Dr. Arif Alvi — The President of Islamic Republic of Pakistan
May 11, 2023 • 10 tweets • 3 min read
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کے نام خط
آپ کی توجہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے عمران خان کی گرفتاری کے طریقہ کار اور نتائج کی طرف مبذول کروانا چاہتا ہوں، صدرمملکت
میں اور پاکستانی عوام اس واقعے کی ویڈیو دیکھ کر حیران رہ گئے جس میں ایک سابق وزیر اعظم کے ساتھ بدسلوکی دکھائی گئی ، صدر مملکت
عمران خان ایک مقبول رہنما اور ایک ایسی سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں جسے پاکستانی عوام کی بڑی حمایت حاصل ہے، صدر مملکت
Mar 27, 2023 • 13 tweets • 2 min read
President Dr. Arif Alvi has expressed displeasure over the Capital Development Authority (CDA)’s discriminatory and misogynist act of non-allotment of a residential quarter to a woman employee on the plea that quarters could only be allotted
to adult-male-working dhobis (washermen)as per past practice. He said that CDA had discriminated against the female employee, and upheld Wafaqi Mohtasib’s orders directing CDA to allot the quarter to the female employee.
Mar 27, 2023 • 9 tweets • 2 min read
سی ڈی اےکی جانب سے ملازمہ کو رہائشی کوارٹر کی الاٹمنٹ میں صنفی امتیاز برتنے پر صدر مملکت کا اظہار برہمی
سی ڈی اے کی جانب سے صرف مرد دھوبیوں کو رہائشی کوارٹرز الاٹ کیے جارہے تھے
سی ڈی اے نے ملازمہ (دھوبن) کے ساتھ امتیازی سلوک کیا، صدر مملکت
صدر مملکت کی جانب سے سی ڈی اے کی ملازمہ کو کوارٹر الاٹ کرنےکے وفاقی محتسب کے احکامات برقرار
صدر مملکت نے وفاقی محتسب کے احکامات کے خلاف سی ڈی اے کی درخواست مستردکردی
سی ڈی اے کی جانب سے ایک جیسے کام پر مرد کو مکان دینا ، خاتون کو مکان نہ دینے کا نقطہ نظرافسوسناک ہے، صدرمملکت
Feb 20, 2023 • 8 tweets • 2 min read
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں انتخابات کی تاریخ دے دی
صدر مملکت نے الیکشن ایکٹ 2017 ء کے سیکشن 57 ایک کے تحت 9 اپریل بروز اتوار پنجاب اور خیبر پختونخواہ کی صوبائی اسمبلیوں کیلئے انتخابات کا اعلان کردیا
scribd.com/document/62683…
الیکشن کمیشن ایکٹ کے سیکشن 57 دو کے تحت الیکشن کا پروگرام جاری کرے ، صدر مملکت
آئین کے تحت آئین کے تحفظ اور دفاع کا حلف لیا، صدر مملکت
چونکہ کسی بھی عدالتی فورم کی جانب سے کوئی حکم امتناع نہیں ، لہٰذا، سیکشن 57 ایک کے تحت صدر کے اختیار کے استعمال میں کوئی رکاوٹ نہیں ، صدر
Feb 17, 2023 • 7 tweets • 2 min read
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت وفاقی اردو یونیورسٹی برائے آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، کراچی کی سینیٹ کا اجلاس
اجلاس میں چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن، وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر، سینیٹ ممبران اور وزارت ِوفاقی تعلیم کے نمائندوں کی شرکت
صدر مملکت کا اردو یونیورسٹی کی خالی آسامیوں کیلئے اراکین کی نامزدگی میں غیر معمولی تاخیر پر اظہار ِ برہمی
اہم آسامیوں اور فورمز پر نامزدگی اور تقرری کا عمل متعلقہ فورم کی مدت ختم ہونے یا رُکن کی ریٹائرمنٹ سے قبل شروع کیا جائے ، صدر مملکت
Jan 1, 2023 • 5 tweets • 1 min read
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کی شق (1) (b) کے تحت اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری لوکل گورنمنٹ (ترمیمی) بل 2022 کو بغیر دستخط کے واپس کر دیا ہے۔
1/5
بل کو یہ کہہ کر واپس کر دیا گیا کہ اس سے بلدیاتی انتخابات میں مزید تاخیر ہو گی۔ وفاقی حکومت کے عجلت میں اٹھائے گئے اقدامات کے نتیجے میں انتخابی عمل میں دو بار تاخیر ہوئی، جو کہ جمہوریت کے لیے مثبت نہیں۔
2/5
Jan 1, 2023 • 6 tweets • 1 min read
President Dr Arif Alvi has returned unsigned the Islamabad Capital Territory Local Government (Amendment) Bill, 2022 in terms of clause (1) (b) of Article 75 of the Constitution.
1/6
The Bill was returned by observing that it would further delay the Local Government elections. “Actions of the Federal Government taken in hurry resulted in delaying election process twice, which was anathema to democracy”.
2/6
Jan 1, 2023 • 11 tweets • 2 min read
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سال 2023ء کے آغاز پر قوم کےنام پیغام
سال 2023ء کے آغاز پر پوری پاکستان قوم اور عالمی برادری کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، صدر مملکت
اللہ تعالیٰ اس سال کو پاکستان، پاکستانی قوم، عالم ِ اسلام اور ساری دنیا کیلئے باعث رحمت و برکت بنائی، صدر مملکت
گزشتہ سال پاکستانی قوم کو مختلف چیلنجز کا سامنا رہا ، صدر مملکت
کورونا پر کامیابی سے قابو پانے کے بعد پاکستان کو تاریخی سیلاب کا سامنا کرنا پڑا، صدر مملکت
مجھے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے، وہاں پر ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کا موقع ملا، صدر مملکت
Dec 31, 2022 • 10 tweets • 2 min read
While upholding the orders of the Wafaqi Mohtasib to pay life insurance claim to widow of a policyholder, President Dr. Arif Alvi conveyed his displeasure to State Life Insurance Corporation of Pakistan for denying legitimate insurance claim settlement to a widow for 9 long years
While expressing his displeasure on maladministration by SLICP, the President ordered that the widow be paid full amount of claim with accumulated profit by factoring in inflation during the waiting period.
Dec 31, 2022 • 7 tweets • 2 min read
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا 9سال سے ریلیف کی منتظر بیوہ کومنافع کیساتھ انشورنس کلیم کی رقم دینےکاحکم
صدر مملکت کی بیوہ کوشوہر کی لائف انشورنس پالیسی کی رقم 9سال سےادا نہ کرنےپراسٹیٹ لائف کی سرزنش
صدر مملکت نے وفاقی محتسب کےفیصلےکیخلاف اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی اپیل مستردکردی
اسٹیٹ لائف مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے انشورنس کے ساتھ جمع شدہ منافع بھی بیوہ کو ادا کرے، صدر مملکت
Dec 30, 2022 • 6 tweets • 2 min read
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ناروے میں پاکستان کی نامزد سفیر سعدیہ الطاف قاضی کی ملاقات
صدر مملکت کا ناروے کے ساتھ تجارت، کاروبار، سرمایہ کاری، ماحول دوست توانائی، تعلیم، ہنرمندی، دفاع اور برآمدات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کی ضرورت پر زور
دو طرفہ تجارت کو روایتی ایئر غیر روایتی برآمدات کو فروغ دے کر اس کے موجودہ حجم 128.404 ملین ڈالر سے بڑھانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
نامزد سفیر پاکستانی تارکین وطن کے ساتھ فعال طور پر رابطے برقرار رکھیں اور کونسلر خدمات فراہم کریں، صدر مملکت
Dec 27, 2022 • 13 tweets • 3 min read
President Dr. Arif Alvi has upheld the orders of the Federal Ombudsman for Protection against Harassment of Women at Workplace (FOSPAH) to grant four sisters their due share in the inherited property belonging to their deceased father after putting the property
for open auction/sale and the proceeds to be distributed among all the siblings.
The President gave these orders under the Enforcement of Women’s Property Rights Act, 2019 in a case where four sisters had complained to FOSPAH that their brothers had declined to give their
Dec 27, 2022 • 8 tweets • 2 min read
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے 4 بہنوں کو وراثتی جائیداد میں حصہ دینے کا حکم برقرار
وراثتی جائیداد کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم تمام بہن بھائیوں میں حصے کے مطابق تقسیم کی جائے، صدر مملکت کا فیصلہ
صدر مملکت نے وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت بمقام ِ کار کے احکامات کو برقرار رکھا
صدر مملکت نے احکامات خواتین کے ملکیتی حقوق کے نفاذ کے ایکٹ، 2019 کے تحت دیے
چار بہنوں نے بھائیوں کی جانب سے وراثتی حق نہ دینے پر انسدادِ ہراسیت محتسب کو شکایت کی تھی
Dec 24, 2022 • 16 tweets • 3 min read
President Dr. Arif Alvi has emphasized the need to make collective efforts for improving the accessibility and inclusion of Persons with Disabilities (PWDs) into the mainstream of society to enable them to become productive and economically empowered members of the society.
The President expressed these views during an interactive session with persons with disabilities (PWDs), organized by the World Health Organization (WHO) at Governor House Karachi, today.
Dec 24, 2022 • 10 tweets • 2 min read
President Dr. Arif Alvi has urged the Korangi Association of Trade and Industry (KATI) to enhance women’s participation in business sector and labour force as they could play an integral part in our society.
He called for taking practical and time-bound steps to increase women’s inclusion in productive workforce and creating safe, conducive,and women-friendly environment at the workplaces.
President expressed these views during his visit to Korangi Association of Trade and Industry.
Dec 24, 2022 • 9 tweets • 2 min read
President writes to PM and CJP to alleviate the grievances of Mr. Murad Saeed
President Dr. Arif Alvi in separate letters addressed to the Prime Minister and Chief Justice of Pakistan today has asked them to look into issues raised by Mr. Murad Saeed to alleviate his grievances.
In his letters to the Prime Minister, Mr Muhammad Shehbaz Sharif, and Chief Justice of the Supreme Court of Pakistan, Justice Umar Ata Bandial, the President referred to the serious allegations levelled by the Parliamentarian,
Dec 24, 2022 • 7 tweets • 2 min read
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے وزیراعظم اور چیف جسٹس آف پاکستان کو الگ الگ خطوط
صدر مملکت نے خط میں وزیر اعظم اور چیف جسٹس کو مراد سعید کی جانب سے اٹھائے گئے معاملات کو دیکھنے، شکایت کا ازالہ کرنے کا کہا
صدر مملکت نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے نام خطوط میں مراد سعید کی جانب سے لگائے گئے الزامات کا بھی حوالہ دیا
مراد سعید نے الزام لگایا کہ مسجد نبوی، مدینہ شریف میں پیش آنےوالے واقعے پر ان کیخلاف جعلی، بوگس، غیرسنجیدہ ایف آئی آردرج کی گئی، خط کا متن
Aug 20, 2022 • 8 tweets • 2 min read
صدر مملکت نے بینکنگ محتسب کے فیصلوں کے خلاف حبیب بینک لمیٹڈ کی اپیلیں مسترد کر دی
بینک متعلقہ بینکنگ قوانین، قواعد و ضوابط پر عمل درآمد ثابت کرنے میں ناکام رہا، اپیلیں میرٹ پر مبنی نہیں، مسترد کی جاتی ہیں، صدر مملکت کا فیصلہ
نوسربازوں نے بینک کے 6 کھاتہ داروں کو 10 لاکھ روپے کی محنت سے کمائی گئی رقم سے محروم کردیا تھا
بینک نے اکاؤنٹ ہولڈرز کی درخواست/ رضامندی کے بغیر یکطرفہ طور پر الیکٹرانک فنڈز ٹرانسفر سہولت کو فعال کیا، صدر مملکت
Aug 19, 2022 • 8 tweets • 2 min read
On this World Humanitarian Day, we join the global community and pay tribute to the humanitarian workers and everyone on the ground advocating for and delivering life-saving aid to the most vulnerable people affected by crisis situations. #WorldHumanitarianDay
We also thank these heroes for their services and their contribution to keep communities, especially the vulnerable ones, safe.
This year, we pay a special tribute to the humanitarian workers who continue to offer life-saving support to communities affected by climate crises and
Aug 19, 2022 • 6 tweets • 2 min read
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا انسان دوستی کے عالمی دن پر پیغام
آج ہم خدمت خلق میں مصروف اوربحرانی کیفیت میں مبتلا لوگوں کو امداد پہنچانے والےورکرز کوخراج عقیدت پیش کرتےہیں، صدر مملکت
#WorldHumanitarianDay
آج ہم تمام ہیروز کا انکی خدمات اورقدرتی آفات میں لوگوں کوبچانے پر شکریہ اداکرتے ہیں، صدر مملکت
پاکستانی عوام قدرتی آفات، زلزلے اور سیلاب میں اپنے بھائیوں کی بڑھ چڑھ کر مدد کرتے ہیں، صدر مملکت
پاکستانیوں کی انسان دوستی اور خدمت خلق کے جذبے کو بھی سلام پیش کرتے ہیں، صدر مملکت
Aug 18, 2022 • 7 tweets • 2 min read
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا قومی مون سون شجرکاری مہم کے آغاز پرپیغام
قومی شجرکاری مہم میں ہم سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
پاکستان کی نوجوان نسل بڑھ چڑھ کر مون سون شجرکاری مہم میں حصہ لے، صدر مملکت
رہائشی علاقوں، بازاروں، سڑکوں اور صنعتی علاقوں کے نزدیک زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں، صدر مملکت
ہر شہری شجرکاری مہم میں بھرپور حصہ ڈالے، درخت لگائے اور انکی دیکھ بھال کرے، صدر مملکت
موسمیاتی تبدیلی اور عالمی درجہ حرارت میں اضافہ گلیشیر پگھلنے اورسیلاب کا سبب بن رہاہے، صدر مملکت