♤اچھائی کا ساتھ اس لئے دو کیونکہ وہ اس قابل ہے♤
♤برائی کی مخالفت اس لئے کرو کیونکہ وہ اس قابل ہے♤
https://t.co/aLDf5lsTAb
Sep 8, 2023 • 18 tweets • 4 min read
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
پاکستان کے تمام مسائل کا حل 2 طرح سے ممکن ہے جو کہ 👇
1۔ ہم بحیثیت قوم اجتماعی توبہ کریں اور فوری طور پر اللہ سے رجوع کر کے صراط مستقیم اختیار کریں۔ افغانوں سے سبق حاصل کریں۔ اپنے وسائل کو ایمانداری سے استعمال میں لا کر نجات حاصل کریں
1/17
اس کے لئے ہمیں بدکردار؛ ظالم اور سفاک طاقتوروں سے چھٹکارا حاصل کرنا ہو گا۔
قرآن میں قوم موسی علیہ السلام کو بچھڑے کی پوجا کے وقت معافی ملی تھی مگر قصور وار جن کی تعداد 12 قبیلوں میں مجموعی طور پر ہزاروں میں تھی۔ ان تمام قبائل نے اپنے اپنے قبیلے کے مجرمین کو
2/17
Jun 14, 2023 • 9 tweets • 3 min read
حکومتی بوگس سروے
Chief editor of
◇FIR Gujrat
◇Weekly لوگ Islamabad
◇Daily Dehat Gujrat (First Agro Newspaper of Pakistan)
●پاکستان میں جانور شماری ۔ بوگس سروے●
کیا پاکستان کی حکومت؛سیاسی رہبر؛ ملک کے بڑے فلاسفر؛ دانشور بتا سکتے ہیں کہ
1/8
ملک میں آخری بار " جانور شماری " کب ہوئی تھی؟ کیا واقعی پاکستان میں جانوروں کی تعداد 16 کروڑ 95 لاکھ ہے؟ آپ شہری ہیں یا گاؤں دیہات کے بسنے والے؛ آپ نے کتنے جانور پال رکھے ہیں؟
اردگرد نظر دوڑائیں اور سوچیں كہ آخر ہم ہر سال ان "بوگس سروے" رپورٹس میں دھوکہ کس کو دیتے ہیں؟
2/8
Mar 30, 2023 • 13 tweets • 4 min read
○ ایکسپورٹس بڑھا دیں یا Value Add کر کے ایکسپورٹس کریں؟؟؟
■ ایکسپورٹس جتنی بھی کرتے رہیں گے ان کا اتنی دیر تک فائدہ نہیں جب تک کہ وہ زیادہ سے زیادہ ڈالرز ملک میں نہ لائیں۔
1/12
@MirMAKOfficial@shafqatmm1
زیادہ ڈالرز لانے کے لئے value add کیجئے۔کم ایکسپورٹس بھی زیادہ ڈالر لائیں گی۔
○ ویلیو ایڈیشن کیا ہے؟
■ ہم لکڑی 10 ڈالر فی من ایکسپورٹ کر رہے ہیں۔ اگر ہم اسی لکڑی سے کرسی بنا کر ایکسپورٹ کریں گے تو 10 ڈالر کی بجائے 100 ڈالر کما سکیں گے۔
○ ایکسپورٹس کون سی پراڈکٹ کریں؟
2/12
Mar 14, 2023 • 5 tweets • 2 min read
برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہو گا
یاد رہے کہ 1971 میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ کی شدید ترین غلطی کا خمیازہ بہت ہی زیادہ بھیانک ہو سکتا تھا۔
اندرا گاندھی نے مغربی پاکستان پر قبضے کا حکم دے دیا اور روس کی مکمل
1/4
رضامندی شامل تھی کیونکہ روس کی نظر گرم پانیوں پر تھی۔ روس نے کراچی میں پاک نیوی کی کمر توڑ دی تھی۔
امریکہ کو خطرہ محسوس ہوا کہ پاکستان ختم ہوا تو امریکہ اس خطے سے نکل جائے گا۔ پھر ہر طرف روس ہو گا۔ امریکہ نے اندرا گاندھی کو فورا منع کیا مگر اندرا گاندھی نے انکار کر دیا۔
2/4
Mar 13, 2023 • 25 tweets • 6 min read
المیادین کی زینب السفار کے ساتھ عمران خان کا انٹرویو (اردو ترجمہ)
زینب: عمران خان اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سابق وزیراعظم ہیں۔آپ تحریک انصاف کے بانی اور چئیرمین ہیں اور سابق کرکٹ چیمپئن ہیں جنہوں نے پاکستان کو ورلڈ کپ 1992 میں کامیابی دلائی
1/25
مسٹر عمران خان سلام اور المیادین پر خوش آمدید۔میں زینب السفار ہوں۔ آپ کے ساتھ بات کر کے بہت خوشی ہوئی
عمران خان: میری خوش قسمتی ہے
زینب: میں چاہوں گی کہ اس بات سے شروع کروں کہ بین الاقوامی شہرت یافتہ امریکی ماہر لسانیات۔ فلسفی "ڈاکٹر ناؤم چومسکی" نے آپ کے بارے میں
2/25
Mar 13, 2023 • 20 tweets • 5 min read
عمران خان کے المیادین کی زینب السفار کے ساتھ انٹرویو کا بقیہ حصہ
عمران خان: دیکھیں اس وقت امت مسلمہ کی حالت بہت تشویش ناک ہے۔ زیادہ تر ممالک تنازعات کا سکار ہیں جیسے شام؛ افغانستان میں 40 سال کی جنگ کے بعد کچھ بہتری آئی ہے۔مسلم ممالک میں
1/19
کشیدگی ہے۔ہم بہت زیادہ پیچھے رہ گئے ہیں۔دنیا ہمیں بہت پیچھے چھوڑ چکی ہے۔ ہم اپنے تنازعات کو حل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ آپ دیکھیں صومالیہ اور یمن۔ ایسے ہی سعودیہ اور ایران۔ ایران ہمارا ہمسایہ جبکہ سعودیہ بہترین دوست ملک ہے۔ ان کے درمیان کشیدگی ہم پر اثر انداز ہوتی ہے
2/19
Dec 23, 2022 • 7 tweets • 2 min read
فوجی چھاؤنی سے متصل کچی بستی سے گزرنے کا راستہ تھا۔ اس پر ایک دن ایک لفٹین صاحب چھاؤنی کی طرف جار ہے تھے تو کیا دیکھتے ہیں کہ ایک بچہ گوبر سے انسانی مجسمہ بنا رہا ہے۔ ازراہ تفنن لفٹین نے پوچھا "یہ کیا بنا رہے ہو؟"
بچے نے ایک نظر اٹھا کر لفٹین کی وردی پر ڈالی اور کہا
1/7
"لفٹین بنا رہا ہوں"
لفٹین بیچارہ شرمندہ سا ہو گیا۔چھاؤنی پہنچا تو یونٹ کپتان کو قصہ سنایا۔ کپتان محظوظ ہوا، کہنے لگا، چلو اسے دیکھ کر آتے ہیں۔ دونوں پہنچے۔ بچہ اب بھی مجسمہ بنانے میں محو تھا
کپتان نے لفٹین کا مزید مذاق اڑانے کی نیت سے سوال دہرا دیا
" یہ کیا بنا رہے ہو؟"
2/7
Dec 21, 2022 • 4 tweets • 2 min read
::::::: Prediction Time :::::::
اللهم ارحم أمة محمد صلي الله عليه وسلم
اس ٹویٹ کے پہلے 3 کمنٹس میں لنکس دئیے گئے ہیں ان کو لازم پڑھیں۔ ایک Broad picture سامنے آئے گی جس سے پاکستان اور دنیا بھر کے آگے آنے والے حالات واضع ہوتے چلے جائیں گے۔
#ایک_اور_16دسمبر
کل 16 دسمبر ہے پاکستان میں دو بڑے سانحات کا دن ہے سقوط مشرقی پاکستان اور سانحہ اے پی ایس
یہ سانحے ہماری ایسی دانستہ غلطیوں اور کوتاہیوں کا نتیجہ تھے جن سے ہم نے کوئی سبق نہیں سیکھا آج بھی ہم وہی غلطیاں نہ صرف دہرا رہے ہیں بلکہ ان پر بضد ہیں کہ ہم ٹھیک
1/7
کر رہے ہیں۔ #ایک_اور_16دسمبر
یہ رویہ مزید کسی بڑے المناک واقعے کی بنیاد بن سکتا ہے
16 دسمبر 1971 میں 81 کے مقابلے میں 161 والی پارٹی کو حکومت نہیں دی گئی اور اب 156 والی سے چھین کر 84 والی کو حکومت دے دی گئی
تب بڑی پارٹی کا راستہ عسکری قیادت نے سیاستدانوں سے مل کر روکا گیا
2/7
Dec 13, 2022 • 4 tweets • 2 min read
مراکش کا پاکستانی وزیراعظم
مراکش بمقابلہ فرانس
یہ 1952 ہے
مراکش فرانس کی ایک کالونی ہے
مراکش نے بغاوت کر دی اور مراکشی عوام نے اپنا نمائندہ "احمد بلافریج" اقوام متحدہ بھیجا مگر اس کو اقوام متحدہ میں داخل نہیں ہونے دیا گیا
یہاں پاکستان نے مدد کی اور اسے پاکستان کی شہریت
1/3
دے دی۔وہ پاکستانی بن کر اقوام متحدہ میں گھس گیا۔یہ پراسیس صرف 6 گھنٹے میں ہوا
احمد اقوام متحدہ میں گھسا اور وہ تو عمران خان ہی بن گیا۔بالآخر 4 سال بعد مراکش کو فرانس سے آزاد کروا لیا۔
احمد بلافریج کو اس وقت مراکش کا دوسرا وزیراعظم چنا گیا جب اس کے پاس پاکستان کی شہریت تھی۔
2/3
Nov 7, 2022 • 7 tweets • 2 min read
عمران خان کے صدر پاکستان کو خط کے اہم پوائینٹس
1۔ صدر صاحب پی ٹی آئی گورنمنٹ ختم ہونے کے بعد عوام باہر نکلی مگر موجودہ حکومت نے میرے ساتھیوں پر غلط الزامات؛ ہراسمنٹ؛ گرفتاریاں اور تشدد شروع کر دیا۔
2۔ رانا ثناء؛ شہباز شریف اور میجر جنرل فیصل نصیر نے ہمارے لانگ مارچ کے
3۔ میں پاکستان کے ہیڈ آف سٹیٹ اور فوج کے سپریم کمانڈر ہونے کے ناطے آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ انکوائری کروا کر ذمہ داراں کو قرار واقعی سزا دی جائے
4۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کی گئی جب COAS؛ DG ISI اور میری کی بات چیت میڈیا
2/6
Oct 21, 2022 • 6 tweets • 2 min read
اگر پاکستان FATF کی بلیک لسٹ میں چلا گیا تو کیا ہو گا؟
یہ ادارہ اقوام متحدہ کو سفارش کرتا ہے کہ کسی ملک پر پابندیاں لگا دیں مگر روس؛ ایران اور افغانستان کبھی بھی FATF کی کسی بھی لسٹ میں نہیں رہے مگر ان پر شدید پابندیاں ہیں
فیٹف میں بلیک لسٹ سے صرف اور
1/5
صرف LCs تاخیر سے کھلیں گی جو کہ ابھی تو بالکل بھی نہیں کھل رہیں
اگر FATF میں بلیک لسٹ ہو گئے تو ہمارے ملک کے تمام پراڈکٹس جو باہر ممالک میں بیچی جاتی ہیں وہ پاکستان کی اندرونی مارکیٹ میں بکیں گی تو پاکستان میں ان کی قیمتیں نیچے آئیں گی
اگر ستارہ انڈسٹریز کا مالک
2/5
Oct 16, 2022 • 5 tweets • 2 min read
سعادت حسن منٹو لکھتا ہے کہ میں شدید گرمی کے مہینے میں ہیرا منڈی چلا گیا۔
جس گھر میں گیا تھا وہاں کی نائیکہ 2 عدد ونڈوائیر کنڈیشنڈ چلا کر اپنے اوپر رضائی اوڑھ کر سردی سے کپکپا رہی تھی۔
میں نے کہا کہ میڈم دو A/C چل رہے ہیں آپ کو سردی بھی لگ رہی ہے آپ
1/4
ایک بند کر دیں تا کہ آپ کا بل بھی کم آئے گا تو وہ مسکرا کر بولی "اساں کیہڑا اے بل اپنی جیب وچوں دینا اے؟"👈 ہم نے کون سا یہ بل جیب سے دینا ہے؟
منٹو کہتے کہ کافی سال گزر گئے اور مجھے گوجرانوالہ اسسٹنٹ کمشنر کے پاس کسی کام
2/4
Oct 14, 2022 • 5 tweets • 2 min read
اگر آپ فجر سے 9 بجے کے درمیان 30 سیکنڈ کے لئے سورج کی روشنی میں relax کر کے کھڑے ہو جائیں
اگر سورج کی روشنی آپ کی آنکھوں کو نظر آئے تو آپ کا دماغ جسم کا ہر cell کو اور جسم کا ہر cell اپنے "مائیٹو کونڈریا" میں "میلیٹونین" بناتا ہے
میلیٹونین جسم کو detox کرتا ہے
1/3
یعنی ہر قسم کا زہر ختم کرتا ہے۔
ہمارے جسم میں بیماریاں مختلف قسم کے زہر پھیل جانے کی وجہ سے ہوتی ہیں۔اگر جسم میں زہر ہی نہ پھیلے تو بیماریاں ختم؟
طریقہ:
صبح اٹھیں۔ذہن کو خالی کریں اور سورج کی روشنی میں بیٹھ جائیں یا کھڑے ہو جائیں۔ناک سے سانس اندر لیں پھر تھوڑا روکیں اور
2/3
Sep 29, 2022 • 4 tweets • 1 min read
اسحاق ڈار کو لانے والے سمجھ رہے ہیں کہ یہ حالات ٹھیک کر دے گا اسی لئے مصنوعی طور پر ڈالر کو مہنگا ترین کیا اور پٹرولیم مصنوعات کو مصنوعی طور پر اوپر لے گئے
مگر اکانومی کو سمجھنے والے کنفرم کریں گے کہ یہ بلنڈر الٹا پڑنے والا ہے۔وجہ؟
1۔ دنیا میں سپلائی چین کے مسائل آنا
1/3
شروع ہو گئے ہیں اور مختلف پراڈکٹس کا آگے پیچھے جانا مشکل ہو رہا ہے
2۔ کھانے پینے کی چیزوں کا بحران سر پر ہے
3۔ یورپ اور امریکہ شدید مشکلات میں آنے والے ہیں
4۔ مختلف ممالک میں رجیم چینجز اور لڑائی جھگڑے بڑھنے والے ہیں
5۔ جن دوستوں پر ہمارے بڑے انحصار کر کے اقدامات اٹھا
2/3
Sep 13, 2022 • 7 tweets • 2 min read
اگر ملکہ پاکستان کی ہوتی اور مری ہوتی تو کچھ یوں ہوتا:
ملکہ کی وفات - ریڈ زون کو کنٹینر لگا کر سیل کر دیا گیا۔ دارالحکومت میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ
آرمی چیف فوری طور پر محل پہنچ گئے اور بادشاہ کی تقرری پر مشاورت جاری۔ کور کمانڈرز کا ہنگامی اجلاس طلب
1/6
ملک میں عوام سڑکوں پر نکل آئی۔ ملک "کل بھی ملکہ زندہ تھی آج بھی ملکہ زندہ ہے" کے نعروں سے گونج اٹھا۔ غم میں دو پٹرول پمپ؛چار بسیں؛ سینکڑوں رکشے نظر آتش۔سڑکیں ٹائر جلا کر بلاک
شہزادہ ولیم قبرستان پہنچ گئے۔ انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں۔ قبر فوری طور پر تیار کرنے کا حکم۔ شہزادہ
2/6
Sep 1, 2022 • 11 tweets • 3 min read
چلیں آج بحران در بحران سچویشن کا جائزہ لیتے ہیں
(پلیز مکمل پڑھیں)
1۔ جب 9 اپریل 2022 کو عمران خان حکومت کا تختہ الٹا گیا تو ملکی معیشت آج کے مقابلے میں بہت مستحکم تھی مگر اتنی مستحکم بھی نہیں تھی کہ دنیا جہاں کے چور اور فراڈیے لا کر بٹھا دیں اور پھر بھی چلتی رہے
1/10
جیسے ہی چور اچکے آئے تو اوورسیز پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سے پیسہ نکالنا شروع کر دیا۔ foreign remittances بہت کم ہو گئیں۔ سارے چور ڈاکو ایک ہی فریم میں دیکھ کر بزنسمین نہایت خوفزدہ ہو گئے۔ باقی کسر چور اچکوں نے خود نکال دی
صرف ایک ہی ماہ میں وزیراعظم گھٹنوں
2/10
Aug 29, 2022 • 6 tweets • 2 min read
محترمہ مریم نواز نوجوانی میں قطری شہزادہ جاسم کا دل لبھانے کی کوشش کرتے ہوئے
1/5
مشہور ٹرانس جینڈر بلو رانی اپنی خوبصورت اداؤں کے ساتھ
2/5
Aug 29, 2022 • 7 tweets • 2 min read
سور اور بکریاں
ایک جنگل میں ایک ظالم شیر رہتا تھا۔وہ جب بھی شکار پر نکلتا تو بہت سارے چھوٹے جانوروں کو بے دریغ مار ڈالتا اور جو کھانا ہوتا وہ کھاتا اور باقی چھوڑ کر چلا جاتا۔اس کے ظلم سے کوئی بھی جانور محفوظ نہ تھا
جنگل کے جانوروں نے احتجاج کا پروگرام بنا اور شور کو
1/5
کو دعوت خطاب دی گئی۔
سور نے خطاب شروع کیا۔ "میرے پیارے جنگل واسیو!!! آپ جانتے ہیں کہ شیر بہت ظالم ہے۔وہ ہم سب پر ظلم کرتا ہے۔ ہماری کوئی سننے والا نہیں ہے۔ مگر ایک تجویز ہے"
سب جانور بیک وقت بولے۔ ارشاد ارشاد ارشاد
سور بولا۔ "ہم شیر سے یہ معاہدہ کر لیتے ہیں کہ
2/5
Aug 22, 2022 • 4 tweets • 2 min read
امانت چن اکثر ڈراموں میں کہتا ہے۔۔
میں بڑے کاروبار کیتے۔ میں نے ایک سانپ اور ایک بین لی
میں سانپ لوگوں کے گھروں میں پھینکتا اور بین بجا کر سانپ پکڑنے کا پانچ سو روپیہ لیتا۔۔
ایک بار ایسا ہوا کہ میں نے سانپ پھینکا اور پھر گھر والوں کے کہنے پر بین بجائی تو اندر
1/3
سے دو سانپ نکل آئے اب گھر والوں نے مجھے کہا کہ پائی جی سپ پھڑو۔۔
میں نے کہا میں اپنا پھڑنا تسی اپنا پھڑو😉😜😂😂😂
____________________________________
ایسا ہی کچھ حکومت اور صاحب بہادر کے ساتھ ہوا ہے۔۔
طے تو یہ ہوا تھا کہ صاحب بہادر عمران خان کو سنبھالیں گے اور
2/3
Aug 22, 2022 • 24 tweets • 6 min read
پی ڈی ایم اور ہم نواؤں کی 23 ایسی ویڈیوز جو سب کو ادھیڑ کر رکھ دیں گی
اور اداروں کی غیرت جگا دیں گی (یہ میرا خیال ہے)
میاں نواز شریف اداروں کو بھجن سناتے ہوئے پارٹ 1👇
1/23
میاں نواز شریف اداروں کو بھجن سناتے ہوئے پارٹ 2👇