RH Riaz Profile picture
Aug 7 17 tweets 4 min read
#جرنیلی_بندر_بںٹ

1955ء میں کوٹری بیراج کی تکمیل کےبعد گورنر جنرل غلام محمد نے آبپاشی سکیم شروع کی
4 لاکھ مقامی افراد میں تقسیم کی بجائے یہ افراد زمین کے حقدار پائے
1:جنرل ایوب خان۔۔500ایکڑ
2:کرنل ضیااللّہ۔۔500ایکڑ
3:کرنل نورالہی۔۔500ایکڑ
4:کرنل اخترحفیظ۔۔500ایکڑ
👇1/16
5:کیپٹن فیروزخان۔۔243ایکڑ
6:میجرعامر۔۔243ایکڑ
7:میجرایوب احمد۔500 ایکڑ
8:صبح صادق۔400 ایکڑ
صبح صادق چیف سیکرٹری بھی رھے

1962ءمیں دریائے سندھ پرکشمور کے قریب گدو بیراج کی تعمیر مکمل ہوئی۔
اس سے سیراب ہونیوالی زمینیں جنکا ریٹ اسوقت 5000-10000 روپے
ایکڑ تھا
عسکری حکام نےصرف
👇2/16
500 روپےایکڑ کےحساب سے خریدیں
گدو بیراج کی زمین اسطرح بٹی:

1:جنرل ایوب خان۔۔247 ایکڑ
2:جنرل موسی خان۔۔250 ایکڑ
3:جنرل امراؤ خان۔۔246 ایکڑ
4:بریگیڈئر سید انور۔۔246 ایکڑ
دیگر کئی افسران کو بھی نوازا گیا
ایوب خان کےعہد میں ہی مختلف شخصیات کومختلف بیراجوں پر زمین الاٹ کیگئی
👇3/16
انکی تفصیل یوں ہے:

1: ملک خدا بخش بچہ
وزیر زراعت۔۔ 158ایکڑ
2: خان غلام سرور خان،
وزیرمال۔۔ 240ایکڑ
3: جنرل حبیب اللّہ
وزیر داخلہ۔۔ 240ایکڑ
4: این-ایم-عقیلی
وزیرخزانہ۔۔ 249ایکڑ
5: بیگم عقیلی۔۔251ایکڑ
6: اخترحسین
گورنر مغربی پاکستان۔۔150ایکڑ
7: ایم-ایم-احمد مشیر
👇4/16
اقتصادیات۔۔ 150 ایکڑ
8: سیدحسن
ڈپٹی چیرمین پلاننگ۔۔ 150ایکڑ
9: نوراللّہ ریلوے انجیئر۔۔150ایکڑ
10: این-اے-قریشی
چیرمین ریلوے بورڈ۔۔ 150ایکڑ
11: امیرمحمد خان
سیکرٹری صحت۔۔ 238ایکڑ
12: ایس-ایم-شریف سیکرٹری تعلیم۔۔239 ایکڑ

جن جنرلوں کوزمین الاٹ ہوئی۔ انکی تفصیل یوں ہے:
👇5/16
1:جنرل کے-ایم-شیخ۔۔150ایکڑ
2:میجر جنرل اکبرخان۔۔240ایکڑ
3:بریگیڈئیر ایف-آر-کلو۔۔240ایکڑ
4:جنرل گل حسن خان۔۔150ایکڑ

گوھر ایوب کے سسر جنرل حبیب اللّہ کو ہر بیراج پر وسیع قطعۂ اراضی الاٹ ہوا۔
جنرل حبیب اللّہ گندھارا کرپشن سکینڈل کےاہم کردار تھے۔
👇6/16
جنرل ایوب نےجن #ججز کو زمین الاٹ کی:
1:جسٹس ایس- اے- رحمان 150ایکڑ
2:جسٹس انعام اللّہ خان ۔۔240ایکڑ
3:جسٹس محمد داؤد۔۔240ایکڑ
4:جسٹس فیض اللّہ خان۔۔240ایکڑ
5:جسٹس محمد منیر۔۔150ایکڑ
جسٹس منیر کو اٹھارہ ہزاری بیراج پر بھی زمین الاٹ کی گئی۔ اسکےعلاوہ ان پر نوازشات رھی
👇7/16
ایوب خان نےجن پولیس افسران میں زمینیں تقسیم کیں:
1:ملک عطا محمد خان ڈی- آئی- جی 150ایکڑ
2:نجف خان ڈی- آئی- جی۔۔240ایکڑ
3:اللّہ نواز ترین۔۔240ایکڑ
نجف خان لیاقت علی قتل کیس کےکردار تھے۔ قاتل سید اکبر کو گولی انہوں نے ماری تھی۔
اللّہ نواز فاطمہ جناح قتل کیس کی تفتیش کرتے رھے
👇8/16
1982میں حکومت پاکستان نےکیٹل فارمنگ سکیم شروع کی۔ اسکا مقصد چھوٹے کاشتکاروں کو بھیڑ بکریاں پالنےکیلئے زمین الاٹ کرنی تھی۔ مگراس سکیم میں گورنر سندھ جنرل صادق عباسی نےسندھ کے جنگلات کی قیمتی زمین 240 روپےایکڑ کےحساب سے مفت بانٹی۔
اس عرصے میں فوج نے کوٹری، سیہون، ٹھٹھہ،
👇9/16
مکلی میں 25 لاکھ ایکڑ زمین خریدی
1993میں حکومت نےبہاولپور میں 33866 ایکڑ زمین فوج کےحوالےکی۔
جون 2015 میں حکومت سندھ نے جنگلات کی 9600 ایکڑ قیمتی زمین فوج کے حوالے کی۔ 24 جون 2009 کو ریونیو بورڈ پنجاب کی رپورٹ کےمطابق 62% لیز کی زمین صرف56 اعلی عسکری افسران میں بانٹی گئی
👇10/16
جبکہ انکاحصہ صرف10% تھا۔ شاید یہ خبر کہیں شائع نہیں ہوئی۔

2003 میں تحصیل صادق آباد کےعلاقے نواز آباد کی 2500 ایکڑ زمین فوج کے حوالے کی گئی۔ یہ زمین مقامی مالکان کی مرضی کے بغیر دی گئی۔ جس پرسپریم کورٹ میں مقدمہ بھی ہوا

اسیطرح پاک نیوی نےکیماڑی ٹاؤن میں واقع مبارک گاؤں
👇11/16
کی زمین پر ٹریننگ کیمپ کےنام پر حاصل کی۔ اسکا کیس چلتا رہا۔اب یہ نیول کینٹ کاحصہ ہے
2003 میں اوکاڑہ فارم کیس شروع ہوا
اوکاڑہ فارم کی16627 ایکڑ زمین حکومت پنجاب کی ملکیت تھی۔ یہ لیز کی جگہ تھی۔ 1947 میں لیزختم ہوئی۔ حکومت پنجاب
نےاسےکاشتکاروں میں زرعی مقاصد سے تقسیم کیا
👇12/16
2003 میں اس پر فوج نے اپنا حق ظاھر کیا۔
اسوقت کے ڈی۔ جی ISPR شوکت سلطان کے بقول فوج اپنی ضروریات کیلئے جگہ لے سکتی ہے۔

2003 میں سینیٹ میں رپورٹ پیش کی گئی۔ جسکے مطابق فوج ملک 27 ہاؤسنگ سکیمز چلا رہی ہے۔
اسی عرصے میں 16 ایکڑ کے 130 پلاٹ افسران میں تقسیم کئے گئے۔
👇13/17
فوج کے پاس موجود زمین کی تفصیل:
لاھور۔۔12ہزارایکڑ
کراچی۔۔12ہزارایکڑ
اٹک۔۔3000ایکڑ
ٹیکسلا۔۔2500ایکڑ
پشاور۔۔4000ایکڑ
کوئٹہ۔۔2500ایکڑ
اسکی قیمت 300 بلین روپے ہے۔
2009 میں قومی اسمبلی میں یہ انکشاف ہوا۔

بہاولپور میں سرحدی علاقے کی زمین 380 روپے ایکڑ کے حساب سے
👇14/17
جنرلز میں تقسیم کی گئی۔ جنرل سے لیکر کرنل صاحبان تک کل100افسران تھے۔
چند نام یہ ہیں:
پرویزمشرف،جنرل زبیر، جنرل ارشادحسین، جنرل ضرار، جنرل ذوالفقارعلی،جنرل سلیم حیدر، جنرل خالدمقبول، ایڈمرل منصورالحق۔

مختلف اعداد و شمار کےمطابق فوج کےپاس #ایک_کروڑ_بیس_لاکھ_ایکڑ زمین ہے
👇15/17
جو ملک کے کل رقبے کا 12 % ہے۔

ستر لاکھ ایکڑ کی قیمت 700 ارب روپے ہے۔

ایک لاکھ ایکڑ زمین کمرشل مقاصد کیلئےاستعمال ہو رہی ھے ۔۔۔۔
یاد رہے اس میں فوجی افسروں کی ذاتی اربن جائیدادوں کا ذکر نہیں ۔۔۔ صرف فیلڈ مارشل جنرل جنرل ایوب خان نے ارب ہا روپے کی سرکاری جائیداد
👇16/17
ایبٹ آباد، ہری پور، راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور، کراچی میں خود اپنے قلم سے اپنے نام لگائی
پھر فوج مارشل لاء لگا کر پھینٹی بھی لگاتی ھے۔۔۔ اگر یہ باتیں غلط ہوں تو تصیح فرما دیں، شکریہ پاکستانی فوج دنیا کی واحد فوج ہے.
#جرنیلی_ججز_گٹھ_جوڑ_مردہ_باد
پلیز فالو اور شیئر کریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Aug 8
ھمیں بتایا گیا
”مجیب الرحمان غدار تھا“

تاریخ پڑھی تو پتہ چلا ڈھاکہ سے لیکر کلکتہ تک جو شخص قیام پاکستان اور مسلم لیگ کے لئے سائیکل پر چندہ اکٹھا کرتا تھا اس کا نام تھا
"شیخ مجیب الرحمان "
👇
ھمیں پڑھایا گیا ”حسین شہید سہروردی غدار تھا "
تاریخ میں لکھا ھے
👇1/7
موجودہ پاکستان سے بڑے صوبے متحدہ بنگال کی وزارت اعلی کو چھوڑ کر اسمبلی سے قیام پاکستان کا بل منظور کرانے والا شخص "حسین شہید سہروردی " تھا۔
👇👇
ھمیں بتایا گیا
" سندھو دیش کا نعرہ لگانے والا " جی ایم سید غدار تھا "

تاریخ کہتی ھے 1946 میں سندھ اسمبلی میں
👇2/7
#قرارداد_پاکستان پیش اور منظور کروانے والا شخص
" جی ایم سید " ھی تھا۔
👇👇👇
ھمیں کہا گیا
" اکبر بگٹی غدار تھا ".

بلوچستان کی مٹی گواہ ھے 12 سال کی عمر میں بلوچستان کے جرگے سے پاکستان کے حق میں فیصلہ کروانے والا شخص

" نوابزادہ محمد اکبر خان بگٹی تھا".

👇👇
👇3/7
Read 7 tweets
Aug 8
*🥥 ناریل کا گرم پانی*
پبلک آگاہی میسیج

برائے مہربانی آگے ضرور بھیجیں:

شیخ زید ہسپتال کے ڈاکٹر عباس حسین کاظمی نے زور دے کر کہا کہ اگر یہ میسج حاصل کرنے والا ہر شخص دوسروں کو بھیج دے تو یقینا کم از کم ایک جان تو بچائی جاسکتی ھے ...
میں اپنے حصّے کا کام کر چکا ہوں،
👇1/6
امید ہے آپ بھی اپنے حصّے کا کام کریں گے۔ . شکریہ!

*گرم ناریل کا پانی* آپ کی زندگی بچا سکتا ہے۔
*اسے دوبارہ دیکھیں* ،
پھر دوسروں کو بتائیں،

*ناریل کا گرم پانی*
~ صرف کینسر کے خلیوں کو مارتا ہے!

ایک کپ میں 3 سے 4 باریک ناریل کے ٹکڑے فلیکس (flakes)کاٹ لیں،
👇2/6
گرم پانی میں ڈالیں،اور جوش آنے دیں
یہ *"الکلائن واٹر"* (Alkaline water)بن جائے گا، ہر روز پیئیں، یہ ہر کسی کے لیے بھی اچھا ہے۔ روز بنائیں یا کچھ مقدار میں بناکر رکھ لیں اور روزآنہ ایک کپ گرم کرکے پی لیا کریں۔

*گرم ناریل کا پانی* ایک کینسر مخالف مادہ خارج کرتا ہے،
👇3/6
Read 6 tweets
Aug 7
پی ٹی آئی اور #موروثی_سیاست_نامنظور

عمران نیازی کو ن لیگ ، پیپلز پارٹی، جے یو آئی اور اے این پی پر سب سے بڑا اعتراض موروثی سیاست کا ہے۔ یہ وہ دلکش نعرہ ہے جس سے #زومبیز کو بہت جلد بہلایا جاسکتا ہے۔ حالانکہ یہ شخص خود گزشتہ 25 سے پارٹی کا چیئرمین بنا ہؤا
#مکار_نیازی
👇1/7
ماجد نظامی صاحب نے تحریک انصاف کی صوبائی کابینہ پنجاب اور موروثی سیاست پر ایک جائزہ پیش کیاھے
دو منٹ نکال کر اسے پڑھئے اور سر دھنیے۔

1-علی افضل ساہی:
والد چوہدری افضل خان ساہی 6 مرتبہ ایم پی اے، سابق سپیکر، سابق صوبائی وزیر ن لیگ۔ انکل غلام رسول ساہی سابق ایم این اے۔
👇2/8
کزن ظفر ذوالقرنین ساہی سابق ایم پی اے، سسر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

2- نوابزادہ منصور احمد خان:
4 مرتبہ ایم پی اے۔ بھائی نوابزادہ افتخار خان موجودہ ایم این اے۔ والد نوابزادہ نصراللہ خان، سابق ایم این اے۔

3- سردار حسنین بہادر دریشک:
دوسری مرتبہ ایم پی اے،
👇3/8
Read 8 tweets
Aug 6
الیکشن کمشن فیصلہ پڑھنےکیبعد واضع ہو جاتاھےکہ pti کیلئے بطور جماعت کافی مشکلات پیدا ہو چکی ہیں اور عمران خان کیلئے یہ فیصلہ سیاسی پھندا ہے
یہ فیصلہ تحریک انصاف کےقائد
کیلئے پانامہ لیکس ثابت ہو سکتا ہے
اس فیصلے کیبعد کچھ نتائج واضع ہو رھےجو درج ذیل ہیں
#امپورٹڈ_فتنہ_نامنظور
👇1/14
اول، عمران خان کا جلد الیکشن کا مطالبہ متاثر ہوا ہے اور اب اگست کا پورا ماہ اسی فیصلے کے گرد کورٹ بھگتانے میں صرف ہو گا۔ الیکشنز اب اکتوبر سے آگے نکل گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ پر شوکاز جاری کیا ہے جس کا جواب پندرہ دن کے اندر جمع کروانا ہو گا۔ اس کے بعد فیصلے
👇2/14
کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ جا سکتے ہیں۔ ہائیکورٹ سے فیصلہ آنے تک جماعت کے سر پر تلوار لٹکی رہے گی۔

دوم، وفاقی حکومت سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے جا رہی ہے جس میں وہ تحریک انصاف کو کالعدم قرار دینے کی اپیل کرے گی۔ وفاقی حکومت کے ریفرنس پر سپریم کورٹ کو پندرہ دنوں میں
👇3/14
Read 14 tweets
Aug 5
اردو | NEWS

عارف نقوی نے عمران خان کوفنڈنگ شجاع پاشاکے کہنے پرکی

کراچی(نیوزڈیسک)عارف نقوی نے تصدیق کی ہےکہ یہ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل شجاع پاشا تھے جنہوں نےان سے عمران خان اورپی ٹی آئی کی سیاست کےلیےفنڈز کا بندوبست کرنے کو کہا تھا۔ شجاع پاشا نے2011 میں دبئی میں
👇1/10
عارف نقوی سے کئی بار ملاقات کی اور عمران خان، عارف نقوی اور دبئی کے بزنس مین عمران چوہدری سے مشترکہ ملاقاتیں کیں۔عارف نقوی، شجاع پاشا اور عمران خان کےدرمیان ملاقات دبئی کےمہنگے علاقے ایمریٹس ہل میں ہوئی جہاں عارف نقوی رہتےتھے اور وہاں ان کی ایک بڑی حویلی تھی۔بزنس مین
👇2/10
عمران چودھری، جو پی ٹی آئی کے ڈونر ہیں اور عارف نقوی سے تھوڑے ہی فاصلےپررہتے تھے۔ جنرل پاشا کو پھر نقوی نے کئی لوگوں سے متعارف کرایا۔
عرب شیخ۔ یہ عارف نقوی کی حویلی میں ہونےوالی ان ملاقاتوں میں سے ایک تھی کہ جس میں شیخ نہیان5 بھارتی تاجروں کے ساتھ آئے جنہوں نے پی ٹی آئی
👇3/10
Read 10 tweets
Aug 4
#جنرل_نالج
#فوجی_قبضہ

وزیر داخلہ بریگیڈیئر اعجاز شاہ ،
سیکریٹری داخلہ۔۔۔ میجر سلیمان اعظم
اٹارنی جنرل۔۔۔ کیپٹن انور منصور
آئی جی پنجاب۔۔۔ کیپٹن عارف نواز۔۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی ۔۔۔ جنرل عاصم باجوہ
چیئرمین پی آئی اے ۔۔۔ ایئرمارشل ارشد محمود
👇1/4
چیئرمین واپڈا ۔۔۔ لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین
۔مینیجنگ ڈائیریکٹر ہی ٹی وی۔۔۔ میجر جنرل آصف غفور
ڈائریکٹر سول ایوی ایشن اتھارٹی۔۔ سکوڈرن لیڈر شاہ رخ نصرت۔
ڈائریکٹر جنرل۔۔ اینٹی نارکوٹکس فورس۔۔ میجر جنرل عارف ملک۔
ڈائریکٹر ۔۔ ایرپورٹ سیکیورٹی فورس۔ میجر جنرل ظفر الحق۔
👇2/4
ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن ۔۔ میجر جنرل عظیم

نیشنل ڈزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی۔ لیفٹینٹ جنرل عمر محمود
وزیر اعظم ھاؤسنگ اتھارٹی۔۔ لیفٹیننٹ جنرل سید انوار علی حیدر ۔۔
ڈائریکٹر سپارکو : میجر جنرل قیصر انیس
ڈائیریکٹر ایرا اتھارٹی۔۔۔ لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات
👇3/4
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(