالیس ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ چھوڑ کر گیاھے جو دو ہزار اٹھارہ میں انیس ارب ڈالر تھا اور فارن ریمیٹینس ساڑھے گیارہ ارب ڈالر تھیں گویا کل فرق ساڑھے سات ارب ڈالر تھا
(نوٹ یہ امپورٹ اور ایکسپورٹ کا فرق ہے لہذا
👇2/7
ایکسپورٹ کے فگرز دکھانے کی ضرورت نہیں)
اور اسمیں سے بتیس ارب ڈالر کے ریمیٹنس نکال دیجائے تو ملک میں گیارہ ارب ڈالر کا کم مال آئیگا
گویا انڈسٹری خام مال کےنہ ہونے سے بند ہوگی اور بےروزگاری تقریبا عمران خان کے پہلےسال جتنی ہوجائے گی
دنیا کا کوئی بینک آپکی ایل سی نہیں مانےگا
👇3/7