اربیلو فقیر غازی جس کو آج پاکستانی اکثریت نہیں جانتی
"کمانڈر صاحب بت نہیں لڑتے، غیرت لڑتی ہے، میں جو کاروائیاں کروں گا انکی خبریں آپ کو ہندوستانی ریڈیو سے ملیں گی حُر مجاہد کیپٹن اربیلو فقیر غازی 1965 کی جنگ میں رضاکارانہ بھرتی کے لئے جب آیا تو کمانڈنٹ نے بھرتی سے #اردو_زبان
👇
انکار کردیا کہا کہ یہ لڑکا عمر میں چھوٹا اور دُبلا پتلا ہے اس سے رائفل بھی مشکل سے سنبھالی جائے گی، اربيلو فقیر اپنی برادری کے سردار کا بیٹا تھا اسکے ساتھ 500 سو غازیوں کا لشکر تھا جسنے اسکی شمولیت کے لیے احتجاج کیا تو اربیلو فقیر نے کہا "کمانڈر صاحب بت نہیں لڑتے، #اردو_زبان
👇
غیرت لڑتی ہے، میں جو کاروائیاں کروں گا انکی خبریں آپ کو انڈین ریڈیو سے ملیں گی"کمانڈر نے مجبوری میں اسے سلیکٹ کرلیا اور بھر ہوا بھی وہی جو غازی نے کمانڈر سے کہا تھا انڈین ریڈیو آکاشوانی سے یہ خبریں نشر ہونے لگیں کہ پاکستانی سول کمیونیٹی حر مجاہدین کے جوانوں نے #اردو_زبان
👇
ہندوستان کا 22 سو مربع میل رقبہ قبضہ کر لیا ہے انڈین آرمی کی پوری بٹالین انکے قبضے میں ہے
حر مجاہدین کی تعداد بہت کم لیکن جرات، بہادری اور علاقے سے واقفیت کی وجہ سے انڈین آرمی پر بھاری ثابت ہوئے۔ اربیلو فقیر نے نشر ہونے والے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ہم پانچ پانچ #اردو_زبان
👇
مجاہدین کی ٹولیوں میں پوزیشن بدل بدل کے حملہ آور ہوتے انڈین آرمی کو ایسا محسوس ہوتا کہ ہم تعداد میں بہت زیادہ ہیں جب اُن سے پوچھا گیا آپ کے پاس خوراک اور اسلحہ کیسے پہنچتا تھا اربیلو فقیر کا کہنا تھا خوراک کی کوئی پروا نہیں تھی اور ہتھیار کچھ اپنا اور باقی انڈین #اردو_زبان
👇
آرمی کا چھینا ہوا استعمال کرتے رہے۔
رن کچھ سے رحیم یار خان تک تمام حر مجاہدین کا کمانڈ کو مقرر کیا گیا حر فورس کو دو سیکٹروں میں
تقسیم کیا گیا۔ایک شمال سندھ جس میں اپر سندھ اور رحیم یار خاں تک کا علاقہ شامل تھا دوسرے میں جنوبی سندھ کو رکھا گیا پھر یہ سیکٹر سب #اردو_زبان
👇
سیکٹروں میں منتقم ہوئے اور ان کا چارج حر کمانڈروں کو سونپا گیا کہتے ہیں چیف خلیفہ اور حر فورس کے کمانڈر کو تمام اطلاعات بلاتوقف ملتی تھیں اور وہ ان کی روشنی میں جنگی اہداف طے کرتے تھے۔ حدیث رسول مقبولؐ ہے ’’اللہ غنی ہے اور باقی سب فقیر‘‘
کے تمام لوگ اپنے نام کے ساتھ فقیر کا لاحقہ فخر کے ساتھ استعمال کرتے ہیں حروں کے میدان عمل میں آنے پر ہر راجستھان یا صحرائے تھر کی سردی پٹی اللہ اکبر،کے نعروں سے گونجنے لگی تھی خود بھارتی فوجی قیادت نے بھی حروں کی شمولیت کا پتہ چلنے پر اس محاذ پر خصوصی توجہ دی لیکن #اردو_زبان
👇
اس کے باوجود اسے رَن کچھ اور کانجھی کوٹ کی لڑائیوں میں شکست ہوئی اور خاصا نقصان اٹھانا پڑا۔ اس جنگ میں حر مجاہدوں نے چند ہی دنوں کے اندر بھارت کی متعدد چوکیوں پر قبضہ کر لیا۔ رہڑی، مونا بائو، سوندرو، مٹھڑائو، میان
جر،پانچلو، چھہوٹن وغیرہ جنوبی محاذ پر فتح کیے #اردو_زبان
👇
گئے اور شمالی محاذ پر گھوٹا ڑو کے قلعہ،شاہگڑھ ، کشن گڑھ، سادن والی، بھٹان والی، لونگی والی، رائچند، دھرمی، سرکاری تڑ وغیرہ پر قبضہ کیا۔ اس طرح حُر مجاہدوں نے اپنی حکمت عملی سے تقریباً بارہ سو مربع میل بھارتی اراضی کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
اعزازات کی تقریب میں دنیا نے دیکھا کہ تین شخصیات ایسی تھیں جو تمغہ لیکر جب تک واپس اپنی نشست پر نہیں بیٹھے ہال تالیوں سے گونجتا رہا، میڈم نور جہاں، ایم ایم عالم اور اربیلو فقیر غازی، صرف دو غازیوں کو ستارہ جرات سے نوازا گیا ایم ایم عالم جو تمام عمر اپنے لیے گھر #اردو_زبان
👇
خرید نہیں سکے اور اربیلو فقیر غازی جسکا ذکر کبھی بھی میڈیا میں قومی سرمائے اور ہیرو کی حیثیت میں نہیں کیا گیا..
پاکستان کے گمنام ہیرو کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کاپی پیسٹ یا RT کریں.
سلام پاکستان
اس ملک کے غازی اور شہیدوں کو سلام
ہم کوئی شہادت نہیں بُھولے
ہر شہید ہمارے سر کا تاج ہے
حنیف عباسی کے قائد حقیقی سے جا ملنے کے بعد 21 جولائی 2018 کو ساڑھے تئیس یا پونے چوبیس ن لیگی پنڈی کی سڑکوں پر آئی ایس آئی مردہ باد کے نعرے لگا رہے تھے۔
ایک پٹواری نے #اردو_زبان
👇
فیسبک پر پوسٹ لگائی تھی کہ آئی ایس آئی اور پاکستان فوج پر خود کش حملے کرنے والوں کو دعوت دیتا ہوں کہ آئیں ان پر حملے کریں۔ان سے ہمارا اعلان جنگ ہے
تو میں آج اس پٹواری کو بتانا چاہتا ہوں تمہارے سامنے کوئی پستول کا سیفٹی لاک بھی کھینچے تو تمہاری سفید پینٹ ایک منٹ میں #اردو_زبان
👇
آگے سے گیلی اور پیچھے سے پیلی ہو جاتی ہے اور یہ ہی بات تحریک انصاف کے اندر جو شرپسند عناصر ہیں اُن کے لیے ہے اور دوسری جانب تم ان سے اعلان جنگ کر رہے ہو جو منہ اور سینے پر ستائیس گولیاں کھا کر مرتے نہیں امر ہو جاتے ہیں؟
یہ ستائیس سالہ زندگی سے بھرپور نوجوان
"اسامہ #اردو_زبان
👇
تم کیا جانو ہم نے کیسے کیسے ہیرے وطن کی محبت میں قربان کٸے ہیں
یہ کوٸی فلمی ہیرو نہیں ہے بلکہ دنیا کی نمبر ون انٹلیجنس ایجنسی اٸی ایس اٸی کا ایجنٹ ہے
اسٹینٹ ڈاٸریکٹر اٸی ایس اٸی اسامہ لاشاری شہید
ایسے سینکڑوں گمنام مجاہد ہمارے کل لیے اپنے اج کو قربان کرچکے ہیں #اردو_زبان
👇
ان کی ذہانت بہادری پر لکھنا شروع کیا تو ایک تحریر میں نہیں لکھ سکوں گا
لیکن بہت کم وقت میں اپنی بہادری اور ذہانت سے اٸی ایس اٸی میں اس عہدے تک پہنچ گیا
دوسرے ایجنیسیوں کے اس عہدے کے افسران دفترو میں بیٹھ کر صرف پلاننگ بناتے ہیں میدان جنگ میں نہیں جاتے ہیں
مگر آٸی #اردو_زبان
👇
ایس اٸی دنیا کی وہ واحد ایجنسی ہے جنکے بڑے سے بڑے افسران بھی خود مشن پر نکل کر میدان جنگ میں کود جاتے ہیں و شہید ہوجاتے جن کے برگیڈیر رینک کے افسران بھی مشن کے دوران شہید ہوچکے ہیں
افواج پاکستان اور اٸی ایس اٸی زندہ باد
جب خطرے میں ہوتے ہو مدد کو ان کے علاوہ کوٸی #اردو_زبان
👇
لوگوں کے اندر خالص اسلامی شعور پیدا کریں خالص سیاسی شعور سے تبدیلی نہیں بس تباہی ہی مقدر میں آٸے گٸی یہ کفریا نظامِ سیاست ہی پاکستان کی اصل تباہی کی وجہ ہے موجودہ تمام کی تمام سیاسی پارٹیاں اِس اسلامی نظام کے خلاف #اردو_زبان
👇
ہیں کیا آپ پاکستانیوں کو اتنی سی بات سمجھ نہیں آتی اگر یہ سب چور ڈاکو اچھے ہوتے تو اِس نظام کی مخالف پر بیان بازی نہ کرتے اِس کے حق میں صدا دیتے ہوٸے ملتے لیکن یہ یورپی غلام ہرگز اِس طرف نہیں آٸیں گے کیونکہ سب سے پہلے اِس نظام کے تحت ان کو ہی سزا ملے گٸی ان شاء اللہ #اردو_زبان
👇
یہ کام پاک افواج اکیلے نہیں کر سکتی لیکن وہ کوشش تو کر رہے ہیں پردوں کے پیچھے سے اِس نظام کے لیے اور ایک یہ ہی ادارہ پاکستان کو سیدھے راستے پر گامزن کر سکتا ہے اللّہ کے حکم و اُس کی مدد سے۔ ان شاء اللہ
کیوں کے طاقت کا مہور یہ ادارہ ہی پاکستان کے ساتھ مکمل مخلص ہے #اردو_زبان
👇
اسلامی صدارتی نظام موجودہ وقت میں پاکستان کی اہم ضرورت ہے جہاں میں دیکھتا ہوں پاکستان کے سب شریف سیاستدان اِس نظام کے خلاف نظر آتے ہیں وہاں ہی سیاسی پارٹیوں کے سپورک پرسنز بھی اِس نظام کے خلاف تحویلیں پیشہ کرتے ہوٸے #اردو_زبان
👇
ملتے ہیں اپنی اپنی پارٹی کے حق میں کبھی رہنما کی پریشانی کبھی کیا کبھی کیا ایک طویل بہانوں کی عجیب و عجب منطق سناتے ملتے ہیں لیکن تنہا اِس کے لیے صدا لگانے سے بھی ڈرتے ہیں چلو میں ماضی کی مثال دیتا ہوں جب ایک انسان نے اندھیروں سے روشنی کی طرف بنی آدم کو گامزن کیا #اردو_زبان
👇
یہ مثال ایسی ہے جس مثال کی مثال نہ پہلے تھی نہ ہی قیامت تک ملے گٸی اور یہ ایک ہی کافی ہے سمجهنے والوں کے لیے۔
امام الاانبیا۶ ختم رسول مُحَمَّد ﷺ
اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ (1)
اپنے رب کے نام سے پڑھ جس نے پیدا کیا۔
سورۃ العلق آیت نمبر 1
کینیڈا میں Tom Kmiec نے بکواس کی ہے وہ کون ہے مکمل حقيقت پاکستانیوں آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں
یہ Tom kmiec کون ہے یہ ایک کٹر یہودی خاندان سے تعلق رکھتا ہے اور اِس کا اصل ملک یوکرین ہے یوکرین کے اشکنازی یہودی فرقہ سے 240 سال پہلے اسرائیل بن اِلیعزر یہودی نے ایک نٸی #اردو_زبان
👇
فرقہ کی بنیاد رکھی تھی جس کا نام حسیدیم ہے پھر اِس سے فقط پندر سال بعد ایک اور فرقہ نکل جو حسیدیم کی ہی شاخ تصور کی جاتی ہے جس کا نام حسیدی ہے جو کے تورات و تلمود دونوں کتابوں پر عمل کرتے ہیں لیکن حسیدیم بس تورات پر عمل کرتے ہیں
جو کے سخت مسلمان و پاکستان دشمن فرقہ ہے 2005 کے زلزلہ میں جو امداد یوکرین کی طرف سے ملی تھی پاکستان کو یہ سب حسیدی یہودی اُس امداد کے سخت مخالف تھے اِنہوں نے جب کے اُس وقت کا صدر یشنکو ایک عیساٸی تھا جو رومن کیتھولک فرقہ سے تعلق رکھتا تھا جب کے موجودہ صدر اشکنازی #اردو_زبان
👇
سب سے پہلے پاکستان کیوں کے میری شناخت میرا پاکستان ہیں
میرے تمام دوستو جن کا میرا تعلق ریاست کی بقا کے لیے شروع ایک انفارمیشن وار سے ہوا ان تمام دوستوں سے جو مجھے اپنا بھائی سمجھتے ہیں۔ان سے مخاطب ہوں میرے بھائیوں چاہیں آپ چاہے جو کہیں،بوٹ پالشا یا غلام،مگر میں #اردو_زبان
👇
اتنا کہوں گا کہ آپ کے اپنے نظریات ہیں میرے اپنے،انسان اپنے نظریات کے لیے جیتا اور مرتا ہے۔ہمارا نظریہ ریاست ہے۔ہمیں ریاست و اسکے محافظوں سے بڑھ کر کچھ نہیں جنہوں نے پہلے ہمارے وطن کو اب تک ہماری ریاست کے تمام دشمنوں سے بچا کر رکھا ہے
آپکے نظریات بے شک کسی بھی سیاسی #اردو_زبان
👇
جماعت سے ہوں آپکا حق ہے مگر دوسروں کی بات سننے کا حوصلہ پیدا کریں
جو لوگ مجھے جانتے ہیں کہ انکو معلوم ہے کہ میں نے ہمیشہ اس جمہوری ناپاک،فرنگی جمہوریت و اسکا دم بھرتے تمام سیاسی مسخروں سے نفرت کی ہے۔زرداری ہو نواز ہو یا کوئی یا باقی مکس اچار سارے ریاست کے بنیادی #اردو_زبان
👇