صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا انسان دوستی کے عالمی دن پر پیغام

آج ہم خدمت خلق میں مصروف اوربحرانی کیفیت میں مبتلا لوگوں کو امداد پہنچانے والےورکرز کوخراج عقیدت پیش کرتےہیں، صدر مملکت

#WorldHumanitarianDay Image
آج ہم تمام ہیروز کا انکی خدمات اورقدرتی آفات میں لوگوں کوبچانے پر شکریہ اداکرتے ہیں، صدر مملکت

پاکستانی عوام قدرتی آفات، زلزلے اور سیلاب میں اپنے بھائیوں کی بڑھ چڑھ کر مدد کرتے ہیں، صدر مملکت

پاکستانیوں کی انسان دوستی اور خدمت خلق کے جذبے کو بھی سلام پیش کرتے ہیں، صدر مملکت
پاکستان کو بلوچستان، شمالی علاقوں اور پنجاب کے حصوں میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے، صدر مملکت

پاکستان کو سندھ اور بلوچستان میں قحط، کورونا وبا اور جنگلات میں آگ جیسے واقعات کا سامنا بھی کرنا پڑا، صدر مملکت
ایسے حالات میں متاثرہ لوگوں کو انسانی امداد پہنچانے کی اہمیت اور بھی بڑھ جاتی ہے، صدر مملکت

قدرتی آفات کی وجہ سے غذائی قلت اور شرح اموات میں اضافہ ہوا، صدر مملکت

آفات کی وجہ سے آبادی کے بڑے حصے کو جانی اور مالی نقصان پہنچا، صدر مملکت
تمام آفات کےدوران امدادی ورکرز،سیکورٹی ادارے اور سول سوسائٹی نے متاثرہ لوگوں کی مددکی، صدر مملکت

آج ہم امدادی ورکرز کیساتھ اظہار یکجہتی کرتےہیں، انکی کاوشوں، خدمات اور قربانیوں کا اعتراف کرتے ہیں

لوگوں کی مشکلات کے ازالے میں امدادی ورکرز کی انتھک کوششوں کو سراہتے ہیں،صدر مملکت
امدادی ورکرز کی بے لوث خدمت اور عزم ہم سب کیلئے ایک مثال ہے، صدر مملکت

آئیں عزم کریں کہ ہم اپنی انفرادی اور اجتماعی کوششوں کےساتھ لوگوں کی بھلائی کیلئے تبدیلی لائیں گے، صدر مملکت

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with The President of Pakistan

The President of Pakistan Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @PresOfPakistan

Aug 20
صدر مملکت نے بینکنگ محتسب کے فیصلوں کے خلاف حبیب بینک لمیٹڈ کی اپیلیں مسترد کر دی

بینک متعلقہ بینکنگ قوانین، قواعد و ضوابط پر عمل درآمد ثابت کرنے میں ناکام رہا، اپیلیں میرٹ پر مبنی نہیں، مسترد کی جاتی ہیں، صدر مملکت کا فیصلہ Image
نوسربازوں نے بینک کے 6 کھاتہ داروں کو 10 لاکھ روپے کی محنت سے کمائی گئی رقم سے محروم کردیا تھا

بینک نے اکاؤنٹ ہولڈرز کی درخواست/ رضامندی کے بغیر یکطرفہ طور پر الیکٹرانک فنڈز ٹرانسفر سہولت کو فعال کیا، صدر مملکت
حبیب بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کے آن لائن استحصال کے خلاف ضروری حفاظتی اقدامات کرنے میں ناکام رہا، صدر مملکت

نجی بینک نے اسٹیٹ بینک کی ہدایات کے مطابق الیکٹرانک فنڈز ٹرانسفر سہولت کو فعال کرنے کے فوائد اور نقصانات بارے صارفین کو آگاہ کرنے میں غفلت کا مظاہرہ کیا، صدر مملکت
Read 8 tweets
Aug 19
On this World Humanitarian Day, we join the global community and pay tribute to the humanitarian workers and everyone on the ground advocating for and delivering life-saving aid to the most vulnerable people affected by crisis situations.
#WorldHumanitarianDay
We also thank these heroes for their services and their contribution to keep communities, especially the vulnerable ones, safe.
This year, we pay a special tribute to the humanitarian workers who continue to offer life-saving support to communities affected by climate crises and
reaffirm our commitment to put climate justice at the core of all efforts and to take meaningful actions in this regard. We also acknowledge the humanitarian and philanthropic spirit of our fellow Pakistanis, who always supported their brethren during natural disasters,
Read 8 tweets
Aug 18
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا قومی مون سون شجرکاری مہم کے آغاز پرپیغام

قومی شجرکاری مہم میں ہم سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

پاکستان کی نوجوان نسل بڑھ چڑھ کر مون سون شجرکاری مہم میں حصہ لے، صدر مملکت Image
رہائشی علاقوں، بازاروں، سڑکوں اور صنعتی علاقوں کے نزدیک زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں، صدر مملکت

ہر شہری شجرکاری مہم میں بھرپور حصہ ڈالے، درخت لگائے اور انکی دیکھ بھال کرے، صدر مملکت

موسمیاتی تبدیلی اور عالمی درجہ حرارت میں اضافہ گلیشیر پگھلنے اورسیلاب کا سبب بن رہاہے، صدر مملکت
پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا آٹھواں ملک ہے، صدر مملکت

پاکستان کو تقریباً ہر سال سیلاب جیسی صورتحال کا سامنا رہتا ہے، صدر مملکت

گزشتہ 19 سالوں میں پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی سے منسلک 173 واقعات کا سامنا کرنا پڑا، صدر مملکت
Read 7 tweets
Jun 21
President directs Pakistan Post to refund erroneous deduction made from a retiree

President Dr. Arif Alvi has directed the Pakistan Post Office Department (Agency) to refund the pension amount of Rs. 502,272 that was wrongly deducted from the service dues of a retired employee
in March 2020 which he termed as maladministration on part of the Agency.
The President gave these directions while rejecting a representation of the Pakistan Post Office Department (the Agency) against a decision of the Wafaqi Mohtasib ordering the Agency to refund the deducted
amount from the pension dues and report compliance within 45 days.
The President in his decision held that the pensioner’s hard-earned income constitutes a fundamental right to livelihood under Article 9 of the Constitution of the Islamic Republic of Pakistan 1973 and depriving
Read 7 tweets
Jun 21
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی پاکستان پوسٹ کو سروس واجبات میں سے خلاف ضابطہ کاٹی گئی 5 لاکھ روپے کی پنشن کی رقم ریٹائرڈ ملازم کو واپس کرنے کی ہدایت

صدر مملکت نے وفاقی محتسب کے فیصلے کے خلاف پاکستان پوسٹ آفس کی درخواست مسترد کردی
پنشنر کی محنت سے کمائی گئی آمدنی آئین کے آرٹیکل 9 کے تحت اس کا بنیادی حق ہے، صدر مملکت

ماورائے قانون پنشنر کو رقم کے ایک حصے سے بھی محروم نہیں رکھا جا سکتا، صدر مملکت

پنشن ایکٹ 1871 کے تحت پنشن کو ضبط یا قرق نہیں کیا جا سکتا، صدر مملکت
پاکستان پوسٹ نے شکایت کنندہ کے پنشن واجبات سے 5 لاکھ روپے کی رقم بلاجواز وصول کی، صدر مملکت

وفاقی محتسب نے اپنے فیصلے میں پاکستان پوسٹ کو شکایت کنندہ کو 45 دن میں ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی تھی

پاکستان پوسٹ نے فیصلے پر عمل درآمد کی بجائے صدر مملکت کے پاس محتسب کے فیصلے
Read 4 tweets
Jun 20
President Returns the National Accountability (Amendment) Bill, 2022 unsigned

President Dr. Arif Alvi has sent back the National Accountability (Amendment) Bill, 2022 unsigned to the Prime Minister’s office while stating that he believes the bill, as passed by the parliament,
is regressive in nature, and it will promote corruption by ensuring that the long arm of the law is crippled
He said that the bill also sends a message to the corrupt, who have amassed tremendous wealth and about which there is no doubt in the minds of the people of Pakistan,
that they are not accountable and are free to continue to plunder
The President lamented that the small man will be caught for petty crimes while the corrupt rich will remain free to continue with their blood-sucking abhorrent practices. Having weak accountability is against
Read 19 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(