Nisar Awan PTI  Profile picture
Aug 18 4 tweets 2 min read
Dear @tariqmateen

You raised your concern on #GforGashti trend. Fair enough.

1. جب لائیو TV پر بیٹھ کر بڑے بڑے لیڈر اور اینکر ہمیں یوتھیا بول کا گالی دیتے ہیں؟

2۔ جب اینکر اور دوسرے سب عمران خان کی بیوی پر تہمتیں لگاتے ہیں؟

3۔ جب یہ سارے جان بوجھ کر غلط خبریں دیتے ہیں

1/3
4۔ جب یہ سارا میڈیا حکومت کی سپورٹ کرتا ہے تو حقیقت میں ہمارے بچوں کو فائر مارتا ہے۔یہ چور اچکے مزید ملک کی اکانومی برباد کرتے ہیں۔اس کا خمیازہ نہ بیوروکریٹ بھگتیں گے نہ سیاستدان اور نہ ہی ٹیکنوکریٹ

5۔ جب مولانا ڈیزل ہماری بچیوں کو تتلیاں کہتا ہے؟

6۔ جب غریدہ فاروقی ایک

2/3
پی ٹی آئی لیڈر کے بارے میں تضحیک آمیز کمنٹس پاس کرتی ہے۔پورے نظام کو misguide کرتی ہے۔یہ جانتے ہوئے بھی کہ وہ بندہ اب مر جائے گا؟

7۔ ہم ان کی زبان میں ان کو جواب دے رہے ہیں۔جب تک یہ انسان کی بچی نہ بنی یہ ٹرینڈ پوری دنیا میں چلے گا۔ہم نیچے نہیں آنے دیں گے

3/3

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Nisar Awan PTI 

Nisar Awan PTI  Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @__pti1

Aug 20
😢نیا مطالعہ پاکستان. 💔
#TLP_کنجروں_کاٹولہ
1۔ ریاست پاکستان جنوبی ایشیا میں واقع ہے۔اسکا کل رقبہ جتنا بھی ہے سب پر ہاؤسنگ سوسائٹیاں بن رہی ہیں

2۔ ریاست کا پورا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے مگر اسلام اور جمہوریت دونوں سے ہی محروم ہے

3۔ ریاست کے جھنڈے میں دو رنگ ہیں

1/10 Image
سبز رنگ مولویوں کی اکثریت کو ظاہر کرتا ہے اور سفید رنگ اسٹیبلشمنٹ کی اجارہ داری کو ظاہر کرتا ہے۔

4۔ ریاست پاکستان 1947 میں انگریزوں سے آزاد ہوئی مگر انگریزوں کے غلاموں سے تاحال آزاد نہیں ہو سکی ہے اور ان سے آزادی کیلئے کوئی بھی کوشش ابھی تک کامیاب نہیں ہو سکی۔

2/10 Image
5۔ ہر حکومت نے ریاستی عوام کو روٹی، کپڑا اور مکان کی بنیادی ضروریات کا اسیر بنا کر رکھا ہوا ہے.

6۔ ریاست پاکستان درحقیقت کئی سو ریاستوں کا ایک مجموعہ ھے۔ جہاں ہر ریاست کے اپنے اپنے قوانین، قاعدے اور ضابطے ہیں۔جیسے فوج؛پولیس؛FIA؛نیب؛عدلیہ؛واپڈا؛PTA وغیرہ

3/10
Read 11 tweets
Aug 13
پانچ ایسی ویڈیوز جو آپ سینکڑوں بار دیکھ کر بھی بار بار دیکھیں گے

امریکن سنگر پاکستانی ملی نغمہ گاتے ہوئے 👇👇
#PakistanZindabad

1/5
13 اگست 2022 کو جیو نے بے اختیار وزیراعظم عمران خان کا نام لیا

بے شک وزیراعظم کے ساتھ عمران خان کا نام ہی جچتا ہے
2/5
جیو کی طرح ندا یاسر کے مارننگ شو میں الفاظ کے معنی پوچھے جا رہے تھے

چھوٹے بچے نے prime minister کا لفظ دیکھتے ہیں عمران خان عمران خان چلانا شروع کر دیا

3/5
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(