Ayyan Profile picture
Aug 13 7 tweets 4 min read
قائد اعظم کی مسلم لیگ نے جب برطانوی سامراج سے حقیقی آزادی حاصل کی تو برِ صغیر کے مسلمانوں سے اِس کارِ خیر کے لیے چندہ جمع کیا
جیسے کہ سید مراتب علی، جِن کی رسید آج بھی محفوظ ہے
قائد اعظم کی مسلم لیگ نے کسی رومیتا شیٹی، چارلس ہینس یا چرنجیت سنگھ سے چندہ وصول نہیں کیا /1
نہ ہی خیراتی کام کے نام پر کسی خلیجی شہزادے کو لوٹا اور اُس کے پیسے پارٹی فنڈز میں بھیجے
نہ ہی کینسر کے مریضوں کے لیے دی گئی ڈونیشنز پارٹی فنڈز میں منتقل کیں
نہ ہی ملازموں کی نام پر اکاؤنٹس کھلوائے اور بیرونِ ملک سے اِن میں رقوم منگوایں
نہ ہی غیر ملکی کمپنیوں سے امداد لی /2
یہی وجہ تھی کہ قائد اعظم اور اُن کی مسلم لیگ اپنے مقصد میں کامیاب رہی
کیونکہ اُن کی نیت و دامن دونوں صاف تھے
اور اُن کے پیروں میں کسی ملٹی نیشنل کی زنجیر نہیں تھی
اگر ایسا ہوتا تو قائد اعظم بھی کسی جعلی مہاتما کی طرح چوری چھپے امریکی امبیسڈر سے ملنے پر مجبور ہوتے /3
اور بار بار کہتے کہ میں اینٹی امریکہ نہیں ہوں
کیونکہ جو جس کا کھاتا ہے اُس کے گُن تو گاتا ہے 🤷🏻‍♀️
آپ بھی اگر حقیقی آزادی چاہتے تو غیر ملکی کمپنیوں اور اُن کے ثابت شدہ ایجنٹوں سے اپنا پیچھا چھڑوایں
جو آپ کو واپس سامراج کی غلامی میں لے جانے کی سازش رچ رہے ہیں /4
کوئی شخص یا جماعت جو خود کس بین الاقوامی سرمایہ دار کی زر خرید ہو آپ کی آزادی کے لیے کیسے کام کر سکتی ہے
وہ صرف اور صرف اپنے فنانسرز کے لیے ہی کام کرتی ہے
لہذا حقیقی اور جعلی آزادی میں فرق جان کر جیو
حقیقی آزادی ہمارے آبا ؤ اجداد 1947 میں اپنا خون دے کر حاصل کر چکے ہیں ❤️ /5
اُس کی قدر کریں ✅
اور جعلی آزادی آپ کا مال اینٹھنے کا ایک ڈھکوسلا ہے
اُس سے بچیں وہ آپ کو کہیں کا نہ چھوڑی گی
اللہ تعالیٰ ہمیں اس تفریق کی توفیق عطا فرمائیں اور ہمیں ایک ایسے سراب کا پیچھا کرنے سے بچائیں جو وجود نہیں رکھتا محض آنکھ کا دھوکا ہے
آمین یا رب العالمین 🕋👆🏼💯 /6

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Ayyan

Ayyan Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @AYYANWORLD

Aug 8
2015 کی بات ہے قریب دو درجن اردو اخبارات و جرائد میں ایک خبر چھپی، جس کا موضوع تھا
"ایان علی کا مولانا طارق جمیل سے رابطہ"
یہ خبر کیا تھی الف لیلی کی ایک داستان تھی!
جو ایک سپر ماڈل کا ایک مولانا کے ہاتھ پر تائب ہونا اور رونا دھونا بیان کرتی تھی
آئیے آج اس قصے کی حقیقت جانیے /1
یہ اُن دنوں کی بات تھی جب ہم لاہور، کراچی، اسلام آباد میں اپنے خلاف قائم ان گنت جعلی مقدمات بھگت رہے تھے اور اس سلسلے میں تقریباً ہر روز ہوائی سفر کر تے تھے
انہی میں سے ایک دن ہم لاہور Airport پر فلائٹ کا انتظار کر رہے تھے کہ ایک نوجوان نے ہماری سیکیورٹی سے ہم تک رسائی چاہی /2
یہ نوجوان چہرے سے مزہبی رجحان کا حامل دکھائی دیتا تھا
ہم خود کیونکہ مذہب کی جانب مائل ہیں اور دینی لوگوں کا احترام کرتے ہیں لہذا ہم نے سیکیوریٹی سے اس نوجوان کو آگے آنے دینے کا کہا
اس نوجوان نے فوراً خود کا تعارف مولانا طارق جمیل کے قریبی کے طور پر کروایا /3
Read 17 tweets
Aug 6
الحمدللہ 🕋👆🏼💯
اگر قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے منع کردہ کاموں کو کرنے کے بعد ہم صاف نیت کے ساتھ دل سے معافی مانگیں اور ان غلطیوں کو دوبارہ نہ دہرائیں تو بلاشبہ اللہ تعالیٰ ٱلْغَفُورُ اور ٱلْرَّحِيْمُ ہیں ہمیں معاف کر دیں گے (آمین) /1 Image
قرآن پاک میں ہر وہ چیز جس سے منع کیا گیا ہے بالکل واضح ہے اور ہم بحیثیت مسلمان کبھی بھی اس میں ذاتی پسند، ناپسند اور دنیاوی و سیاسی فائدے کی بنیاد پر بحث یا تبدیلی نہیں کر سکتے ✅ /2
دلوں کا حال اور زندگی یا قیامت کے دن ہم کس چیز کے مستحق ہیں صرف اللہ تعالیٰ ہی جانتے ہیں 💯
لیکن نیازی جیسے لوگ جو پوری زندگی اپنے آپ کو ٹھیک نہ کر سکے، اپنے مذہب، بیوی بچوں، دوستوں اور اپنی مادر وطن کا خیال تک بھی نہ رکھ سکے، جو عمر کے اس حصے میں اپنے گناہوں کی معافی /3
Read 5 tweets
Aug 6
حرام حرام ہے ✅
ہمارے پیارے وطن پاکستان میں اگر کوئی Islamic Touch اور مسکراہٹ کے ساتھ حرام کو حلال قرار دینے کی جرات کر سکتا ہے تو وہ صرف عمران نیازی عرف جعلی خان @ImranKhanPTI ہے!
نیازی ہمیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ اپنی ذاتی زندگی میں کیا کرتے ہیں /1
کیونکہ اس کے لیے آپ صرف اللہ رب العزت کو جوابدہ ہیں لیکن کم از کم اپنی مادر وطن کی نئی نسل کو گمراہ نہ کریں 🤷🏻‍♀️
Ooo My Bat I Just Remembered Now
🫣 …
آپ کو تو صرف پاکستان Destroy کرنے کے لیے ہی بھیجا گیا تھا 🖤
آپ وہی کرتے رہیں جس کے لیے آپ کو بھیجا گیا /2
لیکن ایک بات کبھی نہ بھولنا نیازی کہ اللہ تعالی آپ کو اپنے شیطانی منصوبوں میں کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے بالکل اسی طرح جیسے آپ کو ایک انسان، بیٹے، کرکٹر، شوہر، والد، دوست اور خاص طور پر پاکستان کے وزیراعظم کے طور پر کامیاب نہیں ہونے دیا (آمین) 🕋👆🏼💯 /3
Read 4 tweets
Aug 6
ما شاء اللہ 🕋👆🏼💯
جناب مولانا فضل الرحمٰن @MoulanaOfficial کے خلاف کوئی Criminal یا Corruption کا مقدمہ نہ ماضی میں تھا اور نہ ہی موجودہ وقت میں ہے #Fact
لیکن نااہل نیازی عرف خان @ImranKhanPTI پر لامحدود مقدمات ہیں 🥱 یقین کریں وہ ان سے خود کو کبھی بھی بچا نہیں سکے گا کیونکہ /1
یہ تمام مقدمات سیاسی یا ذاتی سازش کی وجہ سے نہیں بلکہ اس لیے ہیں کیونکہ نیازی نے نہ صرف پاکستان اور پاکستان کے اندر اور باہر رہنے والے پاکستانیوں کو دھوکہ دیا بلکہ اس نے پاکستان کو ایسا نقصان پہنچایا جس کی ہمت کوئی اور نہیں کر سکتا تھا اور یہ ناقابل معافی جرم ہے /2
انشاء اللہ 🕋👆🏼💯
پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے دھوکہ باز نیازی عرف خان @ImranKhanPTI کی سزا ہر اس شخص کے لیے سبق ہو گی جو پاکستان کو اندر اور باہر سے نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے (آمین) ✅ /3
Read 4 tweets
Jul 31
#ThoriSiMoneyLaundering
گئے دنوں کی بات ہے وطن عزیز میں کچھ لوگوں نے کچھ لوگوں سے حساب چکانے کے لیے ایک 20 سالہ لڑکی کو تختہ مشق بنایا تھا
اُس لڑکی پر جو مقدمہ ہوا وہ تھا "منی لانڈرنگ"
اِس مقدمے کی تفتیش میں محکمہ کسٹم نے اُس لڑکی سے مطعلق 17 ممالک کو خطوط ارسال کیے /1
اِن خطوط کو قانون کی زبان میں MLAT کہتے ہیں
Request for Mutual Legal Assistance
کسٹم نے MLAT کے ذریعے ان 17 ممالک سے درخواست کی کہ اس لڑکی سے مطعلق جو کچھ بھی دستیاب وہ ان سے شئر کیا جائے
وہ لڑکی جو 1993 میں دبئی میں پیدا ہوئی تھی، 1 سال کی عمر سے بین الاقوامی سفر کر رہی تھی /2
لہذا شئیر کرنے کو تو بہت کچھ تھا
اگلے چند ماہ میں کسٹم کو اِن ممالک سے بہت کچھ ملا
اُس لڑکی کی ہوٹل ریزرویشنز، ماڈلنگ کی تفصیلات، Record Label Contract، سی سی ٹی وی فوٹیجز، ایمیگریشن فوٹیجز اور نہ جانے کیا کیا
لیکن جو نہیں ملا وہ تھے منی لانڈرنگ کے کوئی رتی برابر بھی ثبوت /3
Read 16 tweets
Jul 24
ایک آئینی سوال پر رہنمائی فرمائیں
اگر صدر مملکت @ArifAlvi وزیر اعظم @cmshehbaz کو آئین کے آرٹیکل 3-91 کے تحت اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کا کہیں تو قومی اسمبلی میں @PTIofficial کے 24 ایم این اے کس کی ہدایت کے پابند ہوں گے؟
پارٹی ہیڈ @ImranKhanPTI یا پارلیمانی لیڈر @RajaRiazMNA ؟
/1
تحریک انصاف کی حالیہ آئینی تشریح کے مطابق اس کے 24 ایم این اے @RajaRiazMNA کی ہدایت کے پابند ہوں گے اور اُن کا ووٹ بھی @RajaRiazMNA کی ہدایت کے مطابق ہی کاونٹ ہو گا 🤷🏻‍♀️
اس کی عملی تشریح یہ ہے کہ وزیر اعظم @cmshehbaz کو 174+24=198 ممبرانِ قومی اسمبلی کا اعتماد حاصل ہے /2
اگر تحریکِ انصاف اس آئینی تشریح پر قائم رہتی ہے تو @CMShehbaz کو اگلے آیک ڈیڑھ سال بذریعہ عدم اعتماد عہدے سے ہٹانا عملاً ناممکن ہے
اس کے بر عکس پنجاب میں اگر تحریکِ انصاف کے حمایت یافتہ @chparvezelahi وزیر اعلی بن بھی جاتے ہیں تو وہ 186 ممبران صوبائی کا اعتماد رکھتے ہوں گے /3
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(