RH Riaz Profile picture
Aug 31 19 tweets 5 min read
عمران خان پاکستان کو #دیوالیہ کیوں کرانا چاہتا تھا

جون میں دنیا کا معتبر ترین برطانوی جریدہ #اکنامسٹ لکھتا ہے کہ عمران خان معیشت ٹھیک کرنے کے عمل کو خطرے میں ڈال رہے ہیں

حکومت کیطرف سے لئےگئے تکلیف دہ معاشی اقدامات اب عمران خان کو جواز فراہم کرینگےکہ وہ حکومت کو اب عوام
👇1/18
کی نظر میں امریکی کٹھ پتلی اور عوام دشمن جیسے القابات دے۔
یہ بات برطانوی اخبار دی
#اکنامسٹ کو تو سمجھ آگئی لیکن ہمیں آج تک سمجھ نہیں آئی

عمران جو کچھ کریں وہی قانون ہو
انکے مخالف جو کریں اس پر
انکو سزا دیجائے
یہ عمران خان کے چار سالہ دور حکومت میں بھی دیکھ سکتے ہیں
👇2/18
عمران خان نے رشوت ستانی کرپشن لوٹ مار کی انتہا کی لیکن پھر بھی عمران خان کہتا ہے کہ میرے مخالفین چور ہیں میں ایماندار ہوں

حکومت سے جانےکےبعد عمران خان #ملک_دیوالیہ پلان پر مشاورت بھی کرتےرھےہیں اور بریفنگ لیتے رھےہیں

عمران خان کےجلسےدھرنےلانگ مارچ امریکی سازش بیانیہ خط
👇3/18
جو کچھ عمران نےکیاھے
ملک میں افراتفری
یہ سب کچھ اسی پلان کا حصہ تھا
دنیا کو دکھانا تھا پاکستان میں استحکام نہیں نہ ہی حکومت کی رٹ ہے
تاکہ دنیا کا کوئی بھی بڑا ادارہ یا ملک پاکستان سے تعاون نہ کرے اور نہ ہی کوئی ڈیل کریں نہ ہی قرضہ دےIMF,ایف پاکستان سے ڈیل نہ کرے
👇4/18
جس سےصاف نظر آرہا تھا کہ پاکستان دیوالیہ ہو جائے گا۔

ان چیزوں پر عمران کو بریفنگ دی جا چکی تھی کہ جبIMF ڈیل نہیں کرے گا
پاکستان کو کہیں سےبھی پٹرول گیس نہیں ملےگا
ملک میں انرجی کرائسس آئیگا ٹرانسپورٹ رک جائےگی معیشت تباہ ہو جائےگی
لوگ بےروزگار ہو جائیں گے
ملک میں
👇5/18
انتشار کی فضا ہوگی چوری ڈکیتی بڑھ جائیں گی
حکومت کی رٹ ختم ہو جائےگی
ملک خود بخود دیوالیہ ہو جائےگا
عمران خان نے اپنی ٹائیگر فورس کو بھی تیار کیا ہوا تھا کہ جیسے ہی انتشار پیدا ہوگا
آپ لوگوں کا یہ کام ہے کہ ہر طرف آگ لگا دیں
سرکاری عمارتوں پر قابض ہو جائیں اور خاص کر
👇6/18
عمران خان کےمخالف سیاستدانوں کےگھروں پر حملہ کریں

خان کو اس بات پر مکمل بریف کر دیا گیاتھا کہ ملک دیوالیہ ہو جائےگا
شہباز گل کا بیان جس میں فورسز کو اپنی قیادت کا حکم نہ ماننے کا کہنا بھی اسی پلان کا حصہ تھا

پاکستان ڈیفالٹ میں عمران خان کو بہت سے فوائد تھے اس پر بھی
👇7/18
عمران خان کو مکمل بریفنگ دی گئی تھی

اتحادی حکومت کےدوران پاکستان ڈیفالٹ کرتا تو سب سےزیادہ فائدہ عمران کو تھا کیونکہ اتحادی حکومت کا وزیراعظم شہبازشریف
پاکستان مسلم لیگ نون کےصدر ہیں
اتحادی حکومت کا وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے
کوچیئرمین ہیں
👇8/18
اس کے علاوہ اتحادی حکومت میں مولانا فضل الرحمان کی جماعت جمعیت علماءاسلام شامل ہے
پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کے بعد عمران خان نے پرزور بیانیہ اپنے جلسوں تقریروں اور سوشل میڈیا کے ذریعے یہ بنانا تھا کہ یہ جماعتیں مل کر پاکستان کو لوٹ گئی اور پاکستان کو دیوالیہ کر دیا
👇9/18
اس کے بعد عمران خان کے مخالف تمام سیاسی جماعتوں کے لیڈران رہنماؤں او اور جتنی بھی سیاسی قیادت ہے ان کے گھروں پر عوام کے مشتعل ہجوم سے حملہ کروانے جانے تھے

اس طرح کا ماحول بنایا جانا تھا کہ 22 کروڑ پاکستانی عوام کے سامنے عمران خان کے تمام سیاسی مخالفین چور ڈاکو لٹیرے
👇10/19
ثابت کرکے مارنے تک کا لائسنس جاری کر دیا جانا تھا
سوشل میڈیا مہم کے ذریعے عمران خان کے تمام مخالفین کو پاکستان کا غدار ثابت کیا جانا تھا اور عمران خان کو پاکستان کا مسیحا ثابت کیا جانا تھا
اور یہ چیزیں آپ سوشل میڈیا پر دیکھتے بھی رہے ہیں
یہاں پر آپ کو ایک بات بتائیں جب
👇11/19
پرویز الہی PDMجماعتوں سے اتحاد کر چکا تھا تو مونس الہی کے ذریعے پرویز الہی کو بتایا گیا کہ پاکستان دیوالیہ ہونےجا رہاھے
جو حشر ان جماعتوں کا ہونے والا
ھےآپکا بھی وہی ہوگا

شہبازگل کی گرفتاری پر تحریک انصاف کو سانپ کیوں سونگھ گیا تھا کیونکہ عمران سمیت تحریک انصاف کی تمام
👇12/19
لیڈرشپ پلان کا حصہ تھی اور سب ڈرے ہوئےتھے
اسکے بعد عمران خان کا یہ بار بار کہنا کہ یہ شہباز گل سے کوئی راز اگلوانا چاہتےہیں
اور میرے خلاف کچھ کرنا چاہتے ہیں
عمران خان کو اسی بات کا ڈر تھا کہ ہمارا پلان فاش ہوگیا تو ہم ناکام ہو جائیںں گے

عمران خان کے مکمل زور لگانے
👇13/19
سوشل میڈیا مہم
جلسےجلوس ریلیاں انتشار کی فضا پیدا کرنےکے باوجود بھی پاکستان کےدیوالیہ ہونےکا خطرہ ٹل چکاھے
جو عمران خان کی ایک بہت بڑی ناکامی اور پاکستان کی کامیابی ہے

عمران پاکستان کی کامیابی کو اپنی کامیابی نہیں سمجھتے
عمران خان اپنی کامیابی کو ہی عوام کی کامیابی
👇14/19
قرار دیتےہیں
اپنی ناکامی کو پاکستان کی ناکامی سمجھتےہیں

اب یہ سب کچھ عوام کےسامنے آچکاھے
ایسا شخص جس نےقوم
ملک کو برباد کرنےکی کوئی کسر نہیں چھوڑی
جو اپنےعزائم کی تکمیل کیخاطر اپنےسیاسی مخالفین پر الزام لگانے اور انکو سزا دینےکیخاطر ملک کو دیوالیہ کرنےکی حد تک چلا گیا
👇15/19
تاکہ اسکی کرپشن اسکی سیاست اسکی چوری سب کچھ بچ جائے
اور وہ اکیلا سیاست کرے
اکیلا حکمران رھےاسکے مد مقابل کوئی نہ رہے

آج سب کچھ آپکےسامنےھے
پاکستان ڈوبا ہوا ہے
عوام بےیارو مددگار اور عمران خان اپنےڈرامےکر رہاھے

بہت سےتحریک انصاف کےووٹر سپوٹر بھی اس بات پر حیران تھے
👇16/19
کہ پورا ملک سیلاب کی تباہ کاریوں کا نشانہ بنا ہوا ہےعوام بےحال ہے
لوگوں کےگھر زمینیں جانور پانی میں بہہ چکے ہیں عمران خان جلسے کیوں کر رہاھے اس کی سب سے بڑی وجہ یہی تھی کہ عمران خان چاہتا تھا جلسوں کیوجہ سے ملک میں انتشار کی فضا نظر آئے
آئی ایم ایف پاکستان سے ڈیل نہ کرے
👇17/19
اسی سلسلے میں پوری دنیا کے میڈیا کو پیسہ دیا گیا تھا کہ وہ عمران خان کے جلسے دکھائیں تاکہ دنیا کو یہ لگے کہ پاکستان میں کوئی حکومت نہیں ہے اور عمران خان پاکستانی عوام کی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے۔

حیرانگی ہوتی ھےکہ ملک کو حقیقی آزادی دلانےکا کہنے والا عمران خان چاہتا تھا
👇18/19
کہ پاکستان دیوالیہ ہو جائے۔

اپنے مخالف سیاستدانوں پر چور ڈاکو اور غدار کا الزام لگانے والا عمران خان اندر سے ایسا نکلے گا کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا ۔

اللہ کا شکر ھے کہ پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا

پاکستان زندہ باد
تمت بالخیر
پلیز فالو اور شیئر کریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Sep 1
#تاریخ_کے_پراسرار_لمحات

1993 کے انتخابات میں بے نظیر بھٹو دوسری بار پاکستان کی وزیر اعظم بنی تھیں اور غلام اسحاق خان پشاور میں خاموش ریٹائرڈ زندگی گزار رہےتھے

غلام اسحاق خان ایک پراسرار شخصیت تھے۔ انہوں نےاپنے کیریئر کا آغاز بطور بیوروکریٹ کیا تھا
انہوں نےجنرل ایوب خان،
👇1/17
جنرل یحیی خان اور ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں کئی اہم عہدوں پر خدمات انجام دیں۔ وہ جنرل ضیاء الحق کے بہت قریبی ساتھی تھےغلام اسحاق کو ایک تاریخی تصویر میں دیکھا جا سکتاھے
جہاں جنرل یحیی خان دسمبر 1971میں ذوالفقار علی بھٹو کو اقتدار منتقل کر رہےتھے

سول سروس کےاہم عہدوں
👇2/17
پر خدمات انجام دینےکے علاوہ غلام اسحاق خان چیئرمین واپڈا بھی رہے۔خیبرپختونخوا کے بنوں ڈویژن سے تعلق رکھنےوالے غلام اسحاق کا خاندان پیپلز پارٹی میں تھا اور سیف اللہ برادران کی والدہ بیگم کلثوم سیف اللہ پیپلز پارٹی کی اہم رہنما تھیں لیکن جب ضیاء الحق نے بھٹو کےخلاف بغاوت کی
👇3/17
Read 17 tweets
Aug 30
#تیرھویں_بکری

کسی نے بکریاں پالنے والے ایک دیہاتی سے پوچھا کہ: "آپ کے پاس کتنی بکریاں ہیں، اور آپ سالانہ کتنا کما لیتے ہو؟"

بکری والے نے کہا "میرے پاس اچھی نسل کی بارہ بکریاں ہیں، جو مجھے سالانہ تقریباً چھ لاکھ روپے دیتی ہیں۔ جو ماہانہ پچاس ہزار روپے بنتا ہے۔
👇1/5
مگر جب، سوال پوچھنے والے نے، بکریوں کے ریوڑ پر، نظر دوڑائی، تو اس ریوڑ میں، بارہ نہیں تیرہ بکریاں تھیں۔

جب اس نے، بکری والے سے اس تیرھویں بکری کے بارے میں پوچھا، تو اس بکری والے کا جو جواب تھا، وہ کمال کا تھا، اور اس کا وہی ایک جملہ، دراصل، اس بکری والے کے کامیاب ہونے
👇2/5
کا بہت بڑا راز تھا۔

اس بکری والے نے کہا کہ
"ان بارہ بکریوں سے،میں چھ لاکھ منافع،حاصل کرتا ہوں، اور اس تیرھویں بکری کے سال میں دو بچے ہوتے ہیں۔
اس تیرھویں بکری کے، ایک بچے کی، میں قربانی دے دیتا ہوں، اور اس بکری کا دوسرا بچہ، میں کسی مستحق غریب کو دے دیتا ہوں۔
👇3/5
Read 5 tweets
Aug 30
عمران خان نے سیلاب زدگان کیلئے فنڈ اکٹھا کرنیکا اعلان کردیا
فضائی دورے کےبعد وزیر اعلی kp اور تحریک انصاف کے رہنماوں
کیساتھ خان نے کہا میرے پر بڑا پریشر آرہا ہےکہ سیلاب زدگان کے لیے فنڈ اکٹھا کریں
لیکن میں پہلے دیکھوں گا کہ یہ پیسہ کہاں لگانا ہے پھر پیسہ اکٹھا کروں گا
👇1/9
پھر رات کو بنی گالہ میں عمران خان نےتحریک انصاف رہنماوں
کےاجلاس کہا ہم سیلاب زدگان کیلئے فنڈ اکٹھا کرینگے
اسے کہتےہیں عوام کو ٹوپی کرانا کہ پہلے یقین دلاؤ کہ ہم جو فنڈ اکٹھا کریں گے وہ صحیح جگہ لگائیں گے
عمران خان کو کو پتہ ہےکہ کس طریقے سےعوام کی جیب سے پیسہ نکالناھے
👇2/9
کیونکہ عمران خان یہ بات خود بھی کر چکا ہے کہ مجھ سے زیادہ زیادہ فنڈ اکٹھا کرنے کا طریقہ کسی کو نہیں آتا

عمران خان کو فنڈ دینے سے پہلے یہ بات ضرور یاد رکھیں کہ عمران خان نے 2005 کے زلزلہ زدگان کے لئے فنڈ اکٹھا کیا تھا اور 2010 کے سیلاب زدگان کے لئے فنڈ اکٹھا کیا تھا
👇3/9
Read 9 tweets
Aug 30
اسحاق ڈار کی واپسی کی ممکنہ وجوہات

یہ بات کوی راز نہیں کہ جب مفتاح اسماعیل IMF سے ایگریمنٹ نیگوشییٹ کر رہے تھے تو اسحاق ڈار ہر روز کسی ٹی وی چینل پہ آ کر اپنے اس موقف کا اظہار کررہے تھے کہ یہ وقت انتہای احتیاط کا ہے اور ہمیں IMF سے معاہدہ کرتے وقت عوام پہ اسکے اثرات
👇1/6
کے بارے میں بہت حساس بن کے سوچنا چاہیے۔
شاید آپکو یہ بھی یاد ہو کہ
جب IMF سے پہلی میٹنگ کے بعد مفتاح اسماعیل نے امریکہ سے یہ بیان دیا تھا کہIMF آٹھ ارب ڈالر دینے اور معاہدہ کا دورانیہ بڑھانے پہ تیار ہو گیا ہے تو اسحاق ڈار نے اسے مفتاح کے اندازے کی سنگین غلطی قرار دیا تھا
👇2/6
پھر بعد میں ہر روز مفتاح اسماعیل یہ خوش خبری بانٹتے رہے کہIMF سے معاہدہ ہوا ہی چاہتا ہے جو ان کے اندازوں کی بار بار غلطی ثابت ہوی جس نے فاریکس اورکیپیٹل مارکیٹ میں بھی غیر یقینی کی صورت حال پیدا کئے رکھی جس سےمیاں صاحب کی مفتاح اسماعیل کے متعلق راے بدلتی گئی ہو گی۔
👇3/6
Read 6 tweets
Aug 29
#ڈیم_بنائو_ملک_بچائو

سندھی بھائیوں کو یہ بات سمجھ لینی چاہیےکہ پنجاب میں بڑے ڈیمز کا ہونا کتنا ضروری ہے
ڈیم نہ بنانےکیوجہ سمجھ لینی چاہیےکہ کیسےسندھی قوم پرست انکو اس مخالفت پہ اکسا کر آج اور مستقبل تباہ کروا بیٹھےہیں

اگر آج پنجاب میں دو سے تین بڑے ڈیم ہوتے تو کبھی بھی
👇1/4
سندھ میں سیلاب نہ آتا
سندھ میں آیا سیلاب اسی پانی کا تسلسل ہےجو پنجاب میں تباہی پھیلاکر دریائےسندھ کےذریعے
سےآگےجا رہاھے

اور
پنجاب میں ڈیم بنانےکی سب سے مخالفت سندھی قوم پرستوں کی جانب سےکیجاتی ہےحالانکہ پنجاب میں بنےڈیم جہاں سندھ کو بجلی دینگےوہیں یہ ڈیم دریائے سندھ میں
👇2/4
آنیوالی طغیانیوں کو بھی روک سکیں گے
سندھ سیلاب سےمحفوظ ہوگا
وہیں اس ڈیم سےنکلی نہریں سندھ کےصحراؤں کو بھی ہرا بھرا کرینگے

مطلب ڈیمز سندھ کیلئے جیت ہی جیت کا وسیلہ بن سکتے ہیں
ڈیم بنانا کوئی مشکل نہیں
کئی ڈیمز کی تجاویز حکومت
کےپاس ہیں مگر سندھی قوم پرست پروپیگنڈہ کرکے
👇3/4
Read 4 tweets
Aug 28
جب روم جل رہا تھا تو نیرو
سُکھ اور چین کی بانسری بجا رہا تھا‘
یہ محاورہ تو آپ نے اکثر سنا ہوگا
آج کل ہمارے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہو رہا ہےآزاد کشمیر گلگت بلتستان پنجاب بلوچستان اور پختونخوا کی حکومت رکھنےوالے عمران خان اپنی کرپشن چھپانے گوگی بھگانے پنکی بچانے کےچکر میں پڑے
👇1/16
ہوئےہیں
عوام سیلاب میں ڈوب رہی ہے
جب میڈیا سوشل میڈیا پر عوامی دباؤ آیا
عمران خان کہاں ہے
تو اسکےمشیروں نےمشورہ دیا
خان صاحب آپ بھی ایک فضائی دورہ کریں تھوڑا سا راونڈ لگا لیں تاکہ ہم بھی میڈیا اور سوشل میڈیا پر ویڈیو لگا سکیں کہ عمران خان سیلاب زدگان کیلئےکام کر رہاھے
👇2/16
خیبرپختونخوا کی بدقسمتی ہےکہ 10برس سے مسلط حکمران ہیلی کاپٹر میں گھومنے کا عادی ہے.
اور سیلاب نے پورے صوبےکو تباہ و برباد کردیا ہے۔۔
اطلاعات کے باوجود غریب لوگوں مرنےکیلئے چھوڑ دیا گیا۔۔۔
کوہستان میں سیلابی ریلےمیں پھنسے 5 بھائی 5گھنٹے خیبرپختونخواہ حکومتی مدد
👇3/16
Read 17 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(