Man dies of ‘joy’ after Supreme Court rules in his favor!!

18 سال بعد زمین پر قبضہ کے کیس کا فیصلہ حق میں آنے کی خوشی میں دل بند ہو گیا اور زُندگی ختم ہو گئی۔
اِدھر کیس ختم اُدھر خود ختم ۔

ہماری عدلیہ 130 نمبر پر ہے دُنیا میں انصاف دینے میں۔

ایسے ہزاروں کیسز چل رہے
عدالتوں میں جو تاریخ پر تاریخ
اور عدالتیں سب چھوڑ کر سیاستدانوں کو آئین کی تشریح پڑھانے میں مصروف ۔

یہاں آپ بکری کو بکری ثابت نہیں کر سکتے ۔
اور عمر خضر ہونی چاہیے کیس لڑنے کے لیے۔

850 سال پہلے کہے گئے اشعار حضرت نعمت اللّہ شاہ !

''حال '' کے ایسے تین اشعار بیان کرتے ہیں جو
غالبا موجودہ دور سے متعلق معلوم ہوتے ہیں اور جن میں لفظ ''قاضی'' (جج)، ''جنگ قاضی''، ''شکاری'' ، ''سگ'' (کُتا) ، ''رشوت اور مسند جہالت'' کے پر معنی الفاظ بے دریغ استعمال ہوئے ہیں۔

''جنگ قاضی'' یعنی قاضی یا ''جج کی لڑائی'' کے الفاظ بلاشبہ موجودہ عدلیہ کے بحران ہی کو ظاہر کر
رہے ہیں۔

چنانچہ حضرت نعمت اللّہ شاہ ولی فرماتے ہیں۔

در مومناں نزارے، در جنگ قاضی آرے
چوں سگ پئے شکاری، گردد بسے بہانہ​

ترجمہ: قاضی کی لڑائی میں کمزور مسلمان شکاری کے پیچھے کتے کی طرح بہانہ سازی کریں گے۔

بینی تو قاضیاں را بر مسند جہالت
گیرند رشوت از خلق علامہ با بہانہ
ترجمہ: قاضیان یعنی ججوں کو تو جہالت کی مسندپر دیکھے گا۔ بڑے بڑے علم والے لوگ بہانہ سے لوگوں سے رشوت لیں گے۔

گردانگ از بہ رشوت در چنگ قاضی آری
چوں سگ پئے شکاری، قاضی کند بہانہ​

ترجمہ: اگر تو قاضی (جج) کی مُٹھی میں چاندی کے چند سکہ دے دے گا تو قاضی شکاری کتے کی طرح بہانہ سازی
کرے گا۔

تشریح: چونکہ مندرجہ بالا تینوں اشعار میں لفظ ''بہانہ'' قافیہ میں استعمال ہوا ہے۔ لہذٰا اس بہانہ کا مفہوم قانون کی غلط اور من مانی توضیح و تشریح بھی مراد لی جا سکتی ہے۔

#courts #judiciary #system #judge #judgement

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with SA Qi ( Nameless ) Engineer

SA Qi ( Nameless ) Engineer Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(