#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
ان کرپٹ حکمرانوں اور ان کے بیرونی آقاؤں اور ان سے تھوڑے کم لیول کےامریکی غلام یعنی انڈین اس وقت بہت خوش ہیں ، عمران خان نے مودی کے لیے کہا تھا کے وہ کشمیری قوم کے ساتھ جو سلوک کر رہا ہے وہ #StateTerrorism
ہے،
آج اس لیڈر پر انسداد دہشتگردی کے 1/2
کیس کر کے صرف پاکستانیوں کو ذلیل نہیں کیا کشمیری قوم کو بھی ذلیل کردیا پوری دنیا گواہی دے گی کے پی ڈی ایم والے کس حد تک بےغیرت لوگ ہیں۔
صحیح کہتا ہے خان تم لوگ ملک کے لیے نہیں اپنے کیس ختم کروانے آئے تھے۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #BaniGala