Asher Bajwa 📶 Profile picture
RTs are not endorsements!
Mar 13, 2023 4 tweets 2 min read
تھریڈ : توشہ خانہ "گھڑی "
توشہ خانہ کے ریکارڈ میں سے کچھ لوگوں کی گھڑی کا کاؤنٹ .. شریف ، گیلانی ، زرداری ....
Mar 11, 2023 11 tweets 3 min read
ٹویٹر پر شیر کی گئیں ضل شاہ کی کچھ یادیں ! 2
Sep 3, 2022 15 tweets 5 min read
اس تھریڈ میں ابھی تک کی PDM اورخاص طور پرسندھ کی سیلاب کے دوران کچھ ویڈیوز اور priorities ... یاد رکھیں جب سندھ اور بلوچستان ڈوب رہا تھا تب 75 کروڑ روپے میں 14 اگست کے دن بیہودہ ڈانس کروا رہے تھے ... اس ہی دوران آپ عمران خان پر دہشت گردی کے مقدمے بنوا کر پوری دنیا میں اپنی عزت کروا رہے تھے.
Aug 30, 2022 4 tweets 2 min read
وہ آڈیوجس میں ایسا کچھ خاص نہیں تھا جان بوجھ کر کل ریلیس کروائی گئی تاکہ میڈیا attention کو عمران خان کے خلاف استعمال کیا جائے، عمران خان کو ملک دشمن کہا جائے اور لوگوں کو فنڈز دینے سے پہلے سوچنے پر مجبور کیا جائے. لیکن ان لوگوں نے شائد جو سوچا تھا اس سے بھی زیادہ دل کھول کر اپنے بہن بھائیو کے لیے donate کیا . 520 کروڑ 3 گھنٹے میں جمع ہوا. یہ جتنا عمران خان کی credibility خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں لوگ اس سے کہیں زیادہ عمران خان پر ٹرسٹ کرتے ہیں.
Aug 28, 2022 4 tweets 3 min read
تھریڈ !! سلیم صافی
کھچ دن پہلے سلیم صافی کے ٹویٹر اکاؤنٹ کا خلاصہ کیا تھا . آج ان کے Youtube چینل کا خلاصہ ملاحظہ کیجئےجو کے انکے بغض عمران سے بھرا ہوا ہے.منافقت یا اس سے کچھ آگے ؟

انکے پروگرام جرگہ کے علاوہ ایک YouTube چینل ہے جو کے GEO TV مینیج کرتا ہے . Image اس چینل پر یہ ان تمام ویڈیوز کی تفصیلات ہیں. ان ویڈیوز میں عمران خان کو کیا کیا ثابت کرنے کی کوشش کی گئی. خود پڑھیے اور جانیے سلیم صافی کو. ImageImageImageImage
Aug 15, 2022 5 tweets 2 min read
Thread on PTV situation with stats!

For how long we will be funding the state television for the miserable mismanagement/lack of content/lack of viewership/lack of everything!

#PTVSituation For Perspective here is the all time viewership of all combined PTV channels on YouTube vs one single drama serial Parizad!
Aug 13, 2022 4 tweets 2 min read
بدیانت اور بدنیت صحافی کیسا ہوتا ہے ملاحظہ کیجئے !! آنکھیں کھول بھائی پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ ہیPTI کا جھنڈا لگا ہے !
Aug 13, 2022 4 tweets 2 min read
ہاں جی وہی لوگ جو پہلے فوج سے لڑانیں میں لگے تھے اب
وہی لوگ پاکستانی جھنڈے کی سیاست کر رہے ہیں .

دیکھ لیں پاکستان کا جھنڈا اوپر بھی ہے اور ہر پاکستانی کے دل میں بھی !!

#حقیقی_آزادی_جلسہ
Aug 12, 2022 7 tweets 9 min read
Here is the part II of "Imran Khan is winning the Narrative".

41+ Political Vlogs ranked, alot of good additions to new Political Vlogs, some interesting changes.

Retweet!

#ImranKhanWinningTheNarrative Image Total Viewership Rank
1. @ImranRiazKhan , 2.@ARYSabirShakir , 3. @ShahabSpeaks , 4. @ghaziusama 5.@_Mansoor_Ali , 6.@samiabrahim 7. @RealWaqarMaliks Image
Jul 22, 2022 8 tweets 2 min read
آپ اتفاق کرتے ہیں؟
>> سپریم کورٹ نے حمزہ کو وزیراعلیٰ کے عہدے پر برقرار رکھا اور وزیراعلیٰ کی ووٹنگ کے لیے 22 جولائی کا اعلان کردیا۔ تاریخ اس لیے مقرر کی گئی تھی کہ ویک اینڈ الیکشن کے دن کے بعد آئے۔

#آج_سازش_نہیں_چلے_گی >> پلان کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب، حمزہ نے الیکشن کمیشن کی مکمل حمایت کے ساتھ ضمنی انتخابات میں زیادہ سے زیادہ سیٹیں چرانے کی کوشش کی۔
Jul 20, 2022 5 tweets 1 min read
پنجاب میں PDM لوٹے خریدنے میں مصروف ہے اور ملک ڈیفالٹ کے دہانے پر ہے۔ جو کہتے تھے کہ جب نئی حکومت آئی تو معیشت مستحکم ہو گئی۔

یہ آپ کے لئے ہے..

کچھ تجزیہ:

1. امریکی ڈالر -- پاکستانی روپیہ
2. افراط زر
3. پیٹرول/ڈیزل کی قیمتیں۔
4. اسٹاک مارکیٹ Image
Jul 19, 2022 12 tweets 11 min read
THREAD: Since the Regime Change operation i monitored 70+ youtube channels to analyse pulse of people and results are indicative of public opinion.

Results for the period: 3-18th JULY 2022
Platform: Youtube Image Political Vlogs Channels carrying @ImranKhanPTI Narrative has around 90% viewership amongst 43 VLOGS. Image
Jul 15, 2022 7 tweets 2 min read
IMP Thread, Punjab By-Elections:

This is a detailed Analysis of Punjab By-Election constituencies. This will be important to analyse for better preparation/after election analysis in case of rigg.

#پنجاب_کا_فیصلہ_عمران_خان Average votes per booth and per polling station is important. We must keep an eye on these constituencies as here Avg vote per station is higher than AVG of 1480.