😢نیا مطالعہ پاکستان. 💔 #TLP_کنجروں_کاٹولہ
1۔ ریاست پاکستان جنوبی ایشیا میں واقع ہے۔اسکا کل رقبہ جتنا بھی ہے سب پر ہاؤسنگ سوسائٹیاں بن رہی ہیں
2۔ ریاست کا پورا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے مگر اسلام اور جمہوریت دونوں سے ہی محروم ہے
3۔ ریاست کے جھنڈے میں دو رنگ ہیں
1/10
سبز رنگ مولویوں کی اکثریت کو ظاہر کرتا ہے اور سفید رنگ اسٹیبلشمنٹ کی اجارہ داری کو ظاہر کرتا ہے۔
4۔ ریاست پاکستان 1947 میں انگریزوں سے آزاد ہوئی مگر انگریزوں کے غلاموں سے تاحال آزاد نہیں ہو سکی ہے اور ان سے آزادی کیلئے کوئی بھی کوشش ابھی تک کامیاب نہیں ہو سکی۔
2/10
5۔ ہر حکومت نے ریاستی عوام کو روٹی، کپڑا اور مکان کی بنیادی ضروریات کا اسیر بنا کر رکھا ہوا ہے.
6۔ ریاست پاکستان درحقیقت کئی سو ریاستوں کا ایک مجموعہ ھے۔ جہاں ہر ریاست کے اپنے اپنے قوانین، قاعدے اور ضابطے ہیں۔جیسے فوج؛پولیس؛FIA؛نیب؛عدلیہ؛واپڈا؛PTA وغیرہ
3/10
یہ ادارے ریاست پاکستان کے کنٹرول میں نہیں ہیں
7۔ ایسے ہی بہت سے مولوی ہیں جنہوں نے اپنی اپنی الگ الگ ریاستیں بنا رکھی ہیں۔اگر ریاست پاکستان کبھی انکے معاملات میں مداخلت کی کوشش کرے تو یہ مدارس کے سپاہی لے کر سڑکوں پہ نکل آتے ہیں اور ریاست پاکستان کا سانس بند کر دیتے ہیں
4/10
8۔ مزے کی بات یہ ہے کہ ریاست پاکستان ایٹمی طاقت بھی ہے۔
9۔ دفاع اس قدر مضبوط ہے کہ7 گنا بڑے ملک انڈیا کو دن میں تارے دکھا سکتی ہے اور کمزور اتنا ہے کہ چار مولوی کہیں نکل آئیں تو قابو نہیں آتے
10۔ ریاست کے تاجر عوام کو جی بھر کر لوٹتے ہیں مگر ریاست کو ٹیکس دیتے
5/10
ہوئے انہیں باقاعدہ موت پڑتی ہے لیکن نماز سب پہلی صف میں پڑھتے ہیں۔
11۔ ریاست پاکستان کی سب سے بڑی صنعت کرپشن ہے جس میں دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی ہو رہی ہے۔دوسرے نمبر پر مذہب اور تیسرے نمبر پہ سیاست ہے
12۔ تعلیم، صحت اور انصاف بھی بڑے کاروباروں میں شمار ہوتے ہیں۔
6/10
13۔ ریاست کا آئین "جس کی لاٹھی اس کی بھینس" ہے اور دستور کے مطابق جنگل کا قانون نافذ ہے۔
14۔ ریاست پاکستان کو چلانے والے سب لوگ اس ریاست سے اتنی محبت رکھتے ہیں کہ سب نے دوسرے ممالک کی شہریت حاصل کر رکھی ہے جیسے ہی اقتدار یا عہدے سے فارغ ہوتے ہیں فوراً اپنے اصلی ممالک
7/10
کو روانہ ہو جاتے ہیں۔
15۔ ریاست میں رشوت لینا اور دینا لازم ہے
16۔ کوئی چور اچکا یا بڑا مجرم جتنی مرضی ملک کی مدر سسٹر کرے۔کانوں پہ جوں تک نہیں رینگتی
17۔ ریاست میں شخصی حفاظت اور امن و امان صرف سیاسی رہنماؤں اور طاقتور شخصیات کو دستیاب ہے۔غریب آدمی صرف اللہ کے
8/10
آسرے پہ زندہ ہے
18۔ ریاست بڑے مجرموں کو vip پروٹوکول دیتی ہے اور چھوٹے مجرموں کو ان کے جرم سے زیادہ سزا دیتی ہے
19۔ انصاف،صحت،تعلیم اور دیگر مراعات لوگوں کو انکی اوقات کے مطابق دی جاتی ہے
20۔ اگر آپ اس ریاست پاکستان کے شہری ہیں تو آپ کی عظمت اور ہمت انتہائی قابل تعریف ہے
9/10
21۔ ریاست پاکستان میں بہرحال خوبصورت لڑکیاں بہت سکھی ہیں جبھی تو اچھے بھلے مرد لڑکیوں کی شناخت بنا کر خوب داد وصول کرتے پھر رہے ہیں 😉
خیر فکر نہ کریں ان دنیاوی تکالیف سے گزرنے کے بعد آپ کی آخرت بھلی ہو گی۔
ان شاءاللہ تعالی
You raised your concern on #GforGashti trend. Fair enough.
1. جب لائیو TV پر بیٹھ کر بڑے بڑے لیڈر اور اینکر ہمیں یوتھیا بول کا گالی دیتے ہیں؟
2۔ جب اینکر اور دوسرے سب عمران خان کی بیوی پر تہمتیں لگاتے ہیں؟
3۔ جب یہ سارے جان بوجھ کر غلط خبریں دیتے ہیں
1/3
4۔ جب یہ سارا میڈیا حکومت کی سپورٹ کرتا ہے تو حقیقت میں ہمارے بچوں کو فائر مارتا ہے۔یہ چور اچکے مزید ملک کی اکانومی برباد کرتے ہیں۔اس کا خمیازہ نہ بیوروکریٹ بھگتیں گے نہ سیاستدان اور نہ ہی ٹیکنوکریٹ
5۔ جب مولانا ڈیزل ہماری بچیوں کو تتلیاں کہتا ہے؟
6۔ جب غریدہ فاروقی ایک
2/3
پی ٹی آئی لیڈر کے بارے میں تضحیک آمیز کمنٹس پاس کرتی ہے۔پورے نظام کو misguide کرتی ہے۔یہ جانتے ہوئے بھی کہ وہ بندہ اب مر جائے گا؟
7۔ ہم ان کی زبان میں ان کو جواب دے رہے ہیں۔جب تک یہ انسان کی بچی نہ بنی یہ ٹرینڈ پوری دنیا میں چلے گا۔ہم نیچے نہیں آنے دیں گے
3/3