Ayyan Profile picture
Jul 31 16 tweets 9 min read
#ThoriSiMoneyLaundering
گئے دنوں کی بات ہے وطن عزیز میں کچھ لوگوں نے کچھ لوگوں سے حساب چکانے کے لیے ایک 20 سالہ لڑکی کو تختہ مشق بنایا تھا
اُس لڑکی پر جو مقدمہ ہوا وہ تھا "منی لانڈرنگ"
اِس مقدمے کی تفتیش میں محکمہ کسٹم نے اُس لڑکی سے مطعلق 17 ممالک کو خطوط ارسال کیے /1
اِن خطوط کو قانون کی زبان میں MLAT کہتے ہیں
Request for Mutual Legal Assistance
کسٹم نے MLAT کے ذریعے ان 17 ممالک سے درخواست کی کہ اس لڑکی سے مطعلق جو کچھ بھی دستیاب وہ ان سے شئر کیا جائے
وہ لڑکی جو 1993 میں دبئی میں پیدا ہوئی تھی، 1 سال کی عمر سے بین الاقوامی سفر کر رہی تھی /2
لہذا شئیر کرنے کو تو بہت کچھ تھا
اگلے چند ماہ میں کسٹم کو اِن ممالک سے بہت کچھ ملا
اُس لڑکی کی ہوٹل ریزرویشنز، ماڈلنگ کی تفصیلات، Record Label Contract، سی سی ٹی وی فوٹیجز، ایمیگریشن فوٹیجز اور نہ جانے کیا کیا
لیکن جو نہیں ملا وہ تھے منی لانڈرنگ کے کوئی رتی برابر بھی ثبوت /3
الحمدللہ 🕋👆🏼💯
کسی بھی ملک نے یہ نہیں کہا کہ 2 سال کی عمر سے لے کر 20 سال کی عمر تک اُس لڑکی نے کبھی "Beyond Permissible Limit" کرنسی یا کوئی اور "Contraband Item" کیری یا ڈیکلئیر کیا ہو
نتیجتاً منی لانڈرنگ کا مقدمہ منہ کے بل عدالت میں گرا اور وہ لڑکی باعزت بری ہو گئی /4
اس بریئت کو حاصل کرتے کرتے کیا ذہنی، جسمانی، مالی، خاندانی اور ذاتی قیمت چکائی وہ کہانی پھر کبھی!
اب آتے ہیں #ThoriSiMoneyLaundering کی جانب
ابراج گروپ کے عارف نقوی نے الیکشن کمشن میں داخل کیے گئے ایک مبینہ ایفیڈیوٹ میں دعوہ کیا تھا کہ Wootton Cricket Ltd اُن کی ذاتی ملکیت ہے/5
اور اِس کمپنی کے اکاؤنٹس میں صرف اُن کا ذاتی سرمایہ موجود ہے
اِسی ذاتی سرمایہ سے اُنہوں نے عمران نیازی کی پارٹی کو فنانس کیا ہے جس میں کسی غیر ملکی کا کوئی حصہ نہیں
البتہ گزشتہ روز برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز میں چھپنے والی ایک سٹوری میں اِس کے دعوے کی مکمل نفی کی گئی ہے /6
معروف صحافی @ClarkWriting کی اِس سٹوری کے مطابق Wootton Cricket Ltd کے اکاونٹ میں "فلاحی کاموں" کے نام پر نہ صرف معروف غیر ملکیوں سے "چندہ" وصول کیا جاتا تھا بلکہ "بعض بین الاقوامی حکومتی شخصیات" یعنی "Foreign Govt Representatives" سے بھی خطیر رقوم وصول کی جاتی تھیں /7
پھر یہی رقوم عمران نیازی کے لاہور کے بینک اکاونٹ میں ترسیل کر دی جاتی تھیں جسے طارق شفیع چلاتا تھا
بعذ اوقات بین ال اقوامی شخصیات سے عطیات ملنے اور اُن کے نیازی تک پہنچنے کے درمیان چند ساعتوں کا فاصلہ ہوتا تھا جو پلک جھپکنے میں ہی طے ہو جاتا تھا /8
اگر یہ خبر سچ ثابت ہوتی ہے تو عمران نیازی کی @PTIofficial ایک Foreign Aided & Abetted جماعت بن جاتی ہے جس کا کالعدم قرار پانا ضروری ہے
مگر یہ کیسے ہو گا؟
اب @ClarkWriting نے جو کرنا تھا کر دیا
کچھ تردد @CMShehbaz @RanaSanaullahPK @MiftahIsmail اور @marriyum_a کو بھی کرنا ہو گا /9
آپ حکومت ہیں
آپ کا کام محض @ECP_Pakistan کے سر پر ذمہ داری ڈالنا نہیں ہے
تفتیش کرنا بھی ہے
کم از کم برطانوی حکومت کو ایک MLAT ہی لکھ کر Wootton Cricket Ltd کی تصدیق شدہ بینک سٹیٹمنٹ ہی حاصل کر لیں
یہ بینک سٹیٹمنٹ ہی عمران نیازی کو اُس کے انجام تک پہنچانے کے لیے کافی ہو گی /10
گر MLAT لکھنے میں مشکل ہو تو برطانوی حکومت ہی کو اُس لڑکی کے خلاف لکھا جانے والا MLAT استعمال کر لیجیے گا
وہ بھی تو آپ کی حکومت نے لکھا تھا
بصورت ِدیگر Double Taxation Treaty کے تہت ہی عارف نقوی کی بینک سٹیٹمنٹ مانگ لیجیے گا
جیسے آپ کی حکومت نے اُس لڑکی کے خلاف مانگی تھی /11
یا پھر مان لیجیے گا کہ آپ کا زور محض اُس لڑکی پر ہی چلتا تھا جو ہر روز ایک نئے مقدمے کا منہ دیکھتی تھی اور چُپ چاپ بلا آپ کو گالیاں دیے اُس کو بھگتنے میں جُت جاتی تھی
ایسے ہی اُس نے منی لانڈرنگ،قتل و دہشت گردی تک کے مقدمات جیتے
کیا عمران نیازی آپ کی استعدادِ کار سے باہر ہے /12
ابھی تو @mrazaharoon اور ہم جیسے کراچی کے شہری آپ سے یہ سوال نہیں پوچھ رہے کہ @KElectricPk سے پوچھ کر بتائیں کہ ہمارے بلز کے پیسے ٹرانسمشن لائنز اپ گریڈ کرنے اور سوئی سدرن کے واجبات ادا کرنے میں خرچ کیوں نہیں ہوئے اور نیازی کو فنانس کرنے میں کیوں خرچ ہوئے؟ /13
یہ سوال پوچھنے کے لیے ضروری ہے کہ کراچی کی نمائندہ جماعتیں شہریوں کو بتائیں کہ گرمی میں لوڈ شیڈنگ اور اُس کے نتیجے میں ہونے والی حلاکتوں کا اصل ذمہ دار کون ہے
جب عوام اُس ذمہ دار کو پہچان لیں گے تو Wootton Cricket اور @KElectricPk کا گٹھ جوڑ لندن تا لاہور خود سامنے آ جائے گا /14
تب تک دعا ہی کی جا سکتی ہے کہ کراچی کے عوام اس مسیحا کے روپ میں چور سے اور پاکستان کے عوام اس بین الاقوامی حکمرانوں کے چندوں پر پلنے والے غلام سے محفوظ رہیں
اللہ تعالیٰ ہماری حکومت کو وہی ہمت و طاقت عطا فرمائے جو اُس لڑکی کے خلاف عطا فرمائی تھی آمین یا رب العالمین 🕋💯👆🏼/15
پاکستان زندہ باد پاکستان عدلیہ زندہ باد پاک فوج زندہ باد 🕋👆🏼💯💫👸🏻✨🤍💐 /16

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Ayyan

Ayyan Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @AYYANWORLD

Jul 24
ایک آئینی سوال پر رہنمائی فرمائیں
اگر صدر مملکت @ArifAlvi وزیر اعظم @cmshehbaz کو آئین کے آرٹیکل 3-91 کے تحت اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کا کہیں تو قومی اسمبلی میں @PTIofficial کے 24 ایم این اے کس کی ہدایت کے پابند ہوں گے؟
پارٹی ہیڈ @ImranKhanPTI یا پارلیمانی لیڈر @RajaRiazMNA ؟
/1
تحریک انصاف کی حالیہ آئینی تشریح کے مطابق اس کے 24 ایم این اے @RajaRiazMNA کی ہدایت کے پابند ہوں گے اور اُن کا ووٹ بھی @RajaRiazMNA کی ہدایت کے مطابق ہی کاونٹ ہو گا 🤷🏻‍♀️
اس کی عملی تشریح یہ ہے کہ وزیر اعظم @cmshehbaz کو 174+24=198 ممبرانِ قومی اسمبلی کا اعتماد حاصل ہے /2
اگر تحریکِ انصاف اس آئینی تشریح پر قائم رہتی ہے تو @CMShehbaz کو اگلے آیک ڈیڑھ سال بذریعہ عدم اعتماد عہدے سے ہٹانا عملاً ناممکن ہے
اس کے بر عکس پنجاب میں اگر تحریکِ انصاف کے حمایت یافتہ @chparvezelahi وزیر اعلی بن بھی جاتے ہیں تو وہ 186 ممبران صوبائی کا اعتماد رکھتے ہوں گے /3
Read 6 tweets
Jul 6
جی ہاں ایک نہیں دو پاکستان
ایک ہم جیسی عورتوں کا جو 4 ماہ Death Cell میں کاٹ کر، ذہنی جسمانی و صنفی تشدد سہ کر (جو عدالتی رکارڈ پر ہے) اور درجن بھر جعلی مقدمات قائم کروا کر بھی مسکراتی رہیں کہ کوئی کمزور نہ جانے✌🏼
اور دوسرا گیلے تیتر جیسے مردوں کا
جو 12 گھنٹے میں ہی سوکھ گئے /1 Image
حسرت ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے مرجھا گئے
یہ سوکھا تیتر کل تک تو بہت زعم سے کہتا پھرتا تھا، کہ ٹکر کے لوگوں سے پالا پڑا ہے
اب ایسی روہانسی شکل بنا کر تصویریں کھچوا رہا ہے کہ کوئی یتیم مسکین سمجھ کر ہی ترس کھا لے
ابھی تو جیل کی صورت دیکھی نہیں اور یہ حال ہے کہ کاٹو تو لہو نہیں /2 Image
اگر جیل چلے گئے تو کیا حال ہو گا
کل تک تو یہ صاحب عدالتوں کو بے حس و بے جان کہتے تھے 🖤
آج لاہور سے اسلام آباد، اٹک سے راولپنڈی کوئی عدالت نہیں جہاں درخواستِ ضمانت نہیں دائر کی کہ کہیں سے تو گلو خلاصی ہو جائے 🤦🏻‍♀️
آج کیا عدالتوں پر اعتماد بحال ہو گیا؟
یا سوفٹ وئیر اپ ڈیٹ ہو گیا؟ /3 Image
Read 23 tweets
Jun 17
اس بزرگ یوتھیے کو بھی دیکھیں، اس کی پوری TimeLine کی اوقات 12 لائکس سے اوپر نہیں
میرا نام لیا تو 12K لائکس
آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرے نام سے بیچارے کی بڑھاپے میں روزی چلتی ہے تو چلتی رہے
ویسے اگر Ironic Lectures کے Ideas ہی شئیر کرنے ہیں تو کچھ Ideas ہمارے پاس بھی ہیں /1
یہ ہیں کچھ اصلی اور بڑے Ironic Lectures
تین دفعہ کے طلاق یافتہ نیازی کو کہیں فیملی سسٹم کی اہمیت پر لیکچر دے
ایک بزرگ خاتون، جوان بچوں کی ماں، پوتوں کی دادی اور نواسوں کی نانی کو ورغلا کر طلاق دلوا کر شادی کرنے والے نیازی کو کہیں مشرقی روایات پر لیکچر دے /2 Image
اپنی بیٹی کو Abandon کرنے والے نیازی کو کہیں بچوں کی تربیت پر لیکچر دے
دنیا بھر کی Nude Beaches پر انٹرویو دینے والے نیازی کو کہیں پردے کی اہمیت پر لیکچر دے
خود Sexual Harassment کے چارجز فیس کرنے والے نیازی کو کہیں Rape کی اصل وجوہات پر Victim Blamin کی روشنی میں لیکچر دے
/3 Image
Read 18 tweets
May 29
ابھی پچھلے لانگ مارچ کی ہلاکتوں اور تباہی کا غم ہلکا نہیں ہوا تھا کی نیازی صاحب نے اگلے لانگ مارچ کی نوید سنانی شروع کر دی
باعث حیرت نہیں کیونکہ مسلسل افرا تفری ان کا مزاج ہے
مگر کیا کوئی پوچھے گا کہ اس شوق کی تسکین کے لیے پیسے کہاں سے آتے ہیں؟
یا یہ سوال ہم جیسوں کی لیے ہیں /1
جب 2015 میں مجھے ایک جعلی مقدمے میں ملوث کیا گیا تو درجن بھر اداروں کے لیے یہ ناقل فہم تھا کہ ایک Independent لڑکی پاکستان میں حق حلال کی پراپرٹی own کر سکتی ہے اپنی محنت سے
باوجود اس کے کہ وہ لڑکی 6 سال سے Highest Paid Supermodel تھی 50 گلوبل برانڈز کی Brand Ambassador تھی /2
کچھ 500 میگیزینز کی Cover girl تھی، 10th Most Beautiful Girl In World تھی اور Soundcloud پرجس کا گانا Worldwide no 1 تھا
پھر بھی وہ جاننا چاہتے تھے کہ ہمارے کچھ Assets آخر آئے کہاں سے
یقیناً لڑکی ہے تو کہیں اور سے آئے ہوں گے
ان کی اس گھٹیا سوچ نے طویل تحقیقات کی شکل لی /3
Read 15 tweets
May 22
کل @ShireenMazari1 کو رات 12 بجے ضمانت ملتے دیکھی
ایک ایسے مقدمے میں جو نا قابل ضمانت تھا جس میں لوگ سالوں ضمانت کا انتظار کرتے ہیں
یاد آیا ہم نے ایک ایسے مقدمے میں 4 ماہ جیل کی Death Cell میں گزارے
جو قابل ضمانت تھا، جس میں تاریخ میں کوئی 4 ماہ جیل نہ رہا تھا نہ بعد میں رہا /1
ان @ShireenMazari1 پر جو مقدمہ قائم ہوا اس سے متعلق انہیں 2 ماہ کی پیشگی اطلاع دی گئی، کہ اپنی حفاضتی ضمانت کروا سکیں
باوجود اس کے کہ ان پر Prevention Of Corruption Act اور PPC 409 کا اطلاق تھا
جو دونوں Public Office Holders کی Corruption سے متعلق ہیں یعنی Heinous Crime
/2
ہم پہ جو مقدمی درج ہوا اس میں پیشگی اطلاع تو کیا Customs نے Opportunity Of Declaration بھی نہیں دی
جو وہ قانوناً دینے کے پابند تھے
پھر مجھے ایک ایسے مقدمے میں Death Cell میں رکھا جو Heinous یا Anti Social نہیں تھا
اس دوران جو سلوک روا رکھا گیا وہ ایک الگ داستان ہے /3
Read 16 tweets
May 22
الحمدللہ 🕋👆🏼💯 حق اور سچ کا بول تو ہم ہمیشہ بالا کرتے ہیں ماضی میں بھی کیا اور مستقبل میں بھی ہم کریں گے آمین 🕋👆🏼💯
ہم sirf @MoulanaOfficial @BBhuttoZardari @AAliZardari کو سپورٹ نہیں کرتے بلکے @MaryamNSharif @NawazSharifMNS شہید ذوالفقار علی بھٹو /1
محترمہ شہید بے نظیر بھٹو، محترم مرحوم خادم رضوی اور ان کے صاحبزادے سعد رضوی اللہ تعالیٰ ان کو صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین 🕋👆🏼💯 کو بھی سپورٹ کرتے ہیں! ہم ہر اس سیاسی جماعت اور قائدین بشمول اسلامی جمہوری جماعتوں اور ان کے قائدین کی حمایت کرتے ہیں جنہوں نے /2
ہمارے پیارے پاکستان کے لیے اچھے کام کیے ہیں اور کر رہے ہیں الحمدللہ 🕋👆🏼💯
ہم اپنے پیارے ملک، اسٹیبلشمنٹ، اپنی عدلیہ اور سب سے اہم انصاف برائے انسانیت کے ساتھ بھی مضبوط کھڑے ہیں Alhamdullillah 🕋👆🏼💯
اب ہم اسلام، اپنے پیارے پاکستان، انسانیت کے دشمنوں سے لڑنے نکلے ہیں /3
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(