آبی کوثر (boot سے لیکر bot تک) Profile picture
سابقہ بوٹ پالشن💕 RT ≠ endorsement
Syed kazim Profile picture Doctor صاٸمہ Profile picture کاشف Profile picture 4 subscribed
Apr 12, 2023 27 tweets 4 min read
ﺗﻮﺑﮧ ﻭ ﺍﺳﺘﻐﻔﺎﺭ ﮐﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﺧﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﻓﺎﺋﺪﮮ

ﮐﮩﮧ ﺩﻭ ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻨﺪﻭ! ﺟﻨﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﺎﻧﻮﮞ ﭘﺮ ﺯﯾﺎﺩﺗﯽ ﮐﯽ ﮨﮯ (ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮔﻨﺎﮦ ﮐﯿﮯ ﮨﯿﮟ) ﺗﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﺳﮯ ﻧﺎ ﺍﻣﯿﺪ ﻧﮧ ﮨﻮ ، ﺑﺎﻟﯿﻘﯿﻦ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﺎﺭﮮ ﮔﻨﺎﮨﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﺨﺶ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ، ﻭﺍﻗﻌﯽ ﻭﮦ ﺑﮍﯼ، ﺑﺨﺸﺶ ﺑﮍﯼ ﺭﺣﻤﺖ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ۔ ﺳﻮﺭۃ ﺍﻟﺰﻣﺮ-53

ﻧﺒﯽﷺ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﯽ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮔﻨﺎﮦ ﮨﯽ ﻧﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ
Apr 12, 2023 12 tweets 3 min read
روضہ رسولﷺپر ایک عرب دیہاتی حاضر ہوکر رب سے کچھ یوں دعا کرتا ہے،
اس کے مانگنے کا انداز دیکھیئے،
الفاظ پر غورکیجیئے!
یقین جانیئے رب سے مانگنے کا بھی ایک خاص فن، انداز اور ڈھنگ ہوتا ہے جو کہ اس گاؤں کے رہنے والے عربی سے سیکھنا چاہیئے. اے الله!
یہ آپ کے حبیب ہیں،
میں آپ کا غلام ہوں اور شیطان آپ کا دشمن ہے۔
خدایا اگر تو مجھے بخش دے گا تو تیرا حبیب خوش ہوگا،
تیرا بندہ کامیاب ہوگا اور تیرا دشمن غمگین ہوگا...
مولا! اگر تو نے میری بخشش نہیں کی تو تیرا حبیب غمگین ہوگا،
Apr 11, 2023 38 tweets 9 min read
*خلاصہ پارہ 23*
اس بارے میں سورہ یاسین کا بقیہ حصہ سورۃ صافات اور ص مکمل اور سورہ زمر کا ابتدائی حصہ ہے۔
پچھلے پارے کے آخر میں ایک بستی کا واقعہ شروع ہوا تھا وہی تسلسل اس پارے میں بھی ہے۔ بستی کا ایک نیک آدمی اپنی قوم کو سمجھا رہا تھا۔ اسی بات سے آغاز ہوا
وہ کہہ رہا تھا کہ میں اس رب کی عبادت کیوں نہ کروں، جس نے مجھے پیدا کیا۔ سب کو اسی کی طرف جانا ہے۔
*لوگوں پر حسرت کی گئی کہ کبھی اپنے خیر خواہوں کی قدر نہیں کرتے*۔ سب لوگ ایک دن اللہ کے سامنے حاضر ہوں گے۔
اس کے بعد اللہ تعالی نے اپنی بہت سی تخلیقات کا ذکر کرکے *شکر کی تلقین کی*۔
Apr 10, 2023 14 tweets 3 min read
اللہ اپنی اسکیم میں مداخلت پسند نہیں کرتا !

وہ اپنے ٹارگٹ تک بڑے لطیف اور غیر محسوس طریقے سے پہنچتا ھے !

یوسف کو بادشاھی کا خواب دکھایا ، باپ کو بھی پتہ چل گیا ، ایک موجودہ نبی ھے تو دوسرا مستقبل کا نبی ھے ! مگر دونوں کو ھوا نہیں لگنے دی کہ یہ کیسے ھو گا ! خواب خوشی کا تھا ،، مگر چَکہ غم کا چلا دیا !

یوسف دو کلومیٹر دور کنوئیں میں پڑا ھے ،،خوشبو نہیں آنے دی !

اگر خوشبو آ گئ تو باپ ھے رہ نہیں سکے گا ،، جا کر نکلوا لے گا ! جبکہ بادشاھی کے لئے سفر اسی کنوئیں سے لکھا گیا تھا !
Apr 10, 2023 43 tweets 10 min read
*خلاصہ پارہ 22:*
اس بارے میں سورہ احزاب کی بقیہ آیات سورۃ سبا اور فاطر مکمل ہیں اور سورہ یس کی ابتدائی 21 آیات ہیں۔
ایک مرتبہ رسول کریم حضرت محمدﷺ اپنی ازواج مطہرات کے کسی عمل کیوجہ سے رنجیدہ ہوئے تھے۔ اس پر اللہ تعالی نے ازواج مطہرات کو کچھ نصیحتیں کیں
پچھلے پارے کا اختتام بھی انہیں نصائح پر ہوا تھا، اس پارے کی ابتدا بھی اسی سے ہوتی ہے۔ انہیں ہدایت کی جارہی ہے کہ آپ عام مسلمان عورتوں کی طرح نہیں ہیں۔ آپ کا مرتبہ ان سے بلند ہے۔ چنانچہ اگر آپ سے غلطی سرزد ہوگئی تو گناہ بھی زیادہ ہوگا۔ اسی طرح نیکیوں کا اجر بھی دوگنا ہوگا۔
Apr 2, 2023 33 tweets 8 min read
*خلاصہ پارہ 10*

گزشتہ پارے میں سورۃ الانفال کا آغاز ہوا تھا اس پارے میں اس کا اختتام ہوتا ہے، اور سورۃ توبہ کی ابتدائی 93 آیات ہیں۔
سورۃ الانفال کے آغاز میں مال غنیمت کے حوالے سے تربیت کرنے کے بعد اب یہاں اس کی تقسیم کا طریقہ بتایا گیا ہے اس کا حکم یہ ہے
کہ اس کے پانچ حصے کیے جائیں گے۔ پانچواں حصہ اللہ اور اس کے رسول کے لئے ہے اور باقی چار حصے مجاہدین میں تقسیم کئے جائیں گے، سوار کے دو حصے اور پیادہ کے لیے ایک حصہ ہے۔ جو اللہ اور اسکے رسول کا حصہ ہے وہ دراصل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، آپ کے اہل بیت، اور ضرورت مند
Apr 1, 2023 4 tweets 1 min read
جو یہاں نظر آرہا ہے وہ بھوک جب گھر گھر پہنچے گی تو یہی سب بڑے پیمانے پر ہوگا۔۔ وائٹ کالر اور گورنمنٹ ملازمت والے ابھی بھی روٹی پوری کرنے کے قابل ہیں۔ پر کب تک بکری کی ماں خیر منائے گی۔ جب آگ جنگل کو اپنی لپیٹ میں لیتی ہے چھوٹے اور کمزور روکھے سوکھے پتے زیادہ تیزی سے جلتے ہیں جبکہ درخت جتنے مضبوط اور بڑے ہوتے جاتے ہیں انہیں جلنے میں اتنا ہی وقت درکار ہوتا ہے اور پروسیس سست ہونے کیوجہ سے جلنے کا عمل زیادہ تکلیف دہ بن جاتا ہے۔۔ سوچو سفید پوش تو پھر بھی سہہ کر مر جائے گا مگر جو ان سے بہتر ہیں وہ "مابز" کو رن نہیں کرینگے؟ راستے نہیں دکھائیں گے؟ اور ڈوبتے ڈوبتے
Mar 31, 2023 33 tweets 8 min read
*خلاصہ پارہ 9*
اس پارے میں سورۃ الاعراف کی آیات، آیت 88 سے اختتام تک ہے اور سورۃ انفال کی ابتدائی چالیس آیات ہیں۔
گزشتہ پارے کے آخر میں بعض انبیاء کے واقعات ذکر کیے گئے تھے اور ان کی اقوام کی بعض خاص برائیوں کا ذکر کیا گیا تھا، مقصد یہ تھا کہ یہ امت
ان سے اجتناب کرے۔ ان میں آخری واقعہ شعیب علیہ السلام کا تھا، وہی تسلسل اس پارے میں ہے۔ ان کی برائی یہ بتائی گئی کہ وہ ناپ تول میں کمی کرتے تھے۔ چنانچہ اس کی بدولت ان پر خوفناک زلزلہ آیا اور وہ برباد ہوگئے۔ اس سے اس عمل کی کی خطرناکی واضح ہوتی ہے۔
ان واقعات سے ایک اہم چیز
Mar 30, 2023 26 tweets 6 min read
*خلاصہ پارہ نمبر 8*
اس پارے میں سورہ انعام کی بقیہ آیات اور سورہ اعراف کی ابتدائی 87 آیات ہیں۔
پچھلے پارے کا سلسلہ کلام آگے بڑھاتے ہوئے فرمایا کہ یہ مشرکین کسی صورت ایمان نہیں لانے والے اگرچہ آسمان سے فرشتے اتر آئیں یا
مردے بات کرنا شروع کردیں،
سوائے اس کے کہ اللہ چاہے۔ پھر بتایا کہ ہر نبی کے شیاطین انس و جن میں سے اسی طرح کے دشمن ہوتے ہیں جو ایک دوسرے کو دھوکے میں ڈالتے ہیں۔ نیز فرمایا کہ اللہ نے ہی یہ کتاب نازل کی، وہی بہترین فیصلہ کرنے والے ہیں اور اللہ ہی کی کہی ہوئی بات سچی اور کھری ہے، وہ ہدایت یافتہ اور
Feb 4, 2023 5 tweets 2 min read
قصہ مشہور ہے
ایک مراثی نے دیکھا تھانیدار آرہا ہے اور اس کی خوب توند نکلی ہوئی ہے۔ اس نے سوچا پولیس والوں کے مزاج الگ ہوتے ہیں کیا پتا کسی کیس میں اندر کردے مجھے اسے سلام کردینا چاہیے لیکن ذہن میں تھانیدار کی توند ہی اٹکی ہوئی تھی چنانچہ جیسے تھانیدار قریب پہنچا تو مراثی نے جھک کر دونوں ہاتھوں سے سلام کرتے ہوئے کہا "تھانیدار صاحب !
ڈِھڈ،، ڈِھڈ۔۔"
تھانیدار کو بڑا غصہ آیا اس نے سپاہیوں سے کہا اس بدتمیز آدمی کو حوالات میں بند کر دو۔
مراثی کے گھر والوں کو پتا چلا تو اسکا بڑا بھائی تھانے پہنچا اور اندر بند بھائی سے ماجرا پوچھا۔
Nov 25, 2022 20 tweets 5 min read
سقراط دنیا کا پہلا فلسفی

سقراط نے جو دنیا کا پہلا فلسفی شمار کیا جاتا ہے کوئی کتاب نہیں لکھی کیو نکہ وہ لکھنا نہیں جانتا تھا۔ وہ انتہائی کم صورت تھا اس کے شاگرد نے اس کی مثال ایک ایسے مجسمے سے دی تھی۔ جو اوپر سے تو نہایت مضحکہ خیز ہوتا ہے لیکن اس کے اندر دیوتا کی تصویر ہوتی ہے سقراط کی ماں دایہ تھی جبکہ باپ مجسمہ ساز تھا۔وہ کبھی پیسہ کمانے کے بارے میں سنجیدہ نہ تھا کیونکہ اس کی بیوی ہر وقت لڑتی رہتی تھی اور اس نے اس کا کبھی برا نہیں مانا تھا۔
سقراط کا ایک خوشحال خاندان سے تعلق رکھنے والا شاگرد کیٹو لکھتا ہے۔”ایک روز میں سقراط کے گھر گیا تو دیکھا کہ وہ
Nov 8, 2022 8 tweets 2 min read
ابھی ایک تحریر پڑھی جسے پڑھ کر مجھے احساس ہوا کہ کچھ حرامزادوں کو پینٹیں اتارنے کی عادت بہت پہلے سے ہے😂 سوچا کیوں ناں آپکے ساتھ بھی یہ معلوماتی تحریر شئیر کروں😆

تو قصہ یہ ہے کہ جب ستمبر 1977 میں ذولفقار علی بھٹو کو گرفتار کیا گیا تو پیپلزپارٹی کے وکلاء نے لاہور ھائ کورٹ میں ضمانت کی درخواست جمع کروائی مگر اس درخواست کو سننے کیلئے کوئی بھی جج تیار نہیں تھا کوئی بھی جنرل ضیاءالحق کی ناراضگی مول لینے کیلئے تیار نہیں تھا تب اس مرد مجاہد جسٹس کے ایم اے صمدانی نے اس کیس کی سماعت کی اور بھٹو کی احمد رضا قصوری کے قتل کے الزام میں گرفتاری پر ضمانت منظور کرلی
Nov 7, 2022 25 tweets 6 min read
جو میں جانتا ہوں تم نہیں جانتے
موجودہ انسان اپنی حالت و ہیئت، اخلاق و کردار اور فکر و افکار میں ویسا نہیں رہا ہے جیسا اللہ نے آدم علیہ السلام کو تخلیق کیا تھا۔ نکلی ہوئی توند پچکے ہوئے گال، لٹکی ہوئی کھال یہ آج کا آدمی ہے۔ وہ پہلے آدم یقیناً کڑیل سے جوان ہوں گے۔ آلودہ افکار گھناؤنے کردار اور قبیح اخلاق آج کی انسانیت کا خاصہ ہے جبکہ وہ آدم تو وہ تھا جس سے ہرنیاں اور تتلیاں خوفزدہ نہیں ہوتی تھیں۔ وہ تخلیق کا وہ شاہکار تھا جسے فرشتوں سے سجدہ کروایا گیا تھا۔ غور کرنے پہ دل نہیں مانتا کہ اللہ اگر موجودہ انسان کو پھر سے فرشتوں کے سامنے پیش کر کے
Oct 17, 2022 14 tweets 3 min read
When I call out the Army Chief for treachery or call out the utter spinelessness of the Army's senior leadership in not being able to stop the madness of its Army Chief in hurling the country into disaster, I'm told not to talk against the Chief or the Army. When I call out how the Army's system and culture has changed which allows a third rater like Gen. Bajwa to become Army Chief who had to lobby through his father in law to become Army Chief, I'm told not to blame the rot in the Army or its system.
Oct 14, 2022 4 tweets 1 min read
سوات میں طالبان

ابھی تک کے حالات حاضرہ کو دیکھ کر یہی کہا جاسکتا ہے کہ نئی آرمی چیف کیلئے برینڈ نیو آپریشن کا بندوبست کیا جارہا ہے.
طالبانوں کو محفوظ طریقے سے سوات لایا گیا، سوات چونکہ ٹورسٹ اٹریکشن تھا تو کافی لوگ انکی سرگرمیوں سے متاثر ہوئے اور یوں ملک میں خوف کی فضابن گئی. پھر پرانی پراکسی "پی ٹی ایم" کو وہاں پہنچا دیا گیا. چونکہ لوکل لوگ بھی متاثر تھے اس لیے انکو پزیرائی ملی. اب "ملالہ" جو کہ پاکستان پہنچ چکی ہیں اس نے"پیس فار سوات" کا نعرہ لگادیا ہے. کچھ مہینوں تک ہمارے وزیرخارجہ بھی نیٹو سے اپیل کردیں گے کہ دہشت گردی کیخلاف ہماری مدد کرواور
Oct 11, 2022 4 tweets 1 min read
In Military life, officers recieve explanations for their wrong doings.
During the initial stage of service if such letter was received, the officer use to be little panicky but after few years of service they use to understand that there is no need to be panicky about it. Image Every explanation has a simple reply,
Omssion is regretted and will not be repeated in future.
Most of the time, for faults of small to mediocre nature could be tackled by the same reply and Army officers from
Oct 9, 2022 7 tweets 4 min read
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا 😢

بہاولپور ائیر پورٹ دہلی ائیرپورٹ کے بالکل برابر ہے 35 منٹ کے فاصلے پر ہے۔
دہلی ائیر پورٹ اس لیے بڑا بن گیا ہے کہ وہاں پر ریفیولنگ کی جاتی ہے جس فلائٹ نے یورپ یا امریکہ جاناہے۔ دہلی ائیرپورٹ پر آدھا آدھا گھنٹے فلائٹ ہوا میں رہتی ہے صرف اس لیے کہ نیچے ہینگر فارغ نہیں ہوتا جس فلائٹ نے یورپ یا امریکہ یا دنیا میں کہیں بھی سفر کرنا ہے تو لازمی #دہلی ائیرپورٹ سے فیول بھر کر جاتے ہیں۔

اگر اسکے مقابلے میں ہم بہاولپور میں ری فلنگ اسٹیشن بنادیتے ہیں۔
Oct 8, 2022 5 tweets 1 min read
امریکہ اپنی معاشی اور سٹریٹجک طاقت کی وجہ سے ہمیشہ اپنی مرضی کا میدان جنگ چنتا ہے اسی لیے، فتح شکست کے روایتی فلسفے سے ہٹ کر، وہ اپنے مقاصد حاصل کر کے منہ دوسری طرف کر لیتا ہے۔۔۔ جب تک کوئی طاقت امریکہ کو اسکے گھر جا کر چیلنج نہ کرے وہ محفوظ جگہ بیٹھ کر مسکراتا رہے گ۔ تاریخ دیکھیے۔ ۔اسکے گھر میں گھس کر جب پرل ہاربر پر حملہ ہوا تو اس نے شدت سے ردعمل ظاہر کیا اور جواباً ایٹم بم بھی استعمال کر ڈالا۔۔۔نائن الیون میں اسکے گھر پر دستک ہوئی تو اس نے لاکھوں لوگ عراق، شام، لیبیا، افغانستان اور ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی قتل کر ڈالے۔ (اپنی معاشی اور
Oct 7, 2022 6 tweets 2 min read
آئیے ڈاکٹروں کے بغیر زندہ رھنے کی کوشش کریں مگر کیسے ؟اسلامک میڈیکل سائنس

قران شریف بتاتا ھے

انسانی صحت کا راز قرآن کی 3 آیات میں
انسانی تاریخ کی سب سے سنسنی خیز تحقیق جسے پڑھ کر ہم ہر بیماری سے بچ سکتے ہیں
مصر کے ڈاکٹر عماد فہمی جو کہ ایک ماہر غذائیات (Nuitritionist) اور موٹاپے کے معالج Bariatric consultant ہیں نے ایک ٹی وی انٹرویو میں یہ بتایا کہ انسانی صحت کا راز قرآن کی تین آیات میں پنہاں ہے:
1۔ كُلُوْا وَاشْرَبُوْا وَلَا تُسْرِفُوْا۝۰ۚ (الاعراف آیت 31) ترجمہ: کھاؤ پیو اور حد سے تجاوز نہ کرو۔
اس کی تشریح میں ڈاکٹر فہمی کہتے ہیں کہ
Sep 30, 2022 10 tweets 2 min read
"پرائیویسی ان پبلک"

مجھے صبح سے فیس بک پر بار بار بچوں کے ڈائپرز کے ایڈ نظر آ رہے ہیں، پہلے تو دھیان نہیں لیکن اب چیک کئے سارے اشتہار بچوں کے ڈائپر، بچوں کے شیمپو، چوسنی وغیرہ کے تھے_____پہلے تو سمجھ نہیں آیا کہ مجھے یہ اشتہار کیوں نظر آ رہے ہیں جبکہ میں نے تو اس بارے میں نہ کوئی سرچ کی اور نا ہی کوئی میسج یا بات چیت کی____تو پھر یہ کیسے شو ہو رہے ہیں؟

اب یاد آیا کل واٹس ایپ پر بھائی کے ساتھ ویڈیو کال پر بات کر رہا تھا تو گیارہ مہینے کی بھتیجی نے موبائل پکڑ لیا تھا اور پندرہ بیس منٹ تک ایسے ہی موبائل پر مجھ سے باتیں کرتی رہی تھی (جیسے بچے کرتے)
Sep 29, 2022 4 tweets 1 min read
ایک صاحب لاہور سے کراچی گئے تو سیدھا لی مارکیٹ میں میڈم صدف کے کوٹھے پر جا پہنچے۔

کاوُنٹر پہ میڈم صدف ہی بیٹھی تھیں۔
ان کو جا کر کہا مجھے شبانہ سے ملنا ہے۔
میڈم صدف نے کہا اوپر پانچ نمبر کمرے میں چلے جاؤ۔

صاحب جاتے ہیں صحبت سے محظوظ ہوتے ہیں۔ پانچ ہزار روپے شبانہ کو پکڑاتے ہیں اور چلے جاتے ہیں۔
اگلے دن پھر آتے ہیں محظوظ ہوتے ہیں شبانہ کے بدن کے نشیب و فراز دیکھتے ہوئے پانچ ہزار تھماتے ہیں اور نکل جاتے ہیں۔
تیسرے چوتھے اور پانچویں دن بھی یہی کچھ ہوتا ہے۔