#ThoriSiMoneyLaundering
گئے دنوں کی بات ہے وطن عزیز میں کچھ لوگوں نے کچھ لوگوں سے حساب چکانے کے لیے ایک 20 سالہ لڑکی کو تختہ مشق بنایا تھا
اُس لڑکی پر جو مقدمہ ہوا وہ تھا "منی لانڈرنگ"
اِس مقدمے کی تفتیش میں محکمہ کسٹم نے اُس لڑکی سے مطعلق 17 ممالک کو خطوط ارسال کیے /1
اِن خطوط کو قانون کی زبان میں MLAT کہتے ہیں
Request for Mutual Legal Assistance
کسٹم نے MLAT کے ذریعے ان 17 ممالک سے درخواست کی کہ اس لڑکی سے مطعلق جو کچھ بھی دستیاب وہ ان سے شئر کیا جائے
وہ لڑکی جو 1993 میں دبئی میں پیدا ہوئی تھی، 1 سال کی عمر سے بین الاقوامی سفر کر رہی تھی /2
لہذا شئیر کرنے کو تو بہت کچھ تھا
اگلے چند ماہ میں کسٹم کو اِن ممالک سے بہت کچھ ملا
اُس لڑکی کی ہوٹل ریزرویشنز، ماڈلنگ کی تفصیلات، Record Label Contract، سی سی ٹی وی فوٹیجز، ایمیگریشن فوٹیجز اور نہ جانے کیا کیا
لیکن جو نہیں ملا وہ تھے منی لانڈرنگ کے کوئی رتی برابر بھی ثبوت /3
الحمدللہ 🕋👆🏼💯
کسی بھی ملک نے یہ نہیں کہا کہ 2 سال کی عمر سے لے کر 20 سال کی عمر تک اُس لڑکی نے کبھی "Beyond Permissible Limit" کرنسی یا کوئی اور "Contraband Item" کیری یا ڈیکلئیر کیا ہو
نتیجتاً منی لانڈرنگ کا مقدمہ منہ کے بل عدالت میں گرا اور وہ لڑکی باعزت بری ہو گئی /4
اس بریئت کو حاصل کرتے کرتے کیا ذہنی، جسمانی، مالی، خاندانی اور ذاتی قیمت چکائی وہ کہانی پھر کبھی!
اب آتے ہیں #ThoriSiMoneyLaundering کی جانب
ابراج گروپ کے عارف نقوی نے الیکشن کمشن میں داخل کیے گئے ایک مبینہ ایفیڈیوٹ میں دعوہ کیا تھا کہ Wootton Cricket Ltd اُن کی ذاتی ملکیت ہے/5
اور اِس کمپنی کے اکاؤنٹس میں صرف اُن کا ذاتی سرمایہ موجود ہے
اِسی ذاتی سرمایہ سے اُنہوں نے عمران نیازی کی پارٹی کو فنانس کیا ہے جس میں کسی غیر ملکی کا کوئی حصہ نہیں
البتہ گزشتہ روز برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز میں چھپنے والی ایک سٹوری میں اِس کے دعوے کی مکمل نفی کی گئی ہے /6
معروف صحافی @ClarkWriting کی اِس سٹوری کے مطابق Wootton Cricket Ltd کے اکاونٹ میں "فلاحی کاموں" کے نام پر نہ صرف معروف غیر ملکیوں سے "چندہ" وصول کیا جاتا تھا بلکہ "بعض بین الاقوامی حکومتی شخصیات" یعنی "Foreign Govt Representatives" سے بھی خطیر رقوم وصول کی جاتی تھیں /7
پھر یہی رقوم عمران نیازی کے لاہور کے بینک اکاونٹ میں ترسیل کر دی جاتی تھیں جسے طارق شفیع چلاتا تھا
بعذ اوقات بین ال اقوامی شخصیات سے عطیات ملنے اور اُن کے نیازی تک پہنچنے کے درمیان چند ساعتوں کا فاصلہ ہوتا تھا جو پلک جھپکنے میں ہی طے ہو جاتا تھا /8
آپ حکومت ہیں
آپ کا کام محض @ECP_Pakistan کے سر پر ذمہ داری ڈالنا نہیں ہے
تفتیش کرنا بھی ہے
کم از کم برطانوی حکومت کو ایک MLAT ہی لکھ کر Wootton Cricket Ltd کی تصدیق شدہ بینک سٹیٹمنٹ ہی حاصل کر لیں
یہ بینک سٹیٹمنٹ ہی عمران نیازی کو اُس کے انجام تک پہنچانے کے لیے کافی ہو گی /10
گر MLAT لکھنے میں مشکل ہو تو برطانوی حکومت ہی کو اُس لڑکی کے خلاف لکھا جانے والا MLAT استعمال کر لیجیے گا
وہ بھی تو آپ کی حکومت نے لکھا تھا
بصورت ِدیگر Double Taxation Treaty کے تہت ہی عارف نقوی کی بینک سٹیٹمنٹ مانگ لیجیے گا
جیسے آپ کی حکومت نے اُس لڑکی کے خلاف مانگی تھی /11
یا پھر مان لیجیے گا کہ آپ کا زور محض اُس لڑکی پر ہی چلتا تھا جو ہر روز ایک نئے مقدمے کا منہ دیکھتی تھی اور چُپ چاپ بلا آپ کو گالیاں دیے اُس کو بھگتنے میں جُت جاتی تھی
ایسے ہی اُس نے منی لانڈرنگ،قتل و دہشت گردی تک کے مقدمات جیتے
کیا عمران نیازی آپ کی استعدادِ کار سے باہر ہے /12
ابھی تو @mrazaharoon اور ہم جیسے کراچی کے شہری آپ سے یہ سوال نہیں پوچھ رہے کہ @KElectricPk سے پوچھ کر بتائیں کہ ہمارے بلز کے پیسے ٹرانسمشن لائنز اپ گریڈ کرنے اور سوئی سدرن کے واجبات ادا کرنے میں خرچ کیوں نہیں ہوئے اور نیازی کو فنانس کرنے میں کیوں خرچ ہوئے؟ /13
یہ سوال پوچھنے کے لیے ضروری ہے کہ کراچی کی نمائندہ جماعتیں شہریوں کو بتائیں کہ گرمی میں لوڈ شیڈنگ اور اُس کے نتیجے میں ہونے والی حلاکتوں کا اصل ذمہ دار کون ہے
جب عوام اُس ذمہ دار کو پہچان لیں گے تو Wootton Cricket اور @KElectricPk کا گٹھ جوڑ لندن تا لاہور خود سامنے آ جائے گا /14
تب تک دعا ہی کی جا سکتی ہے کہ کراچی کے عوام اس مسیحا کے روپ میں چور سے اور پاکستان کے عوام اس بین الاقوامی حکمرانوں کے چندوں پر پلنے والے غلام سے محفوظ رہیں
اللہ تعالیٰ ہماری حکومت کو وہی ہمت و طاقت عطا فرمائے جو اُس لڑکی کے خلاف عطا فرمائی تھی آمین یا رب العالمین 🕋💯👆🏼/15
پاکستان زندہ باد پاکستان عدلیہ زندہ باد پاک فوج زندہ باد 🕋👆🏼💯💫👸🏻✨🤍💐 /16
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
برطانوی سامراج کے رسالداروں کی اولادیں آئیں ہیں اہل وطن کو آزادی دلانے، حب الوطنی سکھانے 🙂
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں "فرنٹ مین" پریکٹس کے موجد عمر ایوب کے جدِ نایاب گوہر ایوب تھے
جو اپنے مطلق العنان والد کے فرنٹ مین بنے اور "گندھارا انڈسٹیز" جیسے قبیح کنسورشیم کی بنیاد رکھی /1
گندھارا انڈسٹریز مملکت خداداد میں "منی لانڈرنگ" کی وہ پہلی فیکٹری تھی جس کے ذریعے "سیٹو/سینٹو" کے کمیشن بھی وائٹ ہوئے، سندھ طاس معاہدے کے کک بیکس بھی، سرکاری کانٹریکٹس کی پرسنٹیج بھی، "سیاسی توشہ خانہ" سے ہتھیائی زمینیں بھی اور "نقد مال" بھی جو آمر وقت کھلے بندوں پکڑتے تھے /2
اس سب "نظرانہ" کو وصول کرنے اور بطریق احسن "پارک" کرنے کی ذمہ داری عمر ایوب کے چُغد دماغ والد گرامی کی تھی، جو فوج میں کہیں جاتے دکھائی نہ دیتے تھے لہذا قبل از وقت ریٹائر کروا کر "کوئلوں کی دلالی" کے قابل دردانے گئے
لیکن بقول راوی "جیڑے لہور پیڑے و پشور وی پیڑے"! /3
تحریک انصاف کے ٹرول فارم نے گزشتہ ہفتہ پستی کی نئی حدوں کو تب چھوا جب اس نے ایک قومی سیاستدان کے بڑھتے وزن پر پھبتیاں کسیں
مہذب دنیا میں Fat Shaming ایک Hate Crime ہے
سوچا آج آپ کو اس کے متعلق بتاوں اور
خود Cardiomyopathy سے جوجنے کے بعد اپنی Weight Struggle سے آگاہ کروں /1
یہ Weight Struggle ہماری داستاں ہے کہ کیسے ہم 60 کلو 100 کلو تک اور پھر واپس 58 کلو تک پہنچے
آج تک یہ ہماری ذاتی Journey تھی
مگر آج سوچا کہ کچھ ناہنجار ٹرول اپنی دیھاڑی لگانے کے لیے جب Fat Shamming کرتے ہیں تو کئی بیچاروں کا دل دکھاتے ہیں
ہم کیوں نہ اُن کا حوصلہ بڑھائیں✌🏼/2
سال 2015 میں جب ہم ایک جعلی سیاسی مقدمے میں جیل گئے، تو فیصلہ کیا کہ دنیا کے سامنے ہمیشہ ایک مسکراتا چہرہ رکھنا ہے
تاکہ رقیب خوش نہ ہوں اور دوست پریشان نہ ہوں
یہ مسکراتا چہرہ سب نے دیکھا مگر اس مسکراتے چہرے کے پیچھے کا کرونک Depression، Stress اور Anxiety کسی نے نہ دیکھی /3
کیا شامل تفتیش ہونے کے لیے تھانے میں پیش ہونا ضروری ہے؟
اگر آپ کا نام ایان ہے تو ہاں اگر آپ کا نام عمران ہے تو نہیں...
یقین نہیں آتا تو تھانہ وارث خان میں درج مقدمہ نمبر 550/2015 کا ریکارڈ ملاحظہ فرمائیں
آپ بے ساختہ کہہ اُٹھیں گے کہ"ارسلان بیٹا ان کیسوں کو آپس میں لنک کر دو" /1
جون 2015 میں راولپنڈی کے ایک گھر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی، جس کے دوران مزاحمت کرنے پر گھر کے مالک قتل کر دیے گئے
مقول کا نام اعجاز حسین تھا اور وہ محکمہ کسٹم کے وئیر ہاوس میں تعینات ایک انسپکٹر تھے
واقعہ کی ایف آئی آر مقتول کے بھائی کی مدیت میں تھانہ وارث خان میں درج ہوئی
/2
اس ایف آئی آر میں ہمارا یعنی مسماۃ ایان کا دور دور تک کوئی ذکر نہیں تھا
اور کیوں ہوتا؟
مقتول انسپکٹر اعجاز نہ تو ہمارے مقدمے کے تفتیشی تھے نہ گواہ، حتی کہ واقعہ کی رات کو ائیرپورٹ تک پر موجود نہ تھے
اسی لیے اُن کا نام 15 مارچ 2015 کو داخل کیے گئے تتمہ چالان میں شامل نہیں تھا /3
ڈاکٹر پرویز ہودبھائے صاحب @PervaizHoodbhoy بہت ساری تعلیمی ڈگریاں حاصل کرتے کرتے بدقسمتی سے آپ انسانوں کی طرح بات کرنا بھول گئے ہیں 🖤
اللہ تعالیٰ مرتضیٰ بھٹو مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
🕋👆🏼💯 /1
آپ نے بہت سی منفی باتیں بغیر ثبوت کے کہی جن سے کچھ منطقی سوالات پیدا ہوتے ہیں👇🏼 1) آپ نے کہا اللہ تعالیٰ ہی جانتے ہیں کہ مرتضیٰ بھٹو مرحوم کو ہارورڈ یونیورسٹی @Harvard میں داخلہ کیسے ملا 🤔
یہ ان کا مقدر تھا اللہ تعالیٰ نے انہیں یہ اعزاز عطا کیا✌🏼
آپ کو حسد کیوں ہو رہا ہے؟ /2
2) آپ نے کہا کہ مرتضیٰ بھٹو مرحوم ہارورڈ یونیورسٹی @Harvard میں منشیات کا استعمال کرتے تھے اور وہ منشیات Diplomatic Pouch میں فراہم کی جاتی تھیں 🤔
کیا آپ پرویز صاحب @PervaizHoodbhoy منشیات فراہم کرنے والے Diplomats کے Delivery Man تھے؟ یا آپ خود بھی نشہ کرتے تھے؟ /3
پاکستان میں سوشلزم کے مروجہ برانڈ سے ہمیں وہی اختلاف ہے جو فیمینزم کے مروجہ برانڈ سے ہے
دونوں اشرافیہ کا ٹائم پاس ہیں اور بالترتیب محکوم طبقات اور عورتوں کے فائدے سے زیادہ نقصان کر رہے ہیں
فیمینزم پر بات پھر سہی
آج سوشلزم اور اس کے حالیہ داعی @BhuttoZulfikar پر کچھ باتیں /1
پاکستان میں سیلاب کی حالیہ تباہ کاریوں کے فوراً بعد سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی جِس میں @BhuttoZulfikar سندھ کے کسی متاثرہ علاقے میں بغیر پیرہن شلوار گھٹنوں تک چڑھائے غرباء کی امداد میں مصروف نظر آتے تھے
کئی پاکستانیوں کی طرح یہ تصویر دیکھ کر ہمارا بھی دِل پسیجا /2
سوچا کہ بیچارہ کس آفت میں اپنے لوگوں کے بیچ موجود ہے، واقع ہی اس کے دل میں ان کا درد ہے وغیرہ وغیرہ
مگر پھر آنے والے دنوں میں چند مخصوص طبقوں کی جانب سے ایک منظم مہم دیکھنے میں آئی جس کا مقصد واضع تھا یعنی @BhuttoZulfikar کو بھٹو صاحب کے حقیقی سیاسی وارث کے طور پر مارکیٹ کرنا /3
اگر پاکستان کے 3 بار وزیر اعظم رہنے والے محترم نواز شریف @NawazSharifMNS اور پاکستان کے سابق صدر محترم آصف زرداری @AAliZardari حقیقت میں Corrupt ہیں تو آپ عمران نیازی عرف جعلی خان @ImranKhanPTI نے اپنے چار سالہ منحوس دور حکومت میں پاکستانی عوام کو کوئی ثبوت کیوں نہیں دکھایا؟
/1
اب آپ جیسا نااہل، منافق اور ہمارے پیارے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا Scammer ہمیں یہ بتائے گا کہ ہماری قابل احترام اور عزیز ترین پاک فوج @OfficialDGISPR میں محب وطن کون ہے اور کون نہیں Absolutely Not 🚫
/2
عمران نیازی عرف جعلی خان @ImranKhanPTI آپ نے ہمارے مادر وطن پاکستان و پاکستانی عوام کے ساتھ جو کچھ بھی کیا اب اس کا Payback Time ہے!
آپ دوسروں کے بارے میں پھیلائے گئے تمام جھوٹ تو ثابت نہ کر پائے لیکن ایک چیز آپ نے پوری دنیا کے سامنے ثابت کر دی کہ Your The Biggest Loser Ever
/3