عارف نقوی نے عمران خان کوفنڈنگ #شجاع_پاشا کےکہنے پرکی
کراچی(نیوزڈیسک)عارف نقوی نے تصدیق کی ہےکہ ISI کےسابق سربراہ جنرل شجاع پاشا تھے جنہوں نےانسے عمران خان اور PTI کی سیاست کیلئےفنڈز کا بندوبست کرنےکو کہا تھا۔ شجاع پاشا نے 2011 میں دبئی میں عارف نقوی سے کئی بار ملاقات کی
👇1/10
اور عمران خان، عارف نقوی اور دبئی کے بزنس مین عمران چوہدری سےمشترکہ ملاقاتیں کیں۔عارف نقوی، شجاع پاشا اور عمران خان کےدرمیان ملاقات دبئی کےمہنگے علاقےایمریٹس ہل میں ہوئی جہاں عارف نقوی رہتےتھے اور وہاں
انکی ایک بڑی حویلی تھی۔بزنس مین عمران چودھری، جوPTI کے ڈونر ہیں اور
👇2/10
عارف نقوی سےتھوڑے ہی فاصلےپررہتےتھے
جنرل پاشا کو پھر نقوی نےکئی لوگوں سےمتعارف کرایا
سوشل میڈیاپر دستیاب معلومات کےمطابق عرب شیخ۔ عارف نقوی کی حویلی میں ہونےوالی ان ملاقاتوں میں سےایک تھی کہ جس میں شیخ نہیان5 بھارتی تاجروں کےساتھ آئےجنہوں نےPTI کیلئےپیسےدیئے
پاکستانیوں کو
👇3/10
معلوم نہیں
عارف نقوی نےصرف PTIکو تقریباً 3 ملین ڈالر ہی ادا نہیں کئےبلکہ کل رقم22 ملین پاؤنڈ سےزیادہ ہے۔عمران خان
نےجنرل شجاع پاشا کی موجودگی میں عارف نقوی اورعمران چودھری کیساتھ بھارتی تاجروں
سےملاقاتوں میں شرکت کی
نقوی اورچودھری کیطرف سےکئی خفیہ عشائیوں کااہتمام کیاگیا
👇4/10
شجاع پاشانےان تقریبات میں قومی جذبات ابھارنے والی پرجوش تقریریں کیں۔
ان عشائیوں میں یہ درمندانہ اپیل کی گئی کہ پاکستان کو تبدیلی کی ضرورت ہےاورعمران خان کی پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے کے لیے سپورٹ کیا جانا چاہیے۔ عارف نقوی نے پی ٹی آئی کے لیے چندہ اکٹھا کرنے کیلئے
👇5/10
دنیا بھر میں سفر کیا۔ امریکہ میں کئی دستاویزات ابھی تک سربمہرہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ نقوی نے 22 ملین ڈالر سے زیادہ کی ادائیگی کی ہے۔
عارف نقوی نے پی ٹی آئی کے لیے سخت محنت کی کیونکہ وہ جنرل پاشا کو خوش کرنا چاہتے تھے جنہوں نے نقوی سے وعدہ کیا تھا کہ کےالیکٹرک سمیت
👇6/10
کراچی میں ان کے کاروباری مفادات کاخیال رکھا جائے گا۔ اس کے بعد نقوی نے ہیلتھ سنٹر قائم کیا اور پاکستان میں 3 شاپنگ مالز خریدے۔شجاع پاشا نے نقوی کے راستے میں آنے والی تمام رکاوٹیں ہٹائیں اور نقوی کی مدد کی۔
پاکستان کی فوجی تنصیبات پی ٹی آئی کی مدد کے لیے نقوی اور
👇7/10
عمران چودھری کی خدمت کے لئے کھول دی گئی تھیں۔ نقوی نے شجاع پاشا کو پاکستان میں اپنے مفادات کی دیکھ بھال کے لیےلاکھوں کے تحائف دیے۔آپ میں سےبہت سےلوگوں کو یاد ہوگا کہ یہ شجاع پاشا ہی تھےجنہوں نے ڈی جی آئی ایس آئی کی حیثیت سے ریٹائرمنٹ کے فوراً بعد
👇8/10
یو اے ای سکیورٹی میں ملازمت حاصل کی۔
خیریہ شیخ نہیان، عارف نقوی اور ہندوستان کے وجے بھونت تھے جنہوں نے شجاع پاشا کے لیے اچھی تنخواہ والی نوکری کا بندوبست کیا اور پھر سب نے مل کر شیخ نہیان کا شکریہ ادا کیا۔اصل سکینڈل عارف نقوی کے امریکہ ڈی پورٹ ہونے پر سامنے آئے گا
👇9/10
22 ملین ڈالرفنڈز کےثبوت موجود ہیں اور فنانشل ٹائمز کے سائمن کلارک نےصرف 4 ماہ کی بینک سٹیٹمنٹ شائع کی ہے
امریکہ کے پاس، 2010-2017 تک کے ثبوت ہیں، جب ابراج گروپ ختم ہوا تھا #الیکشن_کمشن کے فیصلے سے واضع ہو گیس کہ عمران نے یہودیوں سے فنڈنگ لی ھےاور یہ یہودی ایجنٹ ھے
فالو شیئر🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
پاکستانی فوج دنیا کی واحد فوج ہے جسکی ملکی معیشت کے اندر اپنی الگ معاشی سلطنت قائم ہے اور ملک کی کم و بیش % 60 معیشت میں حصہ دار ہے
ایمانداری اور حب الوطنی میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ جو غلط کام کرتا ہے اس کا کورٹ مارشل پوری ایمان داری سےکیا جاتاھے
اس سلطنت کے 4 حصے ہیں
👇1/18
01۔ آرمی ویلفیئر ٹرسٹ
02۔ فوجی فاونڈیشن
03۔ شاہین فاونڈیشن
04۔ بحریہ فاونڈیشن
فوج ان 4 ناموں سے کاروبار کر رہی ہے۔ یہ سارا کاروبار وزارت دفاع کے ماتحت کیا جاتا ہے۔ اس کاروبار کو مزید 3 حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے.
نیشنل لاجسٹک سیل NLC ٹرانسپورٹ
یہ ملک کی سب سے بڑی
👇2/18
ٹرانسپورٹ کمپنی ہے۔ جس کا 1698 سے زائد گاڑیوں کا کاروان ہے اس میں کل 7279 افراد کام کرتے ہیں جس میں سے 2549 حاضر سروس فوجی ہیں اور باقی ریٹائرڈ فوجی ہیں۔NLC نے پاکستان ریلوے کی اسی فیصد مال برداری کی آمدنی کو ختم کر دیاھے
فرنٹیئر ورکس آرگنائیزیشن (FWO):
ملک کا سب سے بڑا
👇3/18
عمران خان نے ایمنسٹی سکیم کے خلاف تقریریں کیں اور بتایا کہ یہ لوگ کالادھن ایمنسٹی سکیم کے ذریعے سفید کرتے ہیں ہیں پھر خود ہی تین بار ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھایا۔
عمران خان اپنی 22سالہ یدویہد کی تقریروں میں بتاتے رہیں کہ یہ لوگ توشہ خانہ سے تحائف اپنے گھروں میں لیجاتے ہیں
👇1/4
پھر عمران خان کی حکومت آئی عمران چور اور پنکی چورنی نے پورا توشہ خانہ صاف کیا بلکہ مہنگے تحفے بیچ کر پیسے جیب میں ڈال لئے جس سے ملک کی بےعزتی ہوئی
عمران مخالفوں پر ہمیشہ الزام لگاتےرہے کہ یہ بیرونی فنڈنگ لیتے ہیں
خود عمران خان ممنوعہ فنڈ لیتے ہوئےپکڑےگئے
عمران خان کی
👇2/4
بائیس سالہ یدویہد کی تقریریں منی لانڈرنگ کے خلاف بھری پڑی ہیں
پھر خود ہی منی لانڈرنگ کرتے ہوئے پکڑے گی اور پھر کہتے ہیں یہ تھوڑی سی منی لانڈرنگ کی ہے
کشمیر کا سفیر بنا
اور پھر کشمیریوں پر ظلم کرنے والےمودی کی جیت کے لیے دعائیں کیں اور انڈین لوگوں سے فنڈ لیا
محترم جناب عزت مآب آرمی چیف قمر جاوید باجوہ صاحب
بہت سے ناہنجار کمظرف شکایت کرتے ہیں کہ #پروجیکٹ_عمران آپ نے شروع کیا تھا
2014 می نوازشریف کی حکومت جو تیزی سے #سی_پیک کی تکمیل کرنا چاہتی تھی آپ نے دھرنے دلوا کر اسے روکا
نوازشریف کو نکالنے کیلئے اسکی کردار کشی کی گئی
👇1/5
عدالتوں پر اثرانداز ہو کر #پانامہ میں مجرم نہ ہونے پر #اقامہ میں سزا دلوائی گئی
میڈیا پر خوب تشہیر کیگئی
عوام تو یہ بھی کہتی ھے کہ #باجوہ_ڈاکٹرائن کا ایجنڈا ہی #جوڈیشل_کوو تھا
ترقی کرتی معیشت پر آپ نے عالمی سیمنار میں بیان دیا کہ معیشت کی
حالت اچھی نہیں
یہاں تک آپکے ترجمان
👇2/6
نےکہا تھا کہ معیشت بری نہیں تو اچھی بھی نہیں
پریپوگنڈا سے ووٹ چوری کا ماحول پیدا کیاگیا #پروجیکٹ_عمران جو شکست کھا رہا تھا آپ نےRTS سسٹم بٹھا کو ووٹ چوری سے کامیاب کرایا #پروجیکٹ_عمران
نےمعیشت تباہ اور ملک دیوالیہ کر دیا
کم ظرف اتنے باخبر ہیں کہ سب کچھ جانتےہیں کہتے ہیں
👇3/6
شیخ نہیان 5 #بھارتی تاجروں کے ساتھ آئےجنہوں نےPTI کیلئے
پیسےدیئے
عارف نقوی نے PTI کو کل رقم 22 ملین پاؤنڈ سے زیادہ ادا کی ہے۔عمران خان نے جنرل شجاع پاشا کی موجودگی میں عارف نقوی اورعمران چودھری کے ساتھ بھارتی تاجروں سے ملاقاتوں میں شرکت کی.
عارف نقوی نے تصدیق کی ھے
👇1/4
کہ یہISI کے,سابق سربراہ جنرل شجاع پاشا تھےجنہوں نےان سے عمران خان اورPTI کی سیاست کیلئےفنڈز کا بندوبست کرنےکو کہا تھا
شجاع پاشا نے2011 دبئی میں عارف نقوی سےکئی بار ملاقات کی
عمران خان، عارف نقوی اور دبئی کے بزنس مین عمران چوہدری سے مشترکہ ملاقاتیں کیں #سرٹیفائیڈ_فارن_ایجنٹ
👇2/4
ان عشائیوں میں یہ درمندانہ اپیل کی گئی کہ پاکستان کو تبدیلی کی ضرورت ہےاورعمران خان کیPTI کو اقتدار میں لانے کیلئے سپورٹ کیا جانا چاہیے
عارف نقوی نےPTI کیلئے چندہ اکٹھا کرنےکیلئےدنیا بھر میں سفر کیا
امریکہ میں کئی دستاویزات ابھی تک #سرٹیفائیڈ_فارن_ایجنٹ #یہودی_ایجنٹ_عمران
👇2/5
اپریل 2019 میں برطانیہ کی میٹروپولیٹن پولیس نےابراج گروپ کےسربراہ عارف نقوی کو امریکہ کے سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن کی شکایت پر لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے اسوقت گرفتار کیا جب وہ اسلام آباد کیلئے اڑان بھر رہےتھے
گرفتاری کے وقت اُنہوں نے
👇1/20
برطانوی حکام کو وزیراعظم عمران خان اور صدر عارف علوی کا فون نمبر دیا اور بتایا کہ وہ انکےبیس سال سےدوست ہیں
برطانیہ کےویسٹ منسٹر مجسٹریٹ کی عدالت میں
اسوقت مقدمہ چلتا رہا
کاروائی کےدوران پاکستان حوالگی کی درخواست جج نےیہ کہہ کر مسترد کر دیاتھا
کہ عارف نقوی کے پاکستان میں
👇2/20
اعلی بااثر شخصیات کیساتھ تعلقات ہیں جن میں وزیراعظم پاکستان عمران خان بھی شامل ہیں
اسی عدالت نے اسے امریکی حوالگی سے متعلق فیصلہ سنا دیا ہےجہاں اسے دھوکہ دہی، منی لانڈرنگ اور جعلسازی کے الزامات کا سامنا تھا
جس کی بنیاد پر انہیں 300 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی،
👇3/20