اس تھریڈ میں ابھی تک کی PDM اورخاص طور پرسندھ کی سیلاب کے دوران کچھ ویڈیوز اور priorities ... یاد رکھیں جب سندھ اور بلوچستان ڈوب رہا تھا تب 75 کروڑ روپے میں 14 اگست کے دن بیہودہ ڈانس کروا رہے تھے ...
اس ہی دوران آپ عمران خان پر دہشت گردی کے مقدمے بنوا کر پوری دنیا میں اپنی عزت کروا رہے تھے.
آپ کا فوکس شہباز گل، جمیل فاروقی پر ٹورچر اور صحافیوں اور میڈیا چینلز کوبند کرنے پر تھا
وہ آڈیوجس میں ایسا کچھ خاص نہیں تھا جان بوجھ کر کل ریلیس کروائی گئی تاکہ میڈیا attention کو عمران خان کے خلاف استعمال کیا جائے، عمران خان کو ملک دشمن کہا جائے اور لوگوں کو فنڈز دینے سے پہلے سوچنے پر مجبور کیا جائے.
لیکن ان لوگوں نے شائد جو سوچا تھا اس سے بھی زیادہ دل کھول کر اپنے بہن بھائیو کے لیے donate کیا . 520 کروڑ 3 گھنٹے میں جمع ہوا. یہ جتنا عمران خان کی credibility خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں لوگ اس سے کہیں زیادہ عمران خان پر ٹرسٹ کرتے ہیں.
یہ کیسے لوگ ہیں جن کو اپنے سیلاب میں پھسے لوگوں کا بھی خیال نہیں جو پہلے لوگوں کو پیسے دینے سے روکنا چاہتے تھے اور اب جب اس آڈیو سے دال نہیں گلی تو یہ لوگ فنڈز کی شفاف distribution پر سوال اٹھائیں گے، پھر صوبائیت پر بات کریں گے ..
تھریڈ !! سلیم صافی
کھچ دن پہلے سلیم صافی کے ٹویٹر اکاؤنٹ کا خلاصہ کیا تھا . آج ان کے Youtube چینل کا خلاصہ ملاحظہ کیجئےجو کے انکے بغض عمران سے بھرا ہوا ہے.منافقت یا اس سے کچھ آگے ؟
انکے پروگرام جرگہ کے علاوہ ایک YouTube چینل ہے جو کے GEO TV مینیج کرتا ہے .
اس چینل پر یہ ان تمام ویڈیوز کی تفصیلات ہیں. ان ویڈیوز میں عمران خان کو کیا کیا ثابت کرنے کی کوشش کی گئی. خود پڑھیے اور جانیے سلیم صافی کو.