RH Riaz Profile picture
Aug 29 4 tweets 1 min read
#ڈیم_بنائو_ملک_بچائو

سندھی بھائیوں کو یہ بات سمجھ لینی چاہیےکہ پنجاب میں بڑے ڈیمز کا ہونا کتنا ضروری ہے
ڈیم نہ بنانےکیوجہ سمجھ لینی چاہیےکہ کیسےسندھی قوم پرست انکو اس مخالفت پہ اکسا کر آج اور مستقبل تباہ کروا بیٹھےہیں

اگر آج پنجاب میں دو سے تین بڑے ڈیم ہوتے تو کبھی بھی
👇1/4
سندھ میں سیلاب نہ آتا
سندھ میں آیا سیلاب اسی پانی کا تسلسل ہےجو پنجاب میں تباہی پھیلاکر دریائےسندھ کےذریعے
سےآگےجا رہاھے

اور
پنجاب میں ڈیم بنانےکی سب سے مخالفت سندھی قوم پرستوں کی جانب سےکیجاتی ہےحالانکہ پنجاب میں بنےڈیم جہاں سندھ کو بجلی دینگےوہیں یہ ڈیم دریائے سندھ میں
👇2/4
آنیوالی طغیانیوں کو بھی روک سکیں گے
سندھ سیلاب سےمحفوظ ہوگا
وہیں اس ڈیم سےنکلی نہریں سندھ کےصحراؤں کو بھی ہرا بھرا کرینگے

مطلب ڈیمز سندھ کیلئے جیت ہی جیت کا وسیلہ بن سکتے ہیں
ڈیم بنانا کوئی مشکل نہیں
کئی ڈیمز کی تجاویز حکومت
کےپاس ہیں مگر سندھی قوم پرست پروپیگنڈہ کرکے
👇3/4
انہیں بننے نہیں دیتی۔ اس ضمن میں سندھ کی سب سے بڑی پارٹی کا کردار بھی کافی شرمناک ہے۔

اس والے سیلاب کے بعد اس سے زیادہ خطرناک سیلاب اگلے بیس سالوں میں آنا باقی ہیں اگر اس دوران ڈیم نا بنے تو سندھ اور جنوبی پنجاب ایسے ہی بار بار ڈوبتا رہیگا اور حکومت رونے روتی رہےگی۔
فالو شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Aug 30
#تیرھویں_بکری

کسی نے بکریاں پالنے والے ایک دیہاتی سے پوچھا کہ: "آپ کے پاس کتنی بکریاں ہیں، اور آپ سالانہ کتنا کما لیتے ہو؟"

بکری والے نے کہا "میرے پاس اچھی نسل کی بارہ بکریاں ہیں، جو مجھے سالانہ تقریباً چھ لاکھ روپے دیتی ہیں۔ جو ماہانہ پچاس ہزار روپے بنتا ہے۔
👇1/5 Image
مگر جب، سوال پوچھنے والے نے، بکریوں کے ریوڑ پر، نظر دوڑائی، تو اس ریوڑ میں، بارہ نہیں تیرہ بکریاں تھیں۔

جب اس نے، بکری والے سے اس تیرھویں بکری کے بارے میں پوچھا، تو اس بکری والے کا جو جواب تھا، وہ کمال کا تھا، اور اس کا وہی ایک جملہ، دراصل، اس بکری والے کے کامیاب ہونے
👇2/5
کا بہت بڑا راز تھا۔

اس بکری والے نے کہا کہ
"ان بارہ بکریوں سے،میں چھ لاکھ منافع،حاصل کرتا ہوں، اور اس تیرھویں بکری کے سال میں دو بچے ہوتے ہیں۔
اس تیرھویں بکری کے، ایک بچے کی، میں قربانی دے دیتا ہوں، اور اس بکری کا دوسرا بچہ، میں کسی مستحق غریب کو دے دیتا ہوں۔
👇3/5
Read 5 tweets
Aug 30
عمران خان نے سیلاب زدگان کیلئے فنڈ اکٹھا کرنیکا اعلان کردیا
فضائی دورے کےبعد وزیر اعلی kp اور تحریک انصاف کے رہنماوں
کیساتھ خان نے کہا میرے پر بڑا پریشر آرہا ہےکہ سیلاب زدگان کے لیے فنڈ اکٹھا کریں
لیکن میں پہلے دیکھوں گا کہ یہ پیسہ کہاں لگانا ہے پھر پیسہ اکٹھا کروں گا
👇1/9
پھر رات کو بنی گالہ میں عمران خان نےتحریک انصاف رہنماوں
کےاجلاس کہا ہم سیلاب زدگان کیلئے فنڈ اکٹھا کرینگے
اسے کہتےہیں عوام کو ٹوپی کرانا کہ پہلے یقین دلاؤ کہ ہم جو فنڈ اکٹھا کریں گے وہ صحیح جگہ لگائیں گے
عمران خان کو کو پتہ ہےکہ کس طریقے سےعوام کی جیب سے پیسہ نکالناھے
👇2/9
کیونکہ عمران خان یہ بات خود بھی کر چکا ہے کہ مجھ سے زیادہ زیادہ فنڈ اکٹھا کرنے کا طریقہ کسی کو نہیں آتا

عمران خان کو فنڈ دینے سے پہلے یہ بات ضرور یاد رکھیں کہ عمران خان نے 2005 کے زلزلہ زدگان کے لئے فنڈ اکٹھا کیا تھا اور 2010 کے سیلاب زدگان کے لئے فنڈ اکٹھا کیا تھا
👇3/9
Read 9 tweets
Aug 30
اسحاق ڈار کی واپسی کی ممکنہ وجوہات

یہ بات کوی راز نہیں کہ جب مفتاح اسماعیل IMF سے ایگریمنٹ نیگوشییٹ کر رہے تھے تو اسحاق ڈار ہر روز کسی ٹی وی چینل پہ آ کر اپنے اس موقف کا اظہار کررہے تھے کہ یہ وقت انتہای احتیاط کا ہے اور ہمیں IMF سے معاہدہ کرتے وقت عوام پہ اسکے اثرات
👇1/6
کے بارے میں بہت حساس بن کے سوچنا چاہیے۔
شاید آپکو یہ بھی یاد ہو کہ
جب IMF سے پہلی میٹنگ کے بعد مفتاح اسماعیل نے امریکہ سے یہ بیان دیا تھا کہIMF آٹھ ارب ڈالر دینے اور معاہدہ کا دورانیہ بڑھانے پہ تیار ہو گیا ہے تو اسحاق ڈار نے اسے مفتاح کے اندازے کی سنگین غلطی قرار دیا تھا
👇2/6
پھر بعد میں ہر روز مفتاح اسماعیل یہ خوش خبری بانٹتے رہے کہIMF سے معاہدہ ہوا ہی چاہتا ہے جو ان کے اندازوں کی بار بار غلطی ثابت ہوی جس نے فاریکس اورکیپیٹل مارکیٹ میں بھی غیر یقینی کی صورت حال پیدا کئے رکھی جس سےمیاں صاحب کی مفتاح اسماعیل کے متعلق راے بدلتی گئی ہو گی۔
👇3/6
Read 6 tweets
Aug 28
جب روم جل رہا تھا تو نیرو
سُکھ اور چین کی بانسری بجا رہا تھا‘
یہ محاورہ تو آپ نے اکثر سنا ہوگا
آج کل ہمارے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہو رہا ہےآزاد کشمیر گلگت بلتستان پنجاب بلوچستان اور پختونخوا کی حکومت رکھنےوالے عمران خان اپنی کرپشن چھپانے گوگی بھگانے پنکی بچانے کےچکر میں پڑے
👇1/16
ہوئےہیں
عوام سیلاب میں ڈوب رہی ہے
جب میڈیا سوشل میڈیا پر عوامی دباؤ آیا
عمران خان کہاں ہے
تو اسکےمشیروں نےمشورہ دیا
خان صاحب آپ بھی ایک فضائی دورہ کریں تھوڑا سا راونڈ لگا لیں تاکہ ہم بھی میڈیا اور سوشل میڈیا پر ویڈیو لگا سکیں کہ عمران خان سیلاب زدگان کیلئےکام کر رہاھے
👇2/16
خیبرپختونخوا کی بدقسمتی ہےکہ 10برس سے مسلط حکمران ہیلی کاپٹر میں گھومنے کا عادی ہے.
اور سیلاب نے پورے صوبےکو تباہ و برباد کردیا ہے۔۔
اطلاعات کے باوجود غریب لوگوں مرنےکیلئے چھوڑ دیا گیا۔۔۔
کوہستان میں سیلابی ریلےمیں پھنسے 5 بھائی 5گھنٹے خیبرپختونخواہ حکومتی مدد
👇3/16
Read 17 tweets
Aug 28
خان صاحب فرماتے ہیں

مجھے ایجنسیوں نے بتایاکہ نوازشریف، زرداری وغیرہ چور ہیں
تو میں فوراً مان گیا کیونکہ انکو پتہ ہوتاھے
لیکن جب ایجنسیوں نے مجھے یہ بتایا کہ پنکی اور گوگی ہیرے کی اور بھاری رشوت لیکر ٹرانسفر پوسٹنگ اور ہاؤسنگ سوسائٹیز کو NOC جاری کرواتی ہیں تو میں نے یقین
👇1/6
نہیں کیا، کیونکہ انکو اتنا نہیں پتہ جتنا مجھے پتہ ہے۔۔۔
جب ایجنسیوں نے مجھے بتایا کہ سلمان شہباز نے چائنہ سے کمشن لی تو مجھے یقین ہو گیا کہ یہ سچ ہے لیکن جب عثمان بزدار ، پرویزخٹک اور فرح گوگی کے بارے میں بتایا کہ وہ کمشن اور کیک بیک لیتے ہیں تو میں نے یقین نہیں کیا،،،،
👇2/6
جب سفیر نےبتایا کہ امریکہ
نےسازش کی ہے تو میں نے فورا یقین کر لیا
لیکن جب ایجنسیوں نےبتایا کہ کوئی سازش نہیں ہوئی تو میں نے یقین نہیں کیا۔

جب پانامہ پیپرز نے نوازشریف کی چوری کی رپورٹ جاری کی تو مجھے یقین ہوگیاکہ یہ نوازشریف چور ہے، لیکن جب فنانشل ٹائم اور پنڈورہ لیکس
👇3/6
Read 6 tweets
Aug 27
عمران خان کا شجرہ نسب اور کچھ حقائق
#PleaseReadComplete👇
سسرال یہودی ننھیال قادیانی:
عمران خان کا قادیانیوں سےکیا رشتہ ہے؟
عمران خان کی والدہ کا خاندان قادیانی ہے!

تفصیل
کمشنر احمد حسن ولد منشی گوہر علی جالندھر والےکٹر قادیانی تھے جنہوں نےجالندھر بابا خیل میں پہلی
👇1/20
قادیانی عبادت گاہ کی بنیاد رکھی-
منشی گوہر علی کا شمار مرزا غلام قادیانی کے 313 اصحاب میں سے پندھرویں نمبر پر ہے.
کمشنر احمد حسن کی اولاد بھی قادیانی تھی، جن میں سے ایک بیٹی شوکت خانم نے میانوالی کے اکرام اللہ خان نیازی سے شادی کی ( اکرام اللہ نیازی مسلمان تھے مرحوم کےبیٹے
👇2/20
عمران خان) نےیہودی لڑکی سے ویاہ رچایا تھا)

کیا شوکت خانم نے #قادیانیت ترک کرکےاسلام قبول کرلیاتھا یا نہیں اسکا بہتر جواب تو انکےصاحبزادے عمران خان صاحب
انکی بہنیں یا باقی خاندان والےہی دےسکتےہیں
البتہ یہ ایک اٹل حقیقت ہےکہ کمشنر احمد حسن کا باقی خاندان و بیٹیوں کا سسرال
👇3/20
Read 20 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(