RH Riaz Profile picture
Aug 9 10 tweets 3 min read
عارف نقوی نے عمران خان کوفنڈنگ #شجاع_پاشا کےکہنے پرکی

کراچی(نیوزڈیسک)عارف نقوی نے تصدیق کی ہےکہ یہ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل شجاع پاشا تھے جنہوں نےان سے عمران خان اورپی ٹی آئی کی سیاست کےلیےفنڈز کا بندوبست کرنے کو کہا تھا۔ شجاع پاشا نے2011 میں دبئی میں عارف نقوی سے
👇1/10
کئی بار ملاقات کی اور عمران خان، عارف نقوی اور دبئی کے بزنس مین عمران چوہدری سے مشترکہ ملاقاتیں کیں۔عارف نقوی، شجاع پاشا اور عمران خان کےدرمیان ملاقات دبئی کےمہنگے علاقے ایمریٹس ہل میں ہوئی جہاں عارف نقوی رہتےتھے اور وہاں ان کی ایک بڑی حویلی تھی۔بزنس مین
👇2/10
عمران چودھری،جو ptiکے ڈونر ہیں
عارف نقوی سے تھوڑے ہی فاصلےپررہتے تھےجنرل پاشا کو پھر نقوی نے کئی لوگوں سے متعارف کرایا
سوشل میڈیاپردستیاب معلومات کےمطابق عرب شیخ۔ یہ عارف نقوی کی حویلی میں ہونےوالی ان ملاقاتوں میں سے ایک تھی کہ جس میں شیخ نہیان5 #بھارتی تاجروں کے ساتھ آئے
👇3/10
جنہوں نے pti کےلیےپیسےدیئے پاکستانیوں کو معلوم نہیں کہ عارف نقوی نےصرف پی ٹی آئی کو تقریباً 3 ملین ڈالر ہی ادا نہیں کیے بلکہ کل رقم 22 ملین پاؤنڈ سے زیادہ ہے۔عمران خان نے جنرل شجاع پاشا کی موجودگی میں عارف نقوی اورعمران چودھری کےساتھ بھارتی تاجروں سےملاقاتوں میں شرکت کی
👇4/10
نقوی اورچودھری کی طرف سےکئی خفیہ عشائیوں کااہتمام کیا گیا۔ شجاع پاشانےان تقریبات میں قومی جذبات ابھارنے والی پرجوش تقریریں کیں۔
ان عشائیوں میں یہ درمندانہ اپیل کی گئی کہ پاکستان کو تبدیلی کی ضرورت ہےاورعمران خان کی پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانےکیلئے سپورٹ کیا جانا چاہیے۔
👇5/10
عارف نقوی نے پی ٹی آئی کے لیے چندہ اکٹھا کرنے کے لیے دنیا بھر میں سفر کیا۔ امریکہ میں کئی دستاویزات ابھی تک سربمہرہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ نقوی نے 22 ملین ڈالر سے زیادہ کی ادائیگی کی ہے۔
عارف نقوی نے پی ٹی آئی کے لیے سخت محنت کی کیونکہ وہ جنرل پاشا کو خوش کرنا چاہتے تھے
👇6/10
جنہوں نے نقوی سے وعدہ کیا تھا کہ کےالیکٹرک سمیت کراچی میں ان کے کاروباری مفادات کاخیال رکھا جائے گا۔ اس کے بعد نقوی نے ہیلتھ سنٹر قائم کیا اور پاکستان میں 3 شاپنگ مالز خریدے۔شجاع پاشا نے نقوی کے راستے میں آنے والی تمام رکاوٹیں ہٹائیں اور نقوی کی مدد کی۔

پاکستان کی فوجی
👇7/10
تنصیبات پی ٹی آئی کی مدد کے لیے نقوی اور عمران چودھری کی خدمت کے لئے کھول دی گئی تھیں۔ نقوی نے شجاع پاشا کو پاکستان میں اپنے مفادات کی دیکھ بھال کے لیےلاکھوں کے تحائف دیے۔آپ میں سےبہت سےلوگوں کو یاد ہوگا کہ یہ شجاع پاشا ہی تھےجنہوں نے ڈی جی آئی ایس آئی کی حیثیت سے
👇8/10
ریٹائرمنٹ کے فوراً بعد یو اے ای سکیورٹی میں ملازمت حاصل کی۔

خیر یہ شیخ نہیان، عارف نقوی اور ہندوستان کے وجے بھونت تھے جنہوں نے شجاع پاشا کے لیے اچھی تنخواہ والی نوکری کا بندوبست کیا اور پھر سب نے مل کر شیخ نہیان کا شکریہ ادا کیا۔اصل سکینڈل عارف نقوی کے امریکہ
👇9/10
امریکہ ڈی پورٹ ہونے پر سامنے آئے گا۔ 22 ملین ڈالر کے فنڈ کے ثبوت موجود ہیں اور فنانشل ٹائمز کے سائمن کلارک نے صرف 4 ماہ کی بینک سٹیٹمنٹ شائع کی ہے۔

امریکہ کے پاس، 2010-2017 تک کے ثبوت ہیں، جب ابراج گروپ ختم ہوا تھا۔
پلیز فالو اور شیئر کریں🙏🙏🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Aug 9
بیرون ملک مقیم پاکستانی عمران خان کو کیوں پسند کرتے ہیں؟

تحریر: شیراز پراچہ

لاہور سے تعلق رکھنے والا ایک شخص جو لندن میں رہتا ہے اور اس کا دعویٰ ہے کہ اس کے پاس قانون کی ڈگری ہے، اس نے مجھ پر تنقید کی اور منفی اور اہانت آمیز ریمارکس لکھے
حیرت ہے کہ اسکی برطانوی تعلیم
👇1/16
اور انگلینڈ میں اسکی زندگی نے اسے نہیں سکھایا کہ ہمیں ان لوگوں کے بارے میں حتمی رائے نہیں دینی چاہیے
جنہیں ہم نہیں جانتے

پاکستانی سیاست اور معاشرے پر عمران خان کےاثرات میں سے ایک بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی عمران خان کی اندھی حمایت ہے بظاہر ترقی یافتہ ممالک میں رہنیوالے
👇2/16
اور وہاں کے پڑھے لکھے لوگوں کو سمجھدار، عقلمند اور بالغ ہونا چاہیے لیکن یہ بات ان پاکستانیوں کے معاملے میں درست نہیں ہے جو عمران خان کی حمایت کرتے ہیں۔

سمندر پار پاکستانی جب پاکستان کا موازنہ اپنی رہائش والے ممالک سے کرتے ہیں تو وہ پاکستان کو ایک غیر ترقی یافتہ،
👇3/16
Read 16 tweets
Aug 8
ھمیں بتایا گیا
”مجیب الرحمان غدار تھا“

تاریخ پڑھی تو پتہ چلا ڈھاکہ سے لیکر کلکتہ تک جو شخص قیام پاکستان اور مسلم لیگ کے لئے سائیکل پر چندہ اکٹھا کرتا تھا اس کا نام تھا
"شیخ مجیب الرحمان "
👇
ھمیں پڑھایا گیا ”حسین شہید سہروردی غدار تھا "
تاریخ میں لکھا ھے
👇1/7
موجودہ پاکستان سے بڑے صوبے متحدہ بنگال کی وزارت اعلی کو چھوڑ کر اسمبلی سے قیام پاکستان کا بل منظور کرانے والا شخص "حسین شہید سہروردی " تھا۔
👇👇
ھمیں بتایا گیا
" سندھو دیش کا نعرہ لگانے والا " جی ایم سید غدار تھا "

تاریخ کہتی ھے 1946 میں سندھ اسمبلی میں
👇2/7
#قرارداد_پاکستان پیش اور منظور کروانے والا شخص
" جی ایم سید " ھی تھا۔
👇👇👇
ھمیں کہا گیا
" اکبر بگٹی غدار تھا ".

بلوچستان کی مٹی گواہ ھے 12 سال کی عمر میں بلوچستان کے جرگے سے پاکستان کے حق میں فیصلہ کروانے والا شخص

" نوابزادہ محمد اکبر خان بگٹی تھا".

👇👇
👇3/7
Read 7 tweets
Aug 8
*🥥 ناریل کا گرم پانی*
پبلک آگاہی میسیج

برائے مہربانی آگے ضرور بھیجیں:

شیخ زید ہسپتال کے ڈاکٹر عباس حسین کاظمی نے زور دے کر کہا کہ اگر یہ میسج حاصل کرنے والا ہر شخص دوسروں کو بھیج دے تو یقینا کم از کم ایک جان تو بچائی جاسکتی ھے ...
میں اپنے حصّے کا کام کر چکا ہوں،
👇1/6
امید ہے آپ بھی اپنے حصّے کا کام کریں گے۔ . شکریہ!

*گرم ناریل کا پانی* آپ کی زندگی بچا سکتا ہے۔
*اسے دوبارہ دیکھیں* ،
پھر دوسروں کو بتائیں،

*ناریل کا گرم پانی*
~ صرف کینسر کے خلیوں کو مارتا ہے!

ایک کپ میں 3 سے 4 باریک ناریل کے ٹکڑے فلیکس (flakes)کاٹ لیں،
👇2/6
گرم پانی میں ڈالیں،اور جوش آنے دیں
یہ *"الکلائن واٹر"* (Alkaline water)بن جائے گا، ہر روز پیئیں، یہ ہر کسی کے لیے بھی اچھا ہے۔ روز بنائیں یا کچھ مقدار میں بناکر رکھ لیں اور روزآنہ ایک کپ گرم کرکے پی لیا کریں۔

*گرم ناریل کا پانی* ایک کینسر مخالف مادہ خارج کرتا ہے،
👇3/6
Read 6 tweets
Aug 7
پی ٹی آئی اور #موروثی_سیاست_نامنظور

عمران نیازی کو ن لیگ ، پیپلز پارٹی، جے یو آئی اور اے این پی پر سب سے بڑا اعتراض موروثی سیاست کا ہے۔ یہ وہ دلکش نعرہ ہے جس سے #زومبیز کو بہت جلد بہلایا جاسکتا ہے۔ حالانکہ یہ شخص خود گزشتہ 25 سے پارٹی کا چیئرمین بنا ہؤا
#مکار_نیازی
👇1/7
ماجد نظامی صاحب نے تحریک انصاف کی صوبائی کابینہ پنجاب اور موروثی سیاست پر ایک جائزہ پیش کیاھے
دو منٹ نکال کر اسے پڑھئے اور سر دھنیے۔

1-علی افضل ساہی:
والد چوہدری افضل خان ساہی 6 مرتبہ ایم پی اے، سابق سپیکر، سابق صوبائی وزیر ن لیگ۔ انکل غلام رسول ساہی سابق ایم این اے۔
👇2/8
کزن ظفر ذوالقرنین ساہی سابق ایم پی اے، سسر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

2- نوابزادہ منصور احمد خان:
4 مرتبہ ایم پی اے۔ بھائی نوابزادہ افتخار خان موجودہ ایم این اے۔ والد نوابزادہ نصراللہ خان، سابق ایم این اے۔

3- سردار حسنین بہادر دریشک:
دوسری مرتبہ ایم پی اے،
👇3/8
Read 8 tweets
Aug 7
#جرنیلی_بندر_بںٹ

1955ء میں کوٹری بیراج کی تکمیل کےبعد گورنر جنرل غلام محمد نے آبپاشی سکیم شروع کی
4 لاکھ مقامی افراد میں تقسیم کی بجائے یہ افراد زمین کے حقدار پائے
1:جنرل ایوب خان۔۔500ایکڑ
2:کرنل ضیااللّہ۔۔500ایکڑ
3:کرنل نورالہی۔۔500ایکڑ
4:کرنل اخترحفیظ۔۔500ایکڑ
👇1/16
5:کیپٹن فیروزخان۔۔243ایکڑ
6:میجرعامر۔۔243ایکڑ
7:میجرایوب احمد۔500 ایکڑ
8:صبح صادق۔400 ایکڑ
صبح صادق چیف سیکرٹری بھی رھے

1962ءمیں دریائے سندھ پرکشمور کے قریب گدو بیراج کی تعمیر مکمل ہوئی۔
اس سے سیراب ہونیوالی زمینیں جنکا ریٹ اسوقت 5000-10000 روپے
ایکڑ تھا
عسکری حکام نےصرف
👇2/16
500 روپےایکڑ کےحساب سے خریدیں
گدو بیراج کی زمین اسطرح بٹی:

1:جنرل ایوب خان۔۔247 ایکڑ
2:جنرل موسی خان۔۔250 ایکڑ
3:جنرل امراؤ خان۔۔246 ایکڑ
4:بریگیڈئر سید انور۔۔246 ایکڑ
دیگر کئی افسران کو بھی نوازا گیا
ایوب خان کےعہد میں ہی مختلف شخصیات کومختلف بیراجوں پر زمین الاٹ کیگئی
👇3/16
Read 17 tweets
Aug 6
الیکشن کمشن فیصلہ پڑھنےکیبعد واضع ہو جاتاھےکہ pti کیلئے بطور جماعت کافی مشکلات پیدا ہو چکی ہیں اور عمران خان کیلئے یہ فیصلہ سیاسی پھندا ہے
یہ فیصلہ تحریک انصاف کےقائد
کیلئے پانامہ لیکس ثابت ہو سکتا ہے
اس فیصلے کیبعد کچھ نتائج واضع ہو رھےجو درج ذیل ہیں
#امپورٹڈ_فتنہ_نامنظور
👇1/14
اول، عمران خان کا جلد الیکشن کا مطالبہ متاثر ہوا ہے اور اب اگست کا پورا ماہ اسی فیصلے کے گرد کورٹ بھگتانے میں صرف ہو گا۔ الیکشنز اب اکتوبر سے آگے نکل گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ پر شوکاز جاری کیا ہے جس کا جواب پندرہ دن کے اندر جمع کروانا ہو گا۔ اس کے بعد فیصلے
👇2/14
کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ جا سکتے ہیں۔ ہائیکورٹ سے فیصلہ آنے تک جماعت کے سر پر تلوار لٹکی رہے گی۔

دوم، وفاقی حکومت سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے جا رہی ہے جس میں وہ تحریک انصاف کو کالعدم قرار دینے کی اپیل کرے گی۔ وفاقی حکومت کے ریفرنس پر سپریم کورٹ کو پندرہ دنوں میں
👇3/14
Read 14 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(