کراچی یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر اور اور معروف محقِّق ڈاکٹر جمیل جالبی صاحب کے یہاں ایک مرتبہ کسی صاحب نے فرمایا کہ ”رسی پر کپڑے سوکھنے کو ڈالے ہوئے تھے“
صدیقی صاحب مرحوم نے فوراً ٹوکا کہ اس کو رسی نہیں 'الگنی' بولتے ہیں۔پھر جالبی صاحب سے مخاطب ہو کر بولے
👇1/6
#رسی کو بلحاظِ استعمال مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے۔
مثلاً گھوڑے یا گھوڑی کو جب چرنے کے لئے چھوڑا جاتا ہے تو اس ڈر سے کہ کہیں بھاگ نہ جائے اس کی اگلی ٹانگوں میں رسی باندھ دیتے ہیں اسے #دھنگنا کہتے ہیں۔
گھوڑے کو جب تھان پر باندھتے ہیں تو گلے اور پچھلی ٹانگوں میں
👇2/6
جو رسیاں باندھی جاتی ہیں وہ #اگاڑی#پچھاڑی کہلاتی ہیں۔
گھوڑے کی پیٹھ پر بیٹھ کر سوار جو رسی پکڑتا ہے وہ #لگام کہلاتی ہے
اور گھوڑا یا گھوڑے تانگے اور بگھی وغیرہ میں جُتے ہوں تو یہ رسی #راس کہلاتی ہے۔
اسلئے پرانے زمانے میں گھوڑے کی خرید و فروخت کیلئے جو رسید لکھی جاتی تھی
👇3/6
#یک_راس گھوڑے کی قیمت' اور ہاتھی کیلئے #یک_زنجیر ہاتھی' استعمال ہوتا تھا۔
گھوڑے کو جب سدھانے کے لئے سائیس پھراتا ہے اَسے #کاوا پھرانا' بولتے ہیں۔ اُس رسی کو جو سائیس اس وقت پکڑتا ہے اسے #باگ_ڈور کہتے ہیں۔
پھر مرحوم نے کہا کہ بیل کے ناک کے نتھنوں میں جو رسی ڈالتے ہیں
👇4/6
اس کو #ناتھ بولتے ہیں (اسی لئے ایسے بیل کو #نتھا ہوا بیل' بولتے ہیں۔ اس کے بعد ہی بیل کوہلو یا ہل وغیرہ میں جوتنے کے کام آتا ہے)۔
اونٹ کی ناک میں #نکیل ہوتی ہے اور کنویں سے بڑے ڈول کو یا رہٹ کو بیل کھینچتے ہیں اس میں جو موٹا رسا استعمال ہوتا ہے اسے #برت یا #برتھ بولتے ہیں
👇5/6
چارپائی جس رسی سے بُنی جاتی ہے اسے #بان اور چارپائی کی پائنتی میں استعمال ہونے والی رسی کو #ادوائن کہتے ہیں۔ پھانسی کے لئے استعمال ہونے والی رسی #پھندہ کہلاتی ہے
منقول🤔
ختم شد
🙏🙏🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
جنرل پرویزمشرف اور جنرل کیانی کےسوس بینکوں کےاکاونٹس میں لاکھوں ڈالرز کے انکشافات۔
برطانوی صحافی کا دعوی
لندن کے معروف تحقیقاتی صحافی جیمس ڈی کرکٹن نے تہلکہ خیز دعوی کر دیا۔
برطانوی صحافی نے دعوے میں کہا کہ پاکستان کے سابق صدر و آرمی چیف جنرل پرویزمشرف اور سابق آرمی چیف
👇1/7
جنرل اشفاق پرویز کیانی ملٹی ملیں ڈالرز سوئس بنک اکاونٹس کے مالک ہیں
جیمس ڈی کرکٹن نے دعوی کیاھے کہ وہ وزیراعظم نوازشریف کے خاندان کی آف شور کمپنیوں اور کارنامہ میکس کےبارے میں تحقیقات کر رہاتھا تو اسے پاکستان کےدو سابق فوجی سربراہوں کے سوئس بنکوں میں اکاونٹس کا پتہ چل گیا
👇2/7
ان بنکوں میں ملیں ڈالرز کی رقم گردش کرتی رہی ہیں
برطانوی تحقیقاتی صحافی نےکہا کہ مجھے اس بارے میں تفصیلات حادثاتی طور پر ملیں
جیمس نےکہا کہ میں پتہ لگانا چاہتا کہ امیر خاندان سے تعلق رکھنےوالے بزنس میں وزیراعظم نوازشریف نے خود کو کارنامہ میکس میں الجھنے کی اجازت کیوں دی
👇3/7
ایک انگریز کو پنجابی سیکھنے کا شوق چرایا۔ پتا چلا کہ فلاں گاؤں میں ایک مولوی صاحب پنجابی سکھانے کے بڑے ماہر ہیں۔منت سماجت کے بعد وہ سکھانے پر راضی ہوئے
اب انگریز نے بس پکڑی اورمولوی صاحب کے گاؤں روانہ ہو گیا۔مولوی صاحب کا گاؤں بس سٹاپ سے ایک تین میل پیدل کے فاصلے پرتھا
👇1/20
انگریز بس سے اترااور مولوی صاحب کے گاؤں کی طرف چل پڑا۔راستے میں اس نے ایک آدمی کودیکھاجو چارپائی بننے کے لیے بان تیار کررہا تھا۔انگریز نے حیرت سے پوچھا کہ یہ کیا کررہے ہو؟ اس نے آدمی نے جواب دیا
چارپائی بنانے کیلئے وان #وٹ رہا ہوں انگریز بولا
اچھا ! تم لوگ Twist کرنے کو
👇2/20
#وٹ بولتا ہے
تھوڑا آگے گیا تو کیا دیکھا کہ ایک دکاندار بڑاپریشان بیٹھا ہے
گورے کو ترس آیا ، وہ اس کے قریب گیا اور پوچھا کہ خیر تو ہے ؟ آپ بڑے پریشان نظر آرہے ہیں۔ دکاندار نے بیزاری سے گورے کی طرف دیکھااور کہا
آج کام بڑامنداجارہا ہے ۔صبح سے ایک روپیہ بھی نہیں #وٹ سکا
👇3/20
برلن - جرمنی میں مہلک بیماریوں پر طبی کانفرنس کا خلاصہ
کچھ دلچسپ پوائنٹس
===============
1. تیل کو دوبارہ استعمال کرنے کے لیے #نہیں 2. کوئی پاؤڈر دودھ #نہیں 3. کوئی میگی کیوبز #نہیں 4. کاربونیٹڈ جوس #نہیں
5. پروسس شدہ شکر #نہیں۔
6. کوئی مائکروویو #نہیں۔
👇1/10
7.قبل از پیدائش میموگرام #نہیں
لیکن ایکومامر استعمال کیا جا سکتاھے
8.ایسی براز نہ پہنیں جو بہت تنگ ہوں یا انہیں کام کے بعد نہ پہنیں
9 شراب #نہیں
10.منجمد کھانوں کو دوبارہ گرم کرنے پر #نہیں
11.پلاسٹک کی بوتلوں میں فریج میں پانی ذخیرہ نہ کریں
12.پیدائش پر قابو پانےوالی
👇2/10
تمام گولیاں اچھی نہیں ہوتیں کیونکہ یہ عورت کے ہارمونل نظام کو تبدیل کرتی ہیں اور کینسر کا سبب بنتی ہیں۔
13. Deodorants
خطرناک ہیں، خاص طور پر جب شیونگ کےبعد استعمال کیا جائے
14.فارمولے کی نسبت دودھ پلانے سےکینسر کا امکان کم ہوتاھے
15.کینسر کےخلیےزیادہ تر چینی کھاتےہیں
👇3/10
پاکستان آزادی کے75 سال بعد بھی ایک خوشحال ملک کیوں نہ بن سکا؟
چلےچلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی
مملکت خداداد پاکستان کا 75واں یوم آزادی بہت دھوم دھام سے منایا جارہاھے
اسلامیان برصغیر نےقائداعظمؒ کی بیمثال قیادت میں زبردست جدوجہد کرکے یہ ملک حاصل کیا
کانگریس کی تقسیم ہند
👇1/17
کی بھرپور مخالفت کےباوجود آل انڈیا مسلم لیگ نےنقاش پاکستان چوہدری رحمت علی اور حکیم الامت علامہ اقبال کے تصور کو14 اگست 1947کو حقیقی روپ
دیدیا
مطالبہ پاکستان کی وضاحت کرتے ہوئےایک مرتبہ قائداعظمؒ نے فرمایا کہ ہم نے پاکستان کا مطالبہ ایک زمین کاٹکڑا حاصل کرنےکیلئے نہیں کیا
👇2/17
بلکہ ہم اس سرزمین پر اسلامی اصولوں کے تحت زندگی بسر کرنا چاہتے ہیں۔ رشوت اور کرپشن کے حوالے سے قائداعظمؒ نے بات کرتے ہوئے اسے زہر قاتل قرار دیا اور کہا کہ ہمیں کرپشن سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہوگا۔ وہ عوام کی غربت اور معاشی صورت سے بھی بخوبی آگاہ تھے
اور کہتےتھے مسلم لیگ کی
👇3/17
29 فروری کو پیدا ہونے والے بچوں کی سالگرہ عام طور پر 28 فروری کو منائی جاتی ہے لیکن دستاویزات میں انکی تاریخ پیدائش 29 فروری ہی لکھواتے ہیں
تبدیل نہیں کرتے
اگر ہمارے بزرگوں نےجمعہ15 اگست کو وجود میں آنیوالے پاکستان کی سالگرہ
کسی بھی مصلحت کےتحت14 اگست کو منانے کا فیصلہ
👇1/11
کر لیا تو ٹھیک ہے!
لیکن بچوں کو یہ تو بتایا جائےکہ پاکستان قائم 15 اگست 1947 کو ہوا تھا
اب ہم جب بچوں کو بتاتےہیں کہ پاکستان 14اگست 1947کو جمعۃ الوداع کے دن بنا تھا تو وہ عادتاََ اپنے فون یا لیپ ٹاپ پر چند clicks کرکےاگست 1947 کا کیلنڈر نکال کر ہمیں لاجواب کر دیتے ہیں
👇2/11
14اگست کو تو جمعرات تھی!
یوم آزادی ستائیسویں روزےکےدن ہونا بھی بتایا جاتاھے27 رمضان بھی 15اگست کو تھی
قائدِ اعظم نے15 اگست 1947کو ریڈیو سےقوم کے نام پیغام میں کہا تھا
August 15 is the birthday of the independent and sovereign state of Pakistan
Today is Jummat-ul-Wida
👇3/11
انڈیا نے اپنا آئین 1949 اور بنگلہ دیش نے1972 میں بنالیا تھا
ہمیں9 سال لگے اور 2 سال بعد ہی منسوخ کردیا گیا1962 کا آئین بنا لیکن نافذ نہ ہوسکا2 ٹکڑے
ہونےکیبعد 1973 میں کہیں جاکر آئین پاکستان بنا1947 سےلیکر 1962 تک جواہر لال نہرو بھارت کےوزیراعظم رہے
👇1/8
ان 15 سالوں میں ہر ادارے کی بنیادوں کو مضبوط کرلیا دوسری طرف پاکستان میں1958 تک
7وزرائےاعظم گھر جاچک تھے
جس پر نہرو کہا تھا اتنی میں نے دھوتیاں نہیں بدلیں جتنے پاکستان نے سربراہ بدل لئے
بنگلہ دیش میں1971 سے 1990 تک 9 وزرائےاعظم آزمائےگئےلیکن پھر 2 عورتوں نےملک کو استحکام
👇2/8
دینے کی ٹھانی خالدہ ضیا نے پہلی بار 1991 سے 96 تک آئینی مدت مکمل کی. اسکے بعد حسینہ واجد نے 5 سال مکمل کئے اور خالدہ ضیاء دوسری مرتبہ آئیں جنہوں نے پھر 5 سال مکمل کئے. 2008 میں حسینہ واجد آئیں جو 2018 میں مسلسل تیسری مرتبہ وزیراعظم منتخب ہوئیں. 2022 میں 15 سال ہوجائیں گے
👇3/8