#Guddi
کسی گاؤں میں ورموکس (vermox) پیٹ کے کیڑے مارنے کی دوا بہت بک رہی تھی پورے ضلعے جتنی ورموکس صرف اسی ایک گاؤں میں بک رہی تھی۔
دوا بنانے والی کمپنی بھی حیرت زدہ رہ گئی۔ کمپنی کے ایم ڈی نے خود گاؤں وزٹ کرنے کی ٹھانی۔مصیبتیں جھیل کر، دھکے کھا کر، گرمی میں صحرائی گاؤں گیا تو
پتہ چلاکہ کوئی ڈاکٹر تو نہیں ہے، واحد عطائی طبیب ہے، جو کسی ڈاکٹر کے پاس رہنے کے بعد یہاں پریکٹس کرنے لگا تھا۔
کمپنی کے بندے نے اپنا تعارف کرایا اور آنے کی وجہ بتائی تو عطائی نے اسکو وہیں خاموش بیٹھنے کا کہا اور مریض دیکھنا شروع کردیئے۔
پہلا مریض آیا۔بولا کہ کل باسی روٹی کھالی
تھیتو اب میرے پیٹ میں درد ہے۔ عطائی نے، نسخے میں ورموکس لکھی اور بھیج دیا۔
دوسرا آدمی چوٹ کے ساتھ آیا۔ بولا کہ کھجور کے اوپر چڑھا تھا ،گرگیا۔ عطائی نے اسکو بھی ورموکس لکھ دی۔
تیسرا آدمی ناک پہ چوٹ کے ساتھ آیا ۔بولا کہ بھینس کا دودھ نکال رہا تھا تو بھینس نے ٹانگ ماردی۔
عطائی نےاسکو بھی ورموکس تجویز کرکے بھیج دیا۔
کمپنی کا ایم ڈی بول اٹھا کہ ان سب کو ورموکس کی کیوں ضرورت پڑی۔؟۔
عطائی؛ پہلے بندے کو کیڑا تھا تو باسی روٹی کھالی۔ دوسرے کو کیڑا تھا، تو کھجور پہ چڑھ دوڑا۔ تیسرے کو بھی کیڑا ہی تھا کہ بھینس کی ٹانگ کے پاس بیٹھ گیا۔ غرض، یہاں ہر کسی کو
خودہی کیڑا ہوتا ہے جو مرض پیدا کرتا ہے۔
کمپنی کا ایم ڈی ،خاموشی سے اٹھ کر جانے لگا، تو عطائی نے ایک پرچہ پہ "ورموکس" لکھ کر اسکے ہاتھ میں بھی تھما دیا۔
ہائیں ! مجھے کیوں ورموکس۔؟۔
عطائی: اچھی خاصی تمہاری دوا بک رہی تھی تو تمہیں سکون کرنا چاہئیے تھا۔
مگر تمہیں بھى کیڑا تھا،
جس نے بیٹھنے نہ دیا، اتنی تکلیفیں جھیل کر اتنے دور دراز گاؤں آن دھمکے۔*
-----------------------------------------
*اچھا خاصا ملک چل رھا تھا مگر😏😏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with آبی کوثر (boot سے لیکر bot تک)

آبی کوثر (boot سے لیکر bot تک) Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Aabi_Kausar

Aug 10
میں آپ کو بتاؤں گی کہ عمران خان نے ایسا کیا جُرم کیا کہ امریکہ کو اُسے فوراً اسکے عہدے سے ہٹانا پڑا اور اگر امریکہ ایسا نہ کرتا تو اسے کس قسم کے نقصانات اٹھانے پڑ سکتے تھے۔

اس کو سمجھنے کے لیے پہلے دو تصورات کا احاطہ کرتے ہیں۔

1) پیٹرو ڈالر کیا ہے؟ یہ 1974 میں شاہ فیصل اور
صدر نکسن کے درمیان ایک معاہدہ ہے۔

اس معاہدے کے تحت سعودی عرب ذمہ داری یہ تھی کہ اوپیک کے تمام ممالک کو تیل امریکی ڈالر میں فروخت کرنے پر راضی کرے اور کوئی دوسری کرنسی یا سونا قبول نہ کرے۔ فروخت سے حاصل ہونے والی تمام آمدنی امریکی بینکوں یا فیڈرل ریزرو میں جمع کی جائے گی
جس سے USD کی مانگ میں اضافہ ہوتا ہے کیونکہ کسی بھی ملک کو تیل خریدنے کے لیے پہلے USD خریدنا پڑتا ہے اور یہ انتظام USD کو مضبوط رکھتا
بدلے میں سعودی کرنسی ایک ڈالر = 3.75 ریال مقرر کی گئی تھی، سعودی معیشت کی حالت جیسی بھی ہو امریکی ڈالر اور ریال کی شرح یہی رہے گی اور یہی وجہ ہے کہ
Read 12 tweets
Aug 9
سوال: کیا تحریک انصاف پر ممنوعہ فنڈنگ کا الزام درست ہے؟
ایک پاکستانی اگر بیرون ملک چلا جائے اور وہاں کی نیشنلیٹی لیکر وہاں سے اپنے اکاونٹ یا اپنی کمپنی کے اکاونٹ سے وہاں پی ٹی آئی کو پیسے ٹرانسفر کردے تو الیکشن کمیشن نے اس کو فارن نیشنل دکھا کر تحریک انصاف پر الزام لگادیا ہے کہ
یہ ممنوعہ فنڈنگ کرتی ہے۔

سوال: فضل الرحمان کہتا ہے کہ 2 ہنندوستانیوں نے عمران خان کو فنڈنگ کی تاکہ سی پیک سبوتاز کیا جاسکے؟
جواب: الیکشن کمیشن نے جن 2 لوگوں کو ہنندوستانی بنایا ان میں 1 چرن جیت سنگھ اور دوسری رمیتا سیٹھی ہے۔ چرن جیت سنگھ پاکستانی ہے جس کو الیکشن کمیشن نے
ہندوستانی بنا کر دکھایا ہوا۔ اور دوسری رمیتا سیٹھی جس کو ہنندوستانی کہا جارہا وہ ایک پاکستانی نصیر کی بیگم ہے۔ شوہر اور بیوی کا اکاونٹ جوائینٹ اکاونٹ ہے الیکشن کمیشن نے اس اکاونٹ سے پاکستانی شوہر کی بھیجی ہوئی آدھی رقم کو رمیتا سیٹھی کے کھاتے میں ڈال دیا۔
سوال: عارف نقوی اور
Read 13 tweets
Aug 4
کل سے ففتھیے اچھل رہے ہیں کہ غداروں (انصافیوں) کے پراپیگنڈے کی موت ہو گئی ہے۔ اب وہ یہ نہیں کہہ سکتے کہ جرنیل جانیں نہیں دیتے وغیرہ وغیرہ وغیرہ

سچ تھوڑا کڑوا ہے حوصلہ کر کے سنیں۔
پاکستان کی دشمن سے آمنے سامنے چار جنگیں ہوئیں ۔
پہلی 1947/48ء جسکے نتیجے میں کم و بیش
چھ ہزار سول و فوجی شہادتیں ہوئیں
دوسری 1965ء کی ذجنگ تھی۔۔۔ اسکے نتیجے میں کم وبیش چار ہزار سول و فوجی شہادتیں
تیسری 1971ء کی جنگ۔۔۔ اس میں کم و بیش نو ہزار سول و فوجی شہادتیں تھیں
چوتھی 1999ء میں ہوئی۔۔ اس بار کم و بیش پانچ سو شہادتیں ہوئیں تھیں
اسکے بعد وار آن ٹیرر کے نام پر
ہزاروں فوجی اور سولین شہید ہوئے جو سب ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا۔۔۔
یہ تمام جنگیں دشمن نے مسلط کی تھیں۔۔۔
لیکن کولن پاول کی ٹیلیفون کال پر لیٹنے والے جرنیل کے ایک فیصلے نے ان چار جنگوں سے تین گنا زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔۔۔۔ ڈالروں کے عوض کل کے ہیروؤں کو دہشت گرد بنا کر بیچنے کا
Read 8 tweets
Aug 2
نواز شریف صاحب کو بھی سلام

میاں نواز شریف صاحب کا عدلیہ کے خلاف تازہ ٹویٹ دیکھا تو گوہر ایوب خان صاحب کی کتاب Glimpses into the corridors of power یاد آ گئی۔ نواز شریف فرماتے ہیں:پاکستان کو تماشا بنا دیا گیا ہے۔تینوں جج صاحبان کو سلام۔ میرے بس میں ہوتا تو
میاں صاحب کی خدمت میں ان کے اپنے سپیکر اور وزیر خارجہ کی کتاب بھیجتا اور عرض کرتا: پاکستان کو تماشا بنانے میں آپ کی خدمات کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ آپ کو بھی سلام۔
یہ ان دنوں کی بات ہے جب سجاد علی شاہ صاحب چیف جسٹس تھے اور نواز شریف وزیر اعظم تھے۔ نواز شریف کے چیف
جسٹس سے تعلقات ٹھیک نہیں تھے کیونکہ سجاد علی شاہ ’شرافت کی عدالت‘ کے قائل نہیں تھے۔پھر یوں ہوا کہ چیف جسٹس کے بیڈ روم میں خفیہ ریکارڈنگ کے آلات لگا دیے گئے، چیف جسٹس نے ان آلات کو پکڑ لیا۔ خبر نکلی کہ چیف جسٹس پریس کانفرنس کریں گے اور بتائیں گے یہ حرکت کس نے کی۔
Read 20 tweets
Aug 2
شرابی کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ زندگی بہت آسان ہے۔

فقیروں، سادھوؤں یا سنیاسیوں کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ کو خیرات میں اپنا سب کچھ تحفے میں دینے کی خواہش محسوس ہوگی۔

لیڈر کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی تمام پڑھائی بیکار ہے۔
لائف انشورنس ایجنٹ کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ مرنا ہی بہتر ہے۔

تاجروں کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی کمائی بہت کم ہے۔

سائنسدانوں کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ کو اپنی لاعلمی کا احساس ہوگا۔

اچھے اساتذہ کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں۔ آپ محسوس کریں گے
کہ آپ دوبارہ طالب علم بننا چاہتے ہیں۔

کسان یا مزدور کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کافی محنت نہیں کر رہے ہیں۔

ایک سپاہی کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی اپنی خدمات اور قربانیاں معمولی ہیں۔
Read 4 tweets
Jul 13
لیاقت بلوچ کے نام خط: بیٹے کی کینیڈا سے پی ایچ ڈی پر مبارکباد

لیاقت بلوچ صاحب سلام۔

گذشتہ روز آپ نے اپنے بیٹے احمد جبران بلوچ کے بارے میں خوشی کے مارے تین ٹویٹ کئے۔ آپ کے ٹویٹ سے معلوم ہوا کہ آپ کے صاحبزادے احمد جبران بلوچ صاحب نے یونیورسٹی آف ٹورنٹو سے پی ایچ ڈی کر لی ہے۔
ڈاکٹر صاحب کو بہت زیادہ مبارک ہو۔ آپ اور آپ کے اہل خانہ کو بھی بہت مبارک ہو۔ مغرب کی ایک اچھی جامعہ سے پی ایچ ڈی کرنا ایک اعزاز کی بات ہے (گو یہ اعزاز پاکستان کے صرف مراعات یافتہ افراد ہی حاصل کر سکتے ہیں اور محنت کش طبقے کے لوگ تو ایسا سوچ بھی نہیں سکتے)۔
آپ کے بیٹے بارے معلوم ہوا تو قاضی حسین احمد بھی یاد آئے۔ ان کے صاحبزادے نے امریکہ سے عین اس وقت ڈگری لی جب ’جہاد کشمیر‘ عروج پر تھا۔ لاہور میں جگہ جگہ جماعت اسلامی کے سٹال لگے ہوئے تھے جہاں نوجوانوں کو سری نگر شہادت کے لئے روانہ کرنے کا کام کیا جاتا تھا۔
Read 12 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(