وقت کی بوڑھی جِپسی یہ کہتی ہے مجھ سے
لوگ جو اتنی چلدی بؤرھے ہو جاتے ہیں
تو کیسے لگنے لگتے ہیں!
رخساروں پر زردی۔۔۔آنکھوں کے نیچے بد رنگ گڑھے سے
اورآنکھوں کے دائیں بائیں
کسی پرندے کے پہنجے کے نقش سے جیسے گڑھے ہوئے ہوں
بال سفید تو تھے ہی ، لیکن
1 #اردو_زبان
#اردو_زبان
2
زردی مائل ہو کر جیسے
گاڑھی مٹی کی رنگت میں رنگے گئے ہوں
اور خمیدہ کمر نے اونچی اُٹھی ہوئی اکڑی گردن کو
جیسے جھک کر
نیچے دیکھ کے چلنے پر مجبور کیا ہو!”
ہنستے ہنستے وقت کی بوڑھی جِپسی یہ کہتی ہے مجھ سے
" شائستہ جی ، آپ بتائیں
کیا یہ حالت آپ کی بھی ہونے والی ہے؟”
#اردو_زبان
3
میں اپنے جیون کی ساری تصویریں ۔۔۔اپنی نظمیں
لفظوں میں مربوط وہ خاکے
جن میں نصف صدی سے میں نے
قوس ِ قزح کے رنگ بھرے ہیں
الٹ پلت کر اطمینان سے رکھ دیتی ہوں
اور کہتی ہوں وقت کی اس بوڑھی جپسی سے
" دیکھو بجیا !
میرا اصلی " میں " تو یہ تصویریں ہی ہیں
#اردو_زبان
4
جب یہ تم کو
بوڑھئ لگنے لگ جائیں، تو
بے شک آ کر مجھ سے میرا حال پوچھنا!”
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
#اردو_زبان
کتا۔۔
کمدار دبے پاؤں چلتا ہوا آیا جھک کر میرے کان میں سرگوشی کی کہ سائیں تھانیدار آیا ہے. میرے منہ کا مزہ کڑوا ہو گیا.
اس وقت؟
تھانیدار ہاتھ باندھے اوطاق میں داخل ہوا اور میرے گھٹنوں کو عقیدت سے چھو کر ہاتھ باندھے باندھے کھڑا ہو گیا.
#اردو_زبان
میں نے ابرؤ کے اشارے سے معاملہ پوچھا.
سائیں بات تو چھوٹی سی ہے پر آپ کے علم میں رہے کہ آپ کے کمی کمین سر پر آ رہے ہیں.
آپ کا کمی باسو باگڑی آج تھانے نالش لے کر آیا تھا کہ چھوٹے سائیں نے بازار میں اس کی بیٹی کی اوڑھنی پکڑی تھی.
اور تُو یہاں مجھے یہاں یہ خبر دینے آیا
#اردو_زبان
ھے حرامخور ؟؟
میں حقے کو پاؤں سے ٹھوکر مارتے ہوئے دھاڑا.
نہ سائیں نہ ! میری بھلا یہ اوقات!!
اسے تو میں نے نیلا جامنی کر کے لاک آپ میں بند کر دیا. آپ کے کان میں بھی بات ڈالنی ضروری تھی سائیں
کمدار۔۔میں گرجا
حاضر سائیں ، وہ ہاتھ جوڑے جھکا جھکا آگے آیا.
کچھ ہمارے بارے ،،،
ایک مرتبہ کسی جنگل میں ، شکار پر 2 بادشاہوں کی ملاقات ہو جاتی ہے، ان کی اچھی علیک سلیک ہوجاتی ھے تو وہ ایک دوسرے کو اپنے ملک کے دورے کی دعوت دیتے ہیں، پہلا بادشاہ پہل کرتا ھے اور وہ دوسرے بادشاہ کو کہتا ھے کہ آپ میرے ملک کا دورہ کریں #وہ_کون_تھا #اردو_زبان
#وہ_کون_تھا #اردو_زبان
دوسرا بادشاہ جب پہلے بادشاہ کے ملک پہچتا ھے تو دیکھتا ھے کہ بہت خوبصورت ملک ھے ، بہت زرخیز ھے ، لوگ کام کر رہے ہیں ، اس کا استقبال بھی زبردست کیا جاتا ھے ، بڑی مہمان نوازی سے قوم پیش آتی ھے ، کوئی اس کی چپل اٹھا رہا ھے کوئی ہاتھ دھلا رہا ھے ، کوئی
#اردو_زبان #وہ_کون_تھا
دسترخوان لگا رہا ھے،،، یہ بادشاہ اسے اپنے ملک کی سیر کراتا ھے ، شکار پر لے جاتا ھے ، بہت اچھے سے ویزٹ کروانے کے بعد جب وہ اسے رخصت کر رہا ہوتا ھے تو اسے مزید کچھ شوق ہوتا ھے اپنی بادشاہی دکھانے کا،،، تو وہاں جتنے لوگ ہوتے ہیں رخصت کرنے کے لیئے وہ انہیں