برائے مہربانی تصدیق کردیں کہ یہ شاعری انھی اصحاب کی ہے؟؟
علامہ اقبال نے خوشحال خان خٹک کی تقلید بغیر کسی حوالے سے کی ہے
خوشحال خٹک عہد: 1613 تا 1689
علامہ اقبال عہد: 1877 تا 1938
سوچنے کی بات ہے دونوں عہد اک دوسرے سے کافی دور ہیں
نہیں ہے تیرا نشیمن قیصری سلطانی کے گنبد پر
تو شاہین ہے بـسـیرا کر پہاڑوں کی چـٹانوں پر
اقبال
++
++
د شهـباز او د عنقا برابر نه دے
مـچ او ماشے کهٔ الـوځـي پۀ وزرو
خوشحال خٹک
پرواز ہے دونوں کا اسـی فضا مــیــں
کرگس کا جہاں اور ہے شاہیں کا جہاں اور
اقبال
++
++
دا سړے چې فريشته ده هم شيطان دے
کۀ سـړے د خـپـل عـمـل وته نـګران شي
کۀ جـنـت لره څـوک بـيـايي کۀ دوزخ له
بله نۀ وينم پۀ مينځ کې خپل اعمال دي
خوشحال
عـمـل سے زندگی بنتی ہے جـنـت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے
اقبال
++
ماں کا کچن سانجھا ہوتا ہے
ماں کے کچن میں دودھ ختم نہیں ہوتا
چاےٌ کی پتی کا حساب نہیں ہوتا
کچن جب چاہو جھوٹے برتن رکھ دو
جب چاہو دیسی گھی کے پراٹھے کی فرمائش کردو
جب چاہو چوکی پر بیٹھ کر لال ڈبے میں رکھا گُڑ چاٹ لو
آتے جاتے مونگ پھلی منہ میں دبا لو
ماں کبھی مڑ کر نہیں پوچھے گی
++
++
کہ پنیر کہاں گیا
کیلے کس نے کھاےٗ؟
ماں کا کچن دو چولہے کا بھی ہو تو پورے کنبے کا سالن بنالیتا ہے
ماں کا تندور بالشت بھر کا بھی ہو تو دس جنوں کی روٹی بن جاتی ہے
آگر تمہیں ماں کا کچن نصیب ہے تو یقین جانو تم امیر آدمی ہو کہ رات کے دو بجے بھی گھر پہنچو گے تو گھڑے کا ٹھنڈا پانی
++
++
کپڑے میں لپٹی تازی روٹی لذیذ سالن ملے گا
ہر ماں سونے سے پہلے اپنی مسافر اولاد کا کھانا باندھ کر کچن میں رکھ دیتی ہے
کبھی تو نادان گھر آئے گا
آتے ہی کچن میں داخل ہوگا اس یقین کے ساتھ کہ ماں کبھی اولاد کو بھوکا نہیں سونے دیتی
اک دن بڑے پیار سے کہنے لگی
بنواری کیوں اپنی جان ہلکان کررہا تجھے مجھ میں کیا نظر آتا ہے؟
کچھ نظر آتا ہی ہے تو نثار ہو رہا ہوں
بولی دیکھ بنواری میں وہ نہیں ہوں جو تجھے دکھتی ہوں
کیوں نہیں ہے تو وہ
بولی صرف میں ہی نہیں کوئی عورت بھی وہ نہیں ہے جو دکھتی ہے
پر کیوں؟
مممتاز مفتی
++
++
مجھے نہیں پتہ کیوں عورت دِکھن پر مجبور ہے کوئی اسکے اندر لٹھ لئے بیٹھا ہے
کہتا ہے دِکھ
اکتائی ہوئی بیٹھی خود کو نہ دکھانا چاہے پھر بھی دِکھنے پر مجبور کردی جاتی ہے
کلی ہو تو بھی زبردستی مسکان آجاتی
جب آخری بار ملی
تو کہنے لگی
تو وہ واحد مرد ہے جو مرد بن کر مجھ سے نہیں ملا
++
+
مجھے دیکھن دکھن کے چکر میں نہیں ڈالا
میں نے کہا دیکھ حسنیٰ
اس روز پہلی بار اسے حسنیٰ کہہ کر بلایا تھا
حسنیٰ میں نے کبھی تجھے نظر بھر کر نہیں دیکھا میں تو آنکھیں بند کر کے تیرے پاس بیٹھ جاتا ہوں
مجھے لگتا ہے کہ جیسے میرے قریب کوئی ہے
کوئی میرا ساتھ دے رہی ہے
گھر پر بھی جب میں
+
روس یوکرین مخاصمت آرائی کے ضمن میں نیٹو نے اپنے اک رکن ملک کے ہاتھوں انتہائی خطرناک چال چلی ہے
جنگ عظیم 2 میں فتح کے عوض روس کو جو علاقے ملے تھے ان میں جرمنی کاانتہائی جنوب مشرقی خطہ
کوننزبرگ بھی تھا
اسے سوویت یونین نے کالینن گراد کا نام دےکر اسے اپنا حصہ بنالیا تھا #Worldwide
++
++
یہ روس کا انتہائی مغربی خطہ ہے مگر روس سے کٹا ہوا
اک جانب جرمنی، دوسری جانب پولینڈ، اک طرف بحیرہ بالٹک اور اک جانب لتھوانیا
روس سے ریل/ سڑک اس ملک سے گزرکر ہی کالینن گراد پہنچتی ہے
لتھوانیا، بالٹک کے ساتھ منسلک دوسری دو ریاستوں کی طرح اب نیٹو میں شامل ہے
لتھوانیا نے بذریعہ
++
++
ریل بہت اشیاء کالینن گراد پہنچانا روک دیا ہے روس کے لیے یہ اک صوبہ کی ناکہ بندی کے مترادف ہے
روس نے اس کارروائی کو کھلی دشمنی قراردیا ہے
اگر روس کو اپنا صوبہ قائم رکھنے کی غرض سے لتھوانیا میں مداخلت کرنی پڑی تو یہ نیٹو کے خلاف کارروائی تصور ہوگی
یوں اک بڑی جنگ چھڑنے کا خدشہ ہے
یہ بورس آکونن ہیں معروف روسی تاریخی جاسوسی ناول نگار جو تاریخ دان اور ماہر جاپانیات ہیں
یہ بیسٹ سیلر ادیب 2014 میں کنبہ سمیت لندن منتقل ہوگئے تھے
روسی حکومت پہ بارہا تنقید کرتے رہے
یوکرین کےخلاف روس کی عسکری کاروائی کی حمایت نہیں کرتے
روس میں ان کا پبلشر "زخاروو" ہے #Worldwide
++
++
روس میں کتابوں کی اک چین "مالادوئے گواردیا" یعنی جواں سال محافطین نے ان کی کتابیں اپنے ریکس سے ہٹا دی ہیں اور ویب سائیٹ لسٹ سے ان کی کتابوں کے نام نکال دیے ہیں
جواب میں ان کے پبلشر نے اپنے مطبع کی تمام نگارشات اس چین سے واپس منگوالی ہیں