RH Riaz Profile picture
Aug 26 12 tweets 3 min read
1995میں حکیم سعید شہید نےاپنی کتاب "جاپان کہانی" میں جو لکھا آج وہ حرف بحرف سچ ثابت ہو رہاھے انہوں نےبتایا تھاکہ عمران کو ملک پاکستان میں
4 کاموں کیلئے مہرہ بنا کر تیار کیاجا رہاھے اور 20 یا 25 سال کےدروان
انکو پاکستان کا وزیر اعظم بناکر 4کام ان سےلئےجائیں گے
اس نےوزیراعظم
👇1/12
بننے کے بعد کس طرح اور کتنے کام مکمل کر لئےہیں اور کونسا رہ گیا ہے

1) پاکستان کی معیشت کو برباد کرنا
2) ملکی اداروں کو کفار کے زیر تسلط کرنا
3) 295 سی توہین رسالت قانون کو ختم کرنا
4) قادیانیوں کو مسلم قرار دلوانا اور انکو پاکستان کےمرکزی اداروں میں جگہ دینا
👇2/12
1)پاکستان کیGDP جو کبھی منفی میں نہیں گئی تھی اس نےایک سال میں منفی تک پہنچا دی

2)پاکستان کےاداروں کو کفار کےزیر تسلط کرنا
اس نےآتے ہیFBR سٹیٹ بینک آف پاکستان اور دوسرےکئی ادارےIMFکےملازمین کے حوالےکر دیئےFBR اور سٹیٹ بینک کےچیئرمین باقر نجفی اور شبر زیدی کےملازمین ہیں
👇3/12
انکو لگا کر ابتدا کی پھر آہستہ آہستہ دوسری جگہوں پر بھی۔
3) 295 سی کا قانون ختم کرنا یہ کام سب سےمشکل ہےپاکستان میں اسکے لئےگراؤنڈ تیار کی جا رہی ہے
اس نےوزیراعظم کی حلف برداری تقریب سےاسکو شروع کیا اور خاتم النبیین ٹھیک طرح سےادا نہ کرکےاس کام کی شروعات کی پھر اس نے
👇4/12
ایک احمدی کو اکنامک مشیر نامزدکیا مگرعوامی دباؤ پر اسکو نہیں لگایاجا سکا پھر اس نےبجٹ تقریر میں صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کی شان اقدس میں نازیبا الفاظ
کہےپھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس میں نازیبا الفاظ کہے اور پھر آسیہ ملعونہ کو رہا کرکےمسلمانوں
👇5/12
پر ظلم و ستم کیا دہشت گردی
کےپرچے کاٹےگئے شکورےقادیانی کو رہا کیاگیا
فرانس نےگستاخانہ خاکےشائع
کیےتو تحریک لبیک پاکستان نےاحتجاج کیا یہاں تک تحریک کو دہشت گرد بنا کر بین کیاگیا تا کہ جب295 سی جو ختم کیاجائےتو کوئی احتجاج کرےتو
اسکو دہشت گرد بناکر کچل دیاجائے
مذہبی سیاسی
👇6/12
جماعتوں،غیر سیاسی جماعتوں
نےتحریک لبیک پاکستان کا ساتھ دیا
تو حکومت مجبور ہوگئی ظلم و ستم روکنے پر
انکا منصوبہ خاک میں مل گیا
اب یورپی یونین کی پارلمینٹ نےایک قراداد پاس کی جسمیں پاکستان کو یہ کہاگیا کہ 295 سی کو ختم کرو اب دیکھو یہ ڈونکی کنگ کیا کرتاھے
یہ کام سب سےمشکل ہے
👇7/12
اور ان شاءاللہ مشکل ہی رہےگا

4)پاکستان میں قادیانیوں کو مسلم قرار دینا اور انکو سرکاری عہدوں پر تعینات کرنا اسوقت موجودہ حکومت کےچھ مشیر قادیانی ہیں سماءنیوز
کےاینکر ندیم ملک نےجب قادیانیوں کو اقلیت قرار دینےکےمعاملےپر نورالحق قادری کو اپنےپروگرام میں بلایا تو ندیم ملک
👇8/12
نے اپنی ذہانت سے نورالحق قادری سے اگلوا لیاکہ چھ مشیروں نےاس ڈرافٹ کو پاس کروانےمیں اپنا کردار ادا کیا ان میں معید یوسف شہزاد اکبر سرفہرست تھے
جس دن عمران خان حکومت میں آیا فیصل آباد کے علاقے گھسیٹ پورہ میں قادیانیوں نے فائرنگ کرکے دو مسلمانوں کو شہید اور 12 کو زخمی کیا
👇9/12
مگر آج کے دن تک کسی پر ایف آئی آر درج نہیں ہو سکی اور کراچی سے کشمیر تک قادیانی لابی پوری طرح ایکٹو ہے اکثر جگہوں پر انہوں نے کھلم کھلا اپنی عبادت گاہوں کو اوپن کیا اور اسلام آباد میں بہت بڑی جگہ قادیانیوں کو دی گئی ہے پاکستان میں اپنا مرکز بنانےکیلئے اور اتنی عجلت میں
👇10/12
#کرتار_پور راہداری صرف قادیانیوں کے لیے تیار کر کے کھولی گئی سکھوں کا تو صرف بہانہ ہے کیونکہ کرتار پور سے 45 کلو میٹر دور انڈیا میں قادیان شہر ہے قادیانیوں کو پاکستان آنے کے لیے دہلی یا ممبئی جانا پڑتا اور پھر وہاں سے دوبئی اور دوبئی سے لاہور جو اب #کرتار_پور_راہداری
👇11/12
بننے سے 45 منٹ میں پاکستان اور 2 گھنٹوں میں ربوے پہنچ جاتے ہیں۔

مسلمانوں اب بھی وقت ہے اس کی حقیقت کو سمجھ جاؤ ورنہ پچھتاوئے کے سوا کچھ نہیں ہاتھ آئے گا اس تحریر کو پڑھ کر ہر مسلمان تک پہنچائیں شکریہ
End
پلیز فالو اور شیئر کریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Aug 27
عمران خان کا شجرہ نسب اور کچھ حقائق
#PleaseReadComplete👇
سسرال یہودی ننھیال قادیانی:
عمران خان کا قادیانیوں سےکیا رشتہ ہے؟
عمران خان کی والدہ کا خاندان قادیانی ہے!

تفصیل
کمشنر احمد حسن ولد منشی گوہر علی جالندھر والےکٹر قادیانی تھے جنہوں نےجالندھر بابا خیل میں پہلی
👇1/20
قادیانی عبادت گاہ کی بنیاد رکھی-
منشی گوہر علی کا شمار مرزا غلام قادیانی کے 313 اصحاب میں سے پندھرویں نمبر پر ہے.
کمشنر احمد حسن کی اولاد بھی قادیانی تھی، جن میں سے ایک بیٹی شوکت خانم نے میانوالی کے اکرام اللہ خان نیازی سے شادی کی ( اکرام اللہ نیازی مسلمان تھے مرحوم کےبیٹے
👇2/20
عمران خان) نےیہودی لڑکی سے ویاہ رچایا تھا)

کیا شوکت خانم نے #قادیانیت ترک کرکےاسلام قبول کرلیاتھا یا نہیں اسکا بہتر جواب تو انکےصاحبزادے عمران خان صاحب
انکی بہنیں یا باقی خاندان والےہی دےسکتےہیں
البتہ یہ ایک اٹل حقیقت ہےکہ کمشنر احمد حسن کا باقی خاندان و بیٹیوں کا سسرال
👇3/20
Read 20 tweets
Aug 26
*NBR🇵🇰Latest*

*شھباز گل تفتیش بھیانک موڑ پر*

*گزشتہ روز شھباز گل کی رہائش گاہ سے ایک عدد تھوڑایا Thoraya Satellite Phone برآمد ہوا، جسے وائرل وڈیو بیان میں شھباز گل نے کہا کہ یہ پارٹی کی ملکیت ہے۔*
*برآمد ہونے والا امریکی فون CIA🇺🇸 نے 1993 عراق جنگ کے دوران آپ نے خفیہ
👇1/6
ایجنٹس کو فراہم کئےتھے
یاد رہے کہ تھورایا فون کی3اقسام ہوتی ہیں
جوکہ دنیا کے کسی ملک میں استعمال کرنے کی سرعام اجازت نہیں دیتیں، صرف خفیہ ایجنسی کے افراد آشنا استعمال کر سکتے ہیں، اور اس اعتبار سے شھباز گل سے تفتیش کا سلسلہ ایک نئے راستہ پر شروع کر دیا گیا
*مزید تفصیلات کے
👇2/6
مطابق قانون نافذ کرنیوالے اداروں نےاس فون سےآخری کمیونیکیشن کا رکارڈ مرتب کرنا شروع کر دیاھے
صرف یہ بات سننےکو ملی
کہ شھباز گل عام ملزم نہیں رہا، جس سےاندازہ لگایاجا رہاھے کہ شھباز گل پاکستان میں امریکی مراسم کیلئےخصوصی اہمیت کا آلہ کار، یا ایجنٹ ثابت ہو سکتاھے
قانون نافذ
👇3/6
Read 6 tweets
Aug 26
ہمیں یاد ہے جب تین سال قبل چترال گولین میں عمران خان کی بہن علیمہ خان سیلاب میں پھنس گئی تھی
جسےایک ڈیڑھ گھنٹے کے اندر خصوصی ہیلی کاپٹر بھجوا کر ریسکیو کیا گیا تھا ۔۔۔
آج دوبیر کوہستان میں پانچ بھائی سیلابی ریلے کے بیچوں بیچ پورے چار گھنٹے زندگی اور موت
کےدرمیان جھولتے رہے
👇1/4
سوشل میڈیا پر بھرپور دہائیوں
کےباوجود صوبائی حکومت ایک ہیلی کاپٹر پشاور سےنہ بھیج سکی جسے آنے جانےمیں فقط ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ ہی لگتا
یوں بیچ منجھدار ایک ہی خاندان کےچار جوان دیکھتےہی دیکھتے سیلابی موجوں کے نذر ہوگئےاور ایک آدھ مرے کو سیلاب خود ہی کنارے چھوڑگیا
زندگی کی امید
👇2/4
اور موت کا یہ درمیانی عرصہ گو کہ ہمارے لئے ایک مختصر دورانیہ تھا، لیکن ان بےیار و مددگار بھائیوں کیلئے یہ وقت کسقدر طویل اور کٹھن رہا ہوگا؟
کنارے کھڑے تماش بین انکے ورثاء کیلئے یہ کیسی قیامت کی گھڑیاں رہی ہونگی؟ اور اب اس پسماندہ گھرانے میں سوگ کا کیا سماں ہوگا؟
👇3/4
Read 4 tweets
Aug 26
پوشیدہ سچ

نواز شریف ❤ کی 35 سال کی حکمرانی کی ایک جھلک۔ ۔ ۔!!!

اسکندر مرزا
چوتھے گورنر جنرل پاکستان
مدت منصب
6 اکتوبر 1955 سے 27 اکتوبر 1958 تک
اقتدار کی مدت معیاد 3 سال 21 دن

جنرل ایوب خان
دوسرے صدر پاکستان
مدت منصب
27 اکتوبر 1958 سے 25 مارچ 1969 تک
👇1/8
مدت اقتدار 10 سال 4 ماہ اور 28 دن

یحیی خان
تیسرے صدر پاکستان
مدت منصب
25 مارچ 1969 سے 20 دسمبر 1971 تک
مدت اقتدار
2 سال 9 ماہ اور 25 دن

جنرل ضیاالحق
چھٹے صدر پاکستان
مدت منصب
16 ستمبر 1978 سے 17 اگست 1988 تک
مدت اقتدار
9 سال 11 ماہ 1 دن

جنرل پرویز مشرف
👇2/8
12 اکتوبر 1999 سے 18 اگست 2008 تک
مدت اقتدار
9 سال 10 ماہ 6 دن
یہ تمام کے تمام جمہوریت کے چمپیئن تھے
72 سالوں میں
جن سب کا ملا کر
مدت اقتدار
36 سال 6 ماہ اور 7 دن
بنتا ہے

اب پیچھے باقی بچے 34 سال 5 ماہ اور 23 دن
جس میں قائد اعظم کی حکومت بھی نواز شریف نے کی-
👇3/8
Read 8 tweets
Aug 25
عمران خان #یہودی_ایجنٹ

#حقیقت_یا_افسانہ
جاننے کیلئے آج سے 22 سال پہلے لکھی گئی یہ رپورٹ ضرور پڑھیں
جمائما سے طلاق کے بعد بھی یہودیوں سے ناطہ جوڑے رکھنا اس بات کو مزید تقویت بخشتی ھے

عمران خان یہودی ایجنٹ ھے
ہفت روزہ #تکبیر 1997ء کی رپورٹ

پاکستانیوں خدا را آنکھیں کھولیں
👇1/11
عمران خان عالمی صیہونی سازشوں کا آلہ کار ھے یہ بیان مولانا فضل الرحمن کا نہیں ھے
بلکہ کراچی سے شائع ہونے والے ہفت روزہ #تکبیر 1997ء کی رپورٹ ھے
جس میں لکھا ھے کہ عمران خان جیسے تھرڈ کلاس شخص کے ساتھ سر جیمز گولڈ سمتھ جیسے یہودی ارب پتی شخص کی اکلوتی لاڈلی بیٹی کی شادی محض
👇2/11
اتفاق نہیں ھے بلکہ یہ یہودیوں کے اس نظریے اور فلسفے کا تسلسل ھے کہ کسی بھی شخص کو خوبصورت دوشیزائوں کے ذریعے قابو کیا جا سکتا ھے
عمران کے پاس لندن کے چار مہنگے ترین نائٹ کلبوں کی تاحیات ممبر شپ تھی جہاں پر عام شخص جانے کا بھی نہیں سوچ سکتا تھا
انہی کلبوں میں #سیتا_وائیٹ
👇3/11
Read 10 tweets
Aug 24
تین عورتیں تین کہانیاں

جنگ سنڈے میگزین کی مشہور تین عورتیں تین کہانیاں تو بہت سے لوگوں نے پڑھی ہوگی
لیکن کل ڈرامائی صورتحال اس وقت بنی جب تین عورتوں نے یہ دعوی کیا کہ ایک خاتون شہباز گل کی والدہ ہے اور دو خواتین شہباز گل کی بہنیں ہیں

ابھی پتہ چلا ہے کہ جو تین عورتیں کل
👇1/4
شہباز گل کی بہنیں اور ایک ماں بن کر میڈیا سےبات چیت کر رہی تھی
بڑی دوھایاں دے رہی تھی کہ ملنے نہیں دیا جا رہا
کون ساقانون ماں کو بیٹے سے اور بہنوں کو بھائی سے ملنے سے روک سکتا ہے
ان کو شہبازگل جانتا ہی نہیں ہے
کیا کیا ڈرامہ کرتی ہے پی ٹی آئی
عمران خان خواتین کے ذریعے
👇2/4
شہباز گل کو نقصان پہنچا کر اپنا عزائم پورے کرنا چاہتا تھا
شہباز گل کو راستے سے ہٹانے کے عمران خان کو بہت سے فوائد ہیں
وعدہ معاف گواہ نہیں بنے گا
عمران خان کے راز نہیں بتائے گا
اور اگر شہباز گل کو کچھ ہو جاتا ہے تو عمران خان حکومت کا نام لگا کر خوب واویلا کرے گا
👇3/4
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(